جزاکم اللہ خیر الجزاء. اللہ پاک حضرت الاستاذ کی بال بال مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام خدمات جلیلہ کوقبول فرمائے اورمادر علمی کواور جمیعہ العلماء کوخاص کر نعم البدل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علی النبی الکریم
@abdussamiansari4053 жыл бұрын
ماشاءاللہ حضرت مہتمم صاحب نے بہت ہی عمدہ تعزیتی بیان دیا دعاء ہے الله تبارک وتعالیٰ حضرت مہتمم صاحب کاسایہ عاطفت ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم رکھے آمین
ماشاءاللہ اللہ رب العزت آپ کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھے
@mdashrafali90523 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@ashrafaliekhatha3261 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲 از قلم محمد اشرف علی یکہتوی ضلع مدھوبنی بہار
@seema123763 жыл бұрын
Allah darul uloom ke asatizaye kiram ko sihat tandurusti ata farmaye aur muhtamim sahab Ka saya hamare sar par qaim rakkhe aameen
@muslimchannel98993 жыл бұрын
اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہم سب کو اہل حق کی قدر کرنے والا بنادے اور حضرت مہتمم صاحب دامت برکاتھم کا سایہ تادیر قائم فرمائے
@sksajid66363 жыл бұрын
آمین ثم آمین یارب العالمین
@msmohammed65553 жыл бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@abdulalikhan1403 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کو اعلی علیین میں جگہ عطاء فرمائے
@mohdtahir46253 жыл бұрын
اللہ تعالی حضرت الاستاذ رحمۃ اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
@asadullahqasmi25423 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت الاستاد رحمہ اللّٰہ کی بال بال مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
آمین
@suhailahmedqasmi27853 жыл бұрын
اللہ تعالی استاذ محترم حضرت قاری سید محمد عثمان صاحب رحمۃ اللہ کی مغفرت فرمائے۔
@msmohammed65553 жыл бұрын
آمین
@MuftiAbdulQayyumQasmi3 жыл бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون.اللہ تعالیٰ سے دعا ہیکہ حضرت قاری صاحب کو جنۃ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماےْ پسماندگان کا صبر جمیل عطا فرماےْ
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
امین
@sksajid66363 жыл бұрын
آمین ثم آمین یارب العالمین
@mdtabrez38823 жыл бұрын
Amin
@ehteshamqasmiofficial43193 жыл бұрын
اللہ تعالی استادمحترمکوجنتالفردوسمیںاعلیمقامعطافرماۓ آمین ثم آمین یارب العالمین
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
آمین
@msmohammed65553 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@nuamangajianuamangajia96773 жыл бұрын
حضرت مولانا مہتمم صاحب دامتبرکاتہم نے بڑی تفصیل سے ماشاءاللہ خطاب فرمایا
@zubairahmed98273 жыл бұрын
اللہ تعالی حضرت قاری صاحب کی مغفرت فرمائے اورحضرت کی جدایگی سے جو خلا ہوا ہے اللہ تعالیٰ اسکی بھرپای فرمائے اور ہمارے تمام علماء کی حفاظت فرمائے
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
آمین
@msmohammed65553 жыл бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@md.waseemqasmi57353 жыл бұрын
اللہ حضرت استاذ محترم کی مغفرت فرمائے اور اعلیٰ علیین میں مقام نصیب فرمائے
