ابھی بھی کچھ سوالات ہیں جنکے لئے پارٹ 2 کی ضرورت ہے ۔ جیسے ان حضرات کی ذمےداری کیا کیا ہوتی ہیں ۔ رہائش اور کھانے کی کیا صورت ہوتی ہے ۔ اگر کوئی اپنی فیملی کو ساتھ رکھنا چاہے تو اسکی کیا صورت ہوتی ہے ۔ اور اپنے ملک آنے کیلئے چھٹی کی ترتیب کیا ہوتی ہے جیسے کتنے دنوں میں کتنے دن کیلئے وغیرہ ۔انکا جواب بھی مرحمت فرمائں عین نوازش ہوگی۔۔۔۔۔۔ ۔
@ArifKhan-tv8by2 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت عرضِ خدمت یہ ہے " کیا بلقصد ویڈیو بنانا یعنی تصویر کشی" جایز ہے ؟ جبکہ علمائے دیوبند اور محتاط علمائے حق بھی ناجائز کہتے اور لکھتے ہیں ( جواب دیں کر شکریہ کا موقع عنایت فرماے.
@muhammadvahora70673 күн бұрын
Me mohammad Anand gujrat se hu
@muhammadvahora70673 күн бұрын
Assalamualaikum
@IslamicVenture13 күн бұрын
7:38 1. أعلام السنة المنشورة لاعتقاد الطائفة الناجية المنصورة. 2. كتاب منار السبيل في شرح الدليل.