ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب عالم اسلام کا عظیم سرمایہ ہے
@MariaAshraf-o6fАй бұрын
35سال یہی سوال میں سب سے کرتی رہی اج اسکا جواب ملا۔شکریہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔
@nilofaradil8056Ай бұрын
35 سال کا ارسا بہت ہوتا ہے۔
@tahirabano1809Ай бұрын
MariaAshraf sahiba 35سال سے اگر اپ قران کریم کو ترجمہ سے پڑھ لیتں اور باقی لوگ بھی تو ڈاکٹر ذاکر نائیک کے جواب سے بہت پہلے اپ سبکو پتہ ہوتا کہ ہر کوئی تو قبر میں نہیں دفنایا گیا نا صحیح ؟؟ قبر یا برزخ کا مطلب ایک اڑ ہے زندگی اور موت کے درمیان، پلیز اپ سب قران کریم کی سورہ المؤمن چالیس کی آ یت نمبر چھیالیس ضرور پڑھ لیں کہ وہ آ گ ہے جس پہ وہ پیش کیے جاتے ہیں صبح اور شام اور حکم ہو گا قیامت کے روز انکو آگ میں ڈال دو، یہ آیت روح کے عذاب کو واضح کرتی ہے اور جب روحیں جسموں سے ملا دی جائیں گی قیامت کے روز تو روح سمیت جسموں کو عذاب لازمی ہو گا، اسکی مثال کسی بھی برے خواب کی ہے جس سے ہم کبھی اٹھتے ہوے روتے ہیں مگر پھر شکر ادا کرتے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا تو یہ روح کو تکلیف ہوی ہوتی ہے احادیث میں ہے کہ اسی طرح جنتیوں کو جنت دکھائی جاتی ہے، پلیز سب سے التجا ہے کہ قرآن کریم کو ترجمہ سے سمجھ کر پڑھا کریں کیونکہ ہماری زبان عربی نہیں ہے قرآن کریم ضابطہ حیات ہے جو اسانی سے سمجھ اتا ہے اور پھر بھی جو بات سمجھ نہ اے وہ اپنے سے زیادہ علم والے سے پوچھ لیں جو کہ بہت کم ہے، سب کو جزاک اللّہ خیر آمین ثم آمین
@voiceofaziz3495Ай бұрын
میڈیم ان کا جواب غلط ھے آپ خود قرآن کریم کو دھیان سے پڑھیں آپ کو سمجھ آ جائے گی
@nilofaradil8056Ай бұрын
@@voiceofaziz3495 جی
@MariaAshraf-o6fАй бұрын
@voiceofaziz3495 اچھا جی۔اپ بتا دیں صحیح کیا ہے۔۔۔۔میں تو دھیان سے پڑھتی ہوں
@GullMuhammad-v1yАй бұрын
ماشاء اللہ۔ ڈاکٹر صاحب۔
@muhammadrohansaeed1107Ай бұрын
جزاکم اللہ خیر ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب
@hafeezrehaman597Ай бұрын
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤
@AamirkhattakAamirkhattakАй бұрын
یا الٰہی مجھے معاف فرما اور آخرت کے عذابات سے میری اور سب کلمہ گو کی حفاظت فرما آ مین ثم آمین یا رب العالمین
@Qasimjameel34Ай бұрын
❤ماشاءاللہ❤اللہ ڈاکٹر زاکرکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ ان کی پل پل حفاظت فرمائے آمین
@makkahtheholyplacesdrwahee6352Ай бұрын
بہت خوب صورت جواب ماشاءاللہ
@farhankhan-cc6uiАй бұрын
Best explained
@kashmirfoodandfuncorner21 минут бұрын
mashaAllah Dr shb both khoob.Allah Pak Apki zindagi m barkat dy.ameen.
