Masha allah zabardast bean hai . Allah shakh sahb ko Iman aur sehat wali lmbhie Zindagi day. Amin.
@MotuPatlucartoonsOffical4 жыл бұрын
Allah Qari sahb ko Emaan sehat wali lambi zindgi ata farmay. Amiin❣❣❣❣❣❣❣❣💔💔💔💔💔💔💔💔💞💞💞💞💞💞💞💖💖💖💖💖 MasahAllah
@muhammadabdullah9074 жыл бұрын
Allah pak qari sab ko sehat wali lambe zindagi de Ameen ...
@noormuhammadlalanoor21764 жыл бұрын
ماشاالللہ
@muhammadabdullah9074 жыл бұрын
🌹🌹💝💝
@ahtisham.khalid31333 жыл бұрын
اللہ ☝🤲❤
@MuaavianMuaaz3 жыл бұрын
Maa shaa Allah bott khoob سبحان اللہ تبارک تعالیٰ جزاک اللہ خیرا یا بھائی
@yaser-ky9tl2 жыл бұрын
Yyttjuku5tru7hzffgnbcttzyggygithyncctf
@noormuhammadlalanoor21764 жыл бұрын
ماشاالللہ
@muhammadabdullah9074 жыл бұрын
ماشاءاللہ .ماشاءاللہ .ماشاءاللہ .
@OpsAllinOne4 жыл бұрын
Qari sahb Khitaab kren or mery aansu ruk jayn aisa aj tk nhi hua..
@ahtisham.khalid31333 жыл бұрын
اللہ ☝🤲
@QasimQasim-hd3qd Жыл бұрын
Ma SHAa ALLAH ❤️
@ijaztvhd82742 жыл бұрын
NiecBro 👍👍🌹🌹🌷🥀🥀🌷🌷
@AnasCDCenter5224 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@MuhammadHussain-oh7nw4 жыл бұрын
Masha allah
@mudasarjutt29904 жыл бұрын
Ma sha ALLAH
@muzamilalimuzamilali18583 жыл бұрын
Nice 🥰🥰🥰
@emanbhai15174 жыл бұрын
Qari shb mery bhai k lye dua kry allah usy deany muhammdii ka mublag bnay mera bhi hafizy quran hai aur mrkz mn prta hai dua kry allah usy apki k trha taqreer krny k tufeq dy ameen
@ahadch88594 жыл бұрын
Mashallah ❤💓💕💖💗💗❣💚💛💜💝💞💟❣💌💕💕
@OpsAllinOne4 жыл бұрын
Allah Qari sahb ko Emaan sehat wali lambi zindgi ata farmay. Amiin
@muhammadarfan56424 жыл бұрын
MasAllah
@mdnawaz67054 жыл бұрын
P
@zahidiqbalzahidiqbal94234 жыл бұрын
@ghagha 9⁸
@opnoob51044 жыл бұрын
Mashallah
@MotuPatlucartoonsOffical4 жыл бұрын
bhai
@muhammadabdullah9074 жыл бұрын
🌹🌹سبحان الله 🌹🌹
@OpsAllinOne4 жыл бұрын
JazakAllah o khair
@kaleemullah78234 жыл бұрын
ماشااللہ
@saabkhalil93694 жыл бұрын
Subhaallha
@ahtisham.khalid31333 жыл бұрын
MUHAMMAD
@zahidameen51904 жыл бұрын
MasahAllah
@hamzahamza17134 жыл бұрын
Masha Allah
@muhammadabdullah9074 жыл бұрын
🌹🌹💝💝
@mohamedarif86924 жыл бұрын
Mashaallah
@mdnawaz67054 жыл бұрын
8kn
@ishtiaqahmed2273 жыл бұрын
Ishtiaq Ahmed
@ishtiaqahmed2273 жыл бұрын
Mashaala
@malikahtisham36564 жыл бұрын
Assalamu alaikum bhai jaan kya haal chaal hai bhai jaan binyameen ke topic Jadu Hai vah takrir Nahin Mere Bhai Janm hua hai to send karna
@zeeshanrasheed13494 жыл бұрын
Mashallha
@zohairrauf69352 жыл бұрын
Hi
@AllRounder-nz8oo4 жыл бұрын
Apna logo aisay ghumaatay rehty ho jese video pr tumhaara hi haq hai. Agr video pr apny logo ka itna hi shoq hai to thora aqal se kaam le k transparent text hi use kr lo ta k video ka moo to km se km kaala na ho
@habiburrehmanjutt29634 жыл бұрын
Basrm
@ahmadalipastaahmadali99542 жыл бұрын
.
@mohammedyaseen22354 жыл бұрын
حضرات، یہ لوگ فرقہ "اہلِ حدیث" والے ہیں، دنیا کے تمام مسلمان اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ہیں، لیکن اس فرقے نے ساری امت کے دین کو چھوڑ کر اپنا الگ فرقہ بنایا، اور "اہلِ سنت" نام کو بھی چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا، مسلمانوں کی مسجدوں کو چھوڑ کر اپنی مسجدیں بھی الگ بنائیں، آپ نے اس ویڈیو کے شروع میں لکھا ہوا دیکھا ہو گا "جامع مسجد مکہ اہلِ حدیث" . تمام مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی، امت کے ساتھ رہیں اور اس فرقے سے بچیں۔
@JavedIqbal-nx2ey4 жыл бұрын
افسوس ہے محمد یسین تمہاری گندی سوچ پر
@shahidbao5883 жыл бұрын
Ap ilzam hi lga skty ho veer achi soch rkho kro
@rrr-jg6lu4 жыл бұрын
Mash Allah
@allahditta69434 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@ranawaqaryounas72784 жыл бұрын
Rana ABUB AKAR 👍👍👍👍👍👍👍
@shahidhussain39884 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@zummarmehar6099 Жыл бұрын
Mashaallah
@sandhuislamicmovies4304 жыл бұрын
ماشااللہ
@waqasmurtaza1524 жыл бұрын
Mashallah
@habiburrehmanjutt29634 жыл бұрын
Asa b kia kahhaa qari sab ny khud to k6 krna ni baty krny main hr koi taz ha
@mohammedyaseen22354 жыл бұрын
حضرات، یہ لوگ فرقہ "اہلِ حدیث" والے ہیں، دنیا کے تمام مسلمان اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ہیں، لیکن اس فرقے نے ساری امت کے دین کو چھوڑ کر اپنا الگ فرقہ بنایا، اور "اہلِ سنت" نام کو بھی چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا، مسلمانوں کی مسجدوں کو چھوڑ کر اپنی مسجدیں بھی الگ بنائیں، آپ نے اس ویڈیو کے شروع میں لکھا ہوا دیکھا ہو گا "جامع مسجد مکہ اہلِ حدیث" . تمام مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی، امت کے ساتھ رہیں اور اس فرقے سے بچیں۔
@Raifood8923 жыл бұрын
مقلدین بعد کی ایجاد ہیں اھلحدیث تواس وقت سے ہیں جب سے قرآن و حدیث موجود ہے
@mohammedyaseen22353 жыл бұрын
@@Raifood892 مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت حضرات ملاحظہ فرمائیں: یہ بات تو معلوم شدہ ھے کہ لفظ "اہل" کس لیئے استعمال ہوتا ھے۔ لفظ "اہل" کے مختلف معانی ہوتے ہیں اور ان معانی کے تحت یہ ذیل کے مواقع کے لیئے استعمال ہوتا ھے: اہل - بمعنی "والا/ والے" ، جیسے اہلِ کتاب (کتاب والے) ، یعنی ان ادیان والے جن میں اللہ تعالی نے اپنی کتابین نازل فرمائیں (عیسائی "انجیل" والے، یہود "توریت" والے)۔ اہل - بمعنی کسی "جگہ/ علاقے والے، اس کے باشندے"، جیسے اہلِ مکہ (مکہ والے)، اہلِ لاہور (لاہور والے)۔ اہل - بمعنی "گھر والے/ فیملی" ، یعنی بیوی بچے/ اہلِ خانہ۔ اہل - بمعنی مستحق/ eligible ، جیسے فلاں شخص اہلِ زکوة میں سے ھے یعنی زکوة کا مستحق ھے۔ اہل - بمعنی کسی خاص علم یا field کے ماہرین جنہوں نے اس علم/ field میں specialise کیا ہو، جیسے اہلِ قانون (یعنی قانون کے ماہرین، یعنی وہ لوگ جنہوں نے قانون کے علم میں specialisation کی ہو، وکلاء، جج وغیرہ - ہر کوئی قانون کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے اپنے آپ کو اہلِ قانون نہیں کہہ سکتا)، اہلِ طب (یعنی طب کے ماہرین، اطباء وغیرہ - ہر کوئی طب کا ماہر نہیں ہوتا اس لیئے اپنے آپ کو اہلِ طب نہیں کہہ سکتا)، اہلِ ادب (یعنی ادباء، شعراء وغیرہ - ہر کوئی اہلِ ادب میں سے نہیں ہو سکتا) اہلِ نحو (یعنی نحو/گرامر کے ماہرین - ہر کوئی گرامر کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے اہلِ نحو نہیں ہوتا)، اہلِ فلک (یعنی فلکیات کے ماہرین - ہر کوئی فلکیات کا ماہر نہیں ہوتا اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ فلک نہیں کہہ سکتا)، اہلِ ہندسہ (یعنی جیومیٹری/ انجینیئرنگ کے ماہرین - ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ ہندسہ نہیں کہہ سکتا)، اہلِ تفسیر (یعنی مفسرین/ علم التفسیر کے ماہر علماء - ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ تفسیر نہیں کہہ سکتا)، اہلِ فقہ (یعنی فقہاء ، فقہ کے ماہر علماء - ہر کوئی فقیہ نہیں ہوتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ فقہ نہیں کہہ سکتا)، اہلِ حدیث (یعنی وہ لوگ جنہوں نے حدیث کے شعبے میں specialisation کی، حدیث کے حفاظ، حدیث کے راوی، حدیث کے مدوّنین، محدثین/ علوم الحدیث کے ماہرین - ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ حدیث نہیں کہہ سکتا)۔ اسلام اور مسلمانوں میں"اہلِ حدیث" ایک شرعی اصطلاح ھے، اور اس کا شرعی معنی یہی ھے جو اوپر بیان ہوا، جیسا کہ آپ نے دیگر شرعی اور دوسرے علوم و فنون اور fields کے بارے میں بھی دیکھا؛ اور یہی اس کا استعمال ھے۔ اس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ سے الگ ہو کر اپنا الگ دین بنایا ھے اور اپنا نام اہلِ حدیث رکھا ھے، اس نے کتنی بڑی غلطی کی ھے بلکہ جرم کیا ھے کہ ناجائز طور پر اپنے فرقے کے ہر مرد، عورت، بوڑھے، جوان، بچے کو، ہر ایرے غیرے کو اہلِ حدیث بنا دیا، اور آپ کو یہ بھی پتہ چلے گا کہ اس فرقے میں حقیقتاً علماء کا وجود ناپید ھے کیونکہ ان "علماء" کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ اس شرعی اصطلاح کا معنی اور مفہوم کیا ھے اور کہاں اور کس لیئے استعمال ہوتی ھے۔ اس شرح سے آپ پر اس فرقے کے "علماء" کا ایک اور دجل اور فریب اور دھوکہ دہی بھی واضح ہو جائے گی اور آپ کو پتہ چلے گا کہ وہ اپنے فرقے کے لوگوں کو کس طرح دھوکہ دیتے ہیں: وہ یہ کہ اس نام نہاد اہلِ حدیث فرقے کے "علماء" اپنے فرقے کے لوگوں کو مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت کے پرانے مختلف علماء کی کتابوں میں مذکور "اہلِ حدیث" کی اصطلاح دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دیکھو فلاں عالم نے اہلِ حدیث کی تعریف کی ھے اور دیکھو یہ نام پہلے سے ھے؛ لیکن آپ نے دیکھ لیا کہ "اہلِ حدیث" کی اصطلاح کا مطلب کیا ھے اور کن کے لیئے استعمال ہوتی ھے اور مسلمانوں کے ان پرانے علماء نے اسے اسی اصطلاحی معنی میں ذکر کیا ھے، ہر مسلمان تو اہلِ حدیث نہیں ہو سکتا جیسے ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، اہلِ فقہ نہیں ہو سکتا۔ لیکن اس فرقے کے فریبی "علماء" یہ اصطلاح دکھا کر اپنے فرقے کے لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ جہاں وہ انتہائی علمی بد دیانتی دکھاتے ہیں، وہیں ان کو اللہ کا ذرا بھی خوف نہیں اور وہ دین کے معاملے میں بھی کس طرح جھوٹ بولتے ہیں۔ مزید نوٹ کریں کہ یہ نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والے احادیث کو لے کر ان احادیث کی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنی من مانی تشریح کرتے ہیں. اسی فرقے کی طرح کا ایک اور باطل فرقہ ھے جو اپنے آپ کو "اہلِ قرآن" کہتا ھے جو انہی کی طرح امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر قرآن کی اپنی من مانی تشریح کرتا ھے۔ یہ دونوں "اہلِ حدیث" اور "اہلِ قرآن" امتِ اسلامیہ سے ہٹے ہوئے باطل فرقے ہیں۔ ہم مسلمانوں کے نزدیک صرف حدیث نہیں، صرف قرآن نہیں، بلکہ "قرآن و حدیث" دونوں ہماری شریعت کے مصدر ہیں، اور ان دونوں کی تشریح وہی ہو گی جو امتِ اسلامیہ کے مستند علماء 1400 سال سے کرتے آئے ہیں۔ نہ "اہلِ قرآن" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی، اور نہ نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی۔ تمام مسلمان امتِ اسلامیہ میں رہیں اور ان باطل فرقوں سے بچیں۔