اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہر قسم کے ظالم جابر جھوٹے کرپٹ اور اسلام دشمن حکمرانوں سے بچائے اور نیک اور ایماندار حکمران عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین آمین
@samia.iqbalsamia13326 ай бұрын
Imran khan zindabad 🇵🇰 ❤
@icreatchannelkramkhan37766 ай бұрын
عمران خان 25کروڑ پاکستانیوں کا محبوب ترین اور مقبول ترین لیڈر ھے
@pak_with_imrankhan52486 ай бұрын
Mark Tully, was famous in 1977, a British journalist and the former Bureau Chief of BBC, Pakistan, a position he held for 20 years
@AbdulRauf-to9rb6 ай бұрын
قاضی کو عدالت سے نہیں ملک سے نکالنا چاہیے اللہ تعالیٰ اس کو نشان عبرت بنائے۔ آمین
@mansoorahmed84856 ай бұрын
اس میں کوئی شلو شبہ کی بات نہیں ھے کہ قاضی پاستان کی تاریخ کا ایک بد دیانت ترین جج ھے
@samia.iqbalsamia13326 ай бұрын
Ameen
@muhammadhafeez41195 ай бұрын
ملک سے کیوں نکالنا چاہئیے ؟ ملک میں رکھو لیکن جیل میں تاہم اکیلے نہیں ؟ عامر فاروق ؛ سلطان سکندر راجہ اور قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ۔
@Pakistan2023love5 ай бұрын
آمین🤲🤲🤲🤲
@sikandarhayatgopang7866 ай бұрын
بہت خوبصورت تجزیہ ہارون الرشید صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ھے ۔۔ اس لیے اب عدلیہ کھڑی ہو گئی ہے
@nazakitijazjovinda18386 ай бұрын
اللّٰہ پاک عمران خان صاحب کو تندرستی کامیابی زندگی اور آزادی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین یہ قوم عمران خان صاحب کے ساتھ اللّٰہ کے حکم سے کھڑی ہے اور رہے گی ایسی کی تیسی ان غدار جرنیلوں اور سیاستدانوں کی
@Kin-qw4dy6 ай бұрын
Awam ki jaan only Imran Khan zinda abad may Allah protect him from corrupt mafias Aameen 🤲❤️❤️❤️
@AwanArshad-e3h6 ай бұрын
قوم کی دعائیں عمران خان کےلئے اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو تندرستی کامیابی زندگی اور آزادی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
@muhammadsafdar72476 ай бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد ۔قوم کی دعائیں عمران خان کےلئے ۔
@syedayazkarim78206 ай бұрын
نہ یہ قاضی ہیں نہ اب فائز رہے بس عیسٰی کے نام کا بھرم قائم ہے
@mubasharilyas25326 ай бұрын
We love imran khan and we stand with imran khan ❤
@farzananadeem67556 ай бұрын
Haroon Rashid Salamat rahae ,Qazi is compromised, no justice expected from him, LONGLIVE MASOOM IMRANKHAN💙💙💙💙💙💙💙
@MunirAhmad-b1h6 ай бұрын
قاضی اس منصب کا اھل ہی نہیں۔ اس کا کام انصآف کرنا ھے نہ کہ جھوٹوں شرپسندوں غداروں کا ساتھ دینا۔ اللہ تعالیٰ ان کو نشان عبرت بنا دے تاکہ دوسرے نصیحت پکڑیں۔امین
@begumarshad25386 ай бұрын
Imran Khan zindabad the great leader in the world ❤❤❤
@mohsinshaikh-wj5yo6 ай бұрын
بی بی سی کا نمائندہ تھا مارک ٹیلی 1977 میں
@ufangill-fq5ne6 ай бұрын
Allah Taala Aapko seht wali lambi zindighi ataa farmaiy Aameen Summa Aameen Elahi Aameen
@ibrarhussain30925 ай бұрын
Good episode 👏 Only option Imran Khan zinda bad, pti ❤
@UAF-Info-Guidance6 ай бұрын
اللہ آپ کو صحت سلامتی والی لمبی زندگی دے۔ آباد رکھے اور پاکستان کو ترقی دے اور پرامن تبدیلی عنایت فرمائے ۔ پاکستان کو حقیقی طور پر اسلام کا قلعہ بناءے۔ آمین
@urdufunpary42836 ай бұрын
قاضی فائز عیسیٰ ایک طوائف کا کردار ادا کررہا ھے
@MrStylus0076 ай бұрын
جب اولاد ہو تو کردار کیوں نہ ہوگا ایسا۔
@mumtazbajwa75366 ай бұрын
Tawaif nahi Naika ka. Tawaif to phir bhi jismani mushakat karti ha.....