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
آمین
@shakiahmad30233 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔ بہت ہی قیمتی و مؤثر وجامع تعزیتی بیان ہوا۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور حضرت قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے۔ اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
امین
@mrafeeqahmad63853 жыл бұрын
aameen summa aameen
@raeesahmad64583 жыл бұрын
آمین یا ربّ العالمین
@mdnomanqasmi1813 жыл бұрын
اناللہ واناالیہ راجعون اللہ تعالیٰ حضرت قاری سید عثمان صاحب کی بال بال مغفرت فرمائے جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
@tayyibkadir76233 жыл бұрын
اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرماے ۔ اور ہمارے بزرگ حیات ہے اللہ تعالی انکو صحت وقوت کے ساتھ قائم ودائم فرماے ۔آمین۔ از طیب
@q.rqasmiofficial60163 жыл бұрын
اللہ تعالی حضرت الاستاذ کی بال بال مغفرت فرماۓ جملہ خدمات کو قبول ومنظور فرماۓ اور نعم البدل عطا فرماۓ
@sauodahmadnuhharyana11933 жыл бұрын
الله رب العزت ہمارے اکابر مرحومین کی بال بال مغفرت فرمائے آمین ۔۔۔۔۔ اور جو ہمارے اکابر علماء حیات ہیں اللہ ان کی عمر میں برکت عطاء فرمائے ۔۔۔ ان کا سایہ ہم پر تادیر قائم و دائم فرمائے۔۔۔۔۔ آمین۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@islamicmessages6683 жыл бұрын
ماشااللہ بہت بہتر بہت جزاکم اللہ خیرا فی الدارین اللہ تعالی حضرت کا سایہ تادیر قائم فرمائے اور تمام لوگوں کو قدر کرنے والا بنادے
@Crypto_Lisa_Net3 жыл бұрын
اللھم آمین یا رب العالمین... 💐🌷🌼💮🌻🌸🌺💐🥀🌼🌷🌱🌹🏵️🌿🌱🌴🌳🌲🍀🍃🍁☘️
@mdsufiyan82343 жыл бұрын
اللہ تعالی حضرت الاستاذ کی مغفرت فرمائے آمین
@Mubindrakshi73703 жыл бұрын
اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے
@abdullahyasensharefbhutpas13183 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ استاذ محترم کی مغفرت فرمائے آمین اور حضرت مہتمم صاحب کی عمر میں برکت عطا فرما امین مفتی عبداللہ قریشی قاسمی بیڑ مہاراشٹر
@mohammedmoeezuddin12233 жыл бұрын
*لاک ڈاؤن اسپیشل مطالعہ گروپ* *عوام الناس اور خواص ( حفاظ علماء ڈاکٹرس انجینئرس احباب دعوت و تبلیغ وغیرہ) سب کے لیے* کتاب کا نام *رحمٰن کے خاص بندے* یہ کتاب ہمارے حضرت الاستاذ قاری محمد عثمان منصورپوری رحمۃ اللہ علیہ کے لائق و فائق فرزند حضرت الاستاذ مفتی سلمان صاحب منصورپوری دامت برکاتہم (محدث و مفتی مدرسہ شاہی مرادآباد اتر پردیش انڈیا) نے گزشتہ لاک ڈاؤن میں مرتب کیا ہے *اس کا مطالعہ زندگی میں انشاء اللہ بڑی تبدیلی لائے گا کیا بعید ہے کہ اس کتاب کے مطالعہ کی برکت سے ہمارا شمار بھی اللہ کے خاص بندوں میں ہوجائے* اسی مقصد کے لیے اور اسی نام سے ایک واٹساپ گروپ بنایا جارہا ہے کتاب کی pdf بھیجی جائے گی جس میں گروپ کے ہر ممبر کو ہر دن گروپ ہی میں یہ میسیج کرنا ہوگا کہ آج کتنے صفحات کا مطالعہ ہوا تاکہ دیگر ممبران کو ترغیب و تشویق ہو *مطالعہ کی مقدار یومیہ کم از کم دو صفحات ہونگے اس سے زیادہ کا ہر ایک کو اختیار ہے جتنا زیادہ مطالعہ اتنا زیادہ علمی و عملی فائدہ ہوگا انشاءاللہ تاکہ لاک ڈاؤن میں مطالعہ کی عادت باقی رہے یا مطالعہ کا شوق پیدا