Allah O Akbar beshak subhan Allah Allah is the greatest ❤️🌹💖
@zuhaibali52478 ай бұрын
❤ma sha Allah sub han Allah
@thereciperoom18520 күн бұрын
MA sha Allah bht khoob nice sharing bhai
@niazi37Ай бұрын
اللہ پاک میرے علامہ کو اور ان کی آل اولاد کو صحت اور ایمان ولی لمبی زندگی عطا فرمائے اور میری عمر بھی میرے علامہ کو لگا دیں اور ہر قدم قدم پر ان کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤
@umairkhan244812 күн бұрын
ايسا نہین شرط لگاتے ہین اللہ سے دعا کرتے وقت اللہ کے خزانون مین کوئی کمی نہین۔ اللہ اپ کو بھی زندگی دے یہ مختصر زندگی اللہ کے قران کو سمجھنے کے لیے بہت کم ہے یہ دعا کرو اللهم انعشنى واحينى .
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ كَعْبٍ الْعَدَوِيِّ، قَالَ حَدَّثَنِي شَدَّادُ بْنُ أَوْسٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " سَيِّدُ الاِسْتِغْفَارِ أَنْ تَقُولَ اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَىَّ وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي، فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ ". قَالَ " وَمَنْ قَالَهَا مِنَ النَّهَارِ مُوقِنًا بِهَا، فَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ قَبْلَ أَنْ يُمْسِيَ، فَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ، وَمَنْ قَالَهَا مِنَ اللَّيْلِ وَهْوَ مُوقِنٌ بِهَا، فَمَاتَ قَبْلَ أَنْ يُصْبِحَ، فَهْوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ ". ہم سے ابو معمر نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم سے حسین بن ذکوان معلم نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبداللہ بن بریدہ نے بیان کیا ان سے بشیر بن کعب عدوی نے کہا کہ مجھ سے شداد بن اوس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا اور ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ سیدالاستغفار ۔ ( مغفرت مانگنے کے سب کلمات کا سردار ) یہ ہے یوں کہے ، اے اللہ ! تو میرا رب ہے ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔ تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہوں میں اپنی طاقت کے مطابق تجھ سے کئے ہوئے عہد اور وعدہ پرقائم ہوں ۔ ان بری حرکتوں کے عذاب سے جو میں نے کی ہیں تیری پناہ مانگتا ہوں مجھ پر نعمتیں تیری ہیں اس کااقرار کرتا ہوں ۔ میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی بھی گناہ نہیں معاف کرتا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے دل سے ان کو کہہ لیا اور اسی دن اس کا انتقال ہو گیا شام ہونے سے پہلے تو وہ جنتی ہے اور جس نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے رات میں ان کو پڑھ لیا اور پھر اس کاصبح ہونے سے پہلے انتقال ہو گیا تو وہ جنتی ہے ۔ Narrated Shaddad bin Aus: The Prophet (ﷺ) said "The most superior way of asking for forgiveness from Allah is: 'Allahumma anta Rabbi la ilaha illa anta, Khalaqtani wa ana `Abduka, wa ana `ala `ahdika wa wa`dika mastata`tu, A`udhu bika min Sharri ma sana`tu, abu'u Laka bini`matika `alaiya, wa abu'u laka bidhanbi faghfir lee fa innahu la yaghfiru adhdhunuba illa anta." The Prophet (ﷺ) added. "If somebody recites it during the day with firm faith in it, and dies on the same day before the evening, he will be from the people of Paradise; and if somebody recites it at night with firm faith in it, and dies before the morning, he will be from the people of Paradise."
@aqnaatscollection8 ай бұрын
(أَسْتَغْفِرُ اللهَ) “I seek forgiveness from Allah.”