@khalidyasir98106 ай бұрын
قاضی القزاق جو سمجھنا چاہتے ہیں صرف وہی سمجھتے ہیں ۔ وہ غلط بھی جان بوجھ کر سمجھتے ہیں۔ یہی جیسے مفروضوں اور اندیشوں پر فیصلے۔۔۔
@HaiderAli-or9br6 ай бұрын
Janab Haroon Ur Rasheed sahab, parwardigar apko sdaa apni pnaah myn rakhay. Ap k tajziaye barray maqool hotay hyn. Ap aik bahadur danishwar aor raastbaaz journalist hyn. Sachh aor haq, ap k vilog Ka turra e imtiaz hota hy.
@aslammalik67456 ай бұрын
غریب پاکستانی عوام کے پچاس کروڑ روپے سے ایک روپیہ کم لوٹ لیے جایئں لیکن لوٹنے والوں ڈاکوؤں پر کوئی کیس نہیں بنایا جاسکتا کیونکہ یہ عوامی مسئلہ نہیں ہے یہ ٹیکنکل کیس ھے کمال ھے
@hussainbarlas11306 ай бұрын
MashaAllah SubhanAllah JazakAllah InshaAllah 🙏🇵🇰
@farasatlatif19906 ай бұрын
Haroon Saheb you are a real legend. A great source of knowledge and inspiration. Live long happy and healthy
@naeemcheema87226 ай бұрын
One and only Imran khan
@naveedafridi57966 ай бұрын
HAFIZ MUNEER PATWARI KA PIYARA SA PATWARISTAN ❤❤❤❤❤
@muhammadjamil29466 ай бұрын
ہارون رشید بھاٸ اللہ آپکی حفاظت فرماے۔آمین عمران خان زندہ باد
@islamiahighschooljandpir66086 ай бұрын
یہ شہادت گ الفت میں قدم رکھا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
@nasirkassi36406 ай бұрын
وعلیکم السلام سر ،اللّهِ صحت اور تندرستی عطا فرمائے ،اللّهِ عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا کرے، اللّهِ ملک وقوم کا نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹
@4712shahid5 ай бұрын
Wa Alaikum Assalam
@محمديوسف-ر4و6م6 ай бұрын
صبح الخیر صبح النور ❤یاھارون رشید❤👍👍👍👍
@MishaGoldSmith6 ай бұрын
ہارون رشید صاحب ساتھ ساتھ اردو translate کر کے آپ نے بہت اچھا کیا 🤲❤
@akhtarmehmood35296 ай бұрын
وعلیکم سلام ❤
@waseemahmed85956 ай бұрын
Yes very true Reserves seats must be given to PTI / SI....plz plz plz Qazi Sb
@34mishal6 ай бұрын
SALAM HAY IMRAN KHAN KI CONSISTENCY KO.
@mubasharilyas25326 ай бұрын
Imran khan zindabad the great leader ❤
@nazamhussain25086 ай бұрын
حق عام ھوگا جھوٹ مٹ جائے گا یہ قرآن کا فیصلہ
@nasrullahmirza99866 ай бұрын
ٹیکنیکل جسٹس اور نظریہ ضرورت نے ہمارے جوڈیشل نظام کو تحس نہس کر دیا ہے۔ آئین وقانون کی بالادستی قائم کیے بغیر کچھ بہتر نہیں ہونے والا یہی نوشتہ دیوار ہے۔ ❤️🇵🇰
@abdullahzubairzubair34756 ай бұрын
تہس نہس، نہ کہ تحس نہس۔۔۔
@shahidfarooq49506 ай бұрын
ہارون صاحب عمران ریاض خان صاحب کی طرح تین وی لاگ اپلوڈ کیا کریں۔😊😊 آ پ کا شکریہ 😊😊۔
@AtiyaMalik-y7p6 ай бұрын
قاضی کا عمران خان کے خلاف تعصب اظہر من الشمس ہے۔ جب تک دونون چیف ملک پر مسلط ہیں آئین و قانون اور بنیادی انسانی حقوق اسی طرح پامال ہوتے رہیں گے۔ جیسے ہر رات کی سحر ہوتی ہے ان سے بھی ایک روز مللک و قوم کی نجات ہو جائے گی۔
@mushtaqahmad22586 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
@nazarkhan51276 ай бұрын
ملک کی سب سے بڑی عدالت کے سب سے بڑے منصب پر فائز شخص کو ہر ہر اندیشہ سے مبرا ہونا چاہئے ۔۔۔۔ وہ اپنے أپ کو اس الزام سے بری نہیں کرسکتے کہ وہ biased ہیں ۔۔۔
@ansariabad41966 ай бұрын
Mark Telly was the correspondent of BBC at that time
مولانا فضل الرحمٰن صاحِب نے آج ایک شاندار جلسہ کر کے ثابِت کر دیا ہے کہ اُنکا جَزبہ اور اُنکی سیاسِی پاور آج بھی زِندہ ہے 🙏🏻مولانا کا یہ بیّان کہ ہم فوج کی عِزّت کرنا چاہتے ہیں ایک قابلِ فخر اعلان ہے ، ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ فوج ہمارا فَخر، افتخار اور غروُر ہے ۔ ہم یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ آئِین میں مُلکی نِظام میں مُداخلت بھی فوج کا حقّ اور ذِمّہ داری ہے مگر اُسکی “حدودُ اور قیُّود ہیں “یہاں تک فوج قابلِ قبوُل اور قابلِ تعاون بھی ہے ۔ مگر جہاں فوج باقاعدہ کسی سیاسی جماعت کی ترجُمان بنکر یا اسٹیٹ کے اندر اسٹیٹ بنکر اپنی ہِی قوم پر ظُلم کرتی ہے ، نا انصافِی کرواتِی ہے ،یا اُس قوم پر تشدُّد کرواتِی جو اُسے خُدا کے بعد زمِین پر اپنی مائی باپ بھی سمجھتے ہیں ، یہ قوم ٹیکس بھی دیتی ہے ، وفا بھی کرتی ہے ، غرورُ بھی کرتی ہے ، عِزّت بھی کرتی ہے مگر ایسا مُقام آنے پر قوم بھِی پھِر کُچھّ اور سوچنے کا حقّ رَکھّتی ہے ؟؟کیوُنکہ یہ ایک آزاد قوم ہے اور کوئِی اپنی کسی مجبوُری اور کسی کی منشاء یا خواہِش کے مُطابِق اس قوم کو پھِر سے غُلامِی میں نہیں جھونک سکتا 😳😳😳
@tariqayub56635 ай бұрын
اللہ پاک عمران خان کی ہر مشکل اسان فرمائے امین ثم امین
@waseemahmed85956 ай бұрын
Yes ...Qazi SB please withdraw your self from Bench as it is Awami wish .... it is matter of Public interest
اللہ تعالی آپ کو ہمت دے۔۔ اس قسم کے عیسیٰ کو جواب دینے کے لیے۔۔۔۔۔ ان کا نام عیسیٰ نہین ہونا چاہیے۔۔۔۔
@ملکاسماعیلتھہیم6 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@zahirshah61346 ай бұрын
جب فیصلے بد نیتی پر کیے جائیں اور کسی کو ٹارگٹ کر کے کئے جائیں تو وہ فیصلے خواہ قانون کے مطابق ہی کیوں نہ ہو ، بے انصافی کے مترادف ہوتی ہیں
@waseemfazal70956 ай бұрын
BBC correspondence name was Mark Telly
