Qabar Par Azan Dena Kaisa Hai Engineer Muhamad Ali Mirza Vs Hanif Qureshi|Tahir ul Qadri|Mufti Akmal

  Рет қаралды 615,563

Islamic Scholars

Islamic Scholars

Күн бұрын

Пікірлер: 995
@jamshedkhan5295
@jamshedkhan5295 5 жыл бұрын
جب انسان کی زندگی ختم ہوجاتی ہے اور روح پرواز کر جاتا ہے تو شیطان کا عمل دخل بھی اس انسان کے حوالے سے ختم ہوجاتا ہے اور قبر میں شیطان کا عمل دخل تو بلکل ممکن نہیں تب اذان کے بجائے وہی عمل اختیار کیا جائے جو امام الانبیا صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم فرمایا ہے۔
@faizi92
@faizi92 6 ай бұрын
bilkul ma b yhi soch rha tha
@tariqirfan8922
@tariqirfan8922 Ай бұрын
Beshak
@aftargilani7278
@aftargilani7278 6 жыл бұрын
بہت آسانی کردی آپ نے انجینئر صاحب کو ہی سنا تھا باقیوں کو نئ سنا تھا آپ نے سب کو مکس کرکے بہت اچھا کیا
@EngineerMuhammadAliMirzaClips
@EngineerMuhammadAliMirzaClips 6 жыл бұрын
Abdul Wahab bhai ! JazakALLAHO Khaira for your efforts. Our Engr. ALI Bhai is very very HAPPY on your efforts for uploading these VIDEOS with comparison of different ULMA.
@ahmedraza2132
@ahmedraza2132 6 жыл бұрын
Basharat
@muhammadaamirsheikh4868
@muhammadaamirsheikh4868 6 жыл бұрын
Engineer Muhammad Ali Mirza - Short Clips Channel) Assalam mu Alikum or Ali bhai ko bhi hamara Salam kahiye ga hum sab duaon me yad rakhty han unha....
@arhamandmahidshort6379
@arhamandmahidshort6379 6 жыл бұрын
Raza Ali barelvi kutte
@adeelaqureshi2402
@adeelaqureshi2402 6 жыл бұрын
Engineer Muhammad Ali Mirza - Short Clips Channel ali bhai sbse zda apki effort hy
@islamianuria1309
@islamianuria1309 6 жыл бұрын
ajan dena jaiz hai
@mudassirpathan8684
@mudassirpathan8684 5 жыл бұрын
واہ کیا بات ہیں میری شان میری جان ڈاکڑ محمد طاہر القادری صاحب اللہ آپکو سلامت رکھیں آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم
@anwaransari9677
@anwaransari9677 5 жыл бұрын
अब तो एक नया विद्दत शुरू कर दिया गया है कि सब लोग मयत को घेरकर सलाम पढ़ते हैं जिसमें भी समय लग जाता है । जिसको सलाम पढ़ना है अकेले में घंटों पढ़े हमें कोई एतराज नहीं है ।
@mazharshah1955
@mazharshah1955 Жыл бұрын
JazakAllah Khaira Ali bhai 💖💕💖💕 Love 💕 from The USA 🇺🇸
@AbdulRaheem-zl3sr
@AbdulRaheem-zl3sr 4 жыл бұрын
اللہ رحم کرے پاکستانی قوم پر اور ان دن کے ڈکیتوں سے محفوظ رکھے عبدالرحیم. انڈیا
@AbcAbc-qh5of
@AbcAbc-qh5of 5 жыл бұрын
دفن کے بعد مردے کو تلقین کرنا سنت ہے بہار شریعت حصہ 4 ص 853 (دفن کے بعد تلقین) مسئلہ ۴۲: دفن کے بعد مُردہ کو تلقین کرنا، اہل سنت کے نزدیک مشروع ہے۔ (5) (جوہرہ) یہ جو اکثر کتابوں میں ہے کہ تلقین نہ کی جائے یہ معتزلہ کا مذہب ہے کہ انہوں نے ہماری کتابوں میں یہ اضافہ کر دیا۔ (6) (ردالمحتار) حدیث میں ہے، حضور اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں : ’’جب تمہارا کوئی مسلمان بھائی مرے اور اُس کی مٹی دے چکو، تو تم میں ایک شخص قبر کے سرہانے کھڑا ہو کر کہے یا فلاں بن فلانہ وہ سُنے گا اور جواب نہ دے گا پھر کہے یا فلاں بن فلانہ وہ سیدھا ہو کر بیٹھ جائے گا پھر کہے یا فلاں بن فلانہ وہ کہے گا، ہمیں ارشاد کر اﷲ (عزوجل) تجھ پر رحم فرمائے گا، مگر تمھیں اس کے کہنے کی خبر نہیں ہوتی پھر کہے: اُذْکُرْ مَا خَرَجْتَ مِنَ الدُّنْیَا شَھَادَۃَ اَنْ لَّا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُـہٗ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَاَنَّکَ رَضَیْتَ بِاللہ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَاِم دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَبِیًّا وَّ بِالْقُرْاٰنِ اِمَامًا ۔ (1) نکیرین ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کرکہیں گے، چلو ہم اُس کے پاس کیا بیٹھیں جسے لوگ اس کی حجت سکھا چکے، اس پر کسی نے حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) سے عرض کی، اگر اُس کی ماں کا نام معلوم نہ ہو؟ فرمایا: حوّا کی طرف نسبت کرے۔‘‘ (2) رواہ الطبرانی فی الکبیر والضیاء فی الاحکام وغیرھما۔ بعض اجلۂ ائمہ تابعین فرماتے ہیں : جب قبرپر مٹی برابر کر چکیں اور لوگ واپس جائیں تو مستحب سمجھا جاتا کہ میّت سے اس کی قبر کے پاس کھڑے ہو کر یہ کہا جائے: یا فلان بن فلان قُلْ لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ ۔ (3) تین بارپھر کہا جائے: قُلْ رَّبِّیَ اللہ وَدِیْنِیَ الْاِسْلَامُ وَنَبِیِّ مُحَمَّدٌ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔ (4) اعلیٰ حضرت قبلہ نے اس پر اتنا اور اضافہ کیا: وَاعْلَمْ اَنَّ ھٰذَیْنِ الَّذیْنِ اَتَیَاکَ اَوْیَأْ تِیَانِکَ اِنَّمَا ھُمَا عَبْدَانِ للہ لَا یَضُرَّانِ وَلَا یَنْفَعَانِ اِلَّا بِاِذْنِ اللہ فَـلَا تَخَفْ وَلَا تَحْزَنْ وَاَشْھَدْ اَنَّ رَبَّکَ اللہ وَدِیْنَکَ الْاِسْلَامُ وَنَبِیَّکَ مُحَمَّدٌ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ثَـبَّتَنَا اللہ وَاِیَّاکَ بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِی الْحَیٰـوۃِ الدُّنْیَا وَفِی الْاٰخِرَۃِ اِنَّـہٗ ھُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ ۔ (5) مسئلہ ۴۳: قبر پر پھول ڈالنا بہتر ہے کہ جب تک تر رہیں گے تسبیح کرینگے اور میّت کا دل بہلے گا۔ (6) (ردالمحتار) مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ 1… ترجمہ: تو اُسے یاد کر، جس پر تُو دنیا سے نکلا یعنی یہ گواہی کہ اﷲ (عزوجل) کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم اس کے بندہ اور رسول ہیں اور یہ کہ تُو اﷲ (عزوجل) کے رب اور اسلام کے دین اور محمد صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے نبی اور قرآن کے امام ہونے پر راضی تھا۔ ۱۲ 2… ’’المعجم الکبیر‘‘ للطبراني، الحدیث: ۷۹۷۹، ج۸، ص۲۴۹ ۔ ۲۵۰۔ 3… اے فلان بن فلان تو کہہ کہ اﷲ (عزوجل) کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ ۱۲ 4… ’’الفتاوی الرضویۃ‘‘، ج۹، ص۲۲۲۔ تو کہہ میرا رب اﷲ (عزوجل) ہے اور میرا دین اسلام ہے اور میرے نبی محمد صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ہیں ۔ ۱۲ 5… ’’الفتاوی الرضویۃ‘‘، ج۹، ص۲۲۲۔ اور جان لے کہ یہ دو شخص جو تیرے پاس آئے یا آئیں گے یہ اﷲ (عزوجل) کے بندے ہیں بغیر خدا کے حکم کے نہ ضرر پہنچائیں ، نہ نفع پس نہ خوف کر اور نہ غم کر اور تو گواہی دے کہ تیرا رب اﷲ (عزوجل) ہے اور تیرا دین اسلام ہے اور تیرے نبی محمد صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ہیں اﷲ (عزوجل) ہم کو اور تجھ کو قول ثابت پر ثابت رکھے، دنیا کی زندگی میں اور آخرت میں بے شک وہ بخشنے والا مہربان ہے۔ ۱۲ 6… ’’ردالمحتار‘‘، کتاب الصلاۃ، باب صلاۃ الجنازۃ، مطلب في وضع الجرید و نحو الآس علی القبور، ج۳، ص۱۸۴۔ "مسلمان مردے کو تلقین کرنا " وفی الجوہرۃانہ مشروع عنداہل سنتہ (اور جوہرہ میں ہے کہ تلقین مشروع ہے اہل سنت کے نزدیک کیونکہ اللہ تعالی مردے کو قبر میں زندہ کرتا ہے چنانچہ احادیث میں وارد ہے کذافی الطحطاوی ویکفی قولہ یافلاں بن فلاں اذ کر ما کنت علیہ وقل رضیت باللہ ربا وبالاسلام دینا و بمحمد ﷺ نبیا قیل یارسول اللہ ﷺ فان لم یعرف اسمہ قال ینسب الی آدم و حوا اور کافی ہے کہنا تلقین کرنے والے کا اس طرح کہ اے فلاں بن فلاں کے بیٹے یا کر ان باتوں کو جن پر تو تھا یعنی اللہ تعالی پر اور اسکے رسولوں پر ایمان کو یاد کر اور جب فرشتے سوال کریں تو یوں کہنا کہ میں راضی ہوا اس سے کہ اللہ میرا رب ہے اسلام میرا دین ہے اور محمد ﷺ نبی ہیں کسی نے پوچھا کہ یا رسول اللہ ﷺ اغر مردہ کا نام معلوم نہ ہو آپ ﷺ نے فرمایا کہ منسوب کیا جاوے آدم اور حوا علیہماالسلام کہ طرف یعنی مرد ہو تو یوں کہنا چاہئیے اے آدم کے بیٹے اور عورت ہو تو یوں کہے کہ اے حوا کی بیٹی۔۔ ومن لا یسال ینبغی ان لا یلقن والاصح الانبیاء علیہم السلام لا یسالون و اطفال المومنین و توقف المام فی اطفال المشرکین وقیل ہم خدم اہل الجنتہ۔۔اور جو شخص کہ جس سے قبر میں سوال نہ کیا جائے مناسب ہے کہ اسکو تلقین بھی نی کی جائے" (درالمختار جلد-1 صفحہ444کتاب الصلاۃ فی باب صلاۃ الجنازہ)
@fazleimam4401
@fazleimam4401 4 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے بریلوی مسلک والے کو ہدایت دے اذان سریف انسان جب پیدا ہوتے ہیں تو اذان دیجاتی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو گمراہی سے بچاءے
@muballaghdinehaq2251
@muballaghdinehaq2251 4 жыл бұрын
ھر کسی نے بندے اور بندوں کی لکھی کتابوں کا حوالہ دیا ھے لیکن اللہ کی کتاب کا حوالہ کسی نے نہیں دیا جو اللہ نے ھمارے لیئے بھیج رکھی ھے
@Hameedichannel
@Hameedichannel 6 жыл бұрын
سوال :- جب کسی کام کے جائز ہونے کا دارومدار اس بات پر ہے کہ شریعت نے اس کام کے لئے حکم دیا ہے یا نہیں. تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر اس کام کے کرنے کا حکم ہے تو وہ کام کرنا جائز ہے. اور اگر اس کام کے کرنے کا حکم نہیں ہے تو وہ کام کرنا جائز نہیں ہے. اس لئے میرا سوال آپ سے صرف اتنا ہے کہ اس کام (قبرپر اذان دینا) کا حکم شریعت میں ہے یا نہیں اگر ہے تو بیان فرمائیں؟
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 жыл бұрын
dear!! shuriyut upni upni na ho to phir firqay kehan se aain
@haqdeenislaam3757
@haqdeenislaam3757 5 жыл бұрын
Pahli baat to ye ki insan aur shaitan ka mamla duniya tak hai to azzan se bhag jaye to koi Masala nhi hai aur azaan na de to aur na bhage tobhi koi masla nhi sirf faida marhoom ko Duwa se hai
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 жыл бұрын
Allah kehta hai k shaitaan say buchnay k liyay meri punaah mango na k uzaan do. rusool paak say pehlay kown see uzaan hoti thee, shaitaan to uss wukt bhe tha
@onpassiveartificialintelli7361
@onpassiveartificialintelli7361 5 жыл бұрын
ye sirf bidat h ar kchh v nhi
@onpassiveartificialintelli7361
@onpassiveartificialintelli7361 5 жыл бұрын
یہ صرف بدعت ہے
@shahbazrasheed1128
@shahbazrasheed1128 4 жыл бұрын
Buht khush kismat hota han wo log jinke qabar pa dua karna wala koi ata ha or Allah ka ziker kar k onha bakhshna wlaa koi hota ha
@BoltiKitabainOfficial
@BoltiKitabainOfficial 6 жыл бұрын
Jazak Allah.. good effort
@hanifanjum7829
@hanifanjum7829 4 жыл бұрын
Jahan aazan hoti hai wahan Allah ki rehmaten barasti hen.
