ڈاکٹر صاحب نے ھر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا چاھے ایٹمی پروگرام شروع کر کے ھو یا مشرف دور میں معافی تلافی ھو بہت بڑا احسان کرگئے اس احسان فراموش قوم پہ
@kiranakbar83973 жыл бұрын
Sahi frmayaa
@milestoneacademy42575 ай бұрын
@@KeenAble1kon dramey kr raha hai
@hakeemayyubquershi62363 жыл бұрын
∆آہ! آخر چلا گیا اللہ کی رحمت میں "عظمتوں کا مالک ڈاکٹر عبدالقدیر خان"، محسن_اعظم رہے گا ہمارا، کرتا رہے گا ہر پاکستانی ان کی عظمتوں کو سلام۔ "ایوب" اللہ تعالیٰ محترم ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ دعاگو اور شریکِ غم پاکستان۔ حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی۔
@rehanawan55523 жыл бұрын
اللّه ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے
@Syeda_Jaff3 жыл бұрын
عمر بھر سنگ زنی کرتے رھے اِہلِ وطن یہ الگ بات کے دفنائیں گے اٍعزاز کے ساتھ ھم کو اُس شہر میں تعمیر کا سودا ھے جہاں لوگ معمار کو چُن دیتے ھیں دیوار کے ساتھ 🙏
@shariqinfo80153 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب کو پتہ نہیں کے کس ٹاپک لائن پر چلنا ہے بات اتنی گھومادتے ہیں کے پتہ کا مفہوم اور موضوع غائب ہوجاتا ہے
@ShahAlam-eg9vy3 жыл бұрын
HE IS SPECIALIST IN "CIRCLING"
@khalidsiddiqui623 жыл бұрын
سارے چکر باز ھیں ۔ بتاتے کچھ ھیں پروگرام میں کچھ اور ھی ھوتا ھے ۔ پتہ نہیں موت کے بعد اللہ کو کیا جواب دیںگے۔ یہ ھی نہیں 99% سب ھی ایسے ھیں
@mwaqar83053 жыл бұрын
Bilkol sahee kahaa aap nay...
@khalidshamsi89793 жыл бұрын
بالکل صحیح کہا سوال کہا ھا ھے اور جواب کیا دے رھا ھے
@shaziayasir17223 жыл бұрын
Agree
@talatiqbal18563 жыл бұрын
انا لله و انا اليه راجعون. الله پاکستان کے محسن ڈاکٹر عبد القدیر خان کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائیں۔ آمین
@rukaiyasajjad42543 жыл бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@fatehmuhammadkhera8853 жыл бұрын
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ○ اللہ تعالی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے - آمین یا رب کریم
@azranaz37233 жыл бұрын
Ii7i
@azranaz37233 жыл бұрын
888
@azranaz37233 жыл бұрын
>i8
@azranaz37233 жыл бұрын
>
@ijazmahmood56613 жыл бұрын
Allah Pak Bless Dr Abdul Qadeer Sahib and Rest Him In Jannah. Ameen
@MuhammadAsif-dy5ol3 жыл бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ۔ اللہ کریم ان کی کامل مغفرت فرماے اور ان کی اگلی تمام منزلیں آسان فرماے۔ امین یاربالعالمین۔
@HappyMomentsHM3 жыл бұрын
"""دنیا کاسب سے بڑاسچ""" *كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ*
@qaririfatmahmood67343 жыл бұрын
کل من علیھا فان
@bigbiig28843 жыл бұрын
Dr kabar khan aafiya ka Dalaal Lal masjid ka katil missing katil muasharrf khan vardi army par Lanat Lanat muasharrf yahooudi Dalaal us ka Dalaal muasharrf par Lanat Lanat
@mirzanafis21413 жыл бұрын
اللہ محسن پاکستان کے درجات بلند کرے