@KhaleelAli-x1bАй бұрын
مرنے کے بعد روح نکل کر عالم برزخ میں چلی گئی قرآن کریم میں کہاں لکھا ہے کہ۔قبرمیں دوبارہ روح لوٹائی جاتی ہے
@healthcareeducationallawst7580Күн бұрын
Yes absolutely right Thanks a lot The most honourable Dr. Zakir Naik Saheb JAZAKALLAH KHAIR MAASHAALLAH ALHAMDOLILLAH SUBHAAN ALLAH TAALA EXCELLENT REPLY with HOLLY QURANIC REFERENCE/S
@asifgill9673Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو دنیا و آخرت میں سب عزتیں خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے آمین اے کاش میں بھی آپ سے مل سکتا۔۔۔مگر ہاۓ افسوس 😢 نہی مل سکا
@TasadduqHusain-h7vАй бұрын
صلی اللّٰہ علیک یا محمد صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلم
@ArezUsmanАй бұрын
Mash Allah doctor sahib bht acha clear kia
@MalikJahangeer-w4d4 күн бұрын
Mashallah
@Hina-d9g2 күн бұрын
Very good question and. Very good answer
@BabaJan-p6vАй бұрын
اگر دیکھا جائے ڈاکٹر صاحب سوال کا جواب نہیں دیا بات کو ادھر ادھر گھوما پھرا رہا بات قبر کی جواب آخرت کی
@AbdulmateenHannanАй бұрын
Akhirat mein saza mily gi qaber ka azab qurran mein nai hy
@KiranBabar-hm8zxАй бұрын
Bilkul jawab sawal ka aea he nhu
@fazalrehman2571Ай бұрын
باباجان نے بالکل ٹھیک کہا ڈاکٹر صاحب نے آئیں شائیں بائیں سے کام لیا اور مطمئن کرنے والا جواب نہ دے سکے.
@AyanaessnАй бұрын
سبحان اللّہ
@ishtiaqahmed3729Ай бұрын
مثالیں مت دو قرآن سے ثابت ہے قبر میں عذاب نہیں ورنہ ثابت کر دلیل کے ساتھ ۔ مذہبی ذاکر نائیک
@ShuaibAhmad-e7iАй бұрын
Tumne Quran me nahi patha firoun ko roz azab hota h yaha ye bat samjhne ki h wo ye h ke azab barzakh me hota h
@shamaakram002Ай бұрын
Bhai ye samjh or aqal walon k lie example hy k unhn a jae samjh
@RaeelaH1Ай бұрын
Bilkul Sahi Kaha app ny dr. Zakir bilkul Sahi NAHI keh rahey bus chor rahy haein
@AliaAkhtar-p5zАй бұрын
Bahi aap Quran ko samjo translate k sath likha hai k firoon pash huta hai
@TasadduqHusain-h7vАй бұрын
اللّٰہ اکبر کبیرا والحمد للّٰہ کثیرا و سبحان اللّٰہ بکرۃ و اصیلا
@abdullahnizami691Ай бұрын
ماشاء الله يا دكتور! اجابات ممتازة ومُطَمٌنة.👍👍👍👍👍👍👍🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@sarfrazahmed3751Ай бұрын
عالم برزغ اور قبر علیحدہ علیحدہ جگہ ہے قبر میں میٹ اور برذغ میں روح ہوتی ہے گناہگاروں کی روح عالم برزخ میں بے چین قیامت تک رہے گی اللہ کے کاموں کو اللہ ہی سمجھتا ہے 😢😢
@RaeelaH1Ай бұрын
Qaber maein koi azab anhi dr. Sahib sirf batoon sy mutamin na karein
@83947Ай бұрын
Sahi bole Dr sab baat guma fira kar bata kar rahe Dil se
@Universe-s9sАй бұрын
جن سوالات کا صرف اللہ کے پاس جواب ہے ۔ وہ سوال ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب سے پوچھ کر گمراہ مت ہوں ۔
@GamingWithNarowaliBhaiАй бұрын
Ya ALLAH pak ka nazam hay wo jo chay kar sakta hay ALLAH ko sub kuch pata hay kay tumharay dillo may kiya kuch hay ❤❤❤
@mdsabirali2316Ай бұрын
Mashallah bahut khoob ❤❤❤❤❤
@HaroonAzmat-hf7hvАй бұрын
جزاک اللہ خیر میرے دماغ میں بھی یہی سوال تھا.
@ImranRana-o3lАй бұрын
کیونکہ اللہ پاک تو سب سے بڑا عادل ھے اور بہت ہی غفور رحیم ھے
@gorgeouscollection6449Ай бұрын
Allah ne apko bary azeem kaam k liye chuna hua ha.sb se pehly to is ki mubarakbaad. Doosra apka seena b itna roshan kr dia k aj tk koi jis swaal ka jwab nai dy saka.us ka jwaab ap ne dia. Bohat shukrya.
