مظلوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کے جیل میں بیس سال سے زیادہ عرصہ گزاری ازادی کے نعمت سے محروم پاکستان اور عالمی دنیا کی انسانی حقوق اور خواتین حقوق کے اداروں پر سوالیہ نشان نگران حکومت پاکستان ارمی چیف سٹاف isi سربراہوں چیف جسٹس اپ کو اس مظلوم پاکستانی بیٹی بہن ہونےکی حیثیت سے کچھ حق بنتا ہے ریمنڈیوس امریکی سے ایا اور اپنے ملک پاکستان اور اپنے گھرلاہور میں تین بندہ قتل کیا نہ دشتگرد اور نہ مجرم اور پاکستان میں مہمانوں کیطرح وقت ہی گزارہ صحیح سلامت امریکی حوالہ کیا اور یہ مظلوم اپنے ملک پاکستان اٹھاکر بڑی دہشگرد اور بڑی مجرم نہ انسانی حقوق نہ خواتين حقوق چیف جسٹس پاکستان جس نے حوالہ کیا یا حوالہ کرنے مدد کی تو ان کو سخت سزا دی جاے یہ پاکستان ایین اور قانوں کے ساتھ غداری اور خلافورزی ہیں