No video

Qadyani Firqa قادیانی فرقہ. Inamur Rahman Yazdani

  Рет қаралды 25,324

Inamur Rahman Yazdani Sir

Inamur Rahman Yazdani Sir

Күн бұрын

#inamurrahman #rahmansir #qadyani

Пікірлер: 261
@harunsirsacademy3327
@harunsirsacademy3327 Жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ بہت ہی عمدہ انداز میں آپ نے قادیانی گروہ کے بارے گفتگوں کی اللہ آپ کو بہتر صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور ان قادیانیوں کو راہ راست پر آنے ہدایات دے ۔۔۔ آمین
@Balochonmove
@Balochonmove Жыл бұрын
یہ فرقہ نہیں بلکہ ایک الگ مذہب ہے ۔
@saminaabbas716
@saminaabbas716 Жыл бұрын
I agree
@mdAbdullah-wm4ve
@mdAbdullah-wm4ve Жыл бұрын
بالکل ❤❤❤
@loveforall9122
@loveforall9122 Жыл бұрын
Bhai sb mazhab ki se kahte hain ?
@AbdulRahman-gn4wy
@AbdulRahman-gn4wy Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا آپ کی یہ معلومات قابل قدر اور لائق تحسین ہیں شیخنا لا يجوز لك ابدا ان تكتفي بكلمة رحمان، وانت لست رحمن.. وما إنما الرحمن هواللله. وكذلك لا يجوز أن تكتب رحمان اكتب الرحمن ومن شعائر الله فانها من تقوى القلوب.
@chAnwar6945
@chAnwar6945 Жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک،بلکل درست فرمایا آپ نے بہت اچھے بچے
@burhankhan9023
@burhankhan9023 Жыл бұрын
یہ تو فرقہ نہیں کافر ہے
@ALFURQANOfficialTV
@ALFURQANOfficialTV Жыл бұрын
انکو فرقہ نہ کہکر الگ مذہب والے کہیں ، کیونکہ ختم نبوت کا انکار کرکے یہ دائرہ اسلام سے خارج ہوگئے.
@Dentalclinic325
@Dentalclinic325 Жыл бұрын
Aap tum khatum e nabuwat ma hokar b islam se kharij ho
@Dentalclinic325
@Dentalclinic325 Жыл бұрын
sunni firqa k baray ma b btao hazrat
@AbdullahKhan-zi3xq
@AbdullahKhan-zi3xq Жыл бұрын
محمد بن عبد اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت زندہ باد تاج دار ختم نبوت زندہ باد
@na789
@na789 Жыл бұрын
قادیانی‬⁩ ⁧‫/ مرزائی /احمدی‬⁩ کون ہیں ؟ “ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ہے کہ لاالٰہ الّا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ ہمارا اعتقاد جو ہم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ہیں جس کے ساتھ ہم بفضل و توفیق باری تعالیٰ اس عالم گذران سے کوچ کریں گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیّین و خیر المرسلین ہیں جن کے ہاتھ سے اکمال دین ہو چکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ہے اور ہم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ہے اور ایک شُعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ہو سکتااور نہ کم ہو سکتا ہے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجانب اللہ نہیں ہو سکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل یا تغییر کر سکتا ہو اگر کوئی ایسا خیال کرے تو وہ ہمارے نزدیک جماعت مومنین سے خارج اور مُلحد اور کافر ہے۔” اقتباس از تحریر بانئ سلسلہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مہدی معود و مسیح موعود علیہ السلام (1908-1835)۔ ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد3۔ صفحہ169تا170
@AnsariAli-ux1fu
@AnsariAli-ux1fu Жыл бұрын
