شوق اگر تیرا ﷺ نہ ہو میری نماز کا امام میرا قیام بھی حجاب، میرا سجود بھی حجاب -اقبال
@muhammedshafiq80833 жыл бұрын
Subhan Allah.
@MuhammadShabanHussaini3 жыл бұрын
واه واه سبحان الله
@RoL663 жыл бұрын
بے شک
@shakeelidrisi52933 жыл бұрын
@@muhammedshafiq8083 Aa
@MuhammadAmin-re5ri3 жыл бұрын
آپ نے صحیح جوتا مارا ھے اس بدبخت کے منہ پر ۔
@israrhaq1998 Жыл бұрын
ما شاءاللہ زبردست بہت مدلل گفتگو ساری بات سمجھ آ گئی سمجھنے والوں کو
@karwaneaman69573 жыл бұрын
بھت خوب فرمایا مفتی صاحب نے
@marshad19362 жыл бұрын
سبحان اللہ بہت ہی دلیل اور محبت سے مسلہ سمجھا دیا ہے اللہ اکبر
@homoeopathicdrshakeelahmed78103 жыл бұрын
ماشاءاللہ حضرت مشکل ترین نزع کو بھت آچھے انداذ سے حل کر لیتے اللہ جزائے خیر دے
@mehfoozhakimi73613 жыл бұрын
Molana kie liye NABI KI IZZAT SE ZYADA APNE MOLVIYON KI IZZAT PYARI HAI TBHI TO KITNI GHATYA MISAAL PESH KI HAI...
@MuhammadAmin-re5ri3 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ جہنم میں جگہ عطا فرمائے ۔
@abutalhaahmad76882 жыл бұрын
@@MuhammadAmin-re5ri allah aap hidayat de
@ÂMrßëâST Жыл бұрын
Jhoot bol bol kar apni deonandi jaahil awaam ko bewaqoof banate han
@AsrarAnsari-cg7vf4 ай бұрын
@@ÂMrßëâSTtumko gusl Ka farj maloom h
@fazalurrehman15276 ай бұрын
MashaAllah Hazraat NY bohat aala wazahat farmaiy hy es maslay ki
@khursheedalam8194 ай бұрын
مفتی صاحب نے بہت ہی بہترین طریقہ سے سمجھایا ہے۔ مسلمانوں کو گرہوہ بندی سے بچنے کی سخت ضرورت ہے۔ کم از کم بریلوی، دیوبندی اور اہلِ حدیث فرقوں کو ایک ہو جانا چاہے
@rocksolidviews5406 Жыл бұрын
فخر ہے کہ تیری صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم آرزو میں جیتے ہیں ناز ہے کہ تیری صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ذات سے تعلق ہے
@Mannanmemon8653 жыл бұрын
ماشاءاللہ الحمدللہ اللھم زد فزد اللہ تعالیٰ آپکے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@mdmahfoozalam48383 ай бұрын
Hazrat aap ka mamnon wa mashkur hon ke aap ne ummat ko zodne ki koshish ki hai allah aap ko jazaye khair de
@AbdulBasit-pf5ly3 жыл бұрын
بہت خوب ۔۔۔اے اللہ پاک مفتی صاحب کو دنیا اور آخرت میں مزید بلند مقام عطا فرما۔ آمین یارب العالمین
@PaintingProfessional2 жыл бұрын
Aaaaaaaaaameeen summameen
@sallubhai9820 Жыл бұрын
سبحان اللہ کیا وضاحت فرمایا آپ نے واہ واہ جزاک اللہ
@jameelurrahmanalvi1393 жыл бұрын
حضرت صاحب اللہ آپ کو مزید حق بات کہنے کی توفیق دے ۔ آمین
@hassanakhan604017 күн бұрын
بالکل اعلی حضرت نے الکوکبة الشھابیة نامی کتاب کے آخر میں یہی لکھا ھے کہ شاہ صاحب شھید رحمہ اللہ کو کافر نہ کہا جاۓ مفتی صاحب کی زبردست وضاحت
@dr.mkwaqar50463 жыл бұрын
ما شاء آللہ ! مفتی صاحب آللہ آپ کو سلامت رکھے
@IQRAMAdRSSA3 ай бұрын
بہت اچھے طریقے سے سمجھایا جزاکﷲ
@muhibUlrehman3133 ай бұрын
بہت خوب ماشاءاللہ صحیح وضاحت کی
@hussainy73603 жыл бұрын
اپنی طرف سے کہانی بیان کر دی آپ نے رجوع نہیں کیا کسی نے اپنی طرف سے جو دل چاہے کہانی سنا دو کمال ہے سر
@AsrarAnsari-cg7vf4 ай бұрын
Ye bolo ki Jo tum sunana chahate the wah Nahi bole hain😊
@adnankhanzai3 ай бұрын
Bilkul sahi baat hai apni taraf say baat ko ghuma deya jabkay yeh tu sirf ek ebarat hai in logo na or bhi kitabo may ghustaki ki hai kai jaga
@AsrarAnsari-cg7vf3 ай бұрын
@@adnankhanzai apani kitaben parh li Hai tumane
@saeedmolvi3 жыл бұрын
Hazrat ko Allah salamat rakhen....behtreen jawab dete hen hazrat.....