@Okgetlost999
@Okgetlost999 3 жыл бұрын
Acha tw phir namaz k baad bhi dia karo...ghr me bhi dia karo....office me bhi dia karo
@saadisaad9759
@saadisaad9759 5 жыл бұрын
Haneef Qureshi saab ne jb keh diya k hamari hanafi kitaboon ma ha to phir baat khatam hojati ha....Apni kitaboon ko mano but Hadees ko na man'na
@Md.Alauddinbihari
@Md.Alauddinbihari 3 ай бұрын
ماشااللہ لاجواب اپ کی باتیں حزرت
@habiburrehmaan1864
@habiburrehmaan1864 6 жыл бұрын
اللہ کے دشمنو حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے نہ قرآن چھاپا توکیا وہ بدعت نہیں ہے
@mdgulfaraz9043
@mdgulfaraz9043 4 жыл бұрын
Chapa nahi lekin likhne keliye to bataya tha
@waqasahmad3088
@waqasahmad3088 4 ай бұрын
sach me itne bholay ho kya?😂 Quran zubani parho ya likha huwa deikh kr 1 harf ka sawab wohi rahay ga jo btaya gya ha Biddat usko kehte ho naya kam ijad kr k kaho k ye b sawab ka kam ha Bilkul bakwas, bebunyad, jhot Jo jo sawab k kam hain wo shariyat me bta diye gaye hn ar deen mukamal ha Agr tum kaho k likhay huwe quran se deikh kr parhnay ka zyada sawab hoga bajaye zubani parhnay k to bhai ye ghalat bat hogi Sahih Bukhari: 2697 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے ہمارے دین میں ازخود کوئی ایسی چیز نکالی جو اس میں نہیں تھی تو وہ رد ہے- Sahih Muslim: 4492 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس نے ہمارے اس امر ( دین ) میں کوئی ایسی نئی بات شروع کی جو اس میں نہیں تو وہ مردود ہے ۔‘‘ Sunan Nasai: 1579 بدترین کام وہ ہیں جنھیں ( شریعت میں ) اپنی طرف سے جاری کیا گیا ۔ ہر ایسا کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ میں لے جائے گی ۔‘‘
@shujarizwi5349
@shujarizwi5349 5 жыл бұрын
Best reply mufti Akmal sahab
@MOHDrehan_8
@MOHDrehan_8 6 жыл бұрын
ساری زندگی آزان سونی نہیں اب قبر میں جاکر کیسے سنیگا الله بہتر جانتا ھے۔اللہ کے رسول صلى اللہ علیہ وسلم نے آزان نہ پڑھی اور نا پڑھنے کا حکم دیا تو ازان دینا بدعات ھے۔۔۔۔۔
@noorifezaneshahid
@noorifezaneshahid 5 жыл бұрын
بریانی یکھنی زردہ و دیگر بہت سے پکوان جو اپ کھاتے ہو سب چھوڑ دیں بدعات ہین نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کھاۓ
@muhammadarish7031
@muhammadarish7031 5 жыл бұрын
Thik karahai bhai
@modoodfareed5874
@modoodfareed5874 5 жыл бұрын
Great india azan
@modoodfareed5874
@modoodfareed5874 5 жыл бұрын
Great india azan to sari zindgi her koi hi sonta he aj kal kon insan he jo azan na soni ho hata k gheer Muslims b azanin sonty rahty hn ye or baat he k log Namaz na parhty ho ya wo bahry hon to nai soni ho kabi
@HassanRaza-hu3sf
@HassanRaza-hu3sf 5 жыл бұрын
biddak ki aqsam h or azan dyna biddat e hasana h yani achi biddat
@afzal7374
@afzal7374 3 жыл бұрын
Sai bt Allah jesy chahata eman ki dolat daita
@aldeen313
@aldeen313 6 жыл бұрын
حدیث شریف کا حوالہ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کرسکتے وہ کرسکتے بھائی کرنے کو بہت کچھ کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کے شیطان اذآن کی آواز سن کر 40 میل دور بھاگ کھڑا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی بھی حدیث سے یہ ثابت نہیں کے قبر پر اذان دینا سنت یا فرض ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نبی صل اللہ و سلم کی ایک حدیث مبارک سے یہ ثابت ہے کے جب قبر میں مردے کو اتارا جاتا ہے اللہ کا ذکر کرو۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔ الحمداللہ ۔ اللہ اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی اذان سے زندگی شروع ہوتی ہے نماز پر ختم ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مردے کو آپ نماز کی دعوت دے رہے ہو جب کے نماز کا معاملہ زندگی میں ہی ہوتا اور اسے نماز کے لئے کھڑا ہونے کو کہتے ہیں جب کے وہ ہمیشہ کے لئے سو گیا ہے۔۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو سہی راستے چلنے اور سنت پر عمل کرنے والا بنا۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 жыл бұрын
40 miles wali baat aap ki zuberdust hai, with in radius of 40 miles bahut ziada musjidain ho sukti han, her musjid ki uzaan say shaitaan 4o miles bhaagay to phir aur musjidain aain gee, iss turah to shaitaan dunya main reh he nahi sukta
@ownviews786
@ownviews786 4 жыл бұрын
Yaha sunat or farz ki bat hi nahi ki? Ye ap log kaha se nikal laty ho hum.. Sawab or musibt kam krny k grz sy party hain... Azan Namaz ki dawat hai? Muslmano ko bulany k liye ALLAH ki taraf Ao? Tou apka matlb howa sirf Namaz time Hi ALLAH ki trf Rajooh Karne K liye Kaha os K ilawa Nahi Keh Skty? Or Jab payda Hoty Tou Azan Apky Kan mai kyu Nahi Dety? Kiso sahi Hadees se ye bat sahib kry Ye Jo rumaal apny saar py rakha ye rakhna bidat nahi?
@romanromanreignstvahmad1670
@romanromanreignstvahmad1670 5 жыл бұрын
Jab tak insan jinda hai tab tak shaitan sath rahta hai marne ke baad nahi
@iqbalahmadansari1013
@iqbalahmadansari1013 6 жыл бұрын
اگر قبر پر اذان دینا صحیح ہوتا تو رسول اللہ صلی االلہ علیہ وسلم ضرور بتاتے ، کوئی نیکی کا کام ایسا بھی ہے جو آپ ص نے نہ بتایا ہو، قبر پر اذان دینا بدعت ہے
@mohdshafiq2561
@mohdshafiq2561 6 жыл бұрын
Iqbal Ahmad Ansari tum is member par phone karna 9792594338
@rafiqparwani7730
@rafiqparwani7730 6 жыл бұрын
Qaaa
@mohdshafiq2561
@mohdshafiq2561 6 жыл бұрын
Tum jaise khabish ko kuch nahi dikhay deta hai
@MaazAliKhan24
@MaazAliKhan24 6 жыл бұрын
Bidit toh sub se bari wahabi khud hain jo nabi pak SAW ke dor mein nhi thay ab hain hum sunni toh 1400 saal se chalay arahay hain
@faizahmad6255
@faizahmad6255 5 жыл бұрын
Bidat Kahte kise hai tumhe pata hai
@shahidji439
@shahidji439 5 жыл бұрын
Jin ye eman he k qabar main murde ko shetan wagilata heKhas kar unko to ae mere rab garak farma dunya main bhi zalil o khowar karde amen
@AsadAli-ij8qu
@AsadAli-ij8qu 6 жыл бұрын
میری عمر 44 سال ہے.... میں یہ تو جانتا ہوں کہ شیطان اس دنیا انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے ، مگر یہ قبر میں بھی شیطان کی مداخلت والی بات میں نے اپنی 44 سالہ زندگی میں پہلی بار سنی ہے.... اللہ بہتر جانتا ہے کہ حقیقت کیا ہے.... جہاں تک اذان کا تعلق ہے تو اسلام نام ہی قرآن ، حدیث اور سنت کا ہے اور یہ عمل قرآن حدیث یا سنت سے ثابت نہیں ہے..... اذان جن موقعوں کیلیئے ہے نبی اکرم کے عمل سے ثابت ہے... اگر قبر پر اذان دینا بھی ٹھیک ہوتا تو نبی اکرم کہیں نا کہیں اس کا حکم ضرور دیتے اور اپنی سنت سے ثابت بھی کرتے تا کہ باقی مسلمانوں کو بھی پتا چل سکے.... کوئ بھی ایسا کام جو قرآن ، حدیث اور سنت سے ثابت نا ہو میرے خیال میں اس کام کو دین کا حصہ بنا دینا دین میں ترمیم ہی کہلاے گا.... نبی اکرم تو نے ہمیں مکمل دین عطا فرمایا ہے کسی قسم کی کوئ کمی بیشی نہیں چھوڑی اور آجکل تو ایسے بہت سے عمل دین کا حصہ سمجھے جاتے ہیں جو قرآن ، حدیث اور سنت سے ثابت نہیں ہیں.... اللہ تعالی ہمیں اسلام اور شریعت محمدی کی صحیح سمجھ بوجھ عطا فرماے آمین....!
@azharsiddiqui9298
@azharsiddiqui9298 5 жыл бұрын
توجاھل ے
@AsadAli-ij8qu
@AsadAli-ij8qu 5 жыл бұрын
@@azharsiddiqui9298 . چلیں میں جاہل ہی سہی.... مگر آپ کے ریپلاے سے ہی آپ کے علم کا بھی اندازہ ہو گیا...