@appleoranges97723 жыл бұрын
محسنِ پاکستان، محسنِ دنیاِ اسلام، جناب ڈاکٹرعبدالقدیرخان صاحب رحمتہ الله اس دارفانی سے کوچ کرگئے- یاالله تیرے کرم سے اس عظیم شخصیت کا ان مٹ احسان ملتِ اسلامئیہ کی آیندہ آنے والی نسلوں پر رہے گا - یَاربّ یَااللہ تو اپنی اس عظیم ھستی محسنِ پاکستان کے دراجات بلند اوراِس پراپنا خاص کرم فرما دے- یَاربّ تجھ سے دعا ہے تواس ہستی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین - اِس قُوم کومحسنِ پاکستان، محسنِ دنیاِ اسلام، جناب ڈاکٹرعبدالقدیرخان صاحب رحمتہ الله جیسیِ عَالیٰ ظَرف مَعیاری ہَستیاں، قابلِ فَخر، قابلِ احتَرام کَھرے سچّے لُوگ، اپنیِ جَان سے زیَادہ اِس مُلک و قُوم سے سچّا پیار کرنے اورسچّا پِیار دینے وَالے یہ مُحسن، یہ قابلِ ستَائش، قَابلِ قدّرعظِیِم دوُراندیش بُزرگ اوراُنکی صُحبت، اب مُلکوں مُلکوں ڈُھنڈو - نہیں مِلیں گی- یَاربّ یَااللہ اِس مُلک اوراِس یتیم قُوم پراپنا خَاص رَحم وکَرم فَرما دے - آمین ثمہ آمین
@aamirazam33503 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد من سب نبیا فقتلوہ
@BeSimple7283 жыл бұрын
پاکستان کے سچے ہیرو کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@adnan.2873 жыл бұрын
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو میں سلام پیش کرتا ہوں اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@rafikhokhar33193 жыл бұрын
اللہ رب العزت محسن پاکستان جناب محترم ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@tanweerhussain12993 жыл бұрын
We LOST PAKISTANI Hero. May GOD ALMIGHTY BLESS HIS Soul. The most BELOVED person in Pakistan.
@sportsworldandtours51973 жыл бұрын
All decisions made by general Masharaf were to protect Pakistan and Dr QADIR Sahib May Allah grant him higher status in JANAT Ameen
@muhammadfaizan37783 жыл бұрын
اچھا ہوا کہ آپ انتقال کر گئے۔۔۔۔ ہم سے یہ تذلیل دیکھی نہ جاتی تھی
@afrozahmed58943 жыл бұрын
Thats not nice
@saeedraja59033 жыл бұрын
We are shamelessly..talking about..Dr Qadeer..after his departure..we...the judiciary and establishment both responsible for the disgrace of this great man. .
@dunirahkhan88693 жыл бұрын
Foj kesay zemdar hai wo to khud imran khan ke ek sign ka intezar kar rehi hai. Rehi bat Musharraf ki to mera dawa hai k afiya sadiqi ko Musharraf ne hawala nahi kiya. Ye sab america india aur ghanni haqumat ka drama hai. Musharraf ne sirf qabol is liye kiya agar asa na karte to pakistan na rahta. Ounko afiya sadiqi ke utane k bad pata chala. Wo bebas the kiu ek tarf sara mulk aur ek tarf ek aurat to choice mushkil hoti hai. Bahasiyat sarbarh ki. Khud to dekha tha tv pe nawaz shareef ne kya kiya tha ounke sat. Musharraf ko aaj log galiyan dete hain par uske zamne mai awam ko sab se zaiyda releef mila. Musharraf ke sat isi ko bhi badnaam kiya gaya k us ne utaya hai jo k sach nahi hai.
