#RaiwindMarkaz #MolanaHassanWali Zabardast Bayan E Fajar | Raiwind Tablighi Markaz. Molana Hassan Wali Sahab Damat Barakatuhum. #TablighiBhai #RaiwindTablighiMarkaz
Пікірлер: 6
@shafiqullahqari4793Ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی صاحب ماشااللہ اللہ تبارک و تعالی اپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے اپ کے چینل سے ہم انتہائی مستفید ہو رہے ہیں زیادہ سے زیادہ رائیونڈ بیانات اپ لوڈ کریں
@TablighiBHAIАй бұрын
جزاک اللہ بیانات کو خوب شیئر کریں تاکہ پوری امت کو فائدہ ہو
@shafiqullahqari479327 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی صاحب اپ کے چینل پر بیانات کے سلسلہ رکا ہوا ہے لہذا اس کو دوبارہ شروع فرمائیں بہت فائدہ ہوگا
@TablighiBHAI27 күн бұрын
وعلیکم السلام حضرت سفر میں ہوں واپسی پر سلسلہ بحال ہوجائے گا انشاءاللہ
@shafiqullahqari4793Ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی صاحب تقریبا دو ہفتوں سے بیانات کا سلسلہ رکا ہوا ہے لہذا بیانات اپ لوڈ کرنے کی زیادہ سے زیادہ کوشش فرمائیں
@TablighiBHAIАй бұрын
محترم قاری صاحب میں سفر میں ہوں انشاءاللہ بدھ کو واپسی ہوگی۔ اس کے بعد انشاءاللہ بیانات کا سلسلہ شروع ہوجائے گا