Рет қаралды 53,092
قطر میں امامت 2023 کے امتحان کی کارگزاری
انشاءاللہ ہم آپ کو قطر میں علماء وحفاظ کے لیے نوکری کے حوالے سے ہر آنے والی خبر سے آگاہ کرتے رہیں گے
آپ حضرات کی محبتوں کا شکریہ
اللہ پاک آپ سب حضرات کو خوش رکھے
تمام دوست احباب سماعت فرمائے
مولانا محمد فاروق فخرالدین
دوحہ قطر