@IbadUrRahman-kp9ro4 ай бұрын
واقعی مولانا بھت بڑا عالم ھے ❤
@talibdardi87793 жыл бұрын
Alla hazrat to Mashallha Mashallha Mashallha keya bate he bohat bary ashiq rasool he
@ahmediqbal84163 жыл бұрын
Iss ne jhoot bola hai ala hazrat ne koi fatwa wapis nahi lia
@shamdarkhan170713 күн бұрын
سبحان اللہ زبردست
@EisaCh-gh7mv3 ай бұрын
ISHQ O MOHABBAT ALA HAZRAT ❤❤
@saeediqbalmetla86243 жыл бұрын
Masha Allah hazrat ji Allah pak aap ko jazaiy khair dy
@mugheesurrahman53493 жыл бұрын
واہ واہ واہ مفتی اعظم امریکہ زندہ باد، کیا خوبصورت انداز سے مدلل گفتگو فرمائی آپ نے 👍❤💝💖
@RahamTV3 жыл бұрын
الحمد لله💖 Thanks for your love 💕
@muhammadkhursheedkhursheed62772 жыл бұрын
مفتی صاحب ترلا ہی کیا ھے اوہ بھائ نماز میں پیارے آقا کا خیال مبارک لانا ضروری ھے آپ فرما رہے کہ آنا اور ھے اور لانا اور ھے نماز میں عمل صدیق اکبر ہی دیکھ لیا ھوتا lam Excuse sorry sir اسکی تقویہ الایمان دیکھ لو کہاں کہاتائید کرو گے توبہ مشہور ھونے پر آعلی حضرت نے فتوی کفر پر احتیاط فرمائ حالنکہ بیسوں دلیلیں اسکے کفر پر قائم کیں پھر بھی احتیاط سے کام لیا
@hafizbilal51414 ай бұрын
Wah kia bat he ap jesy log ummat k darmyan fasad dalny ka sarmaya he.@@muhammadkhursheedkhursheed6277
@LOIN58493 ай бұрын
@@RahamTV Lailaha illallah na maanney waley kafir houta hey kia america mey 🤔🤔🤔🤔🤔 🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
@haqkisada54773 ай бұрын
@@muhammadkhursheedkhursheed6277aur moulana fazl e haq khairabadi sahab ne pehle hi Ismail dehlwi par kufr ka fatwa de chuke the dekhe tahqiqul fatawa me.
@amatullah15593 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ علماء حق کو استقامت فی الدین نصیب فرمائیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
@MuhammadJaved-dq7bm3 жыл бұрын
Mufty sb tall mutol sy kam lay rahy hain
@AsrarAnsari-cg7vf4 ай бұрын
@@MuhammadJaved-dq7bmye bolo Jo tum sunana chahate the wo Nahi bole
@sharifahmedadv-vn7vt3 ай бұрын
Ahmad Raza Brelvi Jhoot ziyada bolta tha harami
@haqkisada54773 ай бұрын
@@AsrarAnsari-cg7vfmoulana fazl e haq khairabadi sahab ne tahqiqul fatawa me Ismail dehlwi par kufr ka fatwa diya hai pehle hi wo kyu nahi batate??