ہو اور وقت کے ضیاع سے ہم محفوظ رہیں* شامل ہونے والے خواہشمند حضرات اس واٹساپ نمبر پر اپنا نام، سکونت، مصروفیت،اور واٹساپ نمبر بھیجیں 8686153738 اور کال کیلیے رابطہ بھی کرسکتے ہیں 8919826120 *جو حضرات اپنی دینی یا دنیوی مصروفیات کی وجہ سے اس مطالعہ گروپ میں شامل نہیں ہوسکتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اس میسیج کو اپنے دوست و احباب اور گروپوں میں شئیر کردیں تاکہ دوسرے لوگ فائدہ اٹھا سکیں* ***گروپ ایڈمن :یکے از شاگردنِ حضرت الاستاذ قاری عثمان منصورپوری رحمۃ اللہ علیہ و حضرت الاستاذ مفتی سلمان صاحب منصورپوری دامت برکاتہم ساکن حیدرآباد دکن انڈیا 8919826120 8686153738
@mohammadfurqan63003 жыл бұрын
،،،،ماشاءاللہ،،حضرت مہتمم صاحب نے اپنی شان کے متابق تعزیتی بیان دیا ہے ،،، جزاك اللهُ خیرا۔۔۔۔اللہ تعالیٰ حضرت قاری صاحب ۔۔رح۔۔کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فر ماۓ میرے جیسے کم علم بے علم دیہا تی گنوار کی را ۓ ہے بلکہ دار العلوم کے مفاد میں بلا تمہید کہنا چہا تا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھو ٹا مونھ بڑی بات۔۔۔۔۔۔ حضرت مولانا قاری طیب صاحب ۔۔۔رحیم اللہ۔۔۔کو نوجوانی ہی میں ۔۔۔مہتمم بنا دیۓ گیۓ تھے۔۔ مولانا مفتی سید محمد عفان صاحب بہت اچھے علمی صلاحيت کے ما لک ہیں۔۔۔علمإکرام اور عوام وَ خاص میں ماشاءاللہ ۔ بہت مقبول ہیں اور چھوٹی عمر میں بہت زیادہ تجربہ رکھتے ہیں اگر کسی جگہ اہتمام میں ۔۔۔یا دار العلوم میں کسی اچھے مقام پر لے لیا جاۓ تو شاٸد بہت بہتر ہو ۔۔۔کیا اچھا ہے کیا نہیں یہ تو اللہ ہی جانتے ہیں ۔۔۔۔کار گزار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہتمم ا نہی کو بنا دیا جاۓ ناکارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ محمد فرقان اسعدی نگلہ راعی ۔۔ مظفر نگر یو پی ۔۔۔۔۔۔۔
@mdimdadullahqasmi75223 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ نوراللہ مرقدہٗ کی مغفرت فرمائیں،ان کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ اور جملہ اکابرین کے سایۂ عاطفت کو ہمارے اوپر تادیر سلامت رکھیں
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
آمین یارب العالمین
@abdullamalik41573 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور حضرت مہتمم صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ امت مسلمہ پر تادیر قائم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
آمین
@Dani-t6c3 жыл бұрын
رحمہ اللہ تعالیٰ رحمۃ الأبرار الصالحین 😭😭😭
@modahmadasadasad73543 жыл бұрын
اللہ تبارک و تعالی قاری صاحب رحمہ اللہ تعالی کی کامل مغفرت فرمائے اور حضرت مھتمم صاحب دامت برکاتھم کی عمر عزیز میں برکت عطا فرمائے
@junelkhan62363 жыл бұрын
خطبة جيدة ما شاء الله
@tahiransari95563 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ استاذ مکرم کی مغفرت کاملہ عطا فرمائے اور اعلی علیین میں مقام کریم عطا فرمائے آمین ثم آمین
@mohammedtaha32533 жыл бұрын
Jazakallah kher
@mohdsalman99613 жыл бұрын
اناللہ وانا الیہ راجعون
@RahmatullahQasmi19993 жыл бұрын
اللہ تعالی حضرت اقدس قاری صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جتنے بھی اہل علم حضرات اس دنیا سے جاچکے ہیں اللہ تعالیٰ ان تمام کی مغفرت فرمائیں اور خاص طور پر موجودہ اکابر کا سایہ امت مسلمہ پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
