Canadian solar panal السلام علیکم فرینڈز کنیڈین ٹاپ کون این ٹائپ 5 پینل کا رزلٹ ٹیسٹ ہم پہلے کر چکے ہیں مگر کچھ دوستوں کے اعتراض کے اوپر ہم نے پی وی 3200 کے ساتھ یہ پینل لگا کر دوبارہ سے ٹیسٹ کیا ہے
Пікірлер: 14
@waseemwarraich62374 ай бұрын
یہ بلکل سچ ہے ہمارے پینل لونجی کے اور ٹرینا کے بھی ایسا ہی رزلٹ دے رہے ہیں بائی فشل
@uaelectricalpoints4 ай бұрын
جزاک اللّٰه
@sajidaliodhejo87564 ай бұрын
Masha allah bhai penl achy hy ap ke
@user-to8ur2xn1j2 ай бұрын
بھائی میں ٹیوب ویل کے لیے 60 پینل خریدنا چاہتا ہوں میں فیصلہ نہیں کر پا رہا کہ کینیڈین سولر پینل لوں یا کے لو جی ہائمو سیون کے سولر پینل لو پلیز میری رہنمائی فرمائیں شکریہ
@imran-hv2bm4 ай бұрын
Bhi panel pe direct check karao
@uaelectricalpoints4 ай бұрын
بھائی انورٹر ہے نا ڈائریکٹ چیک کرنے کے لیے
@nuvyamalik90404 ай бұрын
Hamaray canadian bificial hein...but 3 k bd load nai uthti dhoop bhi hoti he phir bhi...kai ko wajah pta he.
@uaelectricalpoints4 ай бұрын
03028919013 whatsapp par rabta kren
@naeemakhter98844 ай бұрын
Sir g panal kb any hae aap ke
@uaelectricalpoints4 ай бұрын
Kon say
@naeemakhter98844 ай бұрын
@@uaelectricalpoints trina ya candinan n type
@uaelectricalpoints4 ай бұрын
@@naeemakhter9884 ابھی نہیں ارہے جب ائیں گے تو میں ویڈیو بنا دوں گا
@juttmubeen68064 ай бұрын
بھائی میرے گھر میں بھی پانچ پلیٹ Himo 6 580 کی لگی ہوئی ہیں ان کا رزلٹ بھی ایسا ہی ہے