السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ پیارے مولانا صاحب آج بہت دنوں کے بعد آپ کا بیان اپلوڈ ہوا میں نے سوچا تھا آپ نے چینل بند کر دیا ہے اللّٰہ آپ کی عمر میں خوب برکت دے
@muftishakirurrehman87717 ай бұрын
youtube.com/@jamiatulhabib?si=NyiwbjrpJQmm_Ww3
@muftishakirurrehman87717 ай бұрын
وعلیکم السلام جی حضرت مفتی صاحب کے بیان اب اس چینل پہ اپلوڈ کئیے جائیں گے لنک کمینٹ میں بھیج دیا ہے
@TaslimabanoBano-t5p7 ай бұрын
@@muftishakirurrehman8771 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ پیارے مولانا صاحب آپ ایک بیان شکر گزاری پر کریں کے اللّٰہ کا شکر ادا کیسے کرنا ہے اور اللّٰہ کے پیارے بندوں نے شکر گزاری کے ساتھ اللّٰہ سے کیا کیا انعامات پایے ہیں اور شکر گزاری کا سہی طریقہ کیا ہے
@TaslimabanoBano-t5p7 ай бұрын
@@muftishakirurrehman8771 میں نے آپ سے پہلے بھی درخواست کی تھی
@rajanajam78026 ай бұрын
Meditation - (Murakbah) By Nasir Iftakhar kzbin.info/www/bejne/g6nYhqFsh6ajha8si=xyNVQ03xLKHux7O7