QA-ZUHR aur ASR ki namaz baghair kisi wajeh ke sath parh saktey hain-Shafi Qadri

  Рет қаралды 13,361

Buqraat Husain

Buqraat Husain

Күн бұрын

QA-ZUHR aur ASR ki namaz baghair kisi wajeh ke sath parh saktey hain
Shafi Qadri
Javed Ahmed Ghamidi

Пікірлер: 79
@hanantaga9949
@hanantaga9949 Жыл бұрын
Excellent reply by Ghamdi Sabib
@quranhadeesknowledge8471
@quranhadeesknowledge8471 2 ай бұрын
Very well said.. ghamidi sb
@syedhassan233
@syedhassan233 Жыл бұрын
جزاک اللہ
@Alihassan-pl7qx
@Alihassan-pl7qx Жыл бұрын
Zabardast jawab diya hai
@arifaslam9879
@arifaslam9879 Жыл бұрын
غامدی صاحب کی یہ بات ہی انھیں تمام علماء سے ممتاز کرتی ہے کہ جب تک بات کو مکمل طور پر جان نہیں لیتے تبصرہ نہیں فرماتے ۔ اور ہماری پوری قوم اور بلخصوص علماء بڑے بے باک طریقہ سے یوں تبصرہ کر رہیں ہوتے ہیں جیسا کہ یہ پہلے غامدی صاحب سے طویل نشست کر کے ان کے موقف کو اسی نشست میں باطل کر کے آئیں ہوں۔ انجنیئر بھائی بھی اب روایتی مولوی بن چکے ہیں ۔ عقل و شعور کی بجاۓ جذبات کا سہارا لیتے ہیں ۔ یہ قوم جذباتی حیثیت سے خود کفیل ہے عقل و شعور کے پروان کی اشد ضرورت ہے ۔
@muhammadkamrankhan7163
@muhammadkamrankhan7163 Жыл бұрын
جزاكم الله خيرا كثيرا
@videovoice4622
@videovoice4622 Жыл бұрын
سبحان اللہ💖
@samraahmed2476
@samraahmed2476 Жыл бұрын
True n jazak allah
@theReformer2210
@theReformer2210 Жыл бұрын
صحیح مسلم کتاب: مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان باب: کسی خوف کے بغیر دو نمازوں کو اکٹھا کرکے پڑھنے کے بیان میں حدیث نمبر: 1628 ترجمہ: یحییٰ بن یحیی، مالک، ابوزبیر، سعید بن جبیر، ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بغیر کسی خوف کے اور بغیر کسی سفر کے ظہر اور عصر کی نمازوں کو اکٹھا کیا اور مغرب اور عشاء کی نمازوں کو اکٹھا کر کے پڑھا ہے۔ صحیح بخاری کتاب: نماز قصر کا بیان باب: باب: نمازی فرض نماز کے لیے سواری سے اتر جائے۔ حدیث نمبر: 1097 ترجمہ: ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث نے بیان کیا، ان سے عقیل نے بیان کیا، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن عامر بن ربیعہ نے کہ عامر بن ربیعہ نے انہیں خبر دی انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اونٹنی پر نماز نفل پڑھتے دیکھا۔ آپ ﷺ سر کے اشاروں سے پڑھ رہے تھے اس کا خیال کئے بغیر کہ سواری کا منہ کدھر ہوتا ہے لیکن فرض نمازوں میں آپ ﷺ اس طرح نہیں کرتے تھے۔ اور لیث بن سعد نے بیان کیا کہ مجھ سے یونس نے بیان کیا، انہوں نے ابن شہاب کے واسطہ سے بیان کیا انہوں نے کہا کہ سالم نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عمر ؓ سفر میں رات کے وقت اپنے جانور پر نماز پڑھتے کچھ پرواہ نہ کرتے کہ اس کا منہ کس طرف ہے۔ ابن عمر ؓ نے کہا کہ نبی کریم ﷺ بھی اونٹنی پر نفل نماز پڑھا کرتے چاہے اس کا منہ کدھر ہی ہو اور وتر بھی سواری پر پڑھ لیتے تھے البتہ فرض اس پر نہیں پڑھتے تھے۔
@syed_fahad
@syed_fahad Жыл бұрын
