Mashaallah Hozoor Aqqa kareem Raouf o Raheem SAW k sadqay hum sabko etaba e shekh atta farmay amin soma amin
@choudhrywaris2103 ай бұрын
کیا کہنے ہیں آپ کہ جناب ❤️ ودھیا جی
@choudhrywaris2103 ай бұрын
وااااااااااااااااااااااااااہ جی وااااااااااااااااااااااااااہ جناب وااااااااااااااااااااااااااہ 🙏🙏🙏🙏🙏 گرو ہی حقیقت ہے جی 🎉❤🎉
@allahrakha37944 ай бұрын
Awaaz Aur Lyrics Excellent 👍
@abidRomanaziz4 ай бұрын
Haq❤
@silsilaeshakooria12124 ай бұрын
کلمے کا نور دل میں نہ لایا تو کیا مزہ حق تیرے دل میں ہی نہ سمایا تو کیا مزہ کر کر کے سجدے ہوگئی کبڑی قمر تیری پھر بھی اصل نماز نہ پایا تو کیا مزہ افضل ہے لاکھ کعبوں سے مردِ خدا کا دل دل کو ہی کعبہ گر نہ بنایا تو کیا مزہ یوں ہوگئی تباہ عمر بس ڈھونڈتے اسے دل میں پتہ خدا کا نہ پایا تو کیا مزہ بے سود ہیں نمازیں تیری اور تلاوتیں سبھی اپنا نفس ہی پاک نہ کر پایا تو کیا مزہ گلیاں بازار مسجدیں گھر گھر سجا دیے دل کو ہی اپنے گر نہ سجایا تو کیا مزہ عمرے بھی کر کے آگئے حج بھی ادا کیا پھر بھی تو قابو دل کو نہ کر پایا تو کیا مزہ ہے داغ دار دل تیرا مردہ ہے یہ چمن ماتھا رگڑ کہ ملاٌ کہایا تو کیا مزہ سوتے ہوئے تو دیکھ یا بیدار ہو کے دیکھ کسی طرح بھی تو دیکھ نہ پایا تو کیا مزہ قرآن پڑھ کے قاری بنے حافظ ہوا کوئی پڑھ کے قرآن عمل نہ کر پایا تو کیا مزہ اے ارسلاں وہ دل میں ازل سے مقیم تھا خود میں پتہ خدا کا نہ پایا تو کیا مزہ سید ارسلان بخاری شکوری