ماشاءاللہ ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@Asadjutt7744Ай бұрын
قاری زوار بہادر زندہ باد حق سچ بولنے والوں کی اللہ حفاظت فرمائے آمین
@MunawarHussain-cc1ocАй бұрын
زندہ باد قاری زوار بہادر صاحب اللّٰہ کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
@Chaudharysaad-su5lcАй бұрын
قاری زوار بہادر صاحب نے زبردست دلیرانہ گفتگو فرمائی ہے
@abdulraees6476Ай бұрын
علامہ قاری محمد زوار بہادر صاحب آپ سلامت رہیں ❤❤❤❤
@muhammadyaqoob1061Ай бұрын
ماشاءاللہ سلامت رہیں مولانا صاحب سچ کوئی سننا نہیں چاہتا
@AliAhamed-h2cАй бұрын
ماشآ اللہ قاری صاحب بوھت خوب تجزیہ
@Bilalshah.4522Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
@mheranwaarhussainmazhriАй бұрын
❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک علماء حق اہلسنت وجماعت زندہ باد زندہ باد ❤
@dramiralamarain6429 күн бұрын
🥀🥀👍✅ ماشاءاللہ ،۔
@abc-vg5zcАй бұрын
Ma sha Allah Allah aapke khifazat kry ameen
@Muhammadshahbaz-lh4tsАй бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
@hanifhanfiofficial5514Ай бұрын
قاری صاحب زندہ باد
@MFaizan-gb2yt20 күн бұрын
بھوت اچھے
@saleemahmad4910Ай бұрын
سلامت رہیں اللّٰہ ربّ العزت صحت تندرستی اور ایمان عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@BashirAhmed-re6ipАй бұрын
کچھ سیاسی لیڈر دیوالی اور کچھ سکھوں کے گردوارہ میں حاضر ہوتے ہیں کوئی ریاست مدینہ بنانا چاہتا ھے اور کوئی امیر المومنین بننے کے چکر میں ھے ۔ نظام مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نفاذ کی بات ہو تو کوئی تبدیلی کا نام لیتا ھے تو کوئی ووٹ کو عزت دلوانے کے چکر میں ھے ۔۔ نظام مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@abojan691Ай бұрын
سیکولر لوگوں پر لعنتیں ھزار کروڑ ملین ارب لعنتیں❤
@HafizTufail-kb2qgАй бұрын
قاری صاحب سلامت رہے آمین ثم آمین
@ZubeidaMemonАй бұрын
Good good❤
@mychanel6013Ай бұрын
ماشاء اللّٰہ تبارک وتعالیٰ، قاری صاحب دی وی کیا بات۔۔ ❤️💚
@jafartarar4433Ай бұрын
Laibike ya Rasool Allah
@AbeerAli-n1eАй бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 👑👑 تاجدارِ ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد TLP 🥷 الجحادالجحاد لبیک لبیک 🥷
@NazarMuhammad-q9yАй бұрын
قاری زوار بہادر صاحب آپ کی حق گوئی اور جرءت کو سلام * آپ کی تمام تقریر میرے دل کی ترجمانی ھے ۔*** 78 سالہ معذور ھوں جو چارپائی پر پڑا ھوا پاکستانی حکام کے کرتوتوں پر (ل) بھیجتا رھتا ھوں *** اور دعا کرتا ھوں کہ با رب مرد مجاھد حاکم عطا کر دے ** مگر ﷲ تعالی کی حکمت *** ماتشآءون الآ ان یشآء ﷲ *** اسلام ***زندہ باد *** پاکستان *** زندہ باد **ﷲ****ﷲ****ﷲ****ﷲ****ﷲ**