جناب محترم سلامت رہیئے ۔ ہمارا ایمان ختم نبوت پر۔ الحمداللہ ہم مسلمان ہیں۔ ایک اللہ، ایک آخری نبی کریم، ایک کعبہ، ایک دین اسلام۔ اللہ قادیانی ( مرجائی ) کو ہدایت فرمائے۔ اسلام زندہ باد ۔ امت محمدیہ پائیندہ باد۔🇰🇼🤲
@khalidjavedbutt333
@khalidjavedbutt333 Жыл бұрын
یہ ایک مذہب فرقہ نہیں ہے انھوں نے اسلام کی ہیٹ کی تبدیل کردی ہے
@user-uz9ff9tp1x
@user-uz9ff9tp1x Ай бұрын
Excellent authentic information
@abrarattari3897
@abrarattari3897 Жыл бұрын
آپ بھی احتیاط کریں آپ کو اس فتنے کو کو ایک فرقے کے طور پر متعارف نہیں کروانا چاھئیے بلکہ اس کو غیر مسلم کے طور پر ھی متعارف کروانا چاھئیے جو ان کے کافر نہ مانے وہ بھی کافر
@Balochonmove
@Balochonmove Жыл бұрын
بلکل یہ قادیانی ایک فرقہ نہیں بلکہ ایک الگ مذہب ہے ۔۔۔
@wajidatabassum5333
@wajidatabassum5333 6 ай бұрын
JazakAllahu khair
@Iqbalbombaywala-I
@Iqbalbombaywala-I 3 ай бұрын
Maasha Allah very well explained
@HakeemKhan-tq8sg
@HakeemKhan-tq8sg Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو کرتے ہیں آپ
@SimplelivingVideos
@SimplelivingVideos 6 ай бұрын
Sir I have seen the first Islamic Social media person to talk about other sects so respectfully and logical
@ShopWedge
@ShopWedge 4 ай бұрын
❤informative video thanks
@SHEIKH_HASHIM
@SHEIKH_HASHIM Жыл бұрын
Barakallah ❤ ,,, ye video bohot achi hai is ka guzishta kuch dinon se intezar tha
@nwazmohammadmansoori5898
@nwazmohammadmansoori5898 Жыл бұрын
Very good.
@ranasarwar6910
@ranasarwar6910 Жыл бұрын
Allah Pak apko jazai kheer atta farmai apke umr me barkat atta farmai
@irshadbutt869
@irshadbutt869 Жыл бұрын
Well briefed. You are a good Analyst.
@abidmansoorparacha
@abidmansoorparacha Жыл бұрын
جزاک اللّہ خیرا کثیرا کثیرا
@zaheeruddin987
@zaheeruddin987 Жыл бұрын
Good information
@syedmoosakaleem4012
@syedmoosakaleem4012 Жыл бұрын
السلام علیکم ماشاء اللہ بہت اچھی ویڈیوز ھیں ۔ اللہ تعالی ان کے ذریعہ لوگوں کی صحیح دین کی طرف رہنمائی فرمائے ۔ آمین قادیانیت پر سب سے زبردست اور مدلل کتاب مولانا مودودی رحمہ اللہ نے لکھی تھی ۔ اللہ تعالی ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ۔ اسی کتاب کی پاداش مین انہیں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی ۔ جب مولانا مودودی سے پھانسی دینے سے ایک دن قبل معافی کی درخواست اور پھانسی کی سزا کو معاف کرنے کی درخواست کیلیے کہا گیا تو مولانا کے تاریخی الفاظ تھے جب انہوں نے کہا کہ موت و حیات کے فیصلے زمین پر نہیں آسمانوں پر ھوتے ھیں ۔ اگر میرے رب نے میری موت لکھ دی ھے تو دنیا کی کوئی طاقت مجھے بچا نہیں سکتی اور اگی میری موت نہیں لکھی گئی ھے تو دنیا کی کوئی طاقت مجھے مار نہیں سکتی ۔
@azizbhatti1810
@azizbhatti1810 Жыл бұрын
اگر احمدی حضرت مرزا صاحب کو مہدی مسیح اور نبی مانتے ہیں تو مسلمانوں کی باقی فرقے بھی منتظر ہیں۔
@mrzan123123
@mrzan123123 Жыл бұрын
نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق مسلمانوں کے بہتر فرقوں نے انکو الگ کر دیا ۔ الحمد للہ
@loveforall9122
@loveforall9122 Жыл бұрын
