اللّٰہ تعالٰی ہمارے ان سینئیرز کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے اور انکے علم و عمل سے قوم کو بھرپور استفادہ کرکے قومی زندگی میں کردار ادا کرنیکی استطاعت و ہمت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
@sabirsalahuddin23013 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی پر مغز گفتگو کی ہے ادارے کی طرف سے مختلف کالجز اور یونیورسٹیز میں اس طرح کے پروگرامات منعقد کرنا بہت ہی اعلیٰ کاوش اور وقت کی ضرورت ہے ۔
@englishteachingclass93674 күн бұрын
Mashallah Bahut khoob
@nadiaismaeel76933 күн бұрын
Masha Allah
@Riseusama4 күн бұрын
رب زدنی علما ❤
@jahanzeb80673 күн бұрын
دینِ اسلام کا تقاضا شعوری ایمان ہے اور شعوری ایمان کا تقاضا کیا ہے؟ اس تقاضے کو سمجھنے کے لیے اِس بیان کو غور سے سنیں، یہی وقت کا تقاضا ہے ۔
@jahanzeb80673 күн бұрын
ایک ایسا شخص جو اچھا اور خیر خواہ ہمسایہ ہو، حلال کمانے والا تاجر ہو، معاشرتی معاملات کا کھرا ہو اور تمام انسانی حقوق کا علمبردار ہو، لیکن نماز، روزے، حج، زکوٰۃ اور جہاد کے معاملے میں لا پروا ہو بلکہ انسانی حقوق کے مقابلے میں دیگر عبادات کی بعض اوقات نفی کرنے والا ہو ۔ کیا ایسا شخص انصاف کی نظر میں نیک سمجھا جائے گا؟ اور اس کی گواہی قابلِ قبول ہو گی؟