Qari Haroon Yasir Bagvi Topic Ustaad ka Ihtram استاد کا احترام 10-05-2024
Пікірлер: 4
@MuhammadZafar-gs6tq4 ай бұрын
Allah AP ko kabbah ki amamt naseeb farm Aya AMEEN❤
@Sibghatullah-islamic5 ай бұрын
❤❤ماشاءاللہ❤❤سبحان اللہ❤❤
@MFShehzad-w5u5 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ
@ShoaibAkhtar-u1o5 ай бұрын
حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ ہندوستان میں رام پور جیل میں تھے، جیل میں دانے دیے گئے کہ ان کا آٹا پیسو، کہا گیا عطاء اللہ تو باغی ہے اس لئے تیری یہی سزا ہے کہ تو آج چکی پیس۔ عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے مزہ آیا، میں نے رومال اتار کر رکھ دیا، وضو کرکے بسم اللہ پڑھ کر میں نے چکی بھی پیسنی شروع کر دی، اور ساتھ میں سورہ یاسین کی تلاوت بھی شروع کر دی۔ عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے قرآن کو آواز کے ساتھ پڑھنا شروع کیا تو اس وقت جیل کا سپریٹینڈینٹ قریب تھا وہ نکل کر آیا اور قریب آکر روتا ہوا کھڑا ہو گیا اور جیل کا دروازہ کھلوا دیا، کہنے لگا، عطاء اللہ تجھے تیرے نبی کی قسم، بس کر اگر تو نے دو آیتیں اور پڑھ لی تو میرا جگر پھٹ جائے گا۔ " یہ تھا انگریز پر قرآن سننے کا اثر ۔“ ❣️ اکابرینِ علمائے دیوبند 💕💕💕 اللہ حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رح کی قبر کو نور سے منور فرما آمین۔🤲🏻😰