💥_✅Quran 🆚Sahi Hadith🚫_ (part,13) 💥♦️✒️بلا عذر نماز کو جمع کرنا💥 🥀♦️🥀♦️🥀♦️✒️ ⭕Surat 4 : Ayat 103 ✅فَاِذَا قَضَیۡتُمُ الصَّلٰوۃَ فَاذۡکُرُوا اللّٰہَ قِیٰمًا وَّ قُعُوۡدًا وَّ عَلٰی جُنُوۡبِکُمۡ ۚ فَاِذَا اطۡمَاۡنَنۡتُمۡ فَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ ۚ اِنَّ الصَّلٰوۃَ کَانَتۡ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ کِتٰبًا مَّوۡقُوۡتًا ﴿۱۰۳﴾ پھر جب تم نماز ادا کر چکو تو اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے اللہ تعالٰی کا ذکر کرتے رہو اور جب اطمینان پاؤ تو نماز قائم کرو! _یقیناً نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں پر فرض ہے_۔ 💯 _✒️👆🏼is Ayat k Mutabiq wazeh Hukum wa taqeed kiya ja raha hai k Mo'mino pe Namaz waqton pe farz hai jis waqt jo namaz ka hai usi waqt pe us Namaz ko padhe Momin_ _safar Ho ya dushman ka khouf ho ya koi aur pareshani ke muamlat hon to usme Namaz ko kam karlena matlab qasar kar lena qaza karke Padhne ki bhi ejazat hai jaise waqt o mouqa mile to fauran namaz ada karlo_ _ye bhi Quran k Baki ayaat se hame maloom hua jaise..👇🏼_💯 ⭕Surat 2 : Ayat 2388 ✅حٰفِظُوۡا عَلَی الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوۃِ الۡوُسۡطٰی ٭ وَ قُوۡمُوۡا لِلّٰہِ قٰنِتِیۡنَ ﴿۲۳۸﴾ ♦️نمازوں کی حفاظت کرو ، بالخصوص درمیان والی نماز کی اور اللہ تعالٰی کے لئے با ادب کھڑے رہا کرو ۔ ✅فَاِنۡ خِفۡتُمۡ فَرِجَالًا اَوۡ رُکۡبَانًا ۚ فَاِذَاۤ اَمِنۡتُمۡ فَاذۡکُرُوا اللّٰہَ کَمَا عَلَّمَکُمۡ مَّا لَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۳۹﴾ ♦️اگر تمہیں خوف ہو تو پیدل ہی سہی یا سوارہی سہی ، ہاں جب امن ہو جائے تو اللہ کا ذکر کرو جس طرح کے اس نے تمہیں اس بات کی تعلیم دی جسے تم نہیں جانتے تھے ۔ ⭕Surat 4 : Ayat 101 ✅وَ اِذَا ضَرَبۡتُمۡ فِی الۡاَرۡضِ فَلَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ اَنۡ تَقۡصُرُوۡا مِنَ الصَّلٰوۃِ ٭ۖ اِنۡ خِفۡتُمۡ اَنۡ یَّفۡتِنَکُمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ اِنَّ الۡکٰفِرِیۡنَ کَانُوۡا لَکُمۡ عَدُوًّا مُّبِیۡنًا ﴿۱۰۱﴾ ♦️جب تم سفر پر جا رہے ہو تو تم پر نمازوں کے قصر کرنے میں کوئی گناہ نہیں اگر تمہیں ڈر ہو کہ کافر تمہیں ستائیں گے ، یقیناً کافر تمہارے کھلے دشمن ہیں ۔ 💯 _✒️👆🏼hume ye Bata diya gaya k mauka waqt halat pe namazon ko jama karke padhlene ya qaza karlene me koi harj gunah nahi jayez hai ejazat hai isme koi harj nahi hai_ _📌👇🏼Ab is behas ke mutallik kuch ahadith bhi dekh lein jaise ye👇🏼_ ⭕ابن عباس۔۔۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: *”جس نے بغیر عذر کے دو نمازیں ایک ساتھ پڑھیں وہ کبیرہ گناہوں کے دروازوں سے میں ایک دروازے میں داخل ہوا“* ۱؎۔ یہ محدّثین کے نزدیک ضعیف ہے، {ترمزی188( ضعیف)} 💯 _👆🏼📌ye Hadith hai to quran k mutabik lakin kisi Ravi ki wajah se ye batil hogayi_ 🔖✒️بلا عذر دو نمازوں کو جمع کرنا گناہ کبیرہ ⭕ابو قتادہ العدوی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: قرئ علينا كتاب عمر: من الكبائر جمع بين الصلاتين يعني بغير عذر. ”عمر بن خطاب (رضی اللہ عنہ) کی کتاب جو ہمارے سامنے پڑھی گئی اس میں تھا کہ دو نمازوں کو بغیر شرعی عذر کے جمع کرنا گناہ کبیرہ ہے۔“ [رواه ابن أبي حاتم في التفسير ٥٢٥٣ وسنده صحيح] ⭕حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے اس کو تفسیر سورہ نساء میں نقل کر کے فرمایا: «اس کی سند صحیح ہے، الغرض ظہر عصر یا مغرب عشاء پہلے وقت یا پچھلے وقت بغیر شرعی رخصت کے جمع کر کے پڑھنا کبیرہ گناہ ہے اور جو بالکل ہی نہ پڑھے اس کے گناہ کا تو کیا ٹھکانہ ہے؟»۔ (تفسير ابن كثير ٢/ ٢٧) ⭕عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کبھی دو نمازیں جمع کر کے پڑھتے نہیں دیکھا مگر مزدلفہ میں ۔ آپ نے اس دن صبح کی نماز وقت سے پہلے پڑھی ۔ (نسائ#609صحیح) ⭕حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہر نماز اس کے وقت پر پڑھتے تھے مگر مزدلفہ اور عرفات میں ( جمع کرتے تھے ) ۔ (نسائ#3013 صحیح) (بخاری #1682 مسلم#1189) _👆🏼in ahadith k mutabik ye bat aur wazeh hogaya k Bina uzr ka Namaz jama karna gunah hai aour ye bhi pata chala k Nabi ﷺ ne bhi Kabhi bila uzr ke jama nahi kiya Beghair kisi sharai uzr ke _✒️✅👆🏼ye tha Quran aur un ahadith ke Mutabik jo Qur'an jinme Qur'an wali baat hai✅_ 🥀♦️🥀♦️🥀♦️ *🚫Ab us Hadith ko Dekhen jo Quran k khelaf Amal karne ki ijazat deti hai*👇🏼 🚫ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے ظہر ، عصر اور مغرب ، عشاء کو مدینہ میں کسی خوف اور بارش کے بغیر جمع کیا ۔ وکیع کی روایت میں ہے ( سعید نے ) کہا : میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا : آپ ﷺ نے ایسا کیوں کیا ؟ انھوں نے کہا : تاکہ اپنی امت کو دشواری میں مبتلا نہ کریں اور ابومعاویہ کی حدیث میں ہے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا : آپ ﷺ نے کیا چاہتے ہوئے ایسا کیا ؟ انھوں نے کہا : آپ نے چاہا اپنی امت کو دشواری میں نہ ڈالیں ۔ (مسلم#1633) _✒️👆🏼is Hadith ke Mutabik saaf wazeh ijazat di ja rahi ki bina wajah ke bhi Aap namaz 3 time padh sakte hain 2+2+1= 5 time Namaz complete_ *✒️Ye 👆🏼Wazeh quran wa Nabiﷺ ke kirdar k khilaf hai jo upar hamne dalil diya hai lekin ye itne badi kitab me ayi hai ki majal hai kisi Ki jo ise inkar karde..?* jis tarah muqallid apne imam ki shakhshiyat parasti me itna doob jata hai ki use apne imam ki taraf mansub har fatwa haq lagta hai theek usi tarah Ye....... Mansub har Sahi hukum wali Hadith 100% sahi Lagti hai isliye....apna kam agah karna jahan tak ho sake..🫡😇 Allah Hum sab ko raah-e- Hidayet de Aameen.* *💯⏩🤷‍♂️⏪♦️خبر دار👇🏼* _مقلد جیسے لوگوں میں علماء عوام سے دور رہیں_ *مقلد جیسے اپنے امام کہ طرف سے منسوب ہر فتوی کو حق سمجھتا ہے اور باطل سے باطل فتوی کو منتک طاویل سے حق بتاتا ہے بلکل اسی طرح حدیث کہ مقلد نبی ﷺ و صحابہ علیہ السلام کہ طرف سے منسوب ہرصحیح حکم والے حدیث کو حق مانتا ہے اور باطل سے باطل حدیث کو منتک طاویل سے حق بتاتا ہے* _ایسے مقلد غیر مقلد سے واضح دلیل طلب کریں_ _منتک طاویل سے تو غیر مسلم کہ باطل خدا بھی حق ہوتے ہیں_ *📌اپنا مقصد اپنے لوگوں میں سے یہ غلط فہمی کو دور کرنا کہ صحیح حکم لگ جانے سے کوئی بھی حدیث 💯% صحیح ہو کوئی ضروری نہیں* _✅💯%صحیح صرف اللہ کا کلام قران ہے فرقان ہے_ *باقی تمام کتابیں جتنی بھی صحیح ہونے کا حکم لگا یا گیا ہو وہ کتابیں خطا بھول سے محفوظ نہیں سوا کلام اللہ کہ کوئی بھی کتاب محفوظ نہیں* _📌اور جب کوئی بھی محفوظ نہیں تو انکے باطل بکواس خلط ملط باتوں کہ لیے کوئی ضروری نہیں منتک طاویل کی_ 🌹وما علینا اللبلاغ الحمداللہ ۔۔۔😇 *اللہ ہم سب کو حق بولنے سمجھنے ماننے کی توفیق دیں آمین*😇😇😇
@crazystreamer9438
@crazystreamer9438 Жыл бұрын
ظہر کے اخری وقت میں اور عصر کے اول وقت میں جبکہ مغرب کے اخری اور عشاء کے اول وقت میں یوں بروقت بھی اور اسانی بھی
@AsifMalik-it4hd
@AsifMalik-it4hd Жыл бұрын
نمازوں کو جمع کرنے کے بارے میں صحیح بخاری اور مسلم میں احادیث موجود ھیں، جس میں یہ الفاظ ھیں کہ نبی علیہ السلام نے بغیر خوف بغیر بارش کے مدینہ میں رہتے ھوئے ظہر اور عصر کو جمع کیا اور مغرب اور عشا کو جمع کر کے پڑھا ، جب وجہ پوچھی گئی تو فرمایا ، کہ امت کے لئے آسانی ھو اور کوئی تنگی باقی نہ رھے، بغیر وجہ کے بھی نمازیں جمع کر سکتے ھیں لیکن افضلیت الگ الگ پڑھنے میں ھی ھے، قران میں نماز کے اوقات تو 3 ھی آئے ھیں ، فجر کی نماز ، دن کی نماز اور رات کی نماز ،
