Рет қаралды 1,811
Join this channel to get access to perks:
/ @noortvjeddah
Please SUPPORT Our Channel :
آپ اپنے پسندیدہ چینل کو یہاں سے تحفے اور ہماری ضرورت کی چیزیں بھیج سکتے ہیں
You Can Purchase Items and send "Gifts To Our Channel" by Amazon: Following is our Wish List:
www.amazon.sa/....
www.youtube.co....
Subscribe this channel for Salafi Scholars Complete Lectures
----------------------------------------------------------------------------------------------------
نورٹی وی چینل پر آپکا خیرمقدم ہے یہاں آپ اپنے دینی سوالات کے صحیح جوابات سعودی عرب اور دیگر ممالک کے سلفی علماء کرام کے فتاوی اور رہنمائی حاصل کرسکیں گے
براہ کرم ہم سے جڑجائیں اور جوائن ممبرشپ کے ذریعہ ہمیں سپورٹ کریں اور اگر آپ کے ملک میں ہمارے چینل کا جوائن بٹن نظر نہ آتا ہو تو اس لنک کے ذریعہ بھی آپ ہمیں سپورٹ کرسکتے ہیں
/ noortvjeddah
----------------------------------------------------------------------------------------------------
Nabi Ki Qabar Ki Jaliyon Par Durood Kese Padhen ? نبی کی قبر جالیوں پر درود کیسے پڑھیں ؟ | Gunbad Hazri
مکمل رسا لہ
مسئلہ ز یار ت روضہ رسو لﷺ
ا یک تاریخی اور شر عی جا ئز ہ
تا لیف: فضیلہ الشیخ عزیرشمس حفظہ اللہ
زیارت قبر نبوی سے متعلق سلف صالحین (صحابہ، تابعین، تبع تابعین) اور ائمہ کرام کا جو طرز عمل تھا وہ حدیث، فقہ اور تاریخ کی کتابوں میں مذکور ہے۔ رسول اﷲﷺ کے فرمان: ’’لا تشد الرحال إلا إلی ثلاثۃ مساجد‘‘ (تین مسجدوں کے علاوہ عبادت اور ثواب کے لیے کسی اور جگہ کا سفر نہ کیا جائے) کے پیش نظر قرونِ ثلاثہ میں کوئی رسول اﷲﷺ یا کسی دوسرے کی قبر کی زیارت کے لیے سفر نہیں کرتا تھا، بلکہ مدینہ میں بھی لوگ قبر نبوی کی زیارت کے باوجود وہاں بھیڑ نہیں لگاتے اور نہ ہی وہاں کثرت سے جانے کو پسند کرتے تھے۔
عبداﷲ بن عمرw جب سفر پر جانے کا ارادہ کرتے یا واپس مدینہ آتے تو زیارت کرتے اور رسول اﷲﷺ، ابوبکر اور عمرw پر سلام پڑھتے اور لوٹ جاتے۔ انس بن مالکؓ بھی ایک بار قبر مبارک پر گئے اور زیارت کر کے چلے آئے۔ لوگ وہاں بار بار اور کثرت سے جانے کو ناپسند کرتے تھے اور اگر کسی کو ایسا کرتا ہوا پاتے تو روکتے تھے۔
ایک بار علی زین العابدینؒ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ رسول اﷲﷺ کی قبر کے پاس دیوار میں شگاف سے اندر داخل ہو کر دعا مانگنے لگا ہے تو انھوں نے اسے روکا اور کہا تمہیں ایک حدیث سناؤں جو میں نے اپنے باپ سے، انھوں نے میرے دادا (علی بن ابی طالب) سے اور انھوں نے رسول اﷲﷺ سے سنی ہے؟ آپ نے فرمایا:
’’لا تتخذوا قبري عیدا، ولا بیوتکم قبوراً، وصلو علي فإن صلاتکم، و تسلیمکم یبلغني أینما کنتم‘‘
مصنف ابن أبي شیبۃ، مسند أبي یعلی، الأحادیث المختارۃ للمقدسي
----------------------------------------------------------------------------------------------------
☼ Whatsapp : +966504686317 - Please Join me on the below Links as well:
☼ Our New Channel : • AhleHadeeth Allah Ke D...
☼ Instagram : / mohammed.aqil
☼ FaceBook : / mohammedaqil.jeddah
☼ Twitter : / mohammed_aqil
☼ Patreon : / noortvjeddah
☼ Tiktok : / mohammed.aqil
#NoorTVJed #Mohammedaqil #NamazNoorTV
Note:
COPYRIGHT issues: Please contact us or leave us a personal message. We will remove your material immediately. PLEASE do not choose a KZbin strike.
قضايا حقوق الطبع والنشر: يرجى الاتصال بنا أو ترك رسالة شخصية لنا. سنقوم بإزالة المواد الخاصة بك على الفور ان شاء الله تعالى
الرجاء عدم رفع شكوى الى اليوتيوب وشكرا