Please commentary wala toh kuchh acha play aana tha
@imtiazmajeed105115 күн бұрын
سب کمنٹیٹر بھائ صاحبان کو پیار بھرا سلام ۔آپ سب سے دست بستہ عرض ھے پلیرز کو پرموٹ کریں نہ کہ ۔جٹ۔گجر۔ رانا ۔آراییں۔آپ سے التماس ھے پلیرز کے نام لیں ان کے محترم استادوں کے متعلق بتائیں جبکہ مہمانوں اور دوست احباب کے متعلق جان کاری میچ کے آغاز میں دے دیا کریں شکریہ