Рет қаралды 77
درس قرآن ۔ فہم القرآن و الحدیث (ھفتہ وار کلاس ھر جمعہ کو)
قرآن کلاس جمعہ 10 مئی 2024
2:30pm to 3:30pm
مدرس:پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف صاحب
خیر کم من تعلم القران و علمہ
تم میں سے بہترین ھے وہ جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
سورہ البقرہ آیات 129 تا 141
رکوع 16