@mohammadazeem91258 ай бұрын
Dear Respected Hisham Bhai, Aoa, hope you are doing well. Thanks for sharing a such nice topic the ability to engage with the audience, and a strong grasp of the topics you discussed. Good speakers are typically knowledgeable in their fields, articulate in their delivery, and able to convey complex ideas understandably. You have all kinds of abilities. 🌹🌹May Allah give you more strength and live long with good health. Aameen. ♥️♥️Regards
@aqnaatscollection8 ай бұрын
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ " سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي " . Narrated `Aisha: The Prophet (ﷺ) used to say in his bowing and prostrations, "Subhanaka l-lahumma Rabbana wa bihamdika; Allahumma ghfir li.' (Exalted [from unbecoming attributes] Are you O Allah our Lord, and by Your praise [do I exalt you]. O Allah! Forgive me). ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا منصور بن معتمر نے بیان کیا ، انہوں نے ابوالضحیٰ مسلم بن صبیح سے ، انہوں نے مسروق سے ، انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے ، انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رکوع اور سجدہ میں «سبحانك اللهم ربنا وبحمدك ، اللهم اغفر لي» پڑھا کرتے تھے ۔
@SubhanAbubakar-ch2uz2 ай бұрын
Mashallah subhan Allah
@sztabassum47312 ай бұрын
Beshak 💯👍
@premiumassociates31608 ай бұрын
MashaAllah
@AhmadAbid-w3r8 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤
@amijee5272Ай бұрын
Aslam o Aliakum quran e Pak u tiob pr screen py show hota ha JB k qurani ayat k ouupr r nechy pic Hoti ha Kia is sy gonah sir zad Bora ha
@ImrankhanKhan-c6h2 ай бұрын
Byshak ❤❤
@AbdullahRao-x9oАй бұрын
Subanallah É
@faheemhaqqan78698 ай бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حضرت صاحب ایسی کتاب جس میں تمام ذکر واضکار اور تمام قرآنی اور احادیث سے مکمل دعاہیں ہو پلز بتا دے جزاك اللهُ
@fakhraneelam11014 ай бұрын
Hisn UL muslim
@Um-e-Renaad8 ай бұрын
mashaallah
@aqnaatscollection8 ай бұрын
Ibn Mas`ud (May Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (sallallaahu ’alayhi wa sallam) said, “He who says: `Astaghfir ullah-alladhi la ilaha illa Huwal-Haiyul-Qayyumu, wa atubu ilaihi أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لا إلَهَ إلا هُوَ الحَيُّ القَيُومُ وَأتُوبُ إلَيهِ I seek the forgiveness of Allah, there is no true god except Allah, the Ever-Living, the Self-Subsisting, and I turn to Him in repentance his sins will be forgiven even if he should have run away from the battlefield (while he was engaged in fighting for the Cause of Allah).”
@aqnaatscollection8 ай бұрын
It was narrated from Abu Bakr Siddiq that : he said to the Messenger of Allah (saas): "Teach me a supplication which I can say during my prayer." He said: "Say: Allahumma inni zalamtu nafsi zulman kathiran wa la yaghfirudh-dhunub illa Anta, faghfirli maghfiratan min 'indika warhamni, innaka Antal-Ghafurur-Rahim (O Allah, I have wronged myself greatly and no one forgives sins but You, so grant me forgiveness from You and have mercy on me, for You are the Oft-Forgiving, Most Merciful)." حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، . أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ عَلِّمْنِي دُعَاءً أَدْعُو بِهِ فِي صَلاَتِي . قَالَ " قُلِ اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ " .
@ishratbatt76138 ай бұрын
❤❤❤❤
@saqibirfan50818 ай бұрын
K❤S❤A
@farzanamehtab7478Ай бұрын
اگر کسی نے ماں کا دل فکھایا ہو رلایا ہو اور وہ دکھی ہی مر گئ ہو وہ شخص توبہ کرے تو ایسی توبہ کا کیا حکم ہے پلیز جواب ضرور دیں
@umairkhan244812 күн бұрын
وہ ایسا ہے کہ اول اپنی وضو نماز عسل ٹھیک کرین ۔پھر حقوق العباد ادا کرین۔معافی مانگ لے لوگون سے بے شک وہ بندہ ہی غلطى پر ہو ۔۔باقی صلہ رحمى کرین والدین کے دوستون رشتہ احباب کے ساتھ نیکی کرین دل مین وسعت دے لوگون کے ۔لیے الوادع جل جلالہ کا ورد روزانہ 1000 کرین سب کچھ ٹھیک ہوگا۔ اور اخر 11 درود پاک 41 دن تک
@ahmedmazhar611514 сағат бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ اس طرح فرمایا کہ وہ اپنے والدین کی مغفرت کی دعا کرے۔ تو اس کو فرمانبرداروں میں لکھا جائے گا
@ahmedmazhar611514 сағат бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ اس طرح فرمایا کہ وہ اپنے والدین کی مغفرت کی دعا کرے۔ تو اس کو فرمانبرداروں میں لکھا جائے گا
@senseofislam89474 ай бұрын
Agr beti ki shadi ka zewair bna k rkha ho to es pr zakkat ho gi??