بھایء صاحب! حدیث کیا ہے یہی نا کہ بہتر ناری اور ایک ناجی ہو گا تو یہ تو صاف ہو گیا کہ بہتر نے ملکر ایک کو الگ کردیا ۔ بھائی جان حدیث پوری پڑھیں اور دیگر احادیث بھی سامنے رکھیں ۔۔ جزاکم اللہ
@nadeemshaikh28
@nadeemshaikh28 Жыл бұрын
حدیث فرقوں کے متعلق ہے ناکہ اہل کفر اور دیگر مذاہبِ باطلہ کے متعلق، قادیانیت تو اسلام ہی سے الگ ہے ۔یہ کوئ فرقہ نہیں بلکہ نیا اور باطل خود ساختہ دین ہے جس کی حقیقت کچھ بھی نہیں ہے۔
@loveforall9122
@loveforall9122 Жыл бұрын
سر! اسلام میں داخل ہونے کے لئے کن کن ارکان پر ایمان لانا ضروری ہے ؟ اور اگر ایک شخص یا آپکے مطابق ایک اہل کفر فرقہ ان ارکان پر دل سے ایمان لائے تو کیا آپ ہم جیسے لوگ کسی کو بھی اسلام خارج قرار دے سکتے ہیں ۔۔ قرآن و حدیث کیا کہتے ہیں
@everrightneverwrong7044
@everrightneverwrong7044 Жыл бұрын
Unique topics sir well done❤
@hafiz5001
@hafiz5001 Жыл бұрын
Nice 👌 and knowledgeable video jazak Allah khair dear ❤
@greenlemon8573
@greenlemon8573 Жыл бұрын
بالکل ٹھیک قادیانی، مرزائی یا احمدی بھی یہی کہتے ہیں کہ کوئی فرقہ نہیں بلکہ عام مسلمانوں سے الگ اللہ اور رسولﷲﷺکے فرمان کے مطابق حقیقی مذھب اسلام ھے.
@anonymous_--user
@anonymous_--user Жыл бұрын
Eagerly waiting for this sir Allah ka shukr h😊
@saquibhussain4789
@saquibhussain4789 Жыл бұрын
JazakAllah sir
@ZubairKhan-xm4fi
@ZubairKhan-xm4fi Жыл бұрын
Sir ye qadiyani firqa nahe hy balky ye non Muslim hyn q k ye islam ki basic khatam a nabwat ka inkar karty hyn
@JohnSmith-sl6eg
@JohnSmith-sl6eg Жыл бұрын
Tu video bana ke logon ko bata de
@AkhtarAli-wc5yf
@AkhtarAli-wc5yf Жыл бұрын
Well done sir,keep it up
@wajidatabassum5333
@wajidatabassum5333 6 ай бұрын
Bhut behtarin
@platform369
@platform369 Жыл бұрын
محترم : قادیانی اسلام کے اندر کوئی فرقہ نہیں بلکہ الگ سے ایک نیا مذہب ہے۔ احتیاط لازم ہے۔
@danishliaquat2393
@danishliaquat2393 Жыл бұрын
MashAllah sir ap buht achy sy bat smjhaty hen.. kindly Umar bin Abdul aziz ke bary me mazeed information share kren.
@saleemahmedqureshi873
@saleemahmedqureshi873 Жыл бұрын
Nice
@SaeedAhmad-sw3ll
@SaeedAhmad-sw3ll Жыл бұрын
ماشاءاللہ گفتگو کا انداز بڑا زبردست ھیں اللہ پاک اپ کو جزاے خیردے سر جی اگر غلام احمد پرویز کے بارے میں بھی وڈیوں بنادے تو مھربانی ھوگی دوسری بات بنی اسرائل کے تاریخ میں یہ بھی بتادے کہ غرق ہونے والے فرعون کے بعد مصر کا حکمران کون بنا ۔ شکریہ
@islamforeveryone3146
@islamforeveryone3146 Жыл бұрын
Hazrat qadyani firqa nhi he mazhab he unka nabi hum musalmano ke nabi se alag he, wo log musalman nhi hn
@KnowledgeWalaTheWarner193
@KnowledgeWalaTheWarner193 Жыл бұрын
Ha bhai woh qadiyani alag religion hai jo kafir hai !!
@yasiransari2994
@yasiransari2994 Жыл бұрын
Assalam Aalikum, Ji Sir Apke channel ke zariye se specially apse mere ilm bahut izafa hua, JazakAllah Sir
@007becall
@007becall Жыл бұрын
Very interesting. We might need another episode where you could potentially explain how Mirza qadyani preached his beliefs and what were the things that made him claim prophecy.
