Рет қаралды 3,415
کراچی کے مہنگے ترین علاقے ڈیفنس کے رہائشی کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کو سالانہ کروڑوں روپے ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ لیکن گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں کے بعد ان علاقوں میں کئی دن تک پانی کھڑا رہا اور بجلی کی فراہمی بھی منقطع رہی۔ ڈیفنس کے رہائشیوں کے مسائل کے بارے میں جانتے ہیں سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں