Рет қаралды 159,286
Rabri Dudh Commercial Recipe Kare Apna Karobar | Rabri Street Food Recipe By Cooking With Zain
ایک کلو دودھ کی ریسپی
Milk 1kg
elaechi. 1
Sugar. Dard cup 330 grm
Khoya. 125grm
Water 2cup
Ice cream powder 3tbs
Corn flour. 1
Colour. 1pinch
Gond katira. 15grm
Tokh malanga 10grm
Kulfa esance 2drop
Barfi 1piece
جتنی گرمی پڑ رہی ہے اس گرمی نے برے حال کیے ہوئے ہیں کچھ بھی کھانے کو دل نہیں کرتا صرف یہی دل کرتا ہے کہ ٹھنڈے مشروب پیے جائے تو آج میں آپ کے ساتھ ربڑی دودھ کی کمرشل طریقہ سے تیاری کی ریسپی شیئر کی ہے اور ساتھ میں ایک کلو دودھ کی ریسپی بھی ڈسکرپشن میں دے دی ہے یہ ربڑی دودھ کی ریسپی ہمارے علاقے کی ایک بہت ہی مشہور و معروف بیکری کی ہے اس ریسپی سے آپ اپنا کاروبار بھی کر سکتے ہیں اور بہت اچھے پیسے کما سکتے ہیں یہ کافی پروفٹ والا کام ہے 15 کلو دودھ سے 40 کلو تک ربڑی تیار ہو جاتی ہے آپ اس کو گھر پر بنا کر بھی انجوائے کر سکتے ہیں اور اتنی گرمی میں اتنا مزیدار ٹھنڈا ربڑی بنا کر خد بھی انجوائے کریں اور اپنے چاہنے والوں کے ساتھ بھی شئیر کریں
Rabri Dudh Commercial Recipe Kare Apna Karobar | Rabri Street Food Recipe By Cooking With Zain