@atiyaschannel639
@atiyaschannel639 Жыл бұрын
Very informative
@imranmalik5948
@imranmalik5948 Жыл бұрын
Very informative vedioes ❤❤❤❤❤❤
@amirmehmood7777
@amirmehmood7777 Жыл бұрын
ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد
@loveforall9122
@loveforall9122 Жыл бұрын
سر۔ آپ نے تو بہت ہی Basic سی باتیں بتائیں ہیں براہ کرم مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوے سے پہلے کی مکمل تفصیل پر.videos بنادیں تاکہ لوگ ان کی کو جان سکیں ۔۔
@shariffbutt927
@shariffbutt927 Жыл бұрын
Qadyani firqa "nahi hae " qadyani non Muslim ya kefir hae plz " please sir ap sub jante hue galti kr rahe hae
@danykhan6669
@danykhan6669 Жыл бұрын
Hazrat video complete sunain sirf thumbnail se result na nikalen. He elaborated in complete video.
@ammeazcafe
@ammeazcafe Жыл бұрын
This is not a firqa but a different religion
@UmairKhan-cz3sk
@UmairKhan-cz3sk Жыл бұрын
it is very sad to see every firqa is further divided into more firqas . There is no unity
@mohammadbilal4178
@mohammadbilal4178 Жыл бұрын
Walekum assalam Sir Jazakallah Kher..
@abdulghafoor3907
@abdulghafoor3907 Жыл бұрын
*ختم نبوت زندہ باد*
@mohammadqasim3276
@mohammadqasim3276 Жыл бұрын
سنا ہے سر اس فرقے نے اپنی دنیا میں جنت قائم کی ہوئی ہے۔۔ ربوہ میں جعلی حور، دودھ کی نہریں وغیرہ بنایا ہوا تھا؟؟ کہاں تک سجائی ہے۔؟
@MuhammadNaeem-kv9ix
@MuhammadNaeem-kv9ix Жыл бұрын
Qadianiat is not a Firqa. Please correct it.
@haafizsaadaatsayyad6935
@haafizsaadaatsayyad6935 Жыл бұрын
With due respect brother Rahman please don’t call Qadiyani as firqa from Islam . They are outside of Islam because they believe gulam Ahmed qadiyani as new prophet so they don’t have to do anything with Islam.
@platform369
@platform369 Жыл бұрын
Very true.
@sherazisherazy-zm6bm
@sherazisherazy-zm6bm Жыл бұрын
Bilkul theek.
@mohammadparvez9611
@mohammadparvez9611 Жыл бұрын
Thank you for this vlog on Qaadyaanis
@mdansari6770
@mdansari6770 Жыл бұрын
Rahman sir / ya Ali almadad/Banu umaiya bhi raziallah/ahle bait bhi razi Allah/ yeh Islam Kahan se laya
@mehmoodjaat0072
@mehmoodjaat0072 Жыл бұрын
سلامُٗ علیکم: دنیا بھر کے مذاہب و مسالک کا دعویٰ ہے کہ ہم حق پر ہیں ۔قرآن کریم میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے سورہ بقرہ آیت نمبر 113 ٫٫ یہود کہتے ہیں کہ نصرانی حق پر نہیں اور نصرانی کہتے ہیں کہ یہودی حق پر نہیں ، حالانکہ یہ سب لوگ کتاب پڑھتے ہیں ۔ اسی طرح ان ہی جیسی بات بے علم بھی کہتے ہیں قیامت کے دن اللہ ان کے اس اختلاف کا فیصلہ ان کے درمیان کر دے گا ،، سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر 84 ٫٫ کہہ دیجئے! کہ ہر شخص اپنے طریقہ پر عمل پیرا ہے جو پوری ہدایت کے راستے پر ہیں انہیں تمہارا رب ہی بخوبی جاننے والا ہے ،،سورہ روم آیت نمبر 32 ٫٫ ان لوگوں میں سے جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود بھی گروہ گروہ ہوگئے ہر گروہ اس چیز پر جو اس کے پاس ہے مگن ہے،،۔ اللّہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو صحیح معنوں میں دین کی سمجھ اور اپنی اصلاح کی توفیق عطا فرمائے ( آمین الحمدللّٰہ رب العالمین) وسلام