@shakuatali8557Ай бұрын
Imran khan qari sahib z baad 🎉❤
@tariqpasha2478Ай бұрын
امریکہ کیلئے کام کرنے والوں نے ظلم کا بازار گرم رکھا تھا کیڑے مکوڑے کچلے جارھے تھے اب اس نے اپنا ہاتھ اٹھا لیا ظالم ھوئے یتیم
@Chaudharysaad-su5lcАй бұрын
ماشآء اللّٰہ
@foodtravelentertainment4671Ай бұрын
❤❤❤❤❤ Our Proud Imran Khan ❤❤ Our Prime Minister of Pakistan Imran Khan ❤ Insha ALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@MuhammadAmjad-m9q24 күн бұрын
❤😂🎉 Qari sahib zindabad
@AlyaskganАй бұрын
Alyas
@Chaudharysaad-su5lcАй бұрын
قاری صاحب نے %100درست فرمایا ہے
@tabarakali2701Ай бұрын
TLP zindabad
@tahirzahoori313Ай бұрын
Qari shab buhat khoob ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@IjazAhmed-r6kАй бұрын
🌹👍💓🌹💝👍🌹
@MUFTIGMSAJIDALMAKKI786Ай бұрын
پاکستان بننےکامقصدھی اسلامی مذھب کی اشاعت وترویج تھی تب ھی تو لاکھوں مسلمانوں نے قربانیاں دیں۔۔ان شہیدوں کے خون سے غداری اور بےوفائی ھوگی اگر سیکولر ازم کی ترویج کی۔۔24کروڑمسلمان اسےقبول نہیں کریں گے۔۔الحمدللہ ھم مسلمان ھیں اورمسلمان رھیں گے۔۔ان شاءاللہ ۔ حکمران ھوش کےناخن لیں۔۔۔؟؟؟؟؟
@abdulraees6476Ай бұрын
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤
@Chaudharysaad-su5lcАй бұрын
بشک
@jamiatulamaepakistanjup379Ай бұрын
❤❤❤
@MUHAMMADWAQASRAJPOOTАй бұрын
عمران خان کا بھی نام ہے ان میں حضرت صاحب
@AhsanAhmed-s6p21 күн бұрын
Last hope tlp jup
@MQ081252Ай бұрын
قاری صاحب آپنے ساری سیکولر جماعتوں اور قوتوں کا ذکر کیا لیکن عمران خان کی سیکولرپارٹی کا ذکر نہیں کیا اسکےدور میں بننے والےکرتارپور کا ذکرکیوں نہیں کیا
@shakuatali8557Ай бұрын
Khan Sacha Muslim ha
@MounduMahdiАй бұрын
یہ خوش اس کا یوتھیا ہے
@FiazFiaz-x3tАй бұрын
400 سو مندرو کا بنانے کا اعلانات کیے نیازی نے قاری زوار کو نیازی کی اسلام دشمنی نظر نہیں آتی افسوسناک بات ھے
@muhammad_abdullah_mughal29 күн бұрын
KHILAFAT ✊
@FiazFiaz-x3tАй бұрын
امریکہ کو خوش کرنے کے لیے نیازی نے سی پیک بند کر دیا
@waqasMuhammad-h7hАй бұрын
Allah o akber labbaik labbaik aljahad aljahad we won't leave Israel America and India bartaniya uroup jarmany italy france and I love phelastin lebnon sham Iran iraq Tehran turky chachaniya Pakistan barma and yaman Afghanistan Kashmir ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤labbaik labbaik ya Rasool Allah (SALLAL LAHO ALLEHY WASALLAM )
@thelabaikvedios1537Ай бұрын
Qari sahab kya imran khan haji hy? Ap nay us ka nam keyo nai leya?