@AsrarAnsari-cg7vf3 ай бұрын
@@haqkisada5477 tumhare ahmad raja ne tamhide Iman me Ismail dehlavi rh ko musalman mana Hai safa 132 dekh lo
@saadraza46453 жыл бұрын
عشق و محبت عشق و محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
@taslimkhan-k7r4 ай бұрын
مکے مدینے جاکر جھوٹ بولنا کسی اعلى حضرت کا کام ہو سکتا ہے چھوٹا حضرت نہیں
@waqarzaman99583 ай бұрын
علماء عرب پاگل ہے انہوں نے بغیر تحقیق کے قفر کا فتویٰ دے دیا@@taslimkhan-k7r
@Only_Islam_is_Truth3133 ай бұрын
I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😅😮😅😅😮😢
@muhammadhanif99314 ай бұрын
اپ نے محترم اک بات کی ھے بہت اچھی کہ لاالاکہنے والا کافر نہ ھے اس بات کو دیو بند کو سمجاو وہ کس بات پہ مشرک کہتے ھیں
@wasimrazzaq82313 ай бұрын
گستاخی کا رد عمل ہے جناب۔۔۔ جو کہ دونوں طرف سے غلو ہے
@Omam-he4xp3 ай бұрын
دیوبند نے آپ پر کفر اور شرک کا فتویٰ نہیں دیاہے سمجھ بوجھ کر کمینٹ کرو ۔یہی تو اصل بیماری ہے آپ لوگوں کی
@yawarriaz28803 ай бұрын
Isne is video Mai bs apny porane molviyo ko bachya h 😂😂😂
@Tanveermustafa3 жыл бұрын
ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری اذاں ازل سے ترے عشق کا ترانہ بنی نماز اس کے نظارے کا اک بہانہ بنی حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
@mohammedmurtazaa84503 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مولانا مفتی صاحب نے تمام اعتراضات ختم کر دئ اللہ تعالیٰ موصوف کے علم و عمرمیں برکت عطا فرمائے آمین
@abdulwadood69943 ай бұрын
Nice
@abdulwadood69943 ай бұрын
Masha Allah
@interglobaligcc22393 жыл бұрын
ماشاء اللہ تبار ک اللہ مفتی صاحب کو اللہ تعالی اجر عظیم عطا فرمائے بہت خوبصورت وضاحت فرمائ ۔
@samiryousaf7423 жыл бұрын
سبحان اللہ ما شاء اللہ..بہت مدلل انداز سے مولانا صاحب نے ایک نازک مگر بہت اھم مسئلے کو بیان فرمایا..جزاکم اللہ
@mohdshakeelkhan29073 жыл бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب نے بہت اچھے سے سمجھایا ہے
@ulamaedeobandwithquranohad52713 жыл бұрын
اللّٰہ آپکو لمبی عمر دے
@mohdunishkhan80893 ай бұрын
Well said mufti sahab Jaza kallah Explain a good manner
@khalispaighameislam17783 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب زندگی بھر میں اس سوال کا جواب تلاش کرتا رہا مگر مل نہیں رہا تھا الحمدللہ آپ نے خوب جواب دیا دل مطمئن ہو گیا،
@navaidahmad1699 Жыл бұрын
اگر یہی بات ہے تو پھر یہ لوگ کتابوں سے عبارت ہٹاتے کیوں نہیں۔ یا کم از کم حاشیہ میں تشریح کر دیں۔
@asjadraza24824 ай бұрын
اچھا? پھر صحابہ کی نماز کا کہا بنے گا? جو دورانِ نماز حضور پاک کے دروازے کی طعف دیکھتے رہتے تھے? حتی کہ حضور پاک کے مسجد نبوی میں جھانکنے کا انداز اور تشریف لانے کا انداز دیکھنا بتانا وہ بھی نماز کی حالت میں? بتاؤ دورانِ نماز تصور چھوڑو ظاہری طور سے جو عاشقانه انداز پیش کیا ہے ان صحاطہ کرام کی نماز کا کیا بنا? کیا ان صحابہ کی نماز توحید سے خالی رہی? معاذ اللہ? یہ مفتی منیر بہت زیادہ چالاک آدمی ہیں سب کو لیکر چلنے کے لئے خوب گھمایا ہے
@abdulazizkhan97954 ай бұрын
बहुत शानदार आपने तस्वीर दी है अल्लाह ताला आपकी जिंदगी से हाजिर है
@muhammadsaleem40763 жыл бұрын
ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت بہترین طریقے سے آپ نے ھماری رہنمائی فرمائی۔ جزاک اللہ جزاک اللہ خیرا
@dr.ssufyan1832 жыл бұрын
Mufti sahib nay bilkul sahih wazahat ki hey.
@zakirhusain2183 жыл бұрын
ماشاءاللہ اپنے مسئلے کی بہت اچھی طرح سے تشریح کی جوہر خاص وعام کے سمجھ میں آ سکتی ہے اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@sajidach38382 жыл бұрын
Ameen
@tousifimam11822 жыл бұрын
Behtareen samjhaya Hazrat ap ne
@inayatghouriful3 жыл бұрын
السلام علیکم عرض ہے کہ حضور کسی اگلے پروگرام میں اعلی حضرت کے اس فتوی کی نقل بھی لوگوں کے سامنے پیش کردیں تاکہ آئندہ کسی کو یہ کہنے کی جرأت ہی نہ رہے اتحاد امت کی بات بہت خوب کہی ہے آج اسی چیز کی ضرورت ہے ماشاء اللہ
@afnanjsmith60043 жыл бұрын
اتحاد امت ہوگا تو احترام نبی آلی اللہ علیہ و سلم کے ماننے والوں سے ہوگا۔
@shehlalatif76805 ай бұрын
Me qurba me sadqay mere Ya Rasulullah S. A. W.