@mikrsmikram4971
@mikrsmikram4971 Жыл бұрын
Ma sha allah
@afzal7374
@afzal7374 3 жыл бұрын
ہم بھی بریلوی تھے اور اب انجینئر علی محمد مرزا کو سن کر میں عقل و شعور آئے اللہ ان باقی بھائیوں کو بھی ہدایت دے
@DfMMemon-lv2pd
@DfMMemon-lv2pd Жыл бұрын
Bhai Jan ap ka eman he pka nhe to ibadt kis kam ke kbe berlve to kb aehl e hdees
@salmanusuf1031
@salmanusuf1031 Жыл бұрын
Bhai q aisa kiya yaar . Momino ki team chod kar tu shaitani morche me chala Gaya . Ab sari zindrgi teri 2 lafzo me niklegi . Shirk biddat shirk biddat 😂😂😂😂😂
@DfMMemon-lv2pd
@DfMMemon-lv2pd Жыл бұрын
@@salmanusuf1031 Gustakh e RASOOL wajbe qatal lant be suhmar
@salmanusuf1031
@salmanusuf1031 Жыл бұрын
Aql o sha'oor nhi aaya. Tu gumrah ho Gaya behek gaya
@Arts21323
@Arts21323 Жыл бұрын
Marte waqt shaitan hazir hota hai ye to humne suna hai..magar marne ke baad shaitan kaise aa sakta hai...phir to farishton ka kaam shuru hojata hai...
@irshadishushaikh7789
@irshadishushaikh7789 5 жыл бұрын
One man army engineering Muhammad Ali Mirza
@mobilecompletesolution9643
@mobilecompletesolution9643 5 жыл бұрын
Badi sharm ki bat hai ke ham kalmago hoker gali galoch ker rahe hain vo bhi un logo ko jo duniy se rukhsat ho chuke hain! Kiya hi achcha hota ke ham sab muslman ek aur nek hojate!ALLAH ham sabko nek Amal karne ki taufeeqe ata farmaye Ameen !
@zeulumkhan5210
@zeulumkhan5210 6 жыл бұрын
اس بات کی کیا اصل ہے کہ جب مردے کو قبر میں اتارا جاتا ہے تو اس وقت شیطان مداخلت کرتا ہے؟ میں تو آج تک یہی سمجهتا رہا کہ شیطان کا آخری حملہ آخری سانس تک ہو سکتا ہے. قبر میں شیطان کا داخلہ کس روائیت میں ہے؟ علماء سے درخواست ہے کہ یہ مسئلہ حل کریں.
@ahmadraza-dr8fu
@ahmadraza-dr8fu 5 жыл бұрын
walma tumhare nokar hain ki o tumhara masala hal karen tum walma ke paas nahi ja sakte ho
@irfanrohtasi225
@irfanrohtasi225 5 жыл бұрын
@@ahmadraza-dr8fu he hamara masla nhi h deen ka h bhai aur sab ko Jan na jaruri h
@ahmadraza-dr8fu
@ahmadraza-dr8fu 5 жыл бұрын
@@irfanrohtasi225 quran me allah rabbul izzat farmata hai ki ay imaan walon agar tum nahi jaante too ilm walon se pucho
@ahmadraza-dr8fu
@ahmadraza-dr8fu 5 жыл бұрын
Ab jawab doo
@irfanrohtasi225
@irfanrohtasi225 5 жыл бұрын
@@ahmadraza-dr8fu bhai wo koun si aayat h jra mujhe batana
@rulebreaker1272
@rulebreaker1272 5 жыл бұрын
Mery rab sb ko hidayat de sb se pehly mujhe de or kisi ko Gali mt dein... Sb apny h..
@shaikhmohdzaki6159
@shaikhmohdzaki6159 6 жыл бұрын
Shaitan kabr m nahi jata bewaqoof logo shaitan to marte waqt tak sath rehta h azan alag cheez h zikr alag h zikr krna sabit h azaan kahi bhi NAHI Allah apko hidayat de
@quazishahnawazashhar2998
@quazishahnawazashhar2998 5 жыл бұрын
Ye log hain jahil. Are jab mustahab hai to nabi ne bataya hoga to kis hadees me bataya hai. Dusri baat shaitan insan ka taluk marne se pahle tak hai ya marne k baad tak. Shaitan qabar me kya kar raha hai. Azan se shaitan bagaya jata hai to har jagah azan se hi nahi bhagaya jata hai sab ka apna apna jagah hai. Ap biwi k sath humbistri kar rahe hain. To dua mat padho hm bistari li azan dede shaitan bhag jaega.
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 жыл бұрын
her moulvi kehta hai k man bilkul hidaayut per hoon
@mohammedrayast1481
@mohammedrayast1481 5 жыл бұрын
Jahil log
@mukhtarulislam5181
@mukhtarulislam5181 4 жыл бұрын
Why kom he gomra qoborme shoytan jata noy noy bonuwa shoriwat poca kamane ke shoyriwat
@mukhtarulislam5181
@mukhtarulislam5181 4 жыл бұрын
Jindame kolemani portaha morneke bad kolema pohtahe berali he diniwa akher me fetan fenatahe
@farooqlillah1087
@farooqlillah1087 5 жыл бұрын
ya Allah jo rah tareeqa mn ne chora us peh ALKHAMDOLILLAH aur jo rah tareeqa apnaya hai jis mein ALLAH AUR US K RASOOL SALAH O ALIHE WASALLAM ka deen hai
@sfkinternationals4657
@sfkinternationals4657 6 жыл бұрын
Sabse best to Tahirul Qadri tha... uske baap ka raaj chal raha hai aakhrat k marhalon me... dusri baat wo gadhe hari pagdi kehte hain ke shaitaan behkayega wagaira kya unko ye nahi maalum k shaitaan ka wada sirf maut ke pehle tak hai...
@azeemghuman5439
@azeemghuman5439 6 жыл бұрын
SFK INTERNATIONALS 😂 😂 😂
@shadabansari3948
@shadabansari3948 5 жыл бұрын
Shaitan ki baat par itna yaqeen tumhe ki woh apna wada nibhayega..? Aur Shaitan ne yeh kab kaha ki woh marne ke baad uski taraf akar dekhega bhi nahi ? Zara yeh batao ki shaitan ne yeh wada kab kiya tha ki woh pehle Asman par jakar farishto ki baaten chupke chupke sunenga? Woh yeh kaam karta hai nahi karta hai?
@biharindia6603
@biharindia6603 5 жыл бұрын
Hahahahahaha
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 жыл бұрын
tum ne really international baat ki hai, very good
@shaikakbarali6358
@shaikakbarali6358 4 жыл бұрын
Bhai yeh sab rang birangi chu hai kameeney dukaney chalarahey hai aur chutiye kharidar hai inkey bada tamasha banaya deen ka in natak baaz meethey meethey dhongeyon ney
@aflatoon210
@aflatoon210 5 жыл бұрын
Masahallah Kya andaz Apna liya hai Is kaum ne 5 waqt azan huti hai Azan sun ke Zindon ka shaitan nahi bhagta Kya tarika hai Zindo ko chahiye ke apni akhrat ki fikr karey azan sun ke shaitan ko bhaga de apne se dhorr kar de ta ke Marne ke baad azan ki zarorat hi na hu.
