Qari abdur rehman sheikhupuri 11

  Рет қаралды 50,466

MrAli1124

MrAli1124

Күн бұрын

Пікірлер: 25
@klbmilad7799
@klbmilad7799 2 жыл бұрын
تا كِي خداي مُوهوم؟؟ ربّ يا حُسَين مَعلوم❤️ لا اله الّا ربّ العوالم حُسَين جلّ جلاله❤️
@ranaasif3203
@ranaasif3203 6 жыл бұрын
Hafiz sb ka style taqreer boht aala hai. MashaaAllah
@bilaliftakharyazdani7864
@bilaliftakharyazdani7864 2 жыл бұрын
Mashaallah g
@waqasbari4658
@waqasbari4658 6 жыл бұрын
Mashaallah g mashaallah very good bhai g
@mugheesahmad1304
@mugheesahmad1304 6 жыл бұрын
Ma sha Allah
@bilaliftakharyazdani7864
@bilaliftakharyazdani7864 2 жыл бұрын
Nice
@malhijutt1809
@malhijutt1809 7 жыл бұрын
mashallah g very nice
@umarbutt7118
@umarbutt7118 7 жыл бұрын
MashAllah
@samamamahmood7315
@samamamahmood7315 5 жыл бұрын
ماشااللہ
@hamzarana9344
@hamzarana9344 8 жыл бұрын
Hafiz Abdur Rehman Sheikhupuri....
@MuhammedSalfi
@MuhammedSalfi 12 жыл бұрын
Mashallah very nice Speech brother yah Hafiz Abdullah Sheikhu puri kei bety hein ? Abdul Basit Sheikhupuri kei bhai
@babarabdullah9798
@babarabdullah9798 8 жыл бұрын
subhanAllah
@rajabilal1972
@rajabilal1972 8 жыл бұрын
yh Sara biyan nhi hai kya
@hafizasifdaska9271
@hafizasifdaska9271 6 жыл бұрын
Masha Allah
@fhfchv9060
@fhfchv9060 7 жыл бұрын
ماشااللہ.سب
@vvgoodvvnice1812
@vvgoodvvnice1812 5 жыл бұрын
MASHA ALLAH
@adnanjutt6241
@adnanjutt6241 7 жыл бұрын
masbiallah
@zamanali6626
@zamanali6626 5 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@waqasbari4658
@waqasbari4658 5 жыл бұрын
Mashaallah
@Sufiyan439
@Sufiyan439 12 жыл бұрын
jee bhai Hafiz Abdulllah sb k bety hain ..Abdul Basit key bhai
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 3 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص عبدالرحمن شیخوپوری اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@ehsandanish5664
@ehsandanish5664 5 жыл бұрын
قرآن پڑھنے میں غلطیاں کر رہے ہیں
@ehsandanish5664
@ehsandanish5664 5 жыл бұрын
تجوید کی بہت غلطیاں ہیں
@mohammadhuzaifa9176
@mohammadhuzaifa9176 3 жыл бұрын
Molana saab Quran sahi se padho
@hafizzubairahmad8385
@hafizzubairahmad8385 2 жыл бұрын
Galti btaye ga zra sir
Qari binyameen abid(waldain k haqooq)part6
13:08
UkashaAkbar
Рет қаралды 70 М.
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.
Сестра обхитрила!
00:17
Victoria Portfolio
Рет қаралды 958 М.
When you have a very capricious child 😂😘👍
00:16
Like Asiya
Рет қаралды 18 МЛН
منهج القرآن للصف الثاني الابتدائي
30:24
فيديوهات مفيدة
Рет қаралды 13 МЛН
Qari abdur rehman  sheikhupuri 7
5:11
MrAli1124
Рет қаралды 5 М.
makkah madina nazam by Qari Binyameen abid sab 2020
5:49
Mudassar live streem
Рет қаралды 302 М.
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.