@mtcemngr5292
@mtcemngr5292 Жыл бұрын
نماز کو جمع کرنے مسہءلھ شافعی فرقے میں ہے، حنفی میں ناجا‌ءز ہے
@AsifMalik-it4hd
@AsifMalik-it4hd Жыл бұрын
@@mtcemngr5292 امام حنیفہ یا کسی بھی امام کی کیا مجال کہ وہ رسول اللہ کی شریعت کو ناجائز کہیں ، نمازیں جمع کرنا یہ رسول اللہ کی سنت ھے بھاڑ میں جائیں وہ لوگ جو اس کو ناجائز کہتے ھیں،
@buqraathusain1
@buqraathusain1 Жыл бұрын
Could you give the no of bukhari and muslim ahadees
@AsifMalik-it4hd
@AsifMalik-it4hd Жыл бұрын
@@buqraathusain1 جی بالکل، صحیح مسلم انٹرنیشل نمبر ،1628 اور 1637 ، صحیح بخاری 543 اور 562 نمبر حدیث ، باقی احادیث کی کتب میں بھی موجود ھیں ،
@buqraathusain1
@buqraathusain1 Жыл бұрын
@@AsifMalik-it4hd thanks
@talhapoetrymusic9645
@talhapoetrymusic9645 Жыл бұрын
Respect Ghamedi Sir,,, but Engineer's interpretation looks more Genuine,
@majidlatif470
@majidlatif470 Жыл бұрын
The hadeeth engineer saab mentioned should've been listed
@sunny5610
@sunny5610 Жыл бұрын
us hadees me to likha hai k Nabi ne baghair kisi wja k Namazon ko jma kia.
@majidlatif470
@majidlatif470 Жыл бұрын
@@sunny5610 g bilkul
@zenda40
@zenda40 Жыл бұрын
Ghamdi sahab Hadith jab bayan kertay hain jab un kay moqif ki taaeed hoti ho.
@majidlatif470
@majidlatif470 Жыл бұрын
@@zenda40 sorry I disagree with this
@zenda40
@zenda40 Жыл бұрын
@@majidlatif470 you have all the right, but check out his other videos related to the politics around the Rashidoon Caliphates. Even when discussing certain Sahabas, he tends to whitewash history while ignoring some glaring Hadiths.
@ansarahmed1021
@ansarahmed1021 Жыл бұрын
یہ بات آپ کی صحیح ہے قرآن سے باقی باتیں ابابیل سے کرتے ہیں
@sunny5610
@sunny5610 Жыл бұрын
کیا صلاۃ کے 3 اوقات قرآن نے بیان کیے ہیں؟ زوال، رات اور صبح۔ Holy Quran 17:78 ------------------- أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَىٰ غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا نماز قائم کرو زوال آفتاب سے لے کر اندھیرے تک اور فجر کے قرآن کا بھی التزام کرو کیونکہ قرآن فجر مشہود ہوتا ہے
@sunny5610
@sunny5610 Жыл бұрын
@Ghulam Rasool sir ayat ka reference dijiya ga, shukria.... me ne aik mazhabi discussion me suna k ye lambi lambi namazain aur tasbeehaat Badshahon ne bna k musalmano pe thoop di ta k wo din raat isi me wqt zaya krta rahe aur koi amali kaam na keray... Allama Iqbal ne 'iblees ki majlis e shura' me iska ishara kia hai ہے یہی بہتر الہیات میں الجھا رہے یہ کتاب اللہ کی تاویلات میں‌الجھا رہے مست رکھو ذکر و فکرِ صبحگاہی میں اسے پختہ تر کر دو مزاجِ خانقاہی میں اسے
@sunny5610
@sunny5610 Жыл бұрын
@Ghulam Rasool behes to ye bhe hai imam Abu Hanifa ki khud apni koi kitab nhn hai, wese b unhe hukumat ne zindaan me merwa dia tha, kitab aur Fiqh e Hanafi un k shagird ki eejaad hai jo k khud hukumat me Qazi tha ... mjhe to sara Islam he bogus nazar ata hai, Iqbal ne kaha tha حقیقت روایات میں کھو گئی یہ امت خرافات میں کھو گئی ۔
@sunny5610
@sunny5610 Жыл бұрын
@Ghulam Rasool me Europe me rehta hn aur office me bar bar namaz parhna aur washroom me wuzu krna Pani girana ajeeb msla hojata hai.