@noorkareem3995
@noorkareem3995 6 жыл бұрын
قبر پر ازان نہ پیغمر سے ثابت هے نہ صحابہ سے اگر اچها کام تها تو صحابہ نے کیو چهوڑا هے
@mohdshafiq2561
@mohdshafiq2561 6 жыл бұрын
Abe khabish tum apna number do batata hun
@drsahilraina4372
@drsahilraina4372 5 жыл бұрын
Noor Kareem mustahbb hai jahill
@ilovemyindia2689
@ilovemyindia2689 5 жыл бұрын
Biryani khane k Tim nabi hadis sahaba Quran Ni yaad Aata h
@ahmadraza-dr8fu
@ahmadraza-dr8fu 5 жыл бұрын
abe jahi tera aamaal our sahaba ke aamaal barabar hai tere qabr par aazan zaruri hai sahaba ke qabre mubarak pe aazaan jaruri nahi hai unko allah our rasul ne dunya me hi jannat ki bisharat dedi hai jahi wahabi
@mohammedshahanawazkhan349
@mohammedshahanawazkhan349 5 жыл бұрын
ye sab bidaat hai
@GhulamBogdadi
@GhulamBogdadi 6 ай бұрын
Azan k fazail_ Hazrat Hashama bin Ibrahim ne ek martaba Imam abu Al hasan Raza alai assalam se apne marz ki Shikayat ki aur ye k aus ka koi bacha paida nhin hota To Aap ne hukm diya k wo apne ghar May Ba awaz o buland Azan diya kre_ "Raavi ka bayan hai k maine aisa he kiya To Allah tala ne mera Dukh dard door kr diya aur mere bohat se auladen hve"_ "Hazrat Mohammad bin Rashed ka bayan hai k May dayam al mariz tha aur mere qadimo aur mere ahl o ayal May se kuch logon ko marz se chutkara nhin tha aur naubat yahan tak Aa pohunchi k May tanha baqi reh gaya tha aur meri koi Khidmat krne wala na tha' mager jab maine Hasham se ye suna To maine bhi ispar amal {Azan dene} kiya Aur allah tala ne apne rasool k sadqe tufail May bihamd Allah meri aur mere Ahlo wa ayaal k sare Amraz duur kr diye_ [[حوالہ جات
من لا یحضر الفقیہ، حدیث]] Durvesh yezdani's
@imtiyazhabibi4742
@imtiyazhabibi4742 5 жыл бұрын
بھائی یہ تو بتاؤ شیطان کب سے قبر کے اندر جانے لگا کیا آپ قبر میں جا کر کے دیکھ کر آئے ہو ، اگر آپ کے پاس کوئی حدیث ہو تو بتاؤ ۔۔؟
@mohammadsaqib5111
@mohammadsaqib5111 5 жыл бұрын
jaahil ho Kya jab fokha ne jaij Diya hai to is par atraj Kya hai
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 жыл бұрын
fuqha bhe to her firqay k upnay upnay han, waisay tum Quran ki baat mano gay ya fuqha ki?
@falkizehramalik2347
@falkizehramalik2347 5 жыл бұрын
جب حضور نبی اکرم صلی علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے لوگوں سے بچاٰے جن لوگوں کا پیچھا شیطان مرنے کے بعد بھی نہیں چھوڈتا
@chupchap9437
@chupchap9437 6 жыл бұрын
سمجہ نہہ آیا. شیطان کا باگنا. آذان مطلب فر تو حساب. میں آسانی ہوتی ہوگی. . . . . جس نی ساری زندگی اللہ اور اس کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی ہو . . آذان دینی سی. حساب کتاب کیا. . . . ہوگا.
@sameerfarooq2446
@sameerfarooq2446 6 жыл бұрын
Dhongiyon Aglibaar koi mare to micke apne hath m rakhna aur speaker qabr m rakhna tab direct Sab bata Dena Allah se dar badway aesa karte huai
@zakir_Hussain77
@zakir_Hussain77 6 жыл бұрын
اگر نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نماز جنازہ ادا کر نے کے بعد یہ فرمانا کہ اس میں رحمت سے بھر دیا ہے تو پھر رسول اللہ کا علم غیب تو ثابت ہو رہا ہے مولانا
@islamimaloomaatmolanayahya5345
@islamimaloomaatmolanayahya5345 5 жыл бұрын
Pagla wahi se maloom huwa
@salmanusuf1031
@salmanusuf1031 Жыл бұрын
​@@islamimaloomaatmolanayahya5345 wahi se malum huwa . Ye sabit karo . Tumhe kaise pata?
@YaqubAssy
@YaqubAssy 6 жыл бұрын
مولوی نمبر 1 ۔۔۔ شیطان کے بہکاوے وغیرہ تو انسان کی موت تک ہوتے ہیں، انسان مر گیا تو عمل بھی موقوف، بہکاوے بھی ختم؛ شیطان کا یہاں قبر میں کیا کام؟ مولوی نمبر 2 ۔ بچے کے کان میں اذان دینا تو اس لئے ہے کہ بچہ اس دنیا میں آیا ہے تو سب سے پہلے اس کو اللہ کی عبادت کی طرف بلایا جائے۔ قبر پر ذکر اور اس سے قبر کے کشادہ ہونے والی حدیث بمع حوالہ پیش کریں۔ آپ نے یہ بات خود مان لی کہ یہ سنت نہیں ہے۔ سیدنا علی کے دل کی تسکین کے لئے ان کے کان میں اذان دینا قطعی مختلف بات ہے وہ تو جیتے جاگتے بیٹھے تھے۔ مولوی نمبر 3۔ نبیء اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل یا فرمان یا کم از کم ایسی اذان کے بارے میں سن کر خاموش رہنا بھی کہیں نہیں۔ کوئی بھی ایسا طریقہ وضع کرنا جو سنت سے ثابت نہیں، مگر اسے دین کا حصہ یا ثواب مان کر کیا جائے؛ بدعت یہی تو ہے۔ اللہ اس امت کو گمراہ کن علمیت سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ مولوی نمبر 4۔ ان کا تو کیا ہی کہنا! ۔ اللہ کریم خود ہی سمجھ لے گا۔ بیچ میں مولوی نمبر 5۔ بدعت پر عمل پیرا ہونے کا مظاہرہ۔ اور پھر مولوی نمبر 4 کا ڈراما۔ مردے کو مرنے کے بعد کلمہ پڑھایا جا رہا ہے۔ کیا نبیء اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کسی مردے کو کلمہ پڑھایا؟ بے جان چیز اور مردے کا فرق ملحوظ رکھئے گا۔ یہ قبر پر اذان دینا بدعت ہے بدعت ہے بدعت ہے۔ ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی کا حاصل جہنم ہے۔ اللہ کریم جسے چاہے معاف کر دے، وہ اس کا کرم ہے، جسے چاہے معاف نہ کرے، وہ اس کی گرفت ہے۔ استغفراللہ۔
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 жыл бұрын
بچے کے کان میں اذان دینا تو اس لئے ہے کہ بچہ اس دنیا میں آیا ہے تو سب سے پہلے اس کو اللہ کی عبادت کی طرف بلایا جائے۔ kulmah pehlay hai ya uzaan pehlay hai??????????????////
@muhammadtarar520
@muhammadtarar520 4 жыл бұрын
Ali bhai is the best person for this time
@saniyaprinces8157
@saniyaprinces8157 6 жыл бұрын
Ahlesunnat haq he or ahlesunnat ka aqeeda bilkul durust he Allah hum sab ko engenar ki munafiqat se mehfooz rakhe
@MuhammadKhan-pl8je
@MuhammadKhan-pl8je 5 жыл бұрын
Azaan sirf farz namaz ke liye bulawa aur ailaan hei, iske ilawa eid eid aur janazey ki namaz ke liye bhi nahi di jaati hei, baqi qabar mein shaitan kisko behkaaey ga, insan zindagi mein amaal karta marney ke baad na naiki kar sakta hei na hi koi bura kaam. Wallaaho aalamu bissawaab.
