اللّٰہ تعالیٰ کا رنگ اس سے مراد یہ بھی ہے کہ مسلمان کے معاملات ایسے ہوں جنھیں دیکھ کر وہ رحمان کے بندے نظر آئیں
@zohraimam9 күн бұрын
انسان کا ایمان ایک سا نہیں رہتا کبھی کم ہوتا ہے کبھی زیادہ ہوتا ہے کم ایمان ہونے کی وجہ سے انسان اللّٰہ تعالیٰ کی حدود کے نزدیک چلا جاتا ہے جب ہی توبہ کی ضرورت ہوتی ہے
@zohraimam9 күн бұрын
جس شخص کا ایمان کامل نہیں ہوتا وہ دوسرے فرقوں کی بات سننے سے کتراتا ہے کہ کہیں ایمان متزلزل نہ ہو جائے
@zohraimam9 күн бұрын
ہم میں سے اکثریت نفس کے بندوں کی ہے کہ نفس خود سر بناتا ہے اللّٰہ تعالیٰ کے بندے تھوڑے ہیں اگر وہ غصہ بھی کرتے ہیں تو محبت کی وجہ سے کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ کے بندے نفرت نہیں کرتے