@malikahsanali8655
@malikahsanali8655 Жыл бұрын
سر اس نے نبوت کا دعوی اس طرح کیا تھا کہ اس کا پہلا خلیفہ حکیم نور دین وہ اس کا دست راست راستہ تھا اور اس کو ساری پٹیاں وہی پڑھاتا تھا اس نے اس محفل میں وہ ایت پڑھی تھی جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل ہوئی جس کا مفہوم یہ ہے کہ جب تم میں رسول موجود ہو تو اپنی اوازیں نیچی رکھو حکیم نور دین کا اشارہ نا مرد مرزا غلام قادیانی کی طرف تھا اپنی نا مردانگی کا اقرار اس نے اپنی کتاب میں خود کیا تھا
@syedshah9215
@syedshah9215 Жыл бұрын
یہ فرقہ نہیں ایک مذھب ھے
@ranaishaq3202
@ranaishaq3202 Жыл бұрын
❤Jeay Bhutto❤
@na789
@na789 Жыл бұрын
حضرت مرزا صاحب کا دعوی ہے آپ وہی مسیح اور مہدی ہیں جس کی پیشگوئی حضرت محمد مصطفے ﷺ نے کی تھی۔اورجس نے چودویں صدی میں آنا تھا۔ تاکہ اسلام کو پوری دنیا میں غالب کیا جائے۔آپ نے 23 مارچ 1889 کو انڈیا کے چھوٹے سے ایک گاؤں میں احمدیہ مسلم جماعت کی بنیاد رکھی۔اس وقت یہ پرامن جماعت پانچویں خلافت میں 200 سے زیادہ ملکوں میں پھیل چکی ہے
@amirpk9777
@amirpk9777 Жыл бұрын
اور ایک ویڈیو علی محمد باب اور ایک ویڈیو بہائی پر بھی بنا دیجئے
@amirpk9777
@amirpk9777 Жыл бұрын
Kindly mahdawi firqa.mihamad jonpori per bhi eik tafserli video
@wajee10
@wajee10 Жыл бұрын
Nosehria Firqa Jo Hazrat Ali ko Khuda manty han ...........un pr b video bnain plz
@arshlenovo436
@arshlenovo436 Жыл бұрын
Assalamualykum pichle kuch din se aapke videos dekh raha hu. Shia firqon ki series dekhne k baad mere dimagh mai ek doubt aaya hy bara e karam iska jawab zarur dijiye. Jaisa k hum jaante hy k shia hazrat imam maante hy aur wo aima hazrat aur unki aulad mai se hy Mera sawal ye hy k kya shia log unko apni zindagi mai he imam banae they matlab hazrat zain ul Abideen hazrat Baqir hazrat Jafer sadi wagaira wagaira Kya ooper liye gae naam waale hazrat khud ko shia qaum ka imam maantey they ya fir ye imam bandi baad mai hui un aima k wisaal k baad. Maherbaani kar k is sawal ka jawab dijiye
@ummeali2092
@ummeali2092 Жыл бұрын
زبردست سوال
@karimmohammed731
@karimmohammed731 Жыл бұрын
بھائی اسوقت اسلام میں صرف ایک ہی جماعت ہے اور وہ ہے جماعت احمدیہ جو اللہ کے فضل سے ساری دنیا میں پھیلتی جا رہی ہے۔
@anwarhussain8874
@anwarhussain8874 Жыл бұрын
Firqa nahi hay kafir hain please point be noted please correct it
@loveforall9122
@loveforall9122 Жыл бұрын
Bhai kisi ko kafir samajh ne kelie kaya dekhna zaroori hai. Or hamre Nabi ka kaya Irshad h ?
@mashalislam2511
@mashalislam2511 Жыл бұрын
سیدھا سا اصول کہ/ جو محمد(صلی اللہ علیہ وسلم کو بلا مشروط آخری نبی نہیں مانتا / وہ مسلمآن ھی نہیں
@aestheticzishan4673
@aestheticzishan4673 Жыл бұрын
Sir firqa na kahiye...inko kafir kahiye....
