Рет қаралды 60
قطع رحمی کے نقصانات۔ آج کل یہاں لوگ ذرا ذرا ذرا سی بات پر اپنے رشتہ داری کو ختم کر دیتے ہیں۔ رشتہ داری کو جوڑنے کے بجائے۔توڑنے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں کرنا چاہیئے ۔رشتہ داری کو توڑنے کا انجام کیا ہوتا ہے اس کے بارے میں نہیں سوچتے ۔ رشتہ داری توڑنے سے خلفشار پیدا ہوتا ہے ۔ آپ لوگ سنیں اس موضوع کو ۔۔
(قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللّٰہ کو)