@chaudaryshahidbahadurali43793 жыл бұрын
Vo namaz, namaz He nhi, jiss main Huzoor ka khayal nhi. Itni lambi taqreer krdi,or jawab hei ni
@RoL663 жыл бұрын
جواب اس نے دیا ھے برادر ۔ لفظ فاسد کی جگہ خلل استعمال کر کے ۔ یعنی انکے نزدیک حضور علیہ السلام کا خیال لانے سے نماز میں خلل اتا ھے ۔ نعوذ باللہ یہ انکا اپنا دماغی خلل ھے
@zahirsadiq32643 жыл бұрын
Tareeqat main last stages main ssay yeh baat hai kay jab tamam makhloqaaat nazar say hat jaey or sir allah or uska rasool rah jaein to Last step yehi hai kay Bani ki nafi ki jaey. or sirf Allah pak ki zaat nazar main rah jaey ...now search this
@RoL663 жыл бұрын
@@zahirsadiq3264 یہاں شریعت بیان کی جا رہی ھے طریقت و تصوف نہیں۔ دوسری بات لاسٹ سٹیج جب اتی ھے تو حضور کے وسیلے سے ملتی ھے ۔ نفی وھاں بھی کی نہیں جاتی ۔ تجلیات ذات میں بندہ ویسے ہی گم ھو جاتا ھے ک خبر نہیں رہتی ۔ یہ مفتی تو ھے ہ منافق
@zahirsadiq32643 жыл бұрын
Acha tum nabi ka khayaal lana phir batana khuda say dehaan hatta or batta hai kay nahin...
@RoL663 жыл бұрын
@@zahirsadiq3264 نبی علیہ السلام اللہ سے جدا کب ہیں۔ کہاں ہیں۔ قران میں اذان میں کلمہ میں حتی کہ نماز میں ۔ ہر جگہ اللہ نے اپنے محبوب کا نام ساتھ رکھا ھے۔ ۔ جب اسلام علیک ایھا النبی کہیں گے خیال کس کا ائے گا خدا کا ۔ جب درود ابراہیمی پڑہیں گے دھیان کس طرف جائے اللہ کی طرف یا نبی پاک صاحب لولاک سیاح افلاک صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں سورہ کوثر کو پڑھتے ہیں نہیں اچھا سورہ مزمل کو یہ بھی نہیں نہیں سورہ مدثر کو۔ وہ بھی نہیں لقد جا کم رسول اس ایت کو پھر قران کہاں سے پڑہیں گےسارے کا سارا حضور کی شان و صفات سے بھرا ھے نبی کے خیال سے بچ کر نماز ھو ہی نہیں سکتی ۔
@engr.mujahidmalik25854 ай бұрын
اللّٰہ پاک آپ پر کڑوروں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے ۔
@WasimAnsari-pv1vy3 жыл бұрын
مفتی منیر اخون صاحب جزاک اللہ، آپ نے بہت عمدہ طریقے سے علمی انداز میں اس مسئلے کو سمجھایا۔ اللہ آپ کو اپنی رحمتوں میں لپیٹ لے۔
@BeautiesofNature093 ай бұрын
ماشاءاللہ آخری حصہ جس میں فتنے کا مدلل جواب ہے اسے ویڈیو کے شروع میں بیان کر دیا جاتا تو کیا زیادہ بہتر نا ہوتا ؟ بہت اچھے طریقے سے جواب دیا گیا ہے ۔ اسی وجہ سے سمجھنے کے بعد دوبارہ شاہ اسماعیل شہید کے حق میں فتوی' دینے کی ضرورت پڑی ۔ شاہ اسمعیل شہید اور سید احمد شہید اپنے ادوار کے مجدد اور اللہ کے ولی تھے ۔ یہ دونوں اصحاب آپ صلی اللہ کی گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔
@mhamadhasan78803 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب سبحان اللہ
@jawhrwani433011 ай бұрын
السلامُ علیکم ورحمۃ ﷲ ﷲ جل مجدہٗ حضرت مولانا موصوف کے ایمان، علم و اخلاص اور دیگر نعمتوں میں مزید ترقی عطا فرمائے.