@pervezmuhammadamin19893 жыл бұрын
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.. بہت افسوس.. اللہ پاک مرحوم کو مغفرت نصیب فرمائے ، درجات بلند فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے .. آمین آمین یارب العالمین ثمہ آمین🤲 اہل خانہ سے تعزیت 😢
@aliawan78053 жыл бұрын
Ameen
@khalidmehmood-sc6ps3 жыл бұрын
آپ کی بات اب ہمیں واضع اور سمجھ نہیں آتی کیونکہ آپ آدھی لائن تو اونچی مناسب آواز میں بولتے ہیں اور آدھی لائن اپنے منہ میں ہی بڑ بڑا کر بولتے ہیں
@mirzaasad16883 жыл бұрын
دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔۔۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
@i.a17913 жыл бұрын
Aik Darwaish aik Mohsin E Pakistan Dr. Qadeer sab. Allah pak in ki maghfirat farmaye Ameen. Hum maqrooz hain Dr sab k
@ghaziabdullah94683 жыл бұрын
یہ تو پوری ہسٹری بتانے لگ گئے۔کام کی بات پے آؤ
@mohammedvlogs19783 жыл бұрын
رودییداد خان ساب پکے دوست ہیں ڈاکٹر صاحب کے اللہ تعالیٰ صحت دے دونوں کو ۔اور جنت میں داخل کرے ڈاکٹر قدیر صاحب کو آمین
@abdulraufyoussuf55923 жыл бұрын
جی ڈاکٹر صاحب مجھے آپ کا اس وقت کا پروگرام اچھی طرح سے یاد ہے اور آ پ کے پروگرام کا آغاز ہی بہت زبردست تھا. اور آپ نے بہت دکھ کے ساتھ ڈاکٹر صاحب سے معافی مانگی . اللہ پاک آپکو سلامت رکھیں (آمین)
@khurramshehzad786kotbhaikh93 жыл бұрын
achy log humesha zinda rehty hein par humari riyasat ny acha nahi kiya dr abdull qadir sahb sy Allah pak janat me ahla makam ata farmay ameen
@shidaerane52163 жыл бұрын
Allah SWT wiil Bless the soul of Abdul Qadir 🤲🤲🤲
@mA-eo1qu3 жыл бұрын
ھم بہت دکھی ھیں افسردہ ھیں۔کہ ایک محسن پاکستان اور ملت اسلامیہ کے محسن ھم سے بچھڑ گئے۔۔اللہ پاک انکی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔۔۔۔ دکھ ھے کہ انکی جو اعلی درجے کی بے قدری کی گئی۔۔مصداق۔اسکے،،، زندہ ھیں تو جینے کی سزا دیتی ھے دنیا،، مر گئے تو قبروں کو سجا لیتی ھے دنیا،،
@yasirmehmood66693 жыл бұрын
Allah pak unki maghfirat Krien r Darjaat buland farmay, Ameen
@muneezanoor81773 жыл бұрын
Dr Abdul Qadeer sacrificed first by bringing the nuclear knowledge to Pakistan leaving his settled life in the West!! It is because of him that we are able to ignore all threats with courage.. Second time he sacrificed again for his unconditional love for Pakistan when he shouldered the responsibility of spreading nuclear arms in the world…. Thus saving Pakistan twice in one lifetime… May he be granted a place close to our beloved prophet in Jannat ul firdaus Aameen
@imranumar21473 жыл бұрын
🇵🇰Pakistan Zindabad aur Dr. Abdul Qadeer Khan saheb Zindabad. Qaid e Azam ke baad Hama Qowmi hero haen.
@sarahmuneer36663 жыл бұрын
Doctor Abdul Qadeer Khan The Greatest Hero Of Pakistan 🇵🇰 A True Patriotic Pakistani May Allah Grant Him The Highest Place In Jannat Ameen Suma Ameen
@mrafique63023 жыл бұрын
انا لله وانا اليه راجعون اللهم اغفر لها وارحمها واسكنها الفردوس الأعلى يارب العالمين بڑا ہی دکھ ہوا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی موت کا
@maple8563 жыл бұрын
A true hero of Pakistan. May Allah grant the highest place in Jannatul Firdaus. Ameen
@saleemrana99303 жыл бұрын
Dr Qdeer Khan is National Hero. May Allah Tala Grant him Jinat. Shahid Masood is beating around the Bush.