@mdakhterakhter67233 жыл бұрын
Allah ustaze mohtaram ki maghfirat farmaye
@SharukhKhan-xo2ew3 жыл бұрын
ALLAH Pak sabhi musalmano ka saro par ulamao Ka saya ham par Rakh aamen aamen aamen
@SharukhKhan-xo2ew3 жыл бұрын
ALLAH Pak hajrat Kari Usman sab rahmatulla alihi KO jannatul firdos ma aala makam ATA Kara aamen aamen aamen
@ansarizahid60363 жыл бұрын
بہت ہی پیارا تعزیت نامہ پیش کیا ہے اللہ تعالی حضرت مہتمیم صاحب کی عمر میں بر کت دیں اور حضرت قاری صاحب کی مغفرت مرمائیں جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائیں اور دونو صا حبزدگان جو یقینی طورپر اس امت کا بڑا سامایہ ہیں اللہ صبرے جمیل عطا فرمائیں آمین
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
آمین
@muhammadaslamkg92493 жыл бұрын
Bahut Khoob Allah Tala Jannat ata Farma
@muftia.khaliq76503 жыл бұрын
اللہ تبارک و تعالی حضرت قاری صاحب کی مغفرت فرمائے
@muhammedabubakar85693 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب اللہ تبارک تعالٰی قبول فرمائے آمین ثم آمین ھزاروں باقیات صالحات چھوڑ گئے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
آمین
@muftia.khaliq76503 жыл бұрын
ماشاللہ بھت ہی عمدہ بیان ہے حضرت والا دامت برکاتھم کا اللہ بھترین بدلہ نصیب فرمائے
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
آمین
@raeesahmad64583 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان صاحب کی بال بال مغفرت فرما ۓ اور پسماندگان کو اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمائے اور حضرت اقدس حضرت مہتمم صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا سایہ عاطفت اللہ تعالیٰ بہت دراز فرما ۓ اور ہمیں حضرت اقدس سے کامل استفادہ کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین رئیس احمد قاسمی خطیب مکہ مسجد گوتم پوری سیلم پور دھلی
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
آمین یا رب العالمین
@mmr27253 жыл бұрын
آمین یا رب العالمین
@sksajid66363 жыл бұрын
آمین ثم آمین یارب العالمین
@Kingnizz44983 жыл бұрын
Maasha Allah ❤️....
@muhammadarman36413 жыл бұрын
اللہ حضرت الاستاذ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور سلامت رکھے ۔آمین اوہ کیا بھلے لوگ تھے سب چلے جا رہے ہیں ۔۔۔ محمد ارمان ارشد گیاوی قاسمی
@mohammedmoeezuddin12233 жыл бұрын
*لاک ڈاؤن اسپیشل مطالعہ گروپ* *عوام الناس اور خواص ( حفاظ علماء ڈاکٹرس انجینئرس احباب دعوت و تبلیغ وغیرہ) سب کے لیے* کتاب کا نام *رحمٰن کے خاص بندے* یہ کتاب ہمارے حضرت الاستاذ قاری محمد عثمان منصورپوری رحمۃ اللہ علیہ کے لائق و فائق فرزند حضرت الاستاذ مفتی سلمان صاحب منصورپوری دامت برکاتہم (محدث و مفتی مدرسہ شاہی مرادآباد اتر پردیش انڈیا) نے گزشتہ لاک ڈاؤن میں مرتب کیا ہے *اس کا مطالعہ زندگی میں انشاء اللہ بڑی تبدیلی لائے گا کیا بعید ہے کہ اس کتاب کے مطالعہ کی برکت سے ہمارا شمار بھی اللہ کے خاص بندوں میں ہوجائے* اسی مقصد کے لیے اور اسی نام سے ایک واٹساپ گروپ بنایا جارہا ہے کتاب کی pdf بھیجی جائے گی جس میں گروپ کے ہر ممبر