Рет қаралды 696
ہم آپ کے لیے پیری لوئی کا ناول 'حوا کی بیٹی' لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اسے ترجمہ کیا ہے آغا بابر نے اور ریکارڈ کیا ہے تصنیف حیدر نے۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری کاوشیں پسند آئیں گی۔
-------------------------
آپ ہم سے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں
tarjumaurdu@gmail.com
-------------------------
ایسی مزید کہانیاں سننے کے لیے آج ہی ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
-------------------------
#پیری لوئی
#ترجمہ