@zmmobail8753 жыл бұрын
Pakistan zinda abad Pak fouj zinda abad Imran khan zinda abad
@Gj-et5xm3 жыл бұрын
بیرون مُلک جو پڑھے لکھے پاکستانی ہیں وہ اپنی اچھی زندگی چھوڑ کر پاکستان جا کر مُلک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں وہ یہ فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں کیوں کہ پاکستان میں اُن کا حشر وہ ہی ہو گا جو ڈاکٹر قدیر کا ہوا ہے
@muhammadyousuf66653 жыл бұрын
M, yousaf malaysia mashallah,Dr, Abdul qadeer khan very good ok g,📝📝📝
@ejazulhaque47403 жыл бұрын
موشرّف دور میں معافی مانگی تو ڈاکٹر شاہد کو آج کسے یاد آگیا
@maroofahmed31733 жыл бұрын
پاکستان کی موجودہ حکومت ، اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ میں اگر ذرا سی بھی غیرت ھو گی تو وہ پاکستان کے ایٹم بم کا ذکر اپنی زبان پر نہیں لایں گے ان سب میں سے کسی نے نہ قدیر خان کی بیماری میں عیادت کی اور نہ ھی جنازے میں شرکت کی
@Dastaweez3 жыл бұрын
مشرف نے اس ملک کا سودا كيا اور لوگ اسے ہيرو مانتے ہیں؟ کيوں
@saqibsaab96193 жыл бұрын
جن لوگوں نے یہ کا م کرنے پر مجبور کیا،،،،ان کو اس کی یہ ہمت کیسے ہوی،،،اس کا ازالہ ضروری ان کی زندگی میں ہونا ضروری تہا،،مگر،پہلے نہ ہوسکا تو اب ،ضروری ہے،،،
@sanafaiz10963 жыл бұрын
Dr.Abdul Qadeer Khan ,Sattar Eidi and Lt.Gen. Hamid Gul Both are greatest three Pakistani born after Jinnah
@pakistanlover93053 жыл бұрын
شاہد مسعود صاحب ایک جملہ بھی ٹھیک سے نہیں بول پاتے ہیں۔۔
@blazingsword12943 жыл бұрын
After Quaid-i-Azam, his services will be ranked highest and remembered as a true Hero / Pride of Pakistan. MayAllah bless him with the highest ranks in Jannah. The nation should take revenge from enemies for his uncomfortableness in Pakistan. I am also ashmed that this person is not rich and noora generals are richer than this person.
@haqparast33813 жыл бұрын
تاریخ ڈاکٹر قدیر خان کو ہمیشہ اچھے الفاظ یاد رکھے گا
@samiasarfraz68533 жыл бұрын
سرکاری اعزاز ایسے ہوتا ہے صحافی مافیا درخواست ہے کہ لوگوں کو بے وقوف بنانا چھوڑ دے دنیا اتنی ترقی کر چکی ہے ہمارے لوگ بیوروکریٹس جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ ثابت کرنے اتنے آگے نکل جاتے ہیں اللہ کی پناہ 🤦♀️یہ بھول جاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے کندھوں فرشتے مقرر کر رکھے ہیں جو جو سب کچھ لکھ رہے ہیں اللہ سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@m.imtiazqadri51143 жыл бұрын
پاکستان کے دو دُشمن ایک اندرونی اور ایک بیرونی ہے ایک بھارت اور دوسرا نون لیگ (جہالت)
@asmaijaz20173 жыл бұрын
Dr A.Q Khan ko hum wo respect ni de saky jo wo deserve karty thy . RIP
@drmaqbool26573 жыл бұрын
ڈاکٹر قدیر خان صاحب نے قوم سے معافی مانگی اور مشرف کے سامنے جھکے اسکے دباؤ میں آگئے حالانکہ سچا اور کھرا ادمی ظالم اور جابر حکمران کے سامنے جھکتا نہیں
@hameddbibinasirmahmood47653 жыл бұрын
ALLAH DR ABDUL QADEER KHAN KO JANNAT UL FERDOOS MAIN JAGAH DE AAMEEN YA RABBAL AALEMEEN
@saulatjamil30443 жыл бұрын
Dr AQ khan bohat azeem insan thay Pakistani qaum un se muhabbat krti hy Allah un ko jannat mein aala muqam ata kray ameen suma ameen
@abdulsamadkhan49673 жыл бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون,
@Showingtruth13 жыл бұрын
😭😭😭 hum Dr qadeer khan ko itni mohabat nahi de sake jitna kaam unho ney hmare liye hmare pakistan k liye kiya
@taharauf69983 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے آمین یہی ھم سب محب وطن پاکستانیوں کی دعا ہے اب سب اپنے پروگراموں کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے فضول بکواس کرتے رہیں گے یہ ہوگیا ،وہ ہوگیا،یہ ہوتا تو وہ ہوتا، اگر اتنی تکلیف اب ہو رہی ہے تو کچھ کرنا تھا کم ظرف اور نیچ لوگ بہرکیف ڈاکٹر صاحب جیسے لوگ قسمت والے ہوتے ہیں جنہیں اپنے ملک کی مٹی اور پورے ملک کی دعائیں ملتی ہیں یہ بات بھگوڑے اور غدار وطن نہیں جان سکتے
@gazalafaiz84663 жыл бұрын
Allah Pak Dr❤ Abdul❤ Qadeer❤ Khan ❤ko Jannat ul Firous💞 mai aala 💕aala💕 tareen mukam💟 aata kerein Ameen💗 suma Aameen💖
@saqibsaab96193 жыл бұрын
ایک باغیرت قوم کو یہ زیب نہیں دیتا تہا،،،جو ہم نے کیا،،،،اس کا ازالہ کیا جانا ضروری ہے،،،،،کہ عبدالقدیرمرحوم جیسے نابغہ روزگار کو ایسے کام پر مجبور کیا گیا ،،،،،جس سے بڑہ کر اور کوی ذلت کوی نہیں،،،تہی،،،،ازالہ ضروری ہے،،،جیسے بہی ممکن ہو،،،کیا جاے،،
@angeliclove58643 жыл бұрын
ACHA and Sach insan whoi hota hy jis k duna se Jany k bad b log izat karen
@bashirkhan47053 жыл бұрын
Acha na hota to nawaz choor ke thara london may choori kay flate may hota
@muhammadahmadali17173 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ جنابِ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی بےحساب مغفرت فرمائے درجات بلندی کی دعا ہے آمین آمین
@rehmanmukarram76853 жыл бұрын
Alwada Mosinee Pakistan Alwada Dr, AQ Khan Sahib (RIP)
@zulifiqaranwar41183 жыл бұрын
Mohsin Pakistan Respected Dr. Abdul Qadir Khan, may Allah bless him and grant him a high position in Paradise, may his ranks be elevated, long live Pakistan
@aqilmrhan3 жыл бұрын
Thank you, Dr. Abdul Qadeer Khan, Your creativity, the work of sacrifice and dedication in the most difficult and troubled times of a divided nation after the 1971 war, will be an inspiration to the nation and to millions of us for generations to come. The constant effort to achieve a lot for nation is incredibly impressive. He was a remarkable man, and his intellect and determination are an example to the nation. He blessed the nation with his presence as a great hero of science and technology, an ideal sign of victory for the nation's highest technological achievements. Thanks again for everything. May Allah Subhanahu Taala give his soul a place in Paradise. Aameen!
@scorpiosam99943 жыл бұрын
Pervez Musharraf took the best decision in the interest of Pakistan.