@sunny5610
@sunny5610 Жыл бұрын
@Ghulam Rasool hadees bhe 150 saal bad likhi gai uska kya bharosa, 4 imam bhe agae, sochta hn un 4 imamon se pehle hm musalman kise follow krte thay aur 4 he kyun hm aj 5th imam kyun nhn bna skte, konsa un 4 imamon ko allah ne banaya tha.
@sunny5610
@sunny5610 Жыл бұрын
@Ghulam Rasool lekin msla sirf Quran se bhe hul nhn hota bul k aur ajeeb hojata hai, Surah Hamd me hm dua krte hain k allah hme un k rastay pe chala jinhe tu ne Naimatain ata ki hain, ye Naimat wale log kon hain aur hme kese pta chalega unka rasta kya hai, kyun k theory (Quran) k sath practical bhe zarori hai.
@malkjmyyl5747
@malkjmyyl5747 Жыл бұрын
‏‎🙏🙏🙏 *مولانہ اگر سمجھو تو* *جواب واجب ھے* 👈 *جس دور کے مسلمان کو نہ ھو معلوم* ☝ *ماهي الوصية الأولى بعد كلمة الاستشهاد وأين تكتب ؟* ☝ *اشھدان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھدان محمد عبدہ ورسولہ* *کے بعد* ☝ *پہلا حکم کیا ھےاور کہاں لکھا ھوا ھے؟* ☝ *اس دور کے مجدد و محدث و محقق سے کوٸ بھول ھوٸ ھے* 😭😭😭
@sunny5610
@sunny5610 Жыл бұрын
Ghamdi sahab ne Nabi ki sunnat ka hawala dia lekin us hadees ka zikr he gol ker gae ... hadees me to likha hai k Nabi ne baghair kisi wja k Namazon ko jma kia.
@bmsccomputer5618
@bmsccomputer5618 Жыл бұрын
Bila waja bi parhi ha nabi a.s ne. Kha makha Controversy peda karne ki zrort kya ha
@niazmuhammad6629
@niazmuhammad6629 Жыл бұрын
No reference given by Ghamdi Saab again, 🙆‍♂️
@syed_fahad
@syed_fahad Жыл бұрын
💥_✅Quran 🆚Sahi Hadith🚫_ (part,13) 💥♦️✒️بلا عذر نماز کو جمع کرنا💥 🥀♦️🥀♦️🥀♦️✒️ ⭕Surat 4 : Ayat 103 ✅فَاِذَا قَضَیۡتُمُ الصَّلٰوۃَ فَاذۡکُرُوا اللّٰہَ قِیٰمًا وَّ قُعُوۡدًا وَّ عَلٰی جُنُوۡبِکُمۡ ۚ فَاِذَا اطۡمَاۡنَنۡتُمۡ فَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ ۚ اِنَّ الصَّلٰوۃَ کَانَتۡ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ کِتٰبًا مَّوۡقُوۡتًا ﴿۱۰۳﴾ پھر جب تم نماز ادا کر چکو تو اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے اللہ تعالٰی کا ذکر کرتے رہو اور جب اطمینان پاؤ تو نماز قائم کرو! _یقیناً نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں پر فرض ہے_۔ 💯 _✒️👆🏼is Ayat k Mutabiq wazeh Hukum wa taqeed kiya ja raha hai k Mo'mino pe Namaz waqton pe farz hai jis waqt jo namaz ka hai usi waqt pe us Namaz ko padhe Momin_ _safar Ho ya dushman ka khouf ho ya koi aur pareshani ke muamlat hon to usme Namaz ko kam karlena matlab qasar kar lena qaza karke Padhne ki bhi ejazat hai jaise waqt o mouqa mile to fauran namaz ada karlo_ _ye bhi Quran k Baki ayaat se hame maloom hua jaise..👇🏼_💯 ⭕Surat 2 : Ayat 2388 ✅حٰفِظُوۡا عَلَی الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوۃِ الۡوُسۡطٰی ٭ وَ قُوۡمُوۡا لِلّٰہِ قٰنِتِیۡنَ ﴿۲۳۸﴾ ♦️نمازوں کی حفاظت کرو ، بالخصوص درمیان والی نماز کی اور اللہ تعالٰی کے لئے با ادب کھڑے رہا کرو ۔ ✅فَاِنۡ خِفۡتُمۡ فَرِجَالًا اَوۡ رُکۡبَانًا ۚ فَاِذَاۤ اَمِنۡتُمۡ فَاذۡکُرُوا اللّٰہَ کَمَا عَلَّمَکُمۡ مَّا لَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۳۹﴾ ♦️اگر تمہیں خوف ہو تو پیدل ہی سہی یا سوارہی سہی ، ہاں جب امن ہو جائے تو اللہ کا ذکر کرو جس طرح کے اس نے تمہیں اس بات کی تعلیم دی جسے تم نہیں جانتے تھے ۔ ⭕Surat 4 : Ayat 101 ✅وَ اِذَا ضَرَبۡتُمۡ فِی الۡاَرۡضِ فَلَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ اَنۡ تَقۡصُرُوۡا مِنَ الصَّلٰوۃِ ٭ۖ اِنۡ خِفۡتُمۡ اَنۡ یَّفۡتِنَکُمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ اِنَّ الۡکٰفِرِیۡنَ کَانُوۡا لَکُمۡ عَدُوًّا مُّبِیۡنًا ﴿۱۰۱﴾ ♦️جب تم سفر پر جا رہے ہو تو تم پر نمازوں کے قصر کرنے میں کوئی گناہ نہیں اگر تمہیں ڈر ہو کہ کافر تمہیں ستائیں گے ، یقیناً کافر تمہارے کھلے دشمن ہیں ۔ 💯 _✒️👆🏼hume ye Bata diya gaya k mauka waqt halat pe namazon ko jama karke padhlene ya qaza karlene me koi harj gunah nahi jayez hai ejazat hai isme koi harj nahi hai_ _📌👇🏼Ab is behas ke mutallik kuch ahadith bhi dekh lein jaise ye👇🏼_ ⭕ابن عباس۔۔۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: *”جس نے بغیر عذر کے دو نمازیں ایک ساتھ پڑھیں وہ کبیرہ گناہوں کے دروازوں سے میں ایک دروازے میں داخل ہوا“* ۱؎۔ یہ محدّثین کے نزدیک ضعیف ہے، {ترمزی188( ضعیف)} 💯 _👆🏼📌ye Hadith hai to quran k mutabik lakin kisi Ravi ki wajah se ye batil hogayi_ 🔖✒️بلا عذر دو نمازوں کو جمع کرنا گناہ کبیرہ ⭕ابو قتادہ العدوی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: قرئ علينا كتاب عمر: من الكبائر جمع بين الصلاتين يعني بغير عذر. ”عمر بن خطاب (رضی اللہ عنہ) کی کتاب جو ہمارے سامنے پڑھی گئی اس میں تھا کہ دو نمازوں کو بغیر شرعی عذر کے جمع کرنا گناہ کبیرہ ہے۔“ [رواه ابن أبي حاتم في التفسير ٥٢٥٣ وسنده صحيح] ⭕حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے اس کو تفسیر سورہ نساء میں نقل کر کے فرمایا: «اس کی سند صحیح ہے، الغرض ظہر عصر یا مغرب عشاء پہلے وقت یا پچھلے وقت بغیر شرعی رخصت کے جمع کر کے پڑھنا کبیرہ گناہ ہے اور جو بالکل ہی نہ پڑھے اس کے گناہ کا تو کیا ٹھکانہ ہے؟»۔ (تفسير ابن كثير ٢/ ٢٧) ⭕عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کبھی دو نمازیں جمع کر کے پڑھتے نہیں دیکھا مگر مزدلفہ میں ۔ آپ نے اس دن صبح کی نماز وقت سے پہلے پڑھی ۔ (نسائ#609صحیح) ⭕حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہر نماز اس کے وقت پر پڑھتے تھے مگر مزدلفہ اور عرفات میں ( جمع کرتے تھے ) ۔ (نسائ#3013 صحیح) (بخاری #1682 مسلم#1189) _👆🏼in ahadith k mutabik ye bat aur wazeh hogaya k Bina uzr ka Namaz jama karna gunah hai aour ye bhi pata chala k Nabi ﷺ ne bhi Kabhi bila uzr ke jama nahi kiya Beghair kisi sharai uzr ke _✒️✅👆🏼ye tha Quran aur un ahadith ke Mutabik jo Qur'an jinme Qur'an wali baat hai✅_ 🥀♦️🥀♦️🥀♦️ *🚫Ab us Hadith ko Dekhen jo Quran k khelaf Amal karne ki ijazat deti hai*👇🏼 🚫ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے ظہر ، عصر اور مغرب ، عشاء کو مدینہ میں کسی خوف اور بارش کے بغیر جمع کیا ۔ وکیع کی روایت میں ہے ( سعید نے ) کہا : میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا : آپ ﷺ نے ایسا کیوں کیا ؟ انھوں نے کہا : تاکہ اپنی امت کو دشواری میں مبتلا نہ کریں اور ابومعاویہ کی حدیث میں ہے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا : آپ ﷺ نے کیا چاہتے ہوئے ایسا کیا ؟ انھوں نے کہا : آپ نے چاہا اپنی امت کو دشواری میں نہ ڈالیں ۔ (مسلم#1633) _✒️👆🏼is Hadith ke Mutabik saaf wazeh ijazat di ja rahi ki bina wajah ke bhi Aap namaz 3 time padh sakte hain 2+2+1= 5 time Namaz complete_ *✒️Ye 👆🏼Wazeh quran wa Nabiﷺ ke kirdar k khilaf hai jo upar hamne dalil diya hai lekin ye itne badi kitab me ayi hai ki majal hai kisi Ki jo ise inkar karde..?* jis tarah muqallid apne imam ki shakhshiyat parasti me itna doob jata hai ki use apne imam ki taraf mansub har fatwa haq lagta hai theek usi tarah Ye....... Mansub har Sahi hukum wali Hadith 100% sahi Lagti hai isliye....apna kam agah karna jahan tak ho sake..🫡😇 Allah Hum sab ko raah-e- Hidayet de Aameen.* *💯⏩🤷‍♂️⏪♦️خبر دار👇🏼* _مقلد جیسے لوگوں میں علماء عوام سے دور رہیں_ *مقلد جیسے اپنے امام کہ طرف سے منسوب ہر فتوی کو حق سمجھتا ہے اور باطل سے باطل فتوی کو منتک طاویل سے حق بتاتا ہے بلکل اسی طرح حدیث کہ مقلد نبی ﷺ و صحابہ علیہ السلام کہ طرف سے منسوب ہرصحیح حکم والے حدیث کو حق مانتا ہے اور باطل سے باطل حدیث کو منتک طاویل سے حق بتاتا ہے* _ایسے مقلد غیر مقلد سے واضح دلیل طلب کریں_ _منتک طاویل سے تو غیر مسلم کہ باطل خدا بھی حق ہوتے ہیں_ *📌اپنا مقصد اپنے لوگوں میں سے یہ غلط فہمی کو دور کرنا کہ صحیح حکم لگ جانے سے کوئی بھی حدیث 💯% صحیح ہو کوئی ضروری نہیں* _✅💯%صحیح صرف اللہ کا کلام قران ہے فرقان ہے_ *باقی تمام کتابیں جتنی بھی صحیح ہونے کا حکم لگا یا گیا ہو وہ کتابیں خطا بھول سے محفوظ نہیں سوا کلام اللہ کہ کوئی بھی کتاب محفوظ نہیں* _📌اور جب کوئی بھی محفوظ نہیں تو انکے باطل بکواس خلط ملط باتوں کہ لیے کوئی ضروری نہیں منتک طاویل کی_ 🌹وما علینا اللبلاغ الحمداللہ ۔۔۔😇 *اللہ ہم سب کو حق بولنے سمجھنے ماننے کی توفیق دیں آمین*😇😇😇
@CaptiveVibez
@CaptiveVibez Жыл бұрын
بغیر سیاق وسباق کے اپنی مرضی کی باتیں غامدی صاحب سے مت منسوب کرو
@muhammedismailmir9836
@muhammedismailmir9836 Жыл бұрын
Fajer aur Isha ki namaz aik Sath perhnay ki bhi koi tarkeeb Nikal lo apni merzi ka Islam
@draltafkhan9680
@draltafkhan9680 Жыл бұрын
کاش آپ اس سے پہلے انجینیر صاحب کی بات پر بھی بغیر سنے تبصرہ نہ فرماتے ۔
@arifaslam9879
@arifaslam9879 Жыл бұрын
درست کہا آپ نے
@shaneali2212
@shaneali2212 Жыл бұрын
Jahil ghamadi Hardee's h bagat zarort k sth krskte h
@mianhassanali6659
@mianhassanali6659 Жыл бұрын
کیا بات ہے۔۔۔۔۔ آپ کے ماں باپ نے کتنی اچھی تربیت کی ہے آپ کی۔۔۔۔۔۔۔۔
@rocketshoot3027
@rocketshoot3027 Жыл бұрын
Mind your language.