@rahilrashid9051
@rahilrashid9051 Жыл бұрын
Sir plz give the life description of Hazrat Abu Bakr ra
@aqueelsyed3964
@aqueelsyed3964 Жыл бұрын
آل سعود کے بارے میں بهی ویڈیو بنائے سر
@mubashirkhalid7032
@mubashirkhalid7032 10 ай бұрын
مولانا! جامع ترمزی میں ایک حدیث ہے کہ یہود کے 72 فرقے تھے جبکہ میری امت کے 73 فرقے ہوں گے۔ جن میں سے صرف ایک فرقہ ناجی ہوگا۔ صحابہ نے پوچھا من ھم یارسول اللہ۔ اس کے جواب میں آپ نے فرمایا کہ ماانا علیہ واصحابی۔ یعنی وہ ناجی فرقہ میرے اور میرے صحابہ کے نقش قدم پر چلنے والے ہوں گے۔ اب حل طلب سوال یہ ہے کہ مسلمانوں کے تمام فرقوں میں سے وہ ناجی فرقہ کون ہے؟ ٢-قرآن کریم میں آتا ہے کہ الکفر ملة واحدة۔ یعنی کفر پر مبنی تمام فرقے درحقیقت امت واحدہ ہے۔ 1974ء میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں مسلمانوں کے تمام فرقوں کے نماٸیندوں نے ملکر احمدیوں کو کافر اور غیر مسلم قرار دے کر عملاً الکفر ملة واحدة کا ثبوت دے دیا۔ براہ کرم ان دو سوالات کے جوابات دیکر ممنون فرماٸیں۔
@WasimKhan-fq6jd
@WasimKhan-fq6jd Жыл бұрын
مولوی صاحب ۔کثرۃ الاسماء تدل علی شرف المسمی وفضلہ ۔۔کہ ناموں کی کثرت مسمی کے بکند مقام، بزرگی اور اس کی فضیلت کا ثبوت ہے ( تفسیر الخازن ۔جزو اول صفحہ 11 تفسیر سورہ فاتحہ). حضرت شمس تبریز کو آپ کیا کہیں گے ۔جو فرماتے ہیں ۔ ہم نوح وہم آدم توئی ہم عیسی مریم توئی ۔۔۔ہمراز وہم محرم توئی چیزے بدہ درویش را۔ کہ توہی نوح ہے۔۔توہی آفم ہے۔اور تو ہی عیسی مریمی ہے۔ دیوان حضرت شمس تبریز صفحہ 6..
@Maryam_568
@Maryam_568 Жыл бұрын
Walakum slam warehmatullah Respected Sir
@ilhaadoqadianiat
@ilhaadoqadianiat Жыл бұрын
نورالدین کو خلیفہ نصرت جہان نے بنایا وہ اس کی بیسٹ فرینڈ تھی
@malikahsanali8655
@malikahsanali8655 Жыл бұрын
اس وقت قادیانیت میں 29 سے زیادہ فرقے موجود ہیں اور بے شمار نبی 😅
@KnowledgeWalaTheWarner193
@KnowledgeWalaTheWarner193 Жыл бұрын
Hello @rehman sahab qadiyani koi firqa nahi hai ye kafir hai kiuki yeh log muhammad SAW ko aakhri nabi or rasool nahi maante !or tum firqa word hatakar kafir word likho or alag religion batao isko !😡
@anonymous_--user
@anonymous_--user Жыл бұрын
Sir thodi aur tafseel chahiye iss topic par..
@SaifUllah-vh8io
@SaifUllah-vh8io 6 ай бұрын
یا اللّٰہ ہمیں اسلام پر ثابت قدم فرما آمین ،،،
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
مذاھب بناۓ ھی اسی لیےجاتےھیںتاکہ آپ اپنے خاص تمدن اور تہزیب کو اپروچ کریں یہ ایک جاگیردارانہ سوچ ھے حکمرانی کی خواھش مزاھب پیدا کرتی ھے دین ایک سسٹم ھے اسے حکمرانی کی ضرورت نہیں یہ نظام ھر تمدن کی چابی ھے اگر آپ دین اختیار کریں گے پھر چاھی آپکا کوٸ تمدن ھو آپ بحیثت ایک جزو کے دین کا حصہ ھونگے ۔عربوں میں ملوکیوں نے مزاھب کی حوصلہ افزاٸ کی اسلامی حکومت ختم کرکے ایک قبیلے کی حکومت قاٸم کی اسے ایک خاص ٹچ دے کر نٸۓ خیالات کی حوصلہ افزاٸ کی اسطرح سیکولر معاشرہ قاٸم ھوا دین کے بنیادی احکامات سے ھٹ کر اپنی پسند وناپسند کی حکومت قاٸم کی
@mansooralikhan8303
@mansooralikhan8303 Жыл бұрын
