Assalamualaikum Masha allah qari khalil ur rehman javeed jazakallah
@syedmehdi3044 жыл бұрын
Haq k rasty pr sirf ehle beat Han rasool s a w w ka farman ha Ali haq k sath ha or haq Ali k sath ha Ali kul e eman Han
@mohdnaseemakhtar15964 жыл бұрын
Mashaallah mashaallah shaik
@jamshaidzafar554 жыл бұрын
Shany sahaba zindabad
@nisarahmed-vq6fx3 жыл бұрын
masa Allah Besak haq hai qari saheb Allah subhanhuwtala apko slamat rakhe jajae khair ata farmaye janntul firdaus me aala se aala makam ata farmay
@mezsalman4 ай бұрын
MaShaAllah Behtareen but only one request that the decoration of the screen is distracting so better be the real video without graphical highlights Jazak Allah Kher
allah pak hume sihaba ikram ke raste par jalae ameen
@naushadahmed93373 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@myali51834 жыл бұрын
Manqunto moula.... Ghadeer e qum bhoolgay.... Baqin Baqin kon bola...... Chodo sab yaroun k qisay Aao ALI ki baath karein...
@shzaidi57012 жыл бұрын
Teno.lanti.hai
@shzaidi57012 жыл бұрын
Har.jang.se.sala.bhag.gaya.
@nurmamadsama19524 жыл бұрын
Masha Allah
@Ayubi-194 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرماے۔۔
@mohammadkhursheed77933 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ خیر یاشیخ انت فی قلوبنا
@abdulmoyeed68324 жыл бұрын
Qari saheb aap tarannum mein bayan math karo pls
@shadabansaribhadohi3122 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@ranamuneeb4414 жыл бұрын
Great
@ziamehmood75133 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔ 💖
@moeedraza43714 жыл бұрын
Molaana farok rajbi eaad kr rhay he
@syedilyasahmed86644 жыл бұрын
Moulana aap jo batain bata rahay hain ye sab musalman ulama ko pata hai. Ahle sunnat ka aqeeda har sahaba ki izzat o tazeem karna hai. Aap bila wajeh apni tang adanay ki koshish kar rahay hain.
@Ayubi-194 жыл бұрын
Khain ja k peshaab kha k mar jau. La ilm
@Ayubi-194 жыл бұрын
Matam kro apne jahil hone pr
@mohammedyaseen22354 жыл бұрын
حضرات، یہ لوگ فرقہ "اہلِ حدیث" والے ہیں، دنیا کے تمام مسلمان اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ہیں، لیکن اس فرقے نے ساری امت کے دین کو چھوڑ کر اپنا الگ فرقہ بنایا، اور "اہلِ سنت والجماعت" نام کو بھی چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا، مسلمانوں کی مسجدوں کو چھوڑ کر اپنی مسجدیں بھی الگ بنائیں، آپ نے اس ویڈیو کے شروع میں لکھا ہوا دیکھا ہو گا "جامع مسجد محمدی اہلِ حدیث" . تمام مسلمان اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان امت کے ساتھ رہیں اور اس فرقے سے بچیں۔
@dilawarjann4074 жыл бұрын
جاہلوں والی بات کر رہا ہے تو جو سہی بات ہے وہ سہی ہے جو بھی کہے تم عقل سے خالی انسان لگتے ہو ۔بریلوی دیوبندی حنفی مالکی بننا جائز شیعہ بھی ٹھیک اور اہلحدیث غلط ۔اس سے بڑی بیوقوفی کیا ہو گی
@hussanali19484 жыл бұрын
Apni aqal par matam kro bhai.
@mohammedyaseen22354 жыл бұрын
@@hussanali1948 ہم کیوں ماتم کریں؟ ہم نے تو امتِ اسلامیہ کو نہیں چھوڑا ! ماتم نام نہاد "اہلِ حدیث" والے کریں جنہوں نے امتِ اسلامیہ کو چھوڑ کر اپنا الگ فرقہ بنایا، مسلمانوں کے نام "اہل سنت" کو چھوڑ کر اپنا الگ نام "اہلِ حدیث" رکھا۔
@salafimuzammil48798 ай бұрын
😂😂😂😂...hum apki takleef samaj sakhte hain...
@mohammedyaseen22358 ай бұрын
@@salafimuzammil4879 حضرات: اِس "وہابی" فرقے (جس کا برِصغیر میں نیا نام "اہلِ حدیث" ھے، اور جس سے اِس ویڈیو والے خلیل الرحمن اور اِس comment والے مزمل کا تعلق ھے) اِس نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے جنہوں نے برِصغیر میں اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ نیا وجود میں آنے والا "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی، برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے، اور امت مخالف / مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