@generalinfo9999
@generalinfo9999 6 жыл бұрын
One thing is not done by our beloved prophet muhammad(saws) why these molvies/scholars want to make them part of our deen. Please leave our deen as it was taught by our nabi(saws)
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 жыл бұрын
kiya beautiful baat ki hai aap ne, desi ghee nahi milta werna ghee shuker aap k moonh main
@mohammedrayast1481
@mohammedrayast1481 5 жыл бұрын
Jahil log hain
@alikhanbarelvi594
@alikhanbarelvi594 5 жыл бұрын
Azaan zikr hai aor qabr par zaakir karna hadeesh se saabit hai. Magar manaa kahaan se saabit hai. Manaa karne waalon ke paas kaon si daleel hai
@hafiztahir2426
@hafiztahir2426 5 жыл бұрын
After salaam brother can you give me any reference that Rasulollaah’s whole time anyone gave azaan on the graveyard or khulafaye rashdeen’s time any one gave the azaan on the graveyard please kindly let me know only khaaksaar
@taimurreza3799
@taimurreza3799 5 жыл бұрын
Mufti Akmal sahab ki baat sab me behtar
@asrarahmed5802
@asrarahmed5802 6 жыл бұрын
Yah Allah es Tahir ul padri ko hadyat deh
@syedkhaledkhaled7447
@syedkhaledkhaled7447 6 жыл бұрын
Allah ap ku hadyat deh bhai
@yaalimadad690
@yaalimadad690 6 жыл бұрын
Asrar Ahmed lanattttt
@gulamfaiyaaz2372
@gulamfaiyaaz2372 6 жыл бұрын
Babul ilm se Jada ilm hai aap ko
@yaalimadad690
@yaalimadad690 6 жыл бұрын
Ghor se pehele bat sn KO Es me kon se bori bat h azan tu namaz k elawa or bhi moktlf moqon per azan De jati h Jahilio kash ilme deen seekh lete
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 жыл бұрын
numaaz k ilawa kin mouqoon per uzaan the jaati hai? mujhay nahi maloom, mari information main izaafa kero, I am waiting for your reply
@tabraizhyder3276
@tabraizhyder3276 4 жыл бұрын
Mashallah
@akramusmani4505
@akramusmani4505 5 жыл бұрын
Qabar par ajaan dena sarasar 'bidat'hai,Hamare Nabi(s.a.w)is ki taleem nahi de:Shariat jis amoor par khamos hai,us se jawaaj ka daleel Lana gumrahi hai:
@abbaskamboh4362
@abbaskamboh4362 5 жыл бұрын
Bilkul
@musttaali8272
@musttaali8272 5 жыл бұрын
Be Tu jahil h kya
@aftargilani7278
@aftargilani7278 6 жыл бұрын
بہت عمدہ بھائی جان
@akhtarmalik1391
@akhtarmalik1391 6 жыл бұрын
ALLAH ALLAH HI MAALIKE KUL H OSI NE PYDA KIYA OHI PAALTA OHI SAMBALTA H OSI KI EBADAT KARNA OSI SE MAANGNA H OSI KI EBADAT KARNA OSI SE MAANGNA H. Rassullah saws ka awalin peghaan
@mujaffarkotwal4262
@mujaffarkotwal4262 Жыл бұрын
🌹Walekum Assalam🌹🇮🇳 Very Nice Information❤👌🌹
@reyaazpathan2358
@reyaazpathan2358 5 жыл бұрын
Bhai azaan zinda insaano ko salaah ke liye bulane ka tarika RasoolALLAAH se saabit hai; ye kaunsa tarika hai jo kabr me murdo ko salaah padharahe hai ya feer farishte salaah padhenge qabr me. Tahir kadri ko itna nahi maloom ki sahi jawaab qabr me nek zindagi ki badaulat mooh se niklenge naa ki rattaa marne ki wajah se. AlālaaALLAAH aise ulema se deen aur muslims ko mehfooz rakhe.ameen.
@rizwanmashaallahahmad4992
@rizwanmashaallahahmad4992 3 жыл бұрын
Fikah hanfi hm nhi mante hm sirf allah aor rassol ki bt mante hin
@trickstrackers5626
@trickstrackers5626 4 жыл бұрын
Allah in kabr paraston Ko toufeek Ada farmaye
@sdubed8508
@sdubed8508 2 жыл бұрын
Aapane bilkul sahi for my allah aapko qer ataa farmaye ameen
@sohailmeerkhan868
@sohailmeerkhan868 6 жыл бұрын
Bohot khoob tahir ul qadri sahab isi ki kami thi bass.. allah hidawat de aapko
@mustakimquraishi6116
@mustakimquraishi6116 5 жыл бұрын
Aap ne ek bat kahi sab log jane ke bad farishte nazil hote hai aur ek bat wha jo olma e ahle sunnat hai wha farishto se ghufta ghu nahi karrahe hai
@anwaransari9677
@anwaransari9677 4 жыл бұрын
Mai brelwi se Muslim bnaa hoon. Brelwion se jyaada murkh nahi dekhaa hoon.
@afshishah3293
@afshishah3293 3 жыл бұрын
Kya brelwi mudre k lye qabar me mattress or towel b rakhte hai or sath me karbla ki Chadar b murde pr dalte hai
@Arshad-ww3jd
@Arshad-ww3jd Ай бұрын
Qabr akhirat ki pahli manzil aur akhirat ke umoor mein shaitan ki nahi chalti .SHAITAN QABRA MEIN KAISE PAHUNCH JATA HAI
@mohammadqais3475
@mohammadqais3475 6 жыл бұрын
اللہ رحم فرمائے ـ شیطان دنیا میں انسانوں کو چین رہنے نہیں دیتا اب قبر میں بھی پہچ جارہا ہے ـ
@anasabideen3789
@anasabideen3789 6 жыл бұрын
g bilkul janab kl ko aap eid ki b azazn dene lg jawogey k iska mana nhi hai de sktey hain phir aap janazey ki b azan dene lg jawogey k mana nhi hai kch khuda ka khof kro bhy jo kaam mere nabi pak se sabit nhi usko q krtey ho isi ko to biddat kehtey hain .ab iska mtlb ye nhi hai k aaj k dor me mobile use krna biddat hai msjid me pnkhey lagan biddat hai ye chezen insani istimal me hain na k deen me is se faida lena or nuqsaan uthana insan k apney oper hai k wo mobile ka ghalat istimal krta hai k sahi lekin khalis deen me koi cheez apni mrzi se shamil krna bidat hai q k mere nabi pak ne deen mukammal krdya ab koi cheez aesi nhi jo deen me khali rreh gai ho ya khudana khwasta mere nabi batana bhool gaye to lihaza aqal walon ko baat smjh aagai hogi k deen mukammal krdya mere nabi ne lihazaa ab kch bhi na km kro na brhaaow
@keralamomin8475
@keralamomin8475 6 жыл бұрын
Dawateislami zindabaad
@bashirasikhalid6635
@bashirasikhalid6635 5 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@asimazeem1835
@asimazeem1835 5 жыл бұрын
بریلویوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے
@mohammedrayast1481
@mohammedrayast1481 5 жыл бұрын
Ameen
@muhammadfaizan4641
@muhammadfaizan4641 2 жыл бұрын
دیوبندی اور بریلویوں کے امام اعظم ابو حنیفہ اور فقہ دونوں کا ایک ھے۔ عقل سے کام لو یہ اکثر ایسی احادیث کو چھپاتے ھیں۔
@salmanusuf1031
@salmanusuf1031 Жыл бұрын
Aur tum salfiyo ko najdiyo wahabiyo ko iman ki daulat de. Sahi iman ki aqaid ki samajh de . Shirk biddat shirk biddat karte karte ek din thook kar chatna pad jayega .
@supertazz9974
@supertazz9974 4 жыл бұрын
*Quran Zinda Logo Ki Hidayat Ke Liye Utara Gaya Hain Allah Tala Ne* *Aap Se Aakhirat Mein Zindagi Ka Hisaab Le Gaa Marne Ke Baad Ka Nahin*
@anwaransari9677
@anwaransari9677 5 жыл бұрын
कठमुल्लों को इन बिददतो को करने से बहुत बहुत फायदा आमदनी होता है भाई और आप लोग इनके पेट पर लात क्यों मार रहे हो। जितने भी बिददत है सब में कमाई ही कमाई है । सबसे ज्यादा फायदा निकाह टूटने में है। इसलिए बात बात पर निकाह टुट जाता है । चादर चढाने मे कमाई फातिहा करने में कमाई उर्स करने में कमाई मिलाद करने में कमाई कब्र पर अज़ान देने में कमाई मोहरम करने से कमाई हलाला करवाने में कमाई गयारवही करने में कमाई दसवीं करने में कमाई चालीसवीं करने में कमाई तीजा करने में कमाई पीरी मुरीदी करने में कमाई यानि जो भी बिददत काम हो उसमें कमाई ही कमाई है । और कुछ लोग इनके पेट पर लात मारने पर लगा हुआ है । समझो भाई !!!