@danishmir67463 жыл бұрын
حضرت یہ کتابیں آج بھی موجود ھیں۔اور مہربانی کر کہ بعد والہ فتوا کہاں ھے اس کا ثبوت کہاں ھے
@ahislam7863 жыл бұрын
Ala hazrat ki kitab tamheed ul iman ma iman ki pahchan padhiye kitab ke khatam per likha hua hai
@misbah51313 жыл бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بھت خوب جناب مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو سلامت حفاظت عطاء فرمائے آمین ثم آمین الحمد اللہ سبحان اللہ کیا کلام بیان فرمایا ھے شکریہ
@muhammadihtishammalik92753 жыл бұрын
Ala Hazrat Ki kia shan❤️
@luckathar43686 ай бұрын
Mashallah, bahut ilmi aur mudallal tariqe se samjhaya
@muhammadarslan11753 жыл бұрын
AL HAZRAT IMAM AHMED R. A Sa Bara ashiqa RASOOL LAKHO Darood O Salam koi ni.
@tariqmahmoodmahmood59253 жыл бұрын
@m arslan. Ala e hajrat Sab se bada mushriq tha jis ne Nabi s a w s ko aalim ul ghaib likha
@muhammadarslan11753 жыл бұрын
Tum pa lakho br lanat
@Hamidkhan1947Khan4 ай бұрын
Yeshaitane akbar hai Aala se bda is sadi me Ashke rasool paida hi naĥi huva
@Hamidkhan1947Khan4 ай бұрын
Mai þum lanat ɓhejta hu Allah farishte sab Tjhpe lanat bhejhate hai
@MohdArslan-k3t3 ай бұрын
Ala Hazrat ke naam se puri wahabiyat or deovandiyat tharra Rahi hai
@jhonjhon98233 жыл бұрын
Masha Allah bahot khoob what a explanations
@MuhammadFaisal-cs6df3 жыл бұрын
Mufti Sab Kamal Kar Dia Bohat Acha Samjhaya... Allah Sub KO Sahi Samajh At Farmay
@pathaan48453 жыл бұрын
Mufti sahab ne ghuma diya..
@hafsakhan71693 жыл бұрын
@@pathaan4845 itni wazy daleel sy bhi apko samjh nahi aya hyrat hy
@mohammadimrran95253 жыл бұрын
jis namaz main nabi pak ka khyal na ho wo nmaz hi nahi hoti !!!! althyiat kya hey sara rasool e pak s.a.w. ka ziker hey
@MyloveHeer3 ай бұрын
Khayal ka khud wa khud aa jana or khayal ko jaanboojhkar laana, in dono me bahut bda frq h....jesa ki jibraeel as ne btaya tha ki Namaz me khyal in do me se koi ek hona chahiye...awwal ki goya ham allah ko dekh rhe hai or dusra ye ki allah hme dekh rha hai....inme se koi ek tasawwar lana hi h poori namaz ke doran qki namaz sirf allah ki ibadat h or sirf usike liye pdi jati h...ab agr namaz ke doran nabi ka khyal aa jaye to koi baat nhi lekin agr nbi ka khyal jaanbujhkr laya jaye to fir namaz rasool ke liye ho jayegi qki namaz me dhyan to allah ka lgana tha...ab bhi samjh me na aye to tum india ke andhbhakto ki trh ho@@mohammadimrran9525
@MR-ob8vr3 ай бұрын
Or chishti rasool Allah Kay baray may be farmaya
@sadkasmi5743 жыл бұрын
ماشاءاللہ حضرت آپ بڑے ہی خوبصورت طریقے سے تطبیق دی ہے حق کی اتباع کی اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے
@abdulrehmaan46003 жыл бұрын
Masha Allah kya definition di di h,,, Allah aise ulama ki puri puri hifazat kare
@syedyaqoobalijillaniyajill4724 Жыл бұрын
Aameen.
