شکر ھے آج ایک صدی کے بعد آپ کی ویڈیو کا نوٹیفکیشن ملا۔توبہ اتنی دیر۔۔۔۔۔۔۔۔
@sairashams24163 ай бұрын
Kahan busy then 😊😊😊
@taimoorhassan78303 ай бұрын
عظمی کی ویڈیوز کا بھی نوٹیفکیشن بہت کم کم ملتا ھے۔۔
@taimoorhassan78303 ай бұрын
آلیہ بہن ھم آپ سے ناراض ھیں ۔ایک سال ھو گیا ھے ھمیں پتا بھی نہیں کہ عظمی sister نے new چینل بنایا ھے۔life with uzma.اور اب وہ اپنے پہلے چینل uzma k sath پر نہیں آہیں گی۔ ھم نے آپ کے کہنے پر ان کے چینل کو دیکھنا شروع کر دیا اور جب ان کی ویڈیوز آنا بند ھو گئ تو ھم پریشان تھے کہ اچانک ان کا چینل بند ھو گیا اور آپ سے شکوہ ھے کہ آپ نے بتایا بھی نہیں اپنے اس چینل پر کہ عظمی نے new chanal بنایا ھے۔کیوں کیوں کیوں نہیں بتایا۔آپ ھماری بھی بہن ھو جیسے عظمی کی ھیں۔