@nisarhussain7131Ай бұрын
الر ہو عشق تو ہے کفر بھی مسلمانی نہ ہو تو مرد مسلمان بھی کافر و زندیق۔
@nisarhussain7131Ай бұрын
علامہ جی کوئی ایسا وظیفہ بتاوی کہ جو کرنے سے یہ یقین ہو جائے کہ قبر میں کیڑے نہی کھائیں گے۔ میں انتظار میں ہوں کہ آپ کیا جواب دیتے ہیں۔
@premiumassociates31608 ай бұрын
Qari sb can I get a chance to meet u once 😊
@RubinaAshfaq-zc2jb8 ай бұрын
ختم القران پر مٹھائ تقسیم کرنا جائز ہے
@zubairinam60223 ай бұрын
جائزھے
@Umer.k2 ай бұрын
Jaiz h
@SubhanAbubakar-ch2uz2 ай бұрын
Gaiz ha
@sztabassum47312 ай бұрын
Bilkul jaiz he
@shahnazkausar5872 ай бұрын
1 12:40
@NoumanBukhari-zx9ww2 ай бұрын
Aoa 19 Sal Merry Shadi Kon Ho Gay Ulad NAHI Hay 3 Mahenay Pehlay AP Merry Ghr Khawab Men Ay Ur Mughay Kaha Preshan Na Ho Insha Allah Qaeb Hay Men Nay AP Ka Bataya Huwa Ulad Ka Wazifa Kon AJ 40 Din Ho Jain Gay Merry Rahnumai Karan Men Ab Kya Karon AP Ki Mehrbani Hogi Ws
@aqnaatscollection8 ай бұрын
'Aishah (May Allah be pleased with her) reported: Prior to his demise, the Messenger of Allah (ﷺ) used to supplicate frequently: Subhan Allahi wa bihamdihi; Astaghfirullaha wa atubu ilaihi (Allah is free from imperfection, and I begin with praising Him. I beg forgiveness from Allah and I turn to Him in repentance." [Al-Bukhari and Muslim]. وعن عائشة رضي الله عنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يكثر أن يقول قبل موته "سبحان الله وبحمده، أستغفر الله، وأتوب إليه" ((متفق عليه)) Riyad as-Salihin 1877
@ayeshasiddiqui34926 ай бұрын
Allah sbkai aapkai mairai maa baap k behno k Bhai k or mairai saarai gunaho ko maaf krdo abhi Aameen Allah aapki sbke maire saree jaij duaei kabool krlo abhi Aameen Allah maire tabiyat theek krdo Aameen Allah maira rishta jodhai rakhna Aameen or maire shadi krado jaldi s Aameen aap bhi dua krna Allah s Allah maire kradai jaldi s Aameen
@nisarhussain7131Ай бұрын
عبدل قادر جیلانی اللہ کے سچے بندہ ہیں آپ نفس پلید کے سج بندے ہیاور اور آپ دیکھنے سننے والے بھی حلال نفس کے بندے ہیں۔
@nisarhussain7131Ай бұрын
علامہ صاحب مندی زیل کلام کو پڑھ کر اور سمجھ کر جواب دو۔ کہ آپ عاشق ہیں کہ نہی۔ کلام اقبال۔ اگر ہو عشق تو ہے کفر بھی مسلمانی نہ ہو تو مرد مسلمان بھی کافر و زندیق
علامہ صاحب مندی زیل کلام کو پڑھ کر اور سمجھ کر جواب دو۔ کہ آپ عاشق ہیں کہ نہی۔ کلام اقبال۔ اگر ہو عشق تو ہے کفر بھی مسلمانی نہ ہو تو مرد مسلمان بھی کافر و زندیق
@nisarhussain7131Ай бұрын
اگر ہو عشق تو ہے کفر بھی مسلمانی نہ ہو تو مرد مسلمان بھی کافر و زندیق
@nisarhussain7131Ай бұрын
عبدل قادر جیلانی اللہ کے سچے بندہ ہیں آپ نفس پلید کے سج بندے ہیاور اور آپ دیکھنے سننے والے بھی حلال نفس کے بندے ہیں۔