MashaAllah bohoot khob explanation. We need more lectures like this session.
@motasimmasood3248 Жыл бұрын
Legend!
@zohraimam6597 Жыл бұрын
جب انسان کے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کی حدود کے تحت ہوتے ہیں وہ اسی دنیا میں کم از کم لاخوف کی منزل حاصل کر لیا کرتا ہے
@ismatsiddiqui5227 Жыл бұрын
Fantastic
@hassansunny5543 Жыл бұрын
Only Farahi school help understanding this way Quran.thanks ghamidi sb
@arar8556 Жыл бұрын
God bless you. Indeed, Ghamdi sahib, you besides, being a knowledgeable scholar is a man of wisdom.
@syedhassan233 Жыл бұрын
❤❤❤
@zohraimam6597 Жыл бұрын
جب انسان کو اللّٰہ تعالیٰ کے غفور ورحیم ہونے پر یقین ہوتا ہے تو وہ لا تحزن کی منزل حاصل کر لیتا ہے اپنے اندر غفور ورحیم کی صفات پیدا کرنے سے بھی لا تحزن کی منزل عطا ہو جائے گی
@DwindlingLamp Жыл бұрын
جی نہیں۔ یہ۔ بات درست نہیں۔ مجھے اللہ پر کتنا بھی یقین ہو، تکلیف سے حزن ہوتا ہے، اور خطرات سے خوف ہوتا ہے۔ اللہ کے نبی ، رسول بھی اِن دونوں، خوف اور حزن سے آزاد نہیں تھے۔ کسی "اولیاء اللہ" کی کوئ اوقات نہیں، کہ اِن سے آزاد ہوں۔
@zohraimam6597 Жыл бұрын
@@DwindlingLampصرف جنت وہ مقام ہے جہاں نہ کوئی غم ہے اور نہ کوئی خوف ؛
@naqash353 Жыл бұрын
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
بڑی گہری علمی بات ھے اسی لیےکہا قرآن کی ھدایت قیامت تک کے لیے
@zohraimam6597 Жыл бұрын
اولیاء اللّٰہ بننے کا آسان طریقہ گلہ اپنی زندگی سے نکال دینا ہے یہاں تک کہ آخرت کے لئے بھی نہیں رکھنا ہے اللّٰہ تعالیٰ کے سب بندوں کو کم از کم معاف کر دیں اور معافی کا معاملہ اللّٰہ تعالیٰ پر چھوڑ دیں کہ اللّٰہ تعالیٰ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
@DwindlingLamp Жыл бұрын
"اولیا اللہ" ہند کے لوگوں کو غلط چیزیں سکھاتے رہے دین کے نام پر۔ تصوف کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں۔
@muhammadrehmansaeed9727 Жыл бұрын
Not even for AAKHRAT?what kind of EMAAN is this?the only purpose of this temporary life is to make efforts for AAKHRAT.
@wqmj1 Жыл бұрын
Nice. Where can I find more Arabic lectures like this from him?