Рет қаралды 5
پیر بالا کے مشران اور لوگوں نے پیربالا پُل پر احتجاج کیا احتجاج کا مقصد پُل پر اور کے قریب بہت زیادہ ٹریفک اور پُل پر تعمیراتی کام روکا ہوا تقریباً دو یا تین سال ہونے کو ہے لیکن ابھی بھی پُل مکمل نہیں بننا جس کی وجہ عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
پیربالا پولیس چیک پوسٹ کے قریب جو پل ہے اس پہ کام شروع کرنے کیلئے پولیس کے ساتھ میٹنگ ہوا پولیس نے دو تین دن کا مہلت لے لیا دو تین دن کے بعد اگر پل پر کام شروع نہیں ہوا تو جمعہ کے دن اہلیانِ ورسک روڈ پیربالا چوک کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کرے گا۔
#pirbala #warsakroad #bridge #construction #peopleprotest