قصہ آدم علیہ السلام اور ابلیس کی اہمیت کیا ہے ؟ برادر کاشف علی kzbin.info/www/bejne/lZDEdayNmqpgf68
@Trueandhonest2 ай бұрын
ما شا اللہ۔ تکبر کی بہت اچھی وضاحت فرمایی مولانا صاحب نے۔
@ShakilAunjum-o8n Жыл бұрын
Jzak Allah
@aamirishaq6245 Жыл бұрын
Subhan ALLAH
@AbdulAziz-uo3cd6 ай бұрын
واہ سبحان اللہ مولانا اگر اپ نہ ہوتے تو ہمیں دین کی سمجھ ہی نہ اتی اپ نے لاکھوں مسلمانوں کی زندگیوں میں ایمان کی حلاوت بھر دی اللہ کریم اپ کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے
@MUHAMMADIRFAN-tp6oy20 күн бұрын
Oh yr ye to keh rha hay frishty burai bhe kr skty hain lekin krty nai ( ye bilkul ghalt hay aor quaran k khilaf hay
@waheedqayyum5771 Жыл бұрын
MASHALLHA VERY GOOD EXPLAINTION❤
@m.hussainraza4243 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ جزاک اللہ خیر
@tahseennasir96682 жыл бұрын
بہترین تجزیہ بیان great 👍 مولانا اسحاق
@samhans94932 жыл бұрын
MASHA ALLAH every clip made us believe in ALLAH MORE!!!
@BabarUhsmani2 жыл бұрын
true
@dilawarhussain2679 Жыл бұрын
AS. MOLANA SB. AGAR FARISHTON KO INKAAR KA IKHTIAR HOTA TO ALLAH ST. KABHI B JINN R INS KO NA FARMATA K TUM SE BAAZ PURSE HO GI. QURAN SIRF IN DONO SE MUKHATAB HAI.
@mubasharjavaid1959 Жыл бұрын
Allah AP ko jaant main aalh muqam dy
@abidmansoorparacha2 жыл бұрын
ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ جل شانہ
@qadeerahmad1238 Жыл бұрын
Jazakallah
@sarkarhaider2 жыл бұрын
Truely a grand scholar of our times may Allah award him highest place in jannat
@BabarUhsmani Жыл бұрын
highest ni mil skta bhai, high mil skta h.
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed88072 жыл бұрын
Masha Allah subhan Allah
@Atifkhan-gs5hl2 жыл бұрын
Ending jabardast ❤️🇮🇳
@gayasansari61873 ай бұрын
Allahummagfir
@dilawarhussain2679 Жыл бұрын
ASHRAF UL MAKHLOKAT ALLAH K ISS FARMAN SE SABIT HAI K ALLAH NE ADAM KO SAJDA KARWAYA KISI AUR KO NAHI
@mehmoodtariq1139 Жыл бұрын
Allah nay apni kitab nay kub likha hay kay jin or farishtay sajda karen saaf saaf likha hay kay malaika ko hukum diya
@justislammaulanaishaq Жыл бұрын
قَالَ مَا مَنَعَكَ اَلَّا تَسْجُدَ اِذْ اَمَرْتُكَؕ-قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْهُۚ-خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ(۱۲) رمایا کس چیز نے تجھے روکا کہ تو نے سجدہ نہ کیا جب میں نے تجھے حکم دیا تھا بولا میں اس سے بہتر ہوں تو نے مجھے آگ سے بنایا اور اُسے مٹی سے بنایا سورۃ الاعراف آیت 12 ابلیس کو حکم دینے کا ذکر بھی ہے۔۔
@BabarUhsmani Жыл бұрын
bhai kya khate ho?
@MUHAMMADIRFAN-tp6oy20 күн бұрын
Yar ye Kia keh rha hay
@mfcorps4004Ай бұрын
فرشتے اگر انسان سے افضل ہوتے تو بیری کے درخت پر فرشتوں کے سردار حضرت جبرائیل علیہ السلام کے پر جلنے اور قرب الٰہی پر حد متعین نا ہوتی۔ جبکہ انبیاء کے سردار حضرت محمد صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی اللہ سے قربت کا علم حضرت جبرائیل علیہ السلام کو بھی نہیں ملا۔ بعد از خدا بزرگ توئی یا قصہ مختصر
@ghafeershah58042 жыл бұрын
تکبر کیوں خطرناک ھے ؟؟؟ غلط فہمی کو اپ تکبر ھی سمجھیں ۔۔۔۔کہ میں ھی اھم تھا ۔۔۔یہی وھم تھا ۔۔۔۔جیسی ذھنیتوں سے قبرستان بھی بھرے پڑے ھیں اور گھر گھر گلی گلی اسکے کرتوت نظر اتے ھیں ۔۔۔کہ اوئے مینوں!!!!!! یہ سب سے بڑی غلط فہمی ھے غلطی کا پتہ ھوتا ھے کہ کس کا قصور ھے ۔۔غلط فہمی میں تو ظلم بھی عدل نظر اتا ھے ۔۔۔ سب سے بڑا ہتھیار ابلیس وھی استعمال انسانوں پر کر رھا ھے جس سے خود شکست کھائی ۔۔تکبر یعنی غلط فہمی !!!
@ghafeershah58042 жыл бұрын
مولانا صاحب برائی (ابلیس ) نے نیکی کو سجدہ نہی کیا ۔۔۔نہیں مانا ۔۔ اپنی شکست کا اعلان نہیں کیا ابلیس نے ساخت انسانی میں کمزوریاں دیکھ لی تھیں اور اپنی ساخت پر فخر تھا اپنی یہ کمزوری نظر ھی نہ ائی کہ اللہ کے حکم کی نا فرمانی کر رھا ھے ۔۔۔ سوال اگر ابلیس بھی سجدہ کر لیتا ۔۔۔کیا اسکا یہ معنی ھوتا کہ وہ انسان کو بھٹکانے کا کام نہ کرتا ۔
@mubarakahmed41632 жыл бұрын
ظلم کا مطلب اندھیرا اور جہالت بھی ہے۔ یعنی بھٹک جانا ہے اور اندھا ہو جانا۔اچھائی اور برائی میں فرق جاتا رہنا ہے۔