Question & Answer - Shaikh Jalaluddin Qasmi

  Рет қаралды 17,083

IQRA THE TRUTH- Nerul

IQRA THE TRUTH- Nerul

Күн бұрын

Пікірлер: 31
@AHM2ME
@AHM2ME Жыл бұрын
JAZAKALLAH KHAIR W AHSAN ALJAZA SHAIKH MOHTHERAM ALLAH ULEMAE HAQUE KO APNE HIFZO AMAAN MEN RAKHKHE* *ALLAH UMMATHE MUSLIMA KO SIRATHE MUSTAQEEM PAR GAMZAN FARMA AUR QURAAN W SUNNATH PAR AMAL KARNE KI TAUFIQUE ATHA KAR* *RABBI ZIDNI ILMA*
@ahmadalisalafidilawarnagar335
@ahmadalisalafidilawarnagar335 6 жыл бұрын
ماشاءالله جزاك الله خيرا واحسن جزاء
@alfiam739
@alfiam739 4 жыл бұрын
Ma Sha Allah 🌼
@zakiransari5108
@zakiransari5108 3 жыл бұрын
Mashaallh
@sadiqulislam6000
@sadiqulislam6000 Жыл бұрын
Mashallah
@masjidussalambajal5718
@masjidussalambajal5718 7 жыл бұрын
jazakallahu khair shaikh
@mr.footballhacker257
@mr.footballhacker257 Жыл бұрын
🤲🤲
@ihsanullahkhan3422
@ihsanullahkhan3422 2 жыл бұрын
JazakAllah
@masjidussalambajal5718
@masjidussalambajal5718 7 жыл бұрын
masha allah
@sifaatkhan1276
@sifaatkhan1276 6 жыл бұрын
بقرے کی قربانی کرنے سے پہلے اس کا وضو بنانا کیسا ہے؟
@AbdullahAbdullah-kh1qs
@AbdullahAbdullah-kh1qs 2 жыл бұрын
S k La Yamassahu ILLaL Motaharun ye Quran ki Ayet hai ya hadith hai
@saadetpatel8193
@saadetpatel8193 Жыл бұрын
Aap ne jo kibas aap ke bal ka tariqa konsi hadis se
@saadetpatel8193
@saadetpatel8193 Жыл бұрын
Ahle sunnat me se nhi un ki bat dusre aalim se malum krke leni chahye ye har bat me hadis un ka libas dekh lo yaha un ko hadis ni dkhti
@saadetpatel8193
@saadetpatel8193 Жыл бұрын
Ye aalim shi nhi
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 3 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص جلال الدین قاسمی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@rayianrayian2304
@rayianrayian2304 3 жыл бұрын
666
@itsbujieditz3139
@itsbujieditz3139 2 жыл бұрын
Jalal uddin qasmi.sab ulama ke ustaad Hain. Masha Allah.
@itsbujieditz3139
@itsbujieditz3139 2 жыл бұрын
Shayad aap ki tehqeeq sahi nahi Hai. Aap dubara tehqeeq kijiye ahle hadis ke barey me. Hum hanafi firqe se nikal kar aaye hain.
@abdulrahmansalafi1058
@abdulrahmansalafi1058 2 жыл бұрын
O chl chl pagal
@gauharbanarsigauharbanarsi5820
@gauharbanarsigauharbanarsi5820 2 жыл бұрын
ابے گدھا تو کتنا پڑھا ہے پہلے یہ بتا
@vampirekhan808
@vampirekhan808 4 жыл бұрын
Daadhi itni choti q rakhte hai ye??
@iamparvejaktar
@iamparvejaktar 2 жыл бұрын
Dhadi unki choti he,rakhkha nehi,apne ap he Tum Dbought karke gunah na karo
Islam Mein Niyat Ki Ahmiyat By Shaikh Hafiz Jalaluddin Qasmi
42:19
Khutba Hajjatul Wida - Shaikh Jalaluddin Qasmi
1:09:32
IQRA THE TRUTH- Nerul
Рет қаралды 21 М.
How I Did The SELF BENDING Spoon 😱🥄 #shorts
00:19
Wian
Рет қаралды 36 МЛН
الذرة أنقذت حياتي🌽😱
00:27
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 7 МЛН
Пройди игру и получи 5 чупа-чупсов (2024)
00:49
Екатерина Ковалева
Рет қаралды 3,1 МЛН
Get 10 Mega Boxes OR 60 Starr Drops!!
01:39
Brawl Stars
Рет қаралды 16 МЛН
Insani Zehniyat Par Social Media Ke Asraat- Shaikh
43:32
IQRA THE TRUTH- Nerul
Рет қаралды 541
DUA ~Shaikh Jalaluddin Qasmi
49:13
Jalaluddin Qasmi Official
Рет қаралды 18 М.
Allah Ki Apne Bando Ko 10 Wasiyaten By Shaikh Jalaluddin Qasmi
1:01:59
Adal Aur Insaaf The Justice By Shaikh Jalaluddin Qasmi IIC Mumbai
1:16:12
iic Mumbai - Islamic Information Centre Mumbai
Рет қаралды 21 М.
ILM KI Haqeeqat ~Shaikh Jalaluddin Qasmi
48:50
Jalaluddin Qasmi Official
Рет қаралды 18 М.
Aqeedah e Tawheed Ki Ahmiyat - Shaikh Abu Rizwan Muhammadi
38:41
IQRA THE TRUTH- Nerul
Рет қаралды 172
Allah kaun hai | Speaker- Allama Jalaluddin Qasmi | 2014 @Mumbai
56:08
How I Did The SELF BENDING Spoon 😱🥄 #shorts
00:19
Wian
Рет қаралды 36 МЛН