@MuhammadUmair-lh8et3 жыл бұрын
بہت بہتر انداز سے سمجھایا۔ ماشاءاللہ
@mohammedsaiyed34263 жыл бұрын
Aala hazrat ne kon se kitab me likha hy
@shareefahmed1223 жыл бұрын
Mashaallah mufti sahib apka jwab behtreen hey allah apko sahi w salamat rakhe
@hasanyahyakhanushiya25453 жыл бұрын
گناہ کے خیالات پر کوئی پکڑ نہیں لانا گناہ ہے
@MkWaqardr4 ай бұрын
MahShaAllah ,Haqeeqat Byani Mubarak Moulana
@BeautiesofNature093 ай бұрын
زبردست مفتی صاحب آپ کی عظمت کو سلام آپ بین المسالک ہم آہنگی کے سچے سفیر ہیں ۔
@faizananwartihuliyavi73633 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت بہت وضاحت فرما دی اللہ اور رسول سے محبت اور اطاعت ایمان کا کمال ھے مگر عبادت خالص اللہ ھی کی کرنا بندہ پر لازم اور ضروری ھے یہ عبادت اللہ کے سوا کسی کی بھی نھیں کی جائے گی چاھے وہ مخلوق کے اعلی افراد ھوں یا ادنٰی چاھے وہ حبیب خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مبارک ذات ھو کیونکہ وہ معبود نھیں ھیں بلکہ رسول ھیں اور رسول کی عبادت نھیں ھوتی ❤اور ھمارے مفتی منیر احمد اخون صاحب نے بھت سنجیدہ انداز میں بغیر کسی کی دل آزاری کےبھت واضح کردیا جزا اللہ لہ فی الدارین خیرا ❤اللہ تعالٰی حضرت مولانا اسماعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور درجے بلند فرمائے آمین آمین آمین یارب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین ❤
@hadeesenabvi58123 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب صورت اصل میں لوگوں کو توحید کی سمجھ نہیں تب اعتراض کرتے ہیں توحید سمجھ آجاۓ تو اعتراض نہیں ہوگا
@shahnaznazish22063 жыл бұрын
Bht aala best answer
@محمّدعمرانانصاریعمران3 жыл бұрын
Mufti sahab Allah apke ke ilam barkat de
@aslamsarwar20444 ай бұрын
Bohot hi behtreen wazahat mashallah hazrat
@jamshaidanwar66493 жыл бұрын
نیت کئ بات ہے اگر اس طرح لکھا تو فتوا صحیح ہے باقی معاملات اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے آپ کے دفاع سے وہ نہیں بچتے
@SardarHashmi-ef9gs3 ай бұрын
Bhaiwo to niyet ki waja se Bach gai lekin aala hazrat g ka Kia Kia banega muslim ko kafir kehne per khud kafir howey
@usmanhamza40733 ай бұрын
Tu raza khan bhi nahi bachta
@Shabbirahmed-bf4mg3 ай бұрын
Niyyat kssi hey ye mamlah Allah ka hey insan ka nahien insane zahir per faislah kerta hey.
@shaheenlibrary1374 ай бұрын
السلامُ علیکم ۔بہت اچھی باتیں کی ہیں مفتی صاحب نے اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
@naseemawan29263 жыл бұрын
Jazak ALLAH.
@mharoon68002 жыл бұрын
ماشاءاللہ بھت بھت خوب
@Parwaz7863 жыл бұрын
Dear Mufti Sahib please provide references for both references of Ala-Hazarat to prove your claims of two fatawas and his retraction of his first fatawa, if you re truthful jazakallah Dr Aftab Parwaz UK
@chaudaryshahidbahadurali43793 жыл бұрын
Kidr se kre ga, jb hei e ni. Jhoota hei
@chaudaryshahidbahadurali43793 жыл бұрын
Isko mufti na kaho, mufta a
@mohammedsaiyed34263 жыл бұрын
Bhai aala hazrat ne likha hi nhee khaa se milyga.
@abihabagcenter83383 жыл бұрын
Janab dalil do ki ala hazrat ne koun si kitab likha dusra fatwa tum pròf nhi dte bas bolte raho
@muhammadsheraz37333 жыл бұрын
Isi ibarat ko munazara jhung main alama ashraf ali silavi ny peesh kia tha aue molvi haq nawaz jhanvi defend nhi kr saka tha aur munazara haar gya tha
@maqboolahmed1131 Жыл бұрын
Very good comments,thank you
@hifun4383 жыл бұрын
سبحان اللہ ؛ ماشاءاللہ، بہت تسلی بخش جواب، حضرت کا علمِ لُدنی سر چڑھ کر بولا؛ بہت خوب ماشاءاللہ💖💖❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💖💖💖💖💖💖💖💖
@RahamTV3 жыл бұрын
🥰💕 الحمد لله💖
@mohammedmujeeb14923 жыл бұрын
Hazrat muddezila aali muqam. Eik sawal, Hazrat khader badsha adhoni ra, apne wazoun mein kaha kerte the ke allah ko yahein is jahan mein pahchan ke allah pochainge hasher mein ke to kis ki ibadat kerta tha, aour muqh talif shakloun mein zaher honge jo yahan janta hoga wo pahchan jaye ga jo nahein janta ho ga wo khsare main rahega. Aap is talluq se kia farmate hain.
@mohammadiliyas77783 жыл бұрын
Mufti sb. Aap k khayal me ismail shahid ka tauhin e rasool se mutaalik ye jumla kaisa h.aap janibdari se lam Libya h.mere Khala me Aap ismail Sb. Ki tarafdari Kaur rahe h.