@wamiqhussain53953 жыл бұрын
اس بات پر کسی کو شک نہیں ھونا چاھئے کہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام ضرور ملا ھوگا ان کو جو مقام حاصل تھا وہ اپنے رشتے داروں کو بہت کچھ دلاسکتے تھے لیکن ان کے سگے بھائی ناظم آباد میں مدینہ مسجد کے پاس رہتے تھے یہ 1990 کی بات ھے انکے پاس موٹر سائیکل تک نہ تھی۔ میں نے اپنی آنکھوں سے ان کو سائیکل پر آتے جاتے دیکھا ھے ہزاروں سال قوم اپنی بےبسی پہ روتی ھے بڑی مشکل سے ہوتا ھے عبدالقدیر کوئی پیدا
@muhammadnaveedali45813 жыл бұрын
Allah SWT Dr AQ Khan ko jannat mein ala makam ata kra Ameen
@rahatkarim72243 жыл бұрын
Dr sahib ,it was a good step you took that you apologise from our side to dr aqkhan,we should be so grateful to you for doing that,jazakallah
@umairlone30573 жыл бұрын
محسن پاکستان عبدا لقدیر خان زندہ باد ، آئین شکن خوامخواہ محب وطن مردہ باد
@FarooqKhan-ht6rk3 жыл бұрын
آج کل منتشر دماغ کے ساتھ ڈاکٹر صاحب موضوع کی گرفت کھو دیتے ہیں
@khatoonsalma49423 жыл бұрын
Doctor qadeer khan is our hero forever may Allah bless you in jannatulfirdous ameen 🇵🇰🍯🇵🇰🍇🇵🇰
@sharrzkhan21483 жыл бұрын
DR, Qadeer Khan the Legend one in the millions .
@imranMalik-lc5mr3 жыл бұрын
CONGRATULATIONS! ...EXCELLENT PROGRAM IN REMEMBERANCE OF DR QADIR...
@amlaghari84043 жыл бұрын
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَکْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُبِالْمَائِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا کَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ( یا اللہ اس کو بخش اور رحم کر اور اسے عافیت عطا فرما اور اسے معاف فرما اور اس کے اترنے کو مکرم بنادے اور اس کی قبر کو کشادہ فرما اور اسے پانی برف اور اولوں سے دھو دے اور اس کے گناہوں کو اس طرح صاف کر دے جیسا کہ سفید کپڑا میل کچیل سے صاف ہو جاتا ہے اور اسے کے گھر کے بدلے بہتر گھر عطا فرما اور اسے جنت میں داخل فرما اور عذاب قبر سے بچا اور جہنم کے عذاب سے بچا...دعا گو عبدالمالک لغاری
@musawirafridi96533 жыл бұрын
پاکستان کو فائدہ دیا اس لیے معافی مانگا
@justsmilekeepsmile17183 жыл бұрын
hm aik mohsan kush qoam hein .. hm n QaidAzam ,Fatima Jinnah , bhoto, yani k hr us bnday ka hashr nshr kr k chora , jis n b is qoam ya mulk k liy koi acha kaam kia
@raufmir44293 жыл бұрын
اب کیا فائدہ ۔ نہ کوئی تصدیق کر سکتا ہے ۔ اور نہ تردید ۔ اب تم بتاو تمہیں کیا کہا جائے ۔۔۔
@SyedAZafar-ji9gm3 жыл бұрын
Ibnul waqt.
@MuhammadArshad-gd5vc3 жыл бұрын
عوام کے پلے کچھ نہیں پڑا سارا وقت فضول کی باتوں میں نکل گیا۔۔۔۔۔
@ahmedkeerio20513 жыл бұрын
I am long time your fan. This Time it is very disappointing. You show the art of keep talking for 10 minutes about virtually NOTHING. How Musharaf disgraced Qadir khan & Pakistan, no body wil dare to expose fully. Even some shamlessly claim that how Musharaf saved Dr sahab from USA.
@shehnaznano54223 жыл бұрын
کیا عدالت کو یہ باور میں کرا پاؤں گا ہاتھ تھا اور کسی کامیرے دستانے میں
@ecstaticytin3 жыл бұрын
یہ وہی ڈاکٹر شاہد مسعود ہے جس نے آ ج سے دو سال پہلے کہا تھا کہ عمران خان حکومت اور چوروں کے درمیان چالیس نہیں پچاس نہیں بلکہ ستر ارب ڈالر کی ڈیل ہوگئ ہے 😂
@Paaki23 жыл бұрын
Dr abdul qadeer khan...alvida ..ALLAH aap ko jannat mey Alaa darja Ata farmaye Ameen.... musharraf kabhi apne is ganday kam pe nahi bakhshaa jaye ga .
