ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا بہت استفادہ کیا ہے آپ سے
@muhammadzeeshanmadni3 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@HxisjsshjHdieebjejd7 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@babag-dk6ou3 жыл бұрын
الله تعالی آپ کو دنیا و آخرت مین کامیاب کرے مکمل ان پیج کورس مین نے ډاونلوډ کیا.
@TariqueForU3 жыл бұрын
ویڈیو کی لنکس اپنے تمام گروپ اور دوستوں میں ضرور شئر کریں ۔۔۔ بڑی مہربانی ہوگی
@muhammadjalal23352 жыл бұрын
جزاك الله خير بھائی
@MarvelfilmsMarvel8 ай бұрын
Taqalus ka symbol kaise lagaye batain please
@LearnEnglishWithShaban4 жыл бұрын
Very nice
@mohsinali-fm4qz Жыл бұрын
قرآن میں چھوٹی سا ایک مہم آتا ھے وہ کونسی پٹن میں ھے
@mohammadnaseemuddin72674 жыл бұрын
قرآن شریف میں جو آیت کا سرکل ہوتا ہے اور سرکل کے اندر آیت نمبر لکھا جاتا ہے اور آیت کے درمیان رموز اوقاف وغیرہ کے جو علامات ہوتے ہیں ااس کو کیسے لگاتے ہیں اور کونسا فونٹ استعمال کرتے ہیں اس پر مکمل ویڈیو بنائیں اور جو بھی فونٹ استعمال ہوتا ہے اس فونٹ کا لنک بھی ڈسکرپشن میں ڈال دیں
@TariqueForU4 жыл бұрын
Insha Allah Zarur koshish karke banata hu.
@TariqueForU4 жыл бұрын
Shukriya mashwara dene ka
@a1lakdighanacoldpressoilka3024 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@aadilganie61182 жыл бұрын
Can anyone help me please i tried too much how to type ... تہ but like ta with triangle ha.please
@amironlinequranacademy68322 жыл бұрын
السلام علیکم سر میں موبائل کے ذریعے قاعدہ یا قرآنی آیات ٹائپنگ کرنا چاہتا ھوں اس کیلئے میں کیا طریقہ اختیار کرو
@TariqueForU2 жыл бұрын
اس کیلئے یونیکوڈ سافٹویر ہا انپیج پروفیشنل 3 کا استعمال کرنا پڑے گا۔ مگر پریشانی یہ کہ اعراب لگانا مشکل رہےگا
@herolayherolay81123 жыл бұрын
فون کے ذریعے اعراب کیسے لگائے گا براہ کرم
@TariqueForU3 жыл бұрын
مطلب موبائل میں کچھ لکھتے ہیں تو اعراب لگاناہے۔۔۔؟
@jamalsk24162 жыл бұрын
@@TariqueForU جی
@jamalsk24162 жыл бұрын
موبائل سے اعراب کیسے لکایں ؟
@TariqueForU2 жыл бұрын
Mobile k liye play store se "go keyboard" download karen
@fuzailofficial7862 жыл бұрын
السلام علیکم میی ان پیج 3.1 استعمال کرتا ہوں ایک پریشانی پیش آرہی ہے انڈر کامز عبارت بائیں طرف ہو گئی ہے ایڈجیسٹ نہیں ہو رہی۔اس مشکل کا حل بتا دیں۔پلیز
@rizwanazad55052 жыл бұрын
محترم مجھے یہ بتائیں کہ ان پیج 3 میں کھڑا زیر کس بٹن کے ذریعہ لگائیں گے، دوسرا سوال یہ ہے کہ آیت کے آخر میں دائرہ کے اندر آیت نمبر کیسے ڈالیں۔
@aadilganie61182 жыл бұрын
Can you help me in one problem please how to write تہ but like ta with triangular ha
@munirmuhammadi67 Жыл бұрын
محترم زیرزبر اعراب نہیں یہ حرکات ہیں اعراب اور چیز ہے