@faiyazshaikh5287
@faiyazshaikh5287 5 жыл бұрын
Tum pagal ho yaar
@mohdwaseem1860
@mohdwaseem1860 5 жыл бұрын
@@shadabansari3948 bid,at Ko islaam nahi Kah sakte
@ibrafashiongkp8940
@ibrafashiongkp8940 5 жыл бұрын
Kin lafjo ka istemal kr rhe ho bhai Anwar Ansari Naam hai ya anil Kumar
@ibrafashiongkp8940
@ibrafashiongkp8940 5 жыл бұрын
Halal ka MATLAB hme samja do bhai plzz
@zeeshan4013
@zeeshan4013 5 жыл бұрын
Innaka la tusmiul mouta Be shak aap murdon ko nahi suna sakte Quran
@memonaumar6884
@memonaumar6884 6 жыл бұрын
Yeh koe daleel hy k shareat ne mina nahe kiya to ap fajar ke namaz mi 4 faraz or 4 sunat par le mana jo nahe ise tarah hazaro misaly hy in ko bidat kehty hy jiss ke assl islam mi na ho or us ko sawab smaj kar kiya jay .Allaah ham sab ko hazoor (pbuh)or sihaba karam k naqshy qadam par chalny ke tofeeq ata firmay ameen
@shadabansari3948
@shadabansari3948 5 жыл бұрын
Molvi sahab pehle aap achchi Tarah Malumat hasil Kare phir bole... Agar Koi gair-e-farz(yani jo Kam farz n ho) ko farz kahe to Usne huzur swallallaho alaihi wasallam aur Allah tabarak w tala par jhuth bandha aur Hadees ke mutabik aisa karne wale ka Thikana jahannam hai ... Hamne yeh kab kaha ki kabr par Azan Dena farz hai sunnat hai..? Kisi cheez ke Haram hone ke liye uska Quran me Haram hona zaruri hai agar quran me nahi to Koi Hadeese mashhoora hona zaruri hai.... To aap laiye Koi daleel..
@Jannatkhan813
@Jannatkhan813 2 жыл бұрын
beshk shi h
@misessabirahlysuntzendabad1073
@misessabirahlysuntzendabad1073 6 жыл бұрын
allah pak ne dawat he iman walo ko de ha deyobandyo ka to kam ha bonkna in ko dawt jo ni mile allah ke trf sa
@sufijihyderabadsabri1934
@sufijihyderabadsabri1934 5 жыл бұрын
Din haq ke h wali tahir ul qadri
@irfanjutt2544
@irfanjutt2544 5 жыл бұрын
Subhan allah bay shaq
@imtiazmughal793
@imtiazmughal793 6 жыл бұрын
Allah pak ham sab ko bidat or serk se mafooz rakhay
@IshfaqAhmed-vy6gp
@IshfaqAhmed-vy6gp 5 жыл бұрын
شطیان قبر کب سے جانے لگیا بعدتی
@mohammedrayast1481
@mohammedrayast1481 5 жыл бұрын
Ameen
@mohammedrayast1481
@mohammedrayast1481 5 жыл бұрын
@@IshfaqAhmed-vy6gp shaid in k liye jata hoga (Inna lillahi Wa Inna ilaihi Rajioon).
@salmanattari8681
@salmanattari8681 5 жыл бұрын
جو کہتے ہے کہ نائز ہے کہ کیوکہ نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے زمانے میں نہیں تھی تو میں کہتا ہوں نبی کے زمانے میں تو وہ بھی نہیں تھے تو وہ بھی ناجائز ہے کیا اس کے ابا بھی نہیں تھے تو بھی نائز ہے یہ نائز باپ کی نائز اولاد ہے
@alhaq7488
@alhaq7488 6 жыл бұрын
Baituka jawab mout k bad shaitan Ka Kam khatm ho jata hay shaitan Ka Kam zindagi main rehta hay bad marnay k usko bhatkana
@alhaq7488
@alhaq7488 6 жыл бұрын
Khatm ho jata hay
@hashimg3156
@hashimg3156 5 жыл бұрын
بڑھاتے جاؤ دین کے نام پر بےدینی کو دین اضافہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کوتوتوفیق نھی ملی مگر شیطان کے بھگانے کے نام پر شیطان کا مشن جاری ساری
@hanzalaawan7556
@hanzalaawan7556 6 жыл бұрын
او خدا کے بندو مرنے کے بعد بھی شیطان مردے کو بہکا سکتا ہے کچھ تو عقل سے کام لو ۔۔۔۔۔
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 жыл бұрын
ho sukta hai k kowi shaitaan sirf iss kaam k liyay bhe ho, shaitaan ne moulvi saab ko butaya hoga to tub he keh reha hai na,
@tayyabkhan3475
@tayyabkhan3475 5 жыл бұрын
QABAR PAR AZAAN DENA :- Jo kaam wa tareeqa Rasoole-Muazzam s.a.w aor khulafaae-Rashedeen ney nahi Kiya OS kaam ko na Karna b sunnat ki tabeedari hy aap s.a.w aor ashaabae-keraam sey qabar par azaan dena sabet nahi is liye qabar par AZAAN na dena b aap s.a.w aor ashaabae-keraam ki tabedaari hy.jistarah aap s.a.w aor ashaabae keraam r.a. k kiye gaye tareeqy par amal Karna sunnat ki tabeedaari hy istarah jo kaam aap s.a.w aor ashaabae-keraam ney nahi Kiya OS kaam ko na Karna b aap s.a.w aor ashaabae-keraam ki tabeedaari hy.MESAAL K TOOR PAR hadees mein aata hy kh Eidwaley din Eidgah mein ek sahabi r.a 2 rakkaat Namaaz parhney lagain tu Ali r.a ney oonhain mana Kiya.os sahabi ney aap s.a.w ki khedmat mein hazer ho kar Ali r.a ki shekayat lagaai Kh mein Namaaz Parh raha tha aor Ali r.a ney manah Kiya.ispar Wazahat k liye Ali r.a ko aap s.a.w ney bolaya Jawaab mein Ali r.a ney farmaya Kh Eidgah mein choonk aap s.a.w ney Kabi b 2 rakkaat namaaz nahi parhi is liye ham mein sey koi b nahi Parh sakta .is k baad aap s.a.w ney is sahabi ko farmaya Kh Ali(r.a) deen k masley mein aap sey zeyaada samajhdaar hy JO KAAM MEIN NEY NAHI KIYA WO AAP KISTARAH KARTY HY.".is sey ye baat sabet hojaati hy Kh jo kaam aap s.a.w aor khulafaae-Rashedeen ney na Kiya ho os kaam ko na Karna b sunant ki tabedaari hy. DOSRI MESAAL:- Dono Eidon mein AZAAN nahi dee jaati kis waja sey Kh aap s.a.w ney AZAAN DENA ka hukom nahi diya Ham musalmaan b is liye Eidon mein AZAAN nahi daity QK EIDON MEIN AZAAN NA DINA SUNNAT KI TABEDAARI HY. Agar aap s.a.w ney Eidon mein AZAAN dee hoti tu Pher hamarey liye Eidon mein AZAAN dena tabedaari hoti LEKEN CHOONK nahi dee is liye na dena sunnta ki tabeedaari hy.Abbo Haneefa rahmatullah aley b farmaty hy Kh kisi kaam ka aap s.a.w sey naqal na hona OS kaam ko (Deen samajh kar) na Karna aap s.a.w ki tabedari hy aor jo kaam aap s a.w aor ashaabae-keraam ney nahi Kiya LEKEN loogh apney khayaal sey KARTY hy oonho ney Apney khayaal aor khawaish ko ilah bana diya wo sharey honey ka dawedaar hy is beddati ka dawa hy Naghozobellah Kh mein kuch aisey achchey kaam jaanta hoon jo aap s.a.w aor ashaabae-keraam nahi jaanty they halaank ye ek bohtaan hy aisa hargez nahi koi b achcha kaam( yane deenwala kaam ) Allah k Rasool s.a.w aor ashaabae-keraam ney nahi choora.Ashbae-keraam r.a tu aap s.a.w ki ek ek sunnt par jaan daity they.Hanif Qureshi ka ye kehna Kh ye mustakhab hy pehly tu isko chaeiye Kh wo isko AHADEES sey sabet Karin. Agar sabet nahi kar sakta tu Pher osko mustakhab kehna beddat nahi tu aor kiya hy aor serf beddat b nahi ye bohtaan b hy Kh ek kaam aap s.a.w aor ashaabae-keraam ney pori zindiqi mein nahi Kiya aor ye osko mustahab kehta hy.Tahir Qadri b ghalat keh raha hy Quram mein hy Kh "Wama anta bemosme-en man fel-qoboor"Allah ney aap s.a.w ko farmaya kh"Aap qabarwalon ko nahi suna sakty".Dosri jega Quran mein aata hy kh"Aap mordon ko nahi suna sakty"Qk mordy Sun hi nahi sakty is liye aap suna nahi sakty ab agar ek aadmi kahain Kh nahi g wo mordy sunty tu hain LEKEN aap.s.a.w oonko nahi suna sakty tu jab wo mordy agar sunty hain tu sawal ye paida hota Kh pher aap s.a.w kistarah nahi suna sakty ...??? Albatta agar Allah sunana chahey tu wo suna sakta hy.wo ek mujeza hoga.Quran Mein kh"la yasmagho dua-akom" wo aap logoon ki pokaar ko nahi sunty" Quran mein hy Kh "La yastawel ahya wa lal-amwaat".mordain aor zinda barabar nahi".sunney,daikhney,aor tamaam mamelaat mein barabar nahi. Tahir Ul Qadri ney jo hadees paish ki hy kh mordy jotoon ki awaaz sunty hain tu OS hadees mein ye alfaaz nahi kh mordy sunnty hain balk waqt ka ta-aeeyoun specification of time bataya geya hy Kh mordy ko QABAR mein utaarney k baad itna time nahi guzra hota jitney time mein ek zinda aadmi jotoon ki awaaz sun sakta hy Kh Malaaik sawaal shoro kar daity Hain.