@zfriendlybiz3 жыл бұрын
آئیں بائیں شائیں صرف ٹائم کا ستیاناس نہ بنایا کرو اگر کوئی بات نہ ہو.
@shehnaznano54223 жыл бұрын
انہیں ملک کی خاطر مجبور کیا گیا
@aligadelaide91863 жыл бұрын
Very good footages historical
@DigitalLinks993 жыл бұрын
اج اسی ایٹم بم پر اکڑتے ہیں ۔
@shirazahmedkhan11123 жыл бұрын
Ameen.
@appleoranges97723 жыл бұрын
محسنِ پاکستان، محسنِ دنیاِ اسلام، جناب ڈاکٹرعبدالقدیرخان صاحب رحمتہ الله اس دارفانی سے کوچ کرگئے- یاالله تیرے کرم سے اس عظیم شخصیت کا ان مٹ احسان ملتِ اسلامئیہ کی آیندہ آنے والی نسلوں پر رہے گا - یَاربّ یَااللہ تو اپنی اس عظیم ھستی محسنِ پاکستان کے دراجات بلند اوراِس پراپنا خاص کرم فرما دے- یَاربّ تجھ سے دعا ہے تواس ہستی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین - اِس قُوم کومحسنِ پاکستان، محسنِ دنیاِ اسلام، جناب ڈاکٹرعبدالقدیرخان صاحب رحمتہ الله جیسیِ عَالیٰ ظَرف مَعیاری ہَستیاں، قابلِ فَخر، قابلِ احتَرام کَھرے سچّے لُوگ، اپنیِ جَان سے زیَادہ اِس مُلک و قُوم سے سچّا پیار کرنے اورسچّا پِیار دینے وَالے یہ مُحسن، یہ قابلِ ستَائش، قَابلِ قدّرعظِیِم دوُراندیش بُزرگ اوراُنکی صُحبت، اب مُلکوں مُلکوں ڈُھنڈو - نہیں مِلیں گی- یَاربّ یَااللہ اِس مُلک اوراِس یتیم قُوم پراپنا خَاص رَحم وکَرم فَرما دے - آمین ثمہ آمین
@cloudmobile53953 жыл бұрын
Allah app ko jannat ka aala makam de ! App ne na sirf Pakistan balke ummate muslima pe ehsan kiya !
@gurditasingh15763 жыл бұрын
Allah pakan pak us ke parwar ko subir or baxe .bohit dukh hua
@MuhammadZubair-gf6rg3 жыл бұрын
SALUTE TO DEFENDERS OF PAKISTAN.
@dr.riffatsohail20623 жыл бұрын
Dr Sahab plz clear baat kia kerain.Gol mol samagh nahee ati
@janjeesumbal75533 жыл бұрын
Dr sahib kamal kr dia bhut baray shakhs ko ly ay Dr Sumbal
@tanveerhussaingujjar68363 жыл бұрын
He was really great man Allah pak give him janah ameen
@shoaiburrehman16073 жыл бұрын
Allah kareem janat my jagha dy
@markhor20443 жыл бұрын
💞
@khankhan10093 жыл бұрын
jazaakAllahkher !!!
@moldoparkan16773 жыл бұрын
Qadyani, Mirzai Musharaf insulted, disgrace Heroe of Pakistani nation , Dr Abdul Qadeer Khan RH. He also put General Hamid Gul RH in prison.
@aliwatch54463 жыл бұрын
pak army zinda bad imran khan zinda bad
@aligadelaide91863 жыл бұрын
Dr Shahid looks so handsome without moustaches!
@muhammadsaad21993 жыл бұрын
Moustache nahi thi aur baal bhi nahi tha😂
@shaikhkamal44413 жыл бұрын
Musharraf did good with him.
@visantparkash3843 жыл бұрын
He was such a good and competent person. May Allah forgive him, and award him a high place in Jannah, Ameen.