Har variety mei 2,2 suit or total 10 suit den Dy Gy??
@seeratfatima805022 сағат бұрын
Shatar less Kia hti h Bhai
@MumtazKhan-e3i21 сағат бұрын
لُومز Looms پہ کپڑے کی بُنتی weaving کے مختلف طریقے استعمال ھوتے ھیں۔ جیسے شٹل ویونگ shuttle weaving اور shuttle less weaving وغیرہ۔ Shuttle Weaving پُرانا طریقہ ھے جس میں shuttle کا استعمال ھوتا ھے۔جبکہ جدید طریقوں میں shuttle کا استعمال نہیں کیا جاتا تو یہ shuttle less کہلاتے ھیں۔ shuttle less کی بھی مختلف اقسام ھیں جیسے air jet اور water jet وغیرہ۔ کپڑے کو دیکھ کر باآسانی پہچانا جا سکتا ھے کہ یہ کس قسم کی loom پہ تیار ھوا ھے۔