@rehanahmad9900
@rehanahmad9900 6 жыл бұрын
Qabar ghuswa shaitan kabse paida ho gaya
@mohammedrayast1481
@mohammedrayast1481 5 жыл бұрын
Bilkul
@imrandastaan8308
@imrandastaan8308 4 жыл бұрын
😂😂 mar ne kya baat shaitan ka kya kaam
@zeeshankhanjbp
@zeeshankhanjbp 5 жыл бұрын
Shaikh ul islam..Nirali ada ,🙏
@naeemhussain8748
@naeemhussain8748 5 жыл бұрын
Mufti akmal sahab ne sahi kaha h
@tariqazizashrafi5289
@tariqazizashrafi5289 6 жыл бұрын
مفتی اکمل بلکل غیر جانب دار بات کرتے ہیں اللّٰہ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@sultanaintiyaz8134
@sultanaintiyaz8134 6 жыл бұрын
Akmal
@farooqlillah1087
@farooqlillah1087 5 жыл бұрын
kidar se
@sanaullahkhan6830
@sanaullahkhan6830 5 жыл бұрын
Masha Allah Nice Video
@angelmikael1555
@angelmikael1555 6 жыл бұрын
Makki sab ustad hain
@zeeshankhan2845
@zeeshankhan2845 6 жыл бұрын
Very nice
@MOHDrehan_8
@MOHDrehan_8 6 жыл бұрын
یہ جاھل لوگ کیا کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔اللّہ تعالیٰ انکے ھال پر رھم فرمائے ۔۔۔۔
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 5 жыл бұрын
Allah uqulmundoon ko hidaayut deta hai; jaahil k paas hidaayut aa bhe guy to wo to jaahil ka jaahil he rehay ga na
@abbaskamboh4362
@abbaskamboh4362 5 жыл бұрын
Aameen
@farhatjehan6244
@farhatjehan6244 5 жыл бұрын
فھدگدھدگعجےحٹح
@khazimohammedidrees9815
@khazimohammedidrees9815 6 жыл бұрын
shaitan sirf zinda insan ke Qareeb hota hai.
@ahhjhjkk5585
@ahhjhjkk5585 6 жыл бұрын
Dr Tahir ul Qadri Zindaabad
@islamic6185
@islamic6185 6 жыл бұрын
BAGHAIR DALEEL K ZINDABAAD - ISI LEAY AAP K BAZURG BIDAT KARTAY HAIN - AAP JAISAY JAHILON SAY DAAD WASOOL KARNAY K LEAY
@aqeelhussaini3785
@aqeelhussaini3785 6 жыл бұрын
Jo insaan zendage mai Azan sun kar namaz ko nahi jata Qabar par dayne se kay ho ga bhai tum log mante ho ya Rasool saw se sabet nahi hai magar hum karte hai
@sulaimnoor1234
@sulaimnoor1234 6 жыл бұрын
molana sab ap par wahi i tei
@kingmore1080
@kingmore1080 5 жыл бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
@onlymuslim4109
@onlymuslim4109 6 жыл бұрын
Astagfirullah aik or bidat deen mn daleel lao.... 😠😠
@truuotttppo9858
@truuotttppo9858 6 жыл бұрын
Biddat is something that you add in Deen and claim it is mandatory part of religion. Otherwise speakers, mikes, carpets or prayer timings are all biddat!
@tanveerahmad3612
@tanveerahmad3612 6 жыл бұрын
Subhan Allah
@shakurshah1497
@shakurshah1497 6 жыл бұрын
ALLHA hidayt de aap logo ko bhi or hme bhi
@ansarkhankhan4926
@ansarkhankhan4926 5 жыл бұрын
1000th ajaan suna shaitaan nahin bhaga 1 ajaan se bhaag gaya, bahutkhub
@yahyaansari6726
@yahyaansari6726 6 жыл бұрын
سنی مسلمانوں میں بچہ کی پیدائش کے بعد کان میں اذان دی جاتی ھے اور مرنے کے بعد قبر پر اذان دی جاتی ھے۔ مستحب عمل ھے
@questionriser
@questionriser 6 жыл бұрын
Kay aap sab bravely mukar ho Nabi SWA key sunit ko mustab khata ho aur aapna banaya din usse ma nalatay ho
@Zanrj02048
@Zanrj02048 6 жыл бұрын
Yahya Ansari Sunni musalmano ka muzhab ye h k jub bacha paida hoa to azaan suni or jub inteqal hoa to namaz hoi
Players vs Pitch 🤯
00:26
LE FOOT EN VIDÉO
Рет қаралды 123 МЛН
这是自救的好办法 #路飞#海贼王
00:43
路飞与唐舞桐
Рет қаралды 126 МЛН
Trick-or-Treating in a Rush. Part 2
00:37
Daniel LaBelle
Рет қаралды 44 МЛН
Ice Cream or Surprise Trip Around the World?
00:31
Hungry FAM
Рет қаралды 10 МЛН
Kia Qabar par Azan dena Jaiz hy..?
27:50
Yar Farid
Рет қаралды 130 М.
Qabar Wale Se Baat Karne Ka Tariqa | Hadith Se | Dr Ashraf Asif Jalali |
9:40
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 1,7 МЛН
Molana ishaq Answer & Questions 9
1:06:27
Muhammad Khurshid
Рет қаралды 34 М.
Angothay Choomany ka SABOOT Imam Ibn-e-Taimiyyah ki BOOK say ??? (An ILMI Reply to BOL Tv ULMA)
18:31
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 1,7 МЛН
Players vs Pitch 🤯
00:26
LE FOOT EN VIDÉO
Рет қаралды 123 МЛН