@baddarkiani84766 ай бұрын
بہت عمدہ جناب۔ یہ لوگ اپنے اپنے گھروں کو جانے والے ہیں
@mdashfaquenadaf43766 ай бұрын
جزاک اللہ خیر
@shakeelmushtaq32856 ай бұрын
Be Shak , Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
@Muhammedazam-pr6le5 ай бұрын
WA ALIKUM ASSLOM WA RAHAM TU ALLAH HE WA WARA KATU HO,
@ishaqazamkhan53376 ай бұрын
Where goes the majority votes polled in favour of IK who are concerned about this case more than IK. Aren’t these voter included amongst public
@MehreenGulAmjad-th8mo6 ай бұрын
واعلیکم اسلام
@jehangirshahzada25286 ай бұрын
شکر یہ ہارون صاحب
@naveedraja97416 ай бұрын
Aslama o alaikum Haroon bhai chief justice khan sb aur pti k mukhalif hai
@syedbasharatali76956 ай бұрын
Haroon Sahib, aaj ham sub ka imtehan ha. Agar ham is ma kamyab howa to mulk buch jae ga. 😊
@tipukhan58526 ай бұрын
اردو میں سب ٹائٹل بہت اچھا اقدام ہے اگر اسے ہی ٹرانسکرپشن میں ڈال دیا جائے تو کالم کا لطف بھی آ جائے گا ❤❤❤
@arifmdtelectron17796 ай бұрын
Haroon sab Alla AP ko AUR AP ki family ko SADA salamat Rakh inshallah Alla imran Khan and PTI inshallah Alla God will help always inshallah Alla Alla hamaray mulak ki chief justice ko AUR who's helping Alla in SAB ko hadayat they inshallah Alla God will ask him they're thinking they are not going to die
@chaudhaymoon93026 ай бұрын
پی این اے کی تحریک کے زمانے میں بی بی سی کے نمائندے کا نام مارک ٹیلی تھا
@mishrikhanwadhra91796 ай бұрын
وعلیکم السلام ❤
@nazarkhan51276 ай бұрын
قاضی صاحب ون ونڈو أپرشن چلانا چاہتے ہیں
@shahg-ff4qy6 ай бұрын
Mashaallah 🌹👌❤️🇵🇰
@nyladurrani88136 ай бұрын
Keep it up Haroon sb u r very important to us always I wish u good health always May Allah help our heart throb IK inshahAllah inshahAllah!
@mohammedhashim24196 ай бұрын
BBC representative Mark Tully
@maqboolhussain85756 ай бұрын
ALLAH PAK SALAMAT RAKHAY AP KO.... ❤
@GhulamMurtaza-vj7pm6 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@SuperKhalidjaved6 ай бұрын
❤Salam thanks for sharing 👍 God bless you Ameen and prays for health..❤ a lot of respect for you ❤agreed with you ❤
@faheamakhtar746 ай бұрын
Waliukum a Salam wah rahmat tullah hay wabarakata hoo ❤❤
@ashfaqahmed2676 ай бұрын
That BBC correspondent was Mr Mark Tully
@chbilalahmad55336 ай бұрын
Good program
@uzmasaeed26486 ай бұрын
Well said
@arifmanda27195 ай бұрын
There’s all corruption cases finish, so why not all prisoner they have cases also dismiss no wonder powerful politicians steal the money from Pakistan, and then overseas making their business and property shame on them Imran khan, Zindabad Pakistan Zindabad,Allah Nagaban
@zikarali84136 ай бұрын
Geo hazaron saaaaaaaaaal 🤲 ♥
@munawarahmad55576 ай бұрын
ملک کی معاشی سیاسی اور انتشاری حالت زار پر دکھ اور افسوس ھوتا ھے