اگر آپ اس کو فرقہ ہی مانتے ہیں تو آپ کی عقل کو سلام ہے۔ اگر وہ خود کو مسلمان مانتے بھی ہیں تو آپ کو caption میں لکھنے کی ضرورت کیا ہے؟
@engrinamullahkhan4835
@engrinamullahkhan4835 5 ай бұрын
Tajj dare khatam e nabowatt zindabad
@faaniduniyaeksacchai9261
@faaniduniyaeksacchai9261 Жыл бұрын
बरेली के एक जमात हाश्मती जमात कहती है । ये अल्लाह SUUBHANAHUUTALA के तारीफ सुनना हि नहीं चाहते प्ल्ज़ इस गुमराह फ़िरक़ाह भी बनाए
@na789
@na789 Жыл бұрын
ناظرین یہ رائے کسی احمدی کی نہیں اور نہ ہی کسی غیر جانبدار عالم کی ہے بلکہ ایک انتہائی مشہور و معروف مخالف عالم کے اخبار کا اداریہ ہے جو کہ مرزا صاحب کی وفات پر لکھا گیا : جب آپؑ کی وفات ہوئی تو مولانا ابوالکلام آزاد بے ساختہ یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ:۔ ’’وہ شخص بہت بڑا شخص جس کا قلم سحر تھا اور زبان جادو۔ وہ شخص جو دماغی عجائبات کا مجسمہ تھا۔ جس کی نظر فتنہ اور آواز حشر تھی۔ جس کی انگلیوں سے انقلاب کے تار الجھے ہوئے تھے اور جس کی دو مٹھیاں بجلی کی بیٹریاں تھیں۔ وہ شخص جو مذہبی دنیا کے لئے تیس برس تک زلزلہ اور طوفان رہا۔ جو شورِ قیامت ہو کے خفتگانِ خوابِ ہستی کو بیدار کرتا رہا خالی ہاتھ دنیا سے اٹھ گیا۔… ایسے لوگ جن سے مذہبی یا عقلی دنیا میں انقلاب پیدا ہو ہمیشہ دنیا میں نہیں آتے۔ یہ نازش فرزندانِ تاریخ بہت کم منظرِ عالَم پر آتے ہیں اور جب آتے ہیں دنیا میں انقلاب پیدا کر کے دکھا جاتے ہیں۔… مرزا صاحب کا لٹریچر جو مسیحیوں اور آریوں کے مقابلہ پر اُن سے ظہور میں آیا قبولِ عام کی سند حاصل کر چکا ہے اور اس خصوصیت میں وہ کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اس لٹریچر کی قدر و عظمت آج جبکہ وہ اپنا کام پورا کر چکا ہے ہمیں دل سے تسلیم کرنی پڑتی ہے۔ … غرض مرزا صاحب کی یہ خدمت آنے والی نسلوں کو گراں بار احسان رکھے گی کہ انہوں نے قلمی جہاد کرنے والوں کی پہلی صف میں شامل ہو کر اسلام کی طرف سے فرض مدافعت ادا کیا اور ایسا لٹریچر یادگار چھوڑا جو اس وقت تک کہ مسلمانوں کی رگوں میں زندہ خون رہے اور حمایتِ اسلام کا جذبہ ان کے شعار قومی کا عنوان نظر آئے گا، قائم رہے گا۔‘‘ اداریہ اخبار وکیل امرتسر مورخہ 30 مئی 1908۔ مولانا ابو الکلام آزاد
@shafikahmed1803
@shafikahmed1803 Жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ سبحان الله
@amirpk9777
@amirpk9777 Жыл бұрын
مہدوی فرقہ۔محمد جونپوری پر بھی ایک ویڈیو بنا دیجئے
@MehmudButt
@MehmudButt Жыл бұрын
کا ش یہ بھی بتا دیتے کہ حضرت مرزا غَلام احمد قا دیانی علیہ السلام نے ختم نبوت کے حوالے سے اپنے عقیدے کی بنیا د دیوبند مدرسہ کے بانی مولانا قاسم نا نوتوی کی کتاب تحذیر النا س سے بھی لیا جس میں لکھا ہے کہ اگر بالفرض رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بھی کوئی نبی ہو تو خاتمیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ دیو بندیوں کو ختم نبوت کا منکر کیوں نہیں مانتے آپ؟
@atifmuhammad1709
@atifmuhammad1709 Жыл бұрын
Sir Saadiyani firka k bare mein bhi banaye
@webelieveinfitness377
@webelieveinfitness377 Жыл бұрын
😂
@muhammadbilalmemon271
@muhammadbilalmemon271 Жыл бұрын
ان کے آگے فرقہ نا لکھیں
@Amazing_lndia
@Amazing_lndia Жыл бұрын