@jamilkhan63434 ай бұрын
اللہ آپکو بہترین جزا عطا فرمائے
@khussaclub87903 жыл бұрын
احمد رضا خان بریلوی صاحب کے دوسرے فتویٰ کا لنک مل سکتا کیا؟ یا وہ کہاں سے مل سکتا؟
@saleemansari38883 жыл бұрын
Devbandi makkar
@Khudawendi4 ай бұрын
کتاب کانام تمہید الایمان Chapter ایمان کی پہچان کتاب کے آخری 10 پیجز پڑھیں
@Khudawendi4 ай бұрын
اعلیٰ حضرت علم کے ماہر تھے لیکن شاہ اسماعیل سید زادہ ہے صِرف یہی کافی ہے کا وہ انگریز کے خلاف جہاد کرتے ہوئے شہید ہوئے اور اعلیٰ حضرت نے کبھی انگريز کے کفری نظام کے خلاف ایک فتویٰ بھی بھی دیا نہ کوئی جہادی تنظیم بنائی
@Be_upgrade3 ай бұрын
Sharah Muslim sharif volume 4 page 30
@aqeelkhilji85353 ай бұрын
Mashallah kiya bath yeh sunne kay liye bohat bechan the
@fairyprincess20843 жыл бұрын
اعلی حضرت بریلوی کی عظمت کو سلام ہے کہ انہوں نے کلمہ طیبہ کی وجہ سے اپنا پہلے فتوی کو ختم کرکے دوسرا فتوی دے دیا. ہم گنہگاروں کی کیا اوقات ہے کہ ہم ان بزرگ ہستوں کے بارے میں کچھ لب کشائی کریں مفقی منیر صاحب نے بھی خوب کوشش کی اس مسئلے کو سلجھانے کی. اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم فرمائے اور اپنے محبوب بندوں کے وسیلے سے ہمیں بخش دے
@peerdanish58693 жыл бұрын
مرحبا
@ahmediqbal84163 жыл бұрын
Janab ala hazrat ne nahi raju kia.. Quol e Sari main taweel nahi hoti
@fairyprincess20843 жыл бұрын
@@ahmediqbal8416 بھائی اعلی حضرت نے انکے کلمہ طیبہ یعنی مسلمان ہونے کی وجہ سے ان کو کافر کہنے سے منع فرما دیا بس اتنی سی بات ہے. باقی شاہ صاحب کے اس متنازعہ بیان کو صحیح نہیں کہا. اللہ پاک ہمیں معاف فرمائے
@ChandPasha-c7t3 ай бұрын
❤❤❤ mashaallh zabardast hazrat ji ❤❤❤
@Hafiz0786-j4n3 жыл бұрын
جس دن مسجد نبوی میں نماز صدیق اکبر پڑھا رہے تھے نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے صدیق پیچھے ھٹےاور سب صحابہ نے منہ موڑے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا نماز پوری کرو ٹوٹی نھیں آ پ جانوروں کی بات کر تے پورا قرآن نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اترا نبی اور محمد پر
@ansarishahnawaz9885 Жыл бұрын
Mufti sahab i am very very greatfull for you Shukriya jazakallah
@nazirislam81153 жыл бұрын
علماء دیوبند نے اسے پھیلے بھت سارے جوابات دئے ہیں، لیکن حضرت کے جواب بلکل یقینی خوب صورت ہے،دریا کو کوزے میں بند کردیا گیا، حضرت مترجم دیوبند ہے، دل خوش ہوگیا،جزا کم اللہ خیر الجزاء
@younasshafi88324 ай бұрын
❤❤❤❤ماشاءاللّٰه
@abulkalamshah54043 жыл бұрын
سبحان اللہ ! اہل علم کی یہی شان ہوتی ہے . مفتی صاحب نے علمی گفتگو فرمائ ہے.
@muhammadumarfarooqtabish25823 жыл бұрын
بمصطفیٰ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست گر با او نرسیدی تمام بو لہبی است قلندر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ
@rajamuhammadarshad35474 ай бұрын
آللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
@MohsinRaza-oq4dq3 жыл бұрын
فاضل بریلوی نے پہلے شاہ اسماعیل کو کافر کہا، 15 سال بعد انہیں مسلمان کہا، اور اگر آج زندہ ہونے تو سب مسلمانوں کو مسلمان قرار دیتے.
