Very good documentary I visited this place twice and wanted to track but time was less so only felt its power from roadside, tasting the Rakaposhi ice lollies ( barf kay golay)
@saleemjhngeer795 Жыл бұрын
راکا پوشی کے قصبہ نگر .1. کے قریب Hoper گلیشئر ھے۔ 2017 کے موسم گرما میں میرے ساتھ ڈاکٹر نعمان مصطفیٰ تھے ۔ اور ھم دونوں نے نگر سے اس گلیشئر کے پار گئے۔ اور 2 گھنٹے گزار کر نگر کے کیمپنگ واپس ہوئے ۔۔ یہ سفر واقعی بڑا جان لیوا تھا ۔ اور تب پتہ چلا کہ گلیشئر کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔۔