This video is about to share complete analysis of rabbit farming industry in pakistan. every farmer should must watch this video carefully. video credits: ADil Khan Call/ Whatsapp: 03160330033
Пікірлер: 20
@irfanullah96112 жыл бұрын
Sir zabar 10
@falakshairchohdry57332 жыл бұрын
میرے بھائی ہر چیز کو انسان نے موڑیفیڈ کر کے پیداوار تو بڑھا لی لیکن انسانی صحت پر جو اثرات ہوے اس کو نہیں دیکھا لاکھوں نئی بیماریاں پیدا ہوئیں۔ پوری دنیا اب آرگینک کی طرف آ رہی ہے لیکن ہم دیسی خوراک چھوڑ کر نقصان دے چیزوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں
@saferabbitfarmspvtltd90802 жыл бұрын
جی محترم جس تیزی سے آبادی بڑھ رہی ہے اور زرعی زرائع کم ہورہے ہیں تو انسان نے لازمی بہتری کی طرف جانا ہے اور اور نئے ذرائع بھی پیدا کرنے ہیں۔۔اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ ذرائع صحت کے اعتبار سے اور حرام حلال کے اعتبار سے ٹھیک طریقے سے ہورہے ہیں یا غلط طریقے سے۔۔جیسے برائلر مرغی میں مسئلہ نہیں بلکہ برائلر مرغی کے ناقص خوراک اور خطرناک ادویات میں مسئلہ ہے۔۔برائلر میں کمال ہے کہ کم خوراک کے ساتھ اچھا وزن دے سکتے ہیں لیکن یہ پھر انسانوں تک بات ہے کہ وہ خوراک کس طرح کی دیتے ہیں۔۔شکریہ
@sajiddildar13702 жыл бұрын
Kash multan me bhi rabbit farming successful hoti
@saferabbitfarmspvtltd90802 жыл бұрын
جی محترم ہماری بھی خواہش ہے۔۔ملتان سے بہت سارے دوست ہیں جو ارادہ رکھتے ہیں لیکن موسمیاتی شدت کی بدولت انکو منع کرتے ہیں۔۔
@rabiatahir1402 жыл бұрын
ماشا اللہ بہت اچھے انداز اور متاثر کن تبصرہ تھا یقینی طور اس سے سب مستفید ہوئے ہونگے۔
@saferabbitfarmspvtltd90802 жыл бұрын
شکریہ ڈاکٹر صاحب
@Alikhan-kl3nu Жыл бұрын
agr kisi ko fancy rabbits chahey tu bata dy
@lahoreshop1242 жыл бұрын
bhi german giant ke 1 month ka babies ki kya price h
@saferabbitfarmspvtltd90802 жыл бұрын
ایک مہینے کے بچے کے عمر میں سیل پرچیز نہیں ہوتی۔۔کم سے کم دو مہینے عمر کے بچوں کی قیمت تیس ہزار سے پینتیس ہزار روپے فی جوڑی ہے۔۔
@inamkhan71052 жыл бұрын
خوشحال شوم چی پہ خیبر پختون خواہ کئ داسے ادارہ ھم شتہ اللہ دی نور ھم کامیاب کہ رورہ🤲
@saferabbitfarmspvtltd90802 жыл бұрын
مننہ رور جانہ۔۔اللّہ دی مونگ ٹولو تا رزق حلال او خوشحالی رزق ورکی۔۔آمین
@adiliqbalrjpt92602 жыл бұрын
ماشااللہ اللہ تعالی برکت دے
@saimaabrar17862 жыл бұрын
MashaAllah AllahPak barkat dai main Lahore se hon or rebit Palna chahti hon shoq hai but is kam ko kam shuro Karne k liye Kita sarmya kam se kam mai ho sakta hai
@saferabbitfarmspvtltd90802 жыл бұрын
بہتر ہے آپ چھوٹے اور سستے خرگوشوں سے شروعات لیں جس سے اپکا تجربہ ہو اور پھر کام کو سمجھنے کے بعد مہنگے یا زیادہ تعداد کے ساتھ یہ منافع بلش کاروبار شروع کرلیں۔۔
@saimaabrar17862 жыл бұрын
@@saferabbitfarmspvtltd9080 Bohat shukriya mukhlisana mashware Ka bhai SB main to samgi k jawab shayad ab na AAI Baher hal sasti bred kon si hogi mile gi Kahan se