کو ہر دن گروپ ہی میں یہ میسیج کرنا ہوگا کہ آج کتنے صفحات کا مطالعہ ہوا تاکہ دیگر ممبران کو ترغیب و تشویق ہو *مطالعہ کی مقدار یومیہ کم از کم دو صفحات ہونگے اس سے زیادہ کا ہر ایک کو اختیار ہے جتنا زیادہ مطالعہ اتنا زیادہ علمی و عملی فائدہ ہوگا انشاءاللہ تاکہ لاک ڈاؤن میں مطالعہ کی عادت باقی رہے یا مطالعہ کا شوق پیدا ہو اور وقت کے ضیاع سے ہم محفوظ رہیں* شامل ہونے والے خواہشمند حضرات اس واٹساپ نمبر پر اپنا نام، سکونت، مصروفیت،اور واٹساپ نمبر بھیجیں 8686153738 اور کال کیلیے رابطہ بھی کرسکتے ہیں 8919826120 *جو حضرات اپنی دینی یا دنیوی مصروفیات کی وجہ سے اس مطالعہ گروپ میں شامل نہیں ہوسکتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اس میسیج کو اپنے دوست و احباب اور گروپوں میں شئیر کردیں تاکہ دوسرے لوگ فائدہ اٹھا سکیں* ***گروپ ایڈمن :یکے از شاگردنِ حضرت الاستاذ قاری عثمان منصورپوری رحمۃ اللہ علیہ و حضرت الاستاذ مفتی سلمان صاحب منصورپوری دامت برکاتہم ساکن حیدرآباد دکن انڈیا 8919826120 8686153738
@muftiabdurrahmanqasmioffic87763 жыл бұрын
صدرجمعیۃ علماء ہندمولانا قاری سیدمحمدعثمان منصورپوری کےسانحہ ارتحال پر صدائے اتحاد کر ناٹک نےحزن وملال کا اظہار کیا اور آپ کی رحلت کو ملی وسماجی نقصان قرار دیا۔ اللہ رب العزت نےآپ کوحسن و جمال، فضل و کمال، شرافت و نجابت اور تقویٰ و طہارت کے ساتھ قدرتِ فیاض سے حسنِ تربیت اور نظم و نسق کی اعلیٰ صلاحیتوں سے نوازا ۔ ملک وملت کےساتھ ہمدردی، غمگساری، اور فریاد رسی آپ کا خصوصی امتیاز رہا۔ حضرت مولانا مرحوم ملک میں سبھی طبقوں کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیےاور مسلمانوں کے مختلف مکاتب فکر کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کےلئے ہمیشہ کوشاں رہے ، چنانچہ جمعیۃ علماء ہند نے اپنا۳۳؍واں اجلاس عام ۲۰۱۶ء میں اجمیر شریف میں جمعیۃ علماء ہند کے پلیٹ فارم کے ذریعے مسلمانوں کے مختلف مکاتب فکر کو ملی وسماجی مسائل کے حل لیے آپس میں ایک سا تھ سر جوڑ کر بیٹھنے اور متحدہ مسائل پر ایک پلیٹ فارم میں آ نے کی دعوت دی ۔ صدائے اتحاد کر ناٹک وفد کی دیوبند ملاقات کے موقع پر آ پ نے تمام مکاتب فکر کوایک پلیٹ فارم پر لانے کے لئے کرناٹک میں تنظیمی خدمات کو سراہا اور خوشی واطمینان کا اظہار کرتےہوئے وفد کی مہمان نوازی فرمائی۔ اس موقع پر صدائے اتحاد کرناٹک آپ کی رحلت کو جمعیت علمائے ہند ودارالعلوم دیوبند کے لئے عظیم سانحہ قرار دیتے ہوئے ملی ،سماجی وعلمی نقصان قرار دیتی ہے اور اہل خانہ ومتعلقین کی خدمت میں تعزیت مسنونہ پیش کرتی ہے، کے صدائے اتحاد کرناٹک تمام اراکین اللہ رب العزت کے بارگاہ میں دعاگو ہیں کہ آپ کی خدمات جلیلہ کو قبول فرماتے ہوئے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ طفیل خیر کا معاملہ فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین منجانب صدائے اتحاد کرناٹک
@obaidullah73623 жыл бұрын
جزاکم اللہ
@saddamhuasin95983 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب تفیصل کے ساتھ حضرت مہتمم صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ نے تعزیتی بیان فرمائی حضرت قاری سیدمحمدعثمان صاحب نوراللہ مرقدہ منصورپوری کے متعلق سے کےبارےمیں
@mohammadsaleem71013 жыл бұрын
Allah SWT Qari sahab ki magfirat kare.