@mohammadzuberhashmiАй бұрын
Jawad kaha diya bhai?? Term exam duniya ka system hai Allah kab se duniya ka system kab se copy karne laga hai😂
@abdreh5948Ай бұрын
JazakumAllah Dr. Sb
@tosha-e-akhirat6563Ай бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ ھو سکتا میں ھی بتاتے رھے بہتر ھوتا اگر آپ قرآن سے دلیل دیتے سب علم دین والوں کا یہی انداز دیکھا گیا ھے🙏🙏🙏
Dr saib satisfie nai kar saky wo zinda saza aur jaza ka jawab detay rahay qaber❤k azab per bat samja nai sakay
@zakirmalik6579Ай бұрын
Bilkul asye he hy Ali bahi ki vedios main island jwab talash karny ki try karty hy
@shamaakram002Ай бұрын
MashaaAllah MashaaAllah ❤
@ghulamrasoolnajar1069Ай бұрын
اسکو کہتے ہیں سوال چنا جوب گندم
@StarBoysbАй бұрын
Khud to kar nahi sakte aur kisi ke liye par beja sawal uthhaate ho
@KiranBabar-hm8zxАй бұрын
Sawal ka jawab he nhi h
@RabNawaz-o4dАй бұрын
قبر میت محفوظ کرنے کی جگہ ہے اگر عذاب قبر پر ایمان رکھا جاے تو قرآن کی بہت ساری آیات کو انکار ہوجاے گا ڈاکڑ صاحب مذہب کو فالو کرتے ہیں دین بیان کرنے سے کتراتے ہیں
@hakimashrafazadАй бұрын
جزاكم الله خيرا على هذا الموضوع المفيد جدا 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@GulFatimaKhan-t8tАй бұрын
اے مومنوں نماز قائم کرو 💯 بےشک قبر میں پہلا سوال نماز کا ہو گآ
@nilofaradil8056Ай бұрын
آیت نمبر بھی بتا دیجئے مہربانی ہوگی
@farhatmushtaq7933Ай бұрын
نماز کا نہیں اقامتِ دین کا ہوگا
@ZaraKhan-x9rАй бұрын
ماشاءاللہ ❤
@qazikamran8357Ай бұрын
JazaqAllah Dr sb.❤
@NahidQidwaiАй бұрын
سبحان الله❤❤❤❤❤❤❤
@SeemaGhani-me9czАй бұрын
Masha Allah buhut zabardast inform Kiya he Allah pak apku Apne hifzu man rakhkhe our Nazar e bad se bachay ameen iiiiii ❤❤❤❤🎉🎉
@AbdulRauf-hs6zmАй бұрын
کوئی تسلی بخش جواب نہیں۔ قرآن میں بہت سی دعائیں آئی ہیں لیکن قبر کے عذاب کے بارے کوئی دعا نہیں
@nadartisticАй бұрын
Sura mulk he qabar k azab ki 😊
@salihabano9221Ай бұрын
Subhanallah ❤
@Saleha-o1sАй бұрын
Masha Allah, very clear reply
@zabinsultanasyed4218Ай бұрын
Allah Rabbul Izzati Zakir Naik Saab Ko Bharpur Sehath aur Tandurust Atafarmaye A'ameen Aur Quwwat Atafarmaye A'ameen ❤
@wasimahmed8191Ай бұрын
MashAllah
@redorgreen3843Ай бұрын
قرآن سے عذاب قبر ثابت نہیں۔۔ یہ اندھیرے میں تیر چلا رہے ہیں ۔ جواب کلیئر نہیں۔
@mumbainaigaon4275Ай бұрын
Yes
@mohdmaqsood4896Ай бұрын
BEHATREEN. SAWAL
@Islamic_Stories-WorldАй бұрын
MASHALLAH MASHALLAH
@jugniadeel6000Ай бұрын
جزاک اللہ
@MumtazHussain-lo9jwАй бұрын
زبردست جناب زبردست جناب
@muhmmadibraheem5863Ай бұрын
Jazak Allha
@MuarifUlHadeesАй бұрын
Excellent answer
@fareedmohammed455527 күн бұрын
اطمینان بخش جواب نہیں ہے
@themehendivibes46612 күн бұрын
MashaAllah good answer. Simple logic yeh hy ky jab insan marta hy to usi waqt us insan ko pta chal jata hy ky aagy usky sath kia hoga, acha ya bura? Demo hm ko Qabar me hi dy dya jata hy ta ky humari rooh ko sakon mil jye,acha kia hoga to sakon mil jyega bura hoga to azaab..rooh ko mutmaain kia jata hy.. but final result is something different. Tab apko officially jo kuch acha ya bura kia hy uska hisab dena h ar aik place py chaly jana hy..
ڈاکٹر صاحب نے جواب دینے کی اچھی کوشش کی. دنیا میں اچھے اور برے کاموں کی جزا اور سزا بھی سمجھ میں آتی ہے لیکن قبر میں سزا کی بات سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ اصل حساب کتاب قیامت کے دن ہوگا.
