ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@mohdakhlaque49965 ай бұрын
Masha Allah Subha Nallah
@QariMAbidPaniPati029 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤🎉
@Hamid31369 ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ آپکا طریقہ بہت اچھا ہے اور جو حضرات اس طریقے کو آزمانے سے کترا رہے ہیں تو انکی خدمت میں عرض ہے کہ وہ مکمل قرآن کی جگہ 10 پاروں کے لیے اس طریقے پر عمل کریں اور میرے خیال میں یہ طریقہ ان حفاظ کے لیے سب سے بہترین ثابت ہو سکتا ہے جو منزل کو کمزور کر چکے ہیں اور دوبارہ پختہ کرنا چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ نمونے کے طور پر 3 ایسے حفاظ کو لیا جائے جو اپنی منزل کمزور کر چکے ہیں اور ان کے مابین اول،درمیان اور آخر کے 10 10 پارے تقسیم کر دیے جائیں اور 1 سال کا ہدف 10 پارے تینوں کے لیے مقرر کر دیے جائیں۔ ۔ ۔ اب ان حفاظ سے ایک ایک صفحہ صبح شام اسی ترتیب سے سنا جائے پہلے 5 پاروں کا اور دوسرا پھیرے میں 2 2 صفحے تیسرے پھیرے میں ربع ربع اور چوتھے پھیرے میں نصف نصف اور پانچویں اور آخری پھیرے میں پارہ پارہ کر کے 5 پارے باآسانی پانچ ماہ میں مکمل ہو جائیں گے انشاءاللہ اور اسی طرح اگلے پانچ ماہ میں اگلے پانچ پارے مکمل کروا کر بقیہ دو ماہ میں خوب دور کروایا جائے تو انشاء اللہ تینوں حفاظ رمضان میں مل کر مکمل قرآن سنانے کے قابل ہو جائیں گے اس طریقے پر چلتے ہوئے ۔ ۔ ۔
@asimashrafi989 Жыл бұрын
السلام علیکم ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ۔ اللّہ پاک آ پ علم میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین
@bybygiftbox24382 ай бұрын
ما شاء اللہ جی اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے یہ ترتیب اپ کی بہت پسند ہے مجھے میں محمد مظہر بات کر رہا ہوں اپ کا شاگرد
@Nadeem-z9k10 ай бұрын
ماشآ ء اللہ تبارک اللہ
@jamiadarulquranshahdara3898 Жыл бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ
@hafiznadeemoffical832 Жыл бұрын
ماشاءالله
@bybygiftbox243810 ай бұрын
ماشاءاللہ قاری صاحب آپکی گفتگو موجودہ حالات کے مطابق بہت مفید ہے اور مجھے تو بہت بسند آی ہے اور کوئی اسپر عمل کرے یا نا کرے لیکن میں اس پر عمل کرونگا انشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
@jamiadarulquranshahdara3898 Жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت استاد آپکی ویڈیو کا ہمیشہ انتظار رہتا ہے آپ سے دور رہتے ہوئے بھی یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کے پاس ہی ہیں اللہ تا دیر آپکا سایہ ہمارے اوپر قائم رکھے اللہ آسان اور آسانی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔دعاؤں کی درخواست ہے۔۔ آپکا شاگرد ۔۔۔۔محمد زاھد نعمان
@aquarian36435 ай бұрын
استاد صاحب کیا زیادہ عمر کے لوگوں کیلیئے بھی یہ طریقہ درست ہے؟