@hafizallahditta82753 ай бұрын
اس فتوے کو واضح کیا جائے میرے خیال میں یہ بات درست نہیں ھے
@hafizallahditta82753 ай бұрын
اس فتوے کو واضح کیا جائے میرے خیال میں یہ بات درست نہیں ھے
@muhammadyaminmuhammadrafiq2040 Жыл бұрын
Mashallah
@arshadmahmood80503 жыл бұрын
جب نماز کے دوران درود ابراھیمی شریف پڑھو گے تو کیا ہوگا۔ کلمہ تو منافق بھی پڑھتے تھے۔
@muhammadashraf52823 жыл бұрын
Allah ka shukar hai is clip ki wajah se AAP ki asliat bhi wazeh ho gai.
@muhammadashraf52823 жыл бұрын
Allah taalah AAP ke fitnay se bhi bachai. Jo gustakhe Rasool ka difaa kar Rahe ho.
@arshadhussain96323 жыл бұрын
میں جناب کی گفتگو سے متفق ہوں جو آپ نے عبارت کے دفاع میں فرمائی۔ سوال یہ ہے کہ کیا توحید اور طریقہ عبادت سمجھانے کے لیے کوئی اور مثال نہیں مل سکتی تھی؟ اور کیا پرانے علماء کرام میں سے کسی نے دینی مسئلہ سمجھانے کے لیے اس طرح کی گفتگو فرمائی ہے کہ جس سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی حمت اور تقدس پر حرف آنے کا اندیشہ ہو؟
@abdulghani21003 жыл бұрын
بہت اچھا نقطہ اٹھایا سمجھانے کیلئے جو تمثیل پیش کی گئی اس پہ اختلاف کی گنجائش موجود ھے۔
@UsmanAli-es1qj3 жыл бұрын
Bahi baat ap samjhna h nai chty ,,,
@shakeel9244 ай бұрын
میرے بھائی اہل بدعت والخرافات کو یہ اور اسکے علاوہ عبارت سمجھمیں نہیں آتا ان کو چاہیے جتنا مثال دیکر سمجھاؤ گے تو کوئی نا کوئی مطلب ضرور نکالنے جیسے مثال کے طور پر اعلیٰ حضرت کے مرید کے اہلیہ کے سامنےایک گدھا خاص حالت میں نمودار ہو جائے اسی بیچ میں اعلیٰ حضرت بغیر لباس کے مرید کی اہلیہ کے سامنے آ جائیں تو بتاؤ مرید کسپر غصہ کریگا گدھےپر یا شیخ پر لازمی بات ہے کہ مرید شیخ پر غصہ ہوگا حالانکہ شیخ کہ سکتا ہے کیا میرا مقام ومرتبہ اس گدھے سے کم ہے جو مجھپر غصہ کررہے ہو@@abdulghani2100
@naazchenal786 Жыл бұрын
اللہ آپ کو جزائے خیر عطافرمائے
@irfanmuhammad60273 жыл бұрын
Janab aap ny pahly farmaya k koi bhi aisa ni likh sakta baad men defend bhi kar rahy hain ye kaisa muamla hai??
@RoL663 жыл бұрын
یہی تو کمال ھے عوام کو الفاظ کے چکر میں پھناسا کر ٹائم پاس کر کے وہ گیا ۔ خلل اصل میں اسکے اپنے دماغ کا ھے
@Irshadshaikh-di3iu3 жыл бұрын
Ape inhe 3 se 4 bar sunhe vo bhi mufti hai logic btaya
@irfanmuhammad60273 жыл бұрын
@@Irshadshaikh-di3iu mashaAllah men inhen sunta rahta hon buhut acha bayan karty hain isi lye to poochny ki jasarat ki hai
@kingaq25332 жыл бұрын
App k is biyaan ny rho taza kardi
@محمدعارفچشتینظامی3 жыл бұрын
علامہ اقبال رح نے فرمایا تھا کہ امام احمد رضا خان بریلوی رح تھوڑا سا مزاج ٹھنڈا رکھتے تو اس صدی کے امام ابو حنیفہ ہوتے
@danishwerkhan5883 жыл бұрын
Bhayya refrnce miley ga ALLAMA IQBAL ki kisi kitab se
@nisarshaikh33433 жыл бұрын
Kazzab harami jahil Iqbal ne Ahmed Raza ko is sadi imam abo hanifa mana tha
@ainulhaqueansari18813 жыл бұрын
Hote nahi, hain
@arshadhussain96323 жыл бұрын
برائے مہربانی اس بات کا حوالہ پیش فرما دیں
@RoL663 жыл бұрын
تینوں ہستیاں انتہائی قابل احترام ہی امام اعظم ھوں اعلی حضرت ہوں یا قلندر لاھوری ۔ باقی اعلی حضرت اپنے دور کے امام اعظم امام زماں تھے مجدد تھے باقی اپنی بات کا ریفرنس دیں۔ میرا خیال ھے اپکے کے الفاظ شاید کچھ تبدیل ھو گے ھوں گے ۔