بہت ھی خوبصورت کلام جس میں پاپو ارشاد کی یاد میں ایک دن سب نے اس فانی دنیا کو چھوڑ کے جانا ھے دعا ھے اللہ تعالیٰ پاپو ارشاد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اچھے اخلاق کی وجہ سے آج تک لوگ یاد کرتے ھیں لوگوں کے دلوں میں یاد رھنا بہیت مشکل ھوتا ھے۔اخر پاپو ارشاد کو کس چیز نے اس حد تک پہنچایا کوکب صاحب مبارک باد کے مستحق ہیں جن کی قلم نے آپنے لفظوں میں ایسا سمایا جو جو یہ شحر سنتا ھے اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ھو جاتے ھیں یہاں دونوں شحر خوانوں کا ذکر نہ کرنا زیادتی ھو گی ر راجہ حفیظ بابر صاحب آور راجہ ندیم اختر صاحب نے آپنی آواز کا جادو جگایا بڑے دکھی انداز میں کلام پیش کیا