انشاءاللہ آج ہی اپنے استاذ سے مشورہ کرتاہو آگر اللہ تعالی نے لڑکا دیا تو اسکا نام زرولی ہوگا اسکو مفتی زرولی ہی بناؤں گا انشاءاللہ
@meezanalfiqh10834 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@gulammujtaba87224 жыл бұрын
مولانا مفتی زر ولی خاں صاحب کے انتقال پر چند تعزیتی کلمات۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون الله تعالیٰ سے استدعا ہیکے مرحوم کو غریق رحمت کرے اور درجات کو بلند فرمائے۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے۔ آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لئے دعائے مغفرت، ایصال ثواب فرمائیں۔ آميــــــــــــــــــــن يَارَبَّ الْعَالَمِين والدین کے لئے مسنون دعا : رَبِّ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیَانِیْ صَغِیْرًا۔ (سورۃ العصراء :٢٤) اور ہمیں اپنے ماں باپ کا فرمانبردار بنا اور ان کے لئے ہمیشہ دعا کرے۔ زندہ ہوں تو آسان زندگی کیلئے، انتقال ہوگیا ہو تو مغفرت کی دعا کرے اور درجات کی بلندی کی دعا کرے۔ ماں باپ جیسی عظیم نعمت کی ہمیشہ قدر کرنی چاہئے۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں والدین کی قدر و عزت اور خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین۔