@muftimahamudurrahaman24393 жыл бұрын
Masah Allah behtren tajyat Allah Hazrt k o Jannatul frdaus ata kre.
@mohammedmoeezuddin12233 жыл бұрын
*لاک ڈاؤن اسپیشل مطالعہ گروپ* *عوام الناس اور خواص ( حفاظ علماء ڈاکٹرس انجینئرس احباب دعوت و تبلیغ وغیرہ) سب کے لیے* کتاب کا نام *رحمٰن کے خاص بندے* یہ کتاب ہمارے حضرت الاستاذ قاری محمد عثمان منصورپوری رحمۃ اللہ علیہ کے لائق و فائق فرزند حضرت الاستاذ مفتی سلمان صاحب منصورپوری دامت برکاتہم (محدث و مفتی مدرسہ شاہی مرادآباد اتر پردیش انڈیا) نے گزشتہ لاک ڈاؤن میں مرتب کیا ہے *اس کا مطالعہ زندگی میں انشاء اللہ بڑی تبدیلی لائے گا کیا بعید ہے کہ اس کتاب کے مطالعہ کی برکت سے ہمارا شمار بھی اللہ کے خاص بندوں میں ہوجائے* اسی مقصد کے لیے اور اسی نام سے ایک واٹساپ گروپ بنایا جارہا ہے کتاب کی pdf بھیجی جائے گی جس میں گروپ کے ہر ممبر کو ہر دن گروپ ہی میں یہ میسیج کرنا ہوگا کہ آج کتنے صفحات کا مطالعہ ہوا تاکہ دیگر ممبران کو ترغیب و تشویق ہو *مطالعہ کی مقدار یومیہ کم از کم دو صفحات ہونگے اس سے زیادہ کا ہر ایک کو اختیار ہے جتنا زیادہ مطالعہ اتنا زیادہ علمی و عملی فائدہ ہوگا انشاءاللہ تاکہ لاک ڈاؤن میں مطالعہ کی عادت باقی رہے یا مطالعہ کا شوق پیدا ہو اور وقت کے ضیاع سے ہم محفوظ رہیں* شامل ہونے والے خواہشمند حضرات اس واٹساپ نمبر پر اپنا نام، سکونت، مصروفیت،اور واٹساپ نمبر بھیجیں 8686153738 اور کال کیلیے رابطہ بھی کرسکتے ہیں 8919826120 *جو حضرات اپنی دینی یا دنیوی مصروفیات کی وجہ سے اس مطالعہ گروپ میں شامل نہیں ہوسکتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اس میسیج کو اپنے دوست و احباب اور گروپوں میں شئیر کردیں تاکہ دوسرے لوگ فائدہ اٹھا سکیں* ***گروپ ایڈمن :یکے از شاگردنِ حضرت الاستاذ قاری عثمان منصورپوری رحمۃ اللہ علیہ و حضرت الاستاذ مفتی سلمان صاحب منصورپوری دامت برکاتہم ساکن حیدرآباد دکن انڈیا 8919826120 8686153738
@zafeeralig3 жыл бұрын
حضرت مہمتم صاحب دامت برکاتہم نے معلومات سے پر تعزیت پیش کی اللہ حضرت کا سایہ عاطفت ہمارے سروں پر تادیر قائم دائم رکھے اور استاذ محترم قاری صاحب علیہ الرحمہ کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے دارالعلوم کو نعم البدل عطاء فرمائے آمین
@AbulQasimNomani3 жыл бұрын
آمین
@numanahmed40223 жыл бұрын
أمين يارب العالمين
@numanahmed40223 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت جی کی بال بال مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@mohdwasiq65743 жыл бұрын
مفتی سلمان صاحب کو لایا جائے اہتمام میں ان کے اندر انتطامی صلاحیت ہے