@smshafique9873
@smshafique9873 Жыл бұрын
@@mianhassanali6659 Aise hi naam nehaad musalman Islam ki taalimaat ko khaak mein mila rhe hein.
@malikirfanhaiderawan5302
@malikirfanhaiderawan5302 Жыл бұрын
جھوٹ بول رہا ہے۔جبکہ قرآن پاک میں بھی پانچ وقت کا بیان نہیں اور حدیث بھی موجود ہیں جن میں بغیر ضرورت نمازیں جمع کرنے کا کہا گیا ہے۔
@arifaslam9879
@arifaslam9879 Жыл бұрын
عرفان صاحب ! یہاں تو آپ نہ صرف جھوٹ کا سہارا لے رہیں بلکہ پاگل پن کا مظاہرہ بھی کر گئے ۔ کیا گیا سوال اور دئیے گئے جواب کے تناظر میں آپ کا تبصرہ باطل ٹہرتا ہے ۔
@malikirfanhaiderawan5302
@malikirfanhaiderawan5302 Жыл бұрын
@@arifaslam9879 میں نے کیا جھوٹ بولا ہے۔آپ مجھے قرآن سے پانچ وقت دیکھا دے؟
@arifaslam9879
@arifaslam9879 Жыл бұрын
@@malikirfanhaiderawan5302 تو آپ کے مطابق پانچ وقت کا بیان قرآن میں موجود نہیں ۔ ملاحظہ کیجئے سورہٴ هود ١١٤ سورہٴ بنی اسرئیل ٧٨ سورہٴ طہ ١٣٠ سورہٴ روم ١٧ سورہٴ ق ٣٩ سورہٴ البقرہ ٢٣٨ جب رسول خدا پانچ نمازوں کی سنّت قائم کر کے گئے اور قرآن کی سورہٴ النساء کی آیت ١٠٣ اس پر دلیل ہے " بے شک نماز مسلمانوں پر وقت کی پابندی کے ساتھ فرض کی گئی ہے " تو اس صورت حال میں سوال بنتا نہیں ہے۔ تاهم نبئ نے اللّه کی دی ہوئی رخصت سے امت کے لیے قصر اور موخر جب کہ کوئی عذر پیش آ جاۓ ، اس وقت کے لیے سہولت دی ہے ۔ بغیر عذر کس حدیث میں ہیں ۔ بیان کیجئے ؟
@malikirfanhaiderawan5302
@malikirfanhaiderawan5302 Жыл бұрын
@@arifaslam9879 پانچ وقت دیکھاو۔میں قرآن پاک میں تین وقت دیکھاتا ہوں۔
@malikirfanhaiderawan5302
@malikirfanhaiderawan5302 Жыл бұрын
@@arifaslam9879 | 17 سورۃ ‎الإسراء، آیت 78 اَقِمِ الصَّلٰوۃَ لِدُلُوۡکِ الشَّمۡسِ اِلٰی غَسَقِ الَّیۡلِ وَ قُرۡاٰنَ الۡفَجۡرِ ؕ اِنَّ قُرۡاٰنَ الۡفَجۡرِ کَانَ مَشۡہُوۡدًا﴿۷۸﴾
QA - Mansookh ayat quran meiN kyun likhee gyee hein - Nazimuddin
5:00
Synyptas 4 | Арамызда бір сатқын бар ! | 4 Bolim
17:24
Help Me Celebrate! 😍🙏
00:35
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 85 МЛН
Osman Kalyoncu Sonu Üzücü Saddest Videos Dream Engine 262 #shorts
00:20
Sohail Hameed Javed Ghamidi jan 25 2022 من کئنت مولاء
2:52
Dil ki Hazri | دل کی حاضری | Javed Ahmad Ghamidi
4:47
Al-Mawrid Official
Рет қаралды 15 М.
Main Na Moulana Mudodi Sa Kye Sekha - Javed Ahmed Ghamidi
3:21
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 25 М.
Interfaith Marriages in Islam | Javed Ahmad Ghamidi
9:48
Al-Mawrid Official
Рет қаралды 19 М.
God : Creator of the Universe | Javed Ahmad Ghamidi
12:22
Al Mawrid Hind
Рет қаралды 20 М.
The Decline of Nations | زوال پذیر قوم | Javed Ahmed Ghamidi
8:10
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 14 М.
Knowledge of God Predestination Part 1
1:50:31
Buqraat Husain
Рет қаралды 193
Synyptas 4 | Арамызда бір сатқын бар ! | 4 Bolim
17:24