Рет қаралды 301,706
صالح بیوی اوراولاد کیلئے انمول قرآنی دُعا
رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَالِلْمُتَّقِیْنَ اٍمَامًا
اس دُعا کو پڑھنے والے کی اولاد کو نیک بنائے گا، باصلاحیت،عقلمند،زیرک، ذہین فطین ،خوبصورت اورماں باپ کا فرمانبردار بنائے گا۔یہ دُعا ہرقسم کی مردانہ ،زنانہ بیماریاں اورمسائل کے لیے لاجواب ہے۔گھرمیں بچے لڑائی جھگڑے کرتے ہو یا میاں بیوی، یا والدین یہ دُعا یہ جھگڑے ختم کرواتی ہے۔اس دُعا کواپنی ہرنماز (فرض نماز، سنت، موکدہ، نفل ) میں رب اجعلنی کے بعد پڑھیں ۔