@nasreen342518 күн бұрын
Ye clear b nhe Kiya K qabar main. Azab q
@NawazDhuddi-sp3pcАй бұрын
Well argue bhae
@AfiaKanwal-i6rАй бұрын
Ma Sha ALLAH
@adeel.designerАй бұрын
at 4:35 - 4:50 doctor sahib talk about Nawaz /zardari 😵
@Nightrider261Ай бұрын
Yaha par toh Thora khayal karlo aweh har baat mea politics ko Lana zarori ha 😒
@mannerfullhuman8800Ай бұрын
بالکل غلط جواب ہے ۔ اسلام میں سزا اور جزا کا تصور دنیا اور اخرت کے لئے ہے مردے کے لئے نہیں
@ImranRana-o3lАй бұрын
آپ کا مطلب ہے کہ اللہ پاک جو اپنے بندے کو 70 مائوں سے زیادہ پیار کرتا ہے اسے بار بار سزا دے گا
@lifestyleindia8197Ай бұрын
Mashallah zakhir sahab
@AkbarNawaz-s5dАй бұрын
A very intelligent question.This too is haunting my mind.
@myworld-gf7omАй бұрын
subhanallah subhanallah
@nasirabbasjАй бұрын
آگ ہے جس کے سامنے یہ ہر صبح شام ﻻئے جاتے ہیں اور جس دن قیامت قائم ہوگی (فرمان ہوگا کہ) فرعونیوں کو سخت ترین عذاب میں ڈالو. 40.46 Momin Allah knows, the dead is Janti or Jahanami
@tahirabano1809Ай бұрын
ناصر بھائی آپ کا جواب بہت درست ہے مگر یہ جان لیں کہ عالم برزخ،قبر ، یہ صرف زندگی اور موت کے درمیان ایک اڑ کو کہتے ہیں اور اس آیت میں سزا صرف روح کو ہے جو کہ بہت بری ہے اور برے خواب سے انسان رو پڑتا ہے احادیث میں ہے کہ جنتیوں کو جنت دکھائی جاتی ہے جس سے انکی روح خوش رہتی ہے پلیز اپ سب قران کریم کو ترجمہ سے سمجھ کر پڑھتے ہیں تو ساری زندگی سمجھ کر پڑھتے رہیں ہماری زبان عربی نہیں ہے جزاک اللّہ خیر آمین
@liaqatmase94902 күн бұрын
Jo Log KHUDAWAND KHUDA Ky Bete YESU MASIH Ky Hukamoon KO Nahen Maney Gey wo Log YESU MASIH Ky Hukam Sey Jhanam Men Daley Jaeen Gey Ameen 🙏 ✝️ 🇮🇱 🇮🇹 🇵🇰 🌹🌹🌹
@mohdmohiuddin1983Ай бұрын
Good answer
@fahimjaan7424Ай бұрын
Bht zabardast Masha Allah
@WasinHussinАй бұрын
MAshA Allaha Masha Allaha Allaha krhim Qlhoo Muslims ki ghibhana madhood formay or APNi hifzoo o Iman ma Rakhy AMEEN suma Ameen ❤️🌹👑
@muhammaddaim9005Ай бұрын
Best explains
@Nadeem-Artificial-intelligenceАй бұрын
قدرت ظاہر نہیں تو ہمت تو دیکھو ذرے جیسی جانو گی بہت ہی قریب ہے وہ دن جب امنہ سامنا ہوگا سوال تو دور کی بات ہے جب جسم کا ہر پوزہ جواب ہوگا
@Shahidkhan-um5ubАй бұрын
mashahallah jazak Allah bahuth khoob lajawab
@noreenz7894Ай бұрын
Zakir naik zinda baaaad i love u i love u..allah apko salamat rakhe💙💟💘❤💓💔💕💖💗💜💛💛💚💚💚
@ShireenImtiaz-o5pАй бұрын
He is absolutely right ❤😢😮😅😊😢
@asadhaque846Ай бұрын
الله سبحان و تعالی نے دنیا میں بھی پوری پوری قوموں کو دی ھے جس کا ذکر واضح کر دیا. الله سبحان و تعالی کی مرضی ھے کہ حالات کے مطابق دنیا اور آخرت دونوں میں حساب کتاب لے لے. اگر رسول الله نے کہا کہ پیشاب نہ صاف کرنے والے کے لئے قبر میں سزا بتائی کہ اس شخص کو سزا ھو رھی ھے .
@KhaleelAli-x1bАй бұрын
ذاکر نائیک مطمئن نہیں کر سکے قرآن مجید میں کہاں لکھا ہیے کہ قبر میں کوئی عذاب ہو گا کوئی ایک آیت نہیں بتائی
@AnumAngel-e6lАй бұрын
Allah se rhm ki talib wo rheman he🎉 Inshallah 🎉
@Naeem_khanoАй бұрын
قبر(برزخ) آخرت کا پہلا سٹپ ھے۔برخ میں کامیاب تو آخرت میں بھی کامیاب اگر برزخ میں ناکام ھوا تو آخرت میں بھی نا کام ھوگا ۔
@dr.muhammadakramАй бұрын
کیا ائسا بھی ممکن ہے کہ کسی گنہگار کی سزا دینا اور عالم برزخ میں ہی اللہ پاک پوری کرکے روز قیامت اس کو اپنی بخشش کا سرٹیفکیٹ عطا فرما دیں۔ کوئی صاحب علم وضاحت فرما دیں
@mtaha9919Ай бұрын
G bilkul aesa hai. Baaz logo ko Allah dunya hi mai mushkilaat bimariyo or azmaish mai mubtala kar k gunahi sai bilkul paak kar k le jar jata hai. Kuch log qabar mai azaab jhelnay k baad bakhsh diye jaye gay. Lekin kuch logo k gunha isqadar badry or ziada hongay k unhay Allah jahanum mai zaror dalay gaa. Phir wahan unkay gunha dhulay gay phir unko bakhsh diaa jaye gaa.
@dr.muhammadakramАй бұрын
@@mtaha9919 شکریہ اللہ پاک سے دعا کہ وہ اپنی خاص رحمتوں کا نزول فرمائے اور ہمیں قبر ، حشر اور دوزخ کے عذاب سے نجات عطا فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
@Shamrock12282Ай бұрын
ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپکو یزید کی جنت نصیب فرمائے 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@StarBoysbАй бұрын
Astaghfirullah
@IltajKhaАй бұрын
Haye afsoos wa jaalbannahara maaasha
@sabayousaf9864Ай бұрын
Meri is bat pe bht behas hoi bhai sy wo azab e qabar ko nahi manty... or mny b yahi swal krna tha dr shb sy...
@MujahidNawaz-d6pАй бұрын
Right
@likekhan2233Ай бұрын
سوال چنا جواب گندم
@hasanraza192Ай бұрын
Qaabar may Hisaab Nahee Hotaa.
@ImranRana-o3lАй бұрын
جناب صاحب ایک گناہ کی سزا قبر میں مل گئی آپکا مطلب ہے کہ اسی گناہ کی سزا قیامت میں بھی ملے گی یہ کیسے ہو سکتا ہے
@HassanAllayari512Ай бұрын
سوال گندم جواب چاول
@mazcanada1342Ай бұрын
ماشاء اللہ بلکل صحیح اور تفصیل کے ساتھ جواب دیا ہے ۔
@BabaJan-p6vАй бұрын
سوال کا جواب ہی نہیں دیا ادھر ادھر بات کو پھیرا گھوما کے لے گیا سوال قبر میں عذاب کی ڈاکٹر صاحب اختتام آخرت میں عذاب سے کیا
@tahirabano1809Ай бұрын
قران کریم میں سورہ البقرہ میں لکھا ہے کہ، تم اللّہ سے کیسے کفر کر سکتے ہو کہ تھے تم مردہ پھر ہم نے تمہیں زندگی دی پھر موت دی اور پھر زندہ کیے جاؤ گے تو یوں قران مجید سے ثابت ہوتا ہے کہ دو زندگی اور دو ہی موت ہے اور قبر میں زندہ کرنا اور جسم کو سزا دینے کا کوئی ذکر نہیں پلیز سارا قرآن کریم کو ترجمہ سے سمجھ کر پڑھا کریں جزاک اللّہ خیر آمین
@dildarhussain7300Ай бұрын
Quran Majeed k mutabiq to Qiamat k din he dobara zinda kia jae ga.
@gorgeouscollection6449Ай бұрын
Kamaaaa) ka answer ha .mzaa aa gya.
@RUAnsari07Ай бұрын
Incredible Dr Zakir Naik Alhamdulillah MashaAllah Alhamdulillah MashaAllah 💕❤️
@MDRashidAli-w4sАй бұрын
خدا خدا خدا خدا خدا کی طرف سے قرآن مجید میں بار بار بار قیامت کا زکر زکر کے قیامت کے دن سب اٹھے جاے گے