Mirza tahir knowledgeable insaan tha
@shamsiakhan272
@shamsiakhan272 Жыл бұрын
1835 se phly ye log konsi firqy k st ty plz one vedio
@saifsiddiqui1053
@saifsiddiqui1053 Жыл бұрын
Assalamualikum sheikh eik maswara hai ap kisi firqe ka ya kisi aadmi ka naam likhte hai to use ap hindi ya english me likha kre bcoz apki audiance indian hai aur har kisi ko urdu padhna nahi ata hai meri apse ilteza hai. Hindi eng to sab padh lete hai lekin urdu har koi ni padh pata isliye ap meri is baat pe gaur kre
@malikahsanali8655
@malikahsanali8655 Жыл бұрын
شراب کی بوتل کے اوپر اگر شہد لکھ دیا جائے تو وہ شہد نہیں بن جاتا اپ کے اپنے گھر کی بنائی ہوئی بوتل کو اگر کوکا کولا کہہ کر فروخت کریں گے تو کیا کوکا کولا کی کمپنی اپ پر کیس نہیں کرے گی یہ مسلمانوں کی مذہبی رسومات اور علامات کو اپنے طور پر اپنا کر کیسے مسلمان کہلائے جا سکتے ہیں جبکہ یہ کسی اور کو نبی مانتے ہیں
@sherazam7937
@sherazam7937 Жыл бұрын
محمد ص کے بعد کسی کو نی ماننا کفر ھے یہ لوگ محمد کو أخری نبی نہیں مانتے اس لٸے کافر ہین فرقہ کیسے
@haneefahmad3130
@haneefahmad3130 10 ай бұрын
قادیان تحصیل بٹالہ ضلع گرداسپور ہے لدھیانہ نہیں ہے
@malikahsanali8655
@malikahsanali8655 Жыл бұрын
السلام علیکم سر اس ویڈیو کے لیے اپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں یہ اسلام کا کوئی فرقہ نہیں بلکہ ایک الگ مذہب ہے اور ہم ان کو چڑھانے کے لیے ان کا . یہ نام نہیں لیتے بلکہ ان کی اپنی کتابوں میں ہی یہ نام درج ہیں
@monjurulhoque5337
@monjurulhoque5337 Жыл бұрын
Assalamu Alikum orahmatullah ❤Aap afne name ke sath????hafiz zarur lagayen?????
@zahidmirza5072
@zahidmirza5072 Жыл бұрын
آج کل آن لائین نہیں آ رہے کیا؟
@khajakhaja1495
@khajakhaja1495 Жыл бұрын
👍👍👍👍👍👍👍
@kashifnazir743
@kashifnazir743 Жыл бұрын
Abdur Rahman Sahib, you are good teacher, kindly don't use respectful (plural form) of urdu for landing qadyani
@muhammadarsalan9126
@muhammadarsalan9126 Жыл бұрын
Is vlog ko dekhney sey pehley yeh clear karlien k yeh ek firqa Nahi bal k ek bilkul alag mazhab hai, aur Muslim Nahin. It's very clear.
@gudduguddu2194
@gudduguddu2194 Жыл бұрын
KADYANI HONEY KE LIYE HARAAAMI HONAA ZAROORI HAI
@tariqshakeel1014
@tariqshakeel1014 Жыл бұрын
U are harami
@abdulrehmanrehman1970
@abdulrehmanrehman1970 Жыл бұрын
😂
@ahmedarsalan6692
@ahmedarsalan6692 Жыл бұрын
@@tariqshakeel1014 aap ahmadiyah hain?
@muhammadazamfaiz5046
@muhammadazamfaiz5046 Жыл бұрын
We take Qadiani as non Muslims . Not a sect of islam .
@sklewafe
@sklewafe Жыл бұрын
Everybody waiting for eesa prophet after holy prophet Mohammed
@mrfurvir
@mrfurvir Жыл бұрын
Zikri Firqa k barey me bhe batyae plz
Кадр сыртындағы қызықтар | Келінжан
00:16
How hosting 2036 Olympics will ruin India? | Economic Case study
19:44
Who is Agha khani? آغا خانی فرقہ کیا ہے. Inamur Rahman Yazdani
31:56
Inamur Rahman Yazdani Sir
Рет қаралды 117 М.
Кадр сыртындағы қызықтар | Келінжан
00:16