@asadbutt7128Ай бұрын
Ye manfiq Banda ha.pti ka tato ha
@Muhammad-je7qjАй бұрын
قاری صاحب ! یہ ملک الله و رسول صلی الله تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر بنا تھا اس وقت علماء و مشائخ نے تحریک پاکستان کی حمایت بلکہ بھرپور اعانت کی تو پاکستان بننے کے بعد وہ علماء و مشائخ پاکستان کے سیاسی منظر سے یکایک کہاں غائب ہوگئے ؟ اور ملک اور اس کا نظام لادین قوتوں کے سپرد کیوں کردیا؟ اگر یہی کرنا تھا تو پھر برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان کا مطلب لا الہ الا الله کیوں بتایا ؟ اس صورت میں آزادی کے نام پر مسلمانوں کے لئے مذہبی ، سیاسی ، معاشی اور معاشرتی عقوبت گاہ بنانے کی ذمہ داری انہی مذہبی قائدین کی ہے اور یاد رکھئے مسلمانوں نے کسی سیاسی لیڈر بشمول قائداعظم کو ووٹ نہیں دیا تھا انہوں نے اگر آزادی کے حق میں ووٹ دیا تو علماء اہلسنت کے کہنے پر دیا ورنہ پاکستان کبھی جہ بنتا - ان سوالوں کے جواب ضرور قوم کو عنایت فرمائیں
@Jawad.razvi.bahawalpuriАй бұрын
Ye imran khan ka zikar nahi karta kun k dollar bhari cheez hai kun k qari sahab u tober bh hai g
@asadbutt7128Ай бұрын
Bilkul right
@FiazFiaz-x3tАй бұрын
اسٹیٹ بینک یھویو کے پاس گروی رکھ دیا
@Shahzaib-rf4lpАй бұрын
قاری صاحب، ایم، پی ،اے ،حضرات نے فارم 47 بنوانے کے لئے اربوں روپے دئے ہیں، ان غریبوں کو پورے کرنے دیں، مہربانی کرکے شور نہ کریں
@RajaUmair-k6eАй бұрын
اپ خود تو کسی کام کے نہیں ہیں پر بات ٹھیک کی ہے
@Aras-z2eАй бұрын
حضرت آپ کی باتیں درست لیکن تھوڑا اختلاف کرنے کی جسارت کر رہا ہوں اللہ سے معافی مانگتا ہوں آپ جیسے عالم سے اختلاف کرنے کی اور امید ہے آپ بھی معاف کر دیں گے حضرت میں پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ آپ کو سب سیاستدانوں پر اعتراض ہے ٹھیک مانتا ہوں ، وہ سب تو دنیادار لوگ ہیں سوال یہ ہے کہ علماء حضرات بھی کچھ خیال فرمائیں آپ نے تو امت کو تفرقوں میں بانٹ دیا ہے قرآن و سنّت تو اجتماعیت ایک امت جسم واحد کی تعلیم دیتی ہیں اتحاد بین المسلمین کی بات کرتے ہیں لیکن آپ علماء نے تو ایک محلے میں اپنی علیحدہ علیحدہ مساجد بنائی ہوئی ہیں، ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے ، ایک دوسرے کو گستاخ، مشرک، کافر کہتے ہیں سو ڈیڑھ سو سال پہلے کوئی وہابی، اہلحدیث ، دیوبندی بریلوی نہیں تھا یہ کس کا پیدا کردہ اسلام ہے اس سب کا کون زمہ دار ہے یہ تمام فرقے مختلف شخصیات کے ناموں سے یا تعلیمات سے تعلق رکھتے ہیں تمام فرقے شخصیت پرستی میں مبتلا ہیں دوسروں کی آنکھ کا بال نظر آتا ہے لیکن اپنی آنکھ کا شہتیر میرے سمیت کوئی دیکھنے کو تیار نہیں حالانکہ پتہ سب کو ہے اللہ مجھ سمیت سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمیں یا ربّ العالمین
@AfzalAli-j6iАй бұрын
Imran ki bi bat Kara wo bi to qadinio ka hamayati ha
@RajaKhan-cu2gxАй бұрын
🇮🇳Indian
@AsifKamran-ty8twАй бұрын
اپ کا بیان یک طرفہ طور پر ناانصافی پر مبنی ہے ۔مریم نواز نے نرسری تا پرائمری بھی لڑکوں لڑکیوں کی تعلیم مخلوط کر دی اس پر آپ نے نہیں بولا