Meri pyari Shahzadi Bibi Sakina as pr lakhon salam 😭😭😭
@shaziamian25222 жыл бұрын
Mashallah. Stay blessed these azzadaar.
@asgharali64556 жыл бұрын
MashaAllah Mola (A.S) Salamat Rakhay
@raftaar2raftaar796 жыл бұрын
Geo mola Ali as apko sab ko salmat rakha mery full taim dua apka saht geo
@khurramrabeel6756 Жыл бұрын
Legends baba nisar haidery late,, phaa bashir late ,, phaa tanveer late ,, phaa khawar late,, intezar butt sb
@aatikasiddique1962 Жыл бұрын
کیا سایہء شبیر ابھی سر سے اٹھا ہے کیوں چاک گریباں سکینہ س کا ہوا ہے ●کیوں سر پہ سکینہ س کے نہین چھوٹا سا برقعہ اظہار یتیمی ہے کہ سر خاک بھرا ہے ●صغرا س نے لکھا خط میں سلامت رہے یا رب اکبر میرے بابا کی ضعیفی کا عصا ہے ●مظلوم کی خط پر کبھی لاشوں پہ نظر پے حیران پیام بھی ہے کہ یہ ماجرا کیا ہے ●برچھی کے نکلنے کا نہ دیکھا گیا منظر روتے ہوئے نبیوں نے بھی منہ پھیر لیا ہے ●کس کیلئے چھوٹا سا گڑھا کھود رہے ہیں کس کا لہو شبیر ع نے چھرے پہ ملا ہے ●پیاسے کو قضا سانس بھی لینے نہیں دیتی لایا ہے ابھی لاش ابھی لینے چلا ہے ●سایہ ہے فقط دھوپ کا یا لو کہ تھپیڑے اور کچلا ہوا لاشہء شبیر ع پڑا پے