ماشاء اللہ بہت عمدہ تشریح کی آپ نے رنج اور غم کے درمیان۔
@muhammadyaqoob2037 Жыл бұрын
اللہ آپکو خوش رکھے ۔اندھیرے میں علم کی شمع روشن کی ہوئی ہے ۔
@sabirsultan5604 Жыл бұрын
Mashallah...wonderful information...
@inamkhan-zp1np Жыл бұрын
اچھی کوشش کر رہے ہو .ماشاءاللہ
@sherazisherazy-zm6bm Жыл бұрын
Sir, comment karnay Kay liyee ilm ki zurirat Hoti hai, Aap ki aalimana guftugo sun Kay Dil Se duain nikalti Hain. Allah pak aap ko shaad o aabaad rakhkay, aameen
@UrduwithTahira Жыл бұрын
آپ کی معلومات بہت ہی چونکا دینے والی ہوتی ہیں۔
@57tariq Жыл бұрын
عمدہ تشریح
@azharhussain-rr5ej Жыл бұрын
بہت خوب صورت
@farhanasami3699 Жыл бұрын
Bilkul sahee
@suhshah0805 Жыл бұрын
بہت زبردست معلومات فراہم کررہے ہیں آپ۔ سلامت رہیں
@ziacheema2899 Жыл бұрын
جھولتے الفاظ آنکھوں پر بار ہیں ❤
@magrayaasif1934 Жыл бұрын
Bulkul sahi sir i understand 👍
@kamaxibhate2113 Жыл бұрын
سر ، اپنے بہت اچھے سے سمجھایا ، شکریہ
@azizmirza219 Жыл бұрын
درس لغت تو ختم ہو چکی ایسے دور میں آپ درس لغت دے رہے ہیں ایک بڑی بات ہے اور بہت ہی خوبصورت انداز میں خدمت خلق بہترین جہاد جاری رکھیے انشاءاللہ تعالیٰ اجروثواب ضرور ملے گا آمین
@KhanA.B. Жыл бұрын
بھائی جان ، *ان شاء اللہ* اس طرح لکھیں ۔
@aliuddin2857 Жыл бұрын
ہاں ہمیشہ توجہہ کے ساتھ خیال رکھیں ۰۰۰ اور ایساہی لکھیں ان شاء اللہ
@KhanA.B. Жыл бұрын
@@aliuddin2857 bhai jaan, جزاک اللہ
@aaliyaafreen6998 Жыл бұрын
Allah aapko sehat awr hidayat wali lambi zindagi de, awr aap aese hi video bnate rhain jisse logon ko fayda milta rhe awr Urdu ki taraqqi bhi hoti rhe, aameen
@nigaah Жыл бұрын
آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
@roomani7862 ай бұрын
ہم آپ کی تشریح سے متفق ہیں۔ ❤
@AnsariAli-ux1fu Жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔۔ بہت زبردست معلومات۔ اسی طرح سلسلہ جاری رکھیئے۔استاد محترم۔ بہت عزت و احترام کے ساتھ خدمت میں سلام عرض ھے ۔۔ 🌹🇰🇼👍 الکویت
@sajjadakbar68903 ай бұрын
ٹھیک ہیں ۔بلکل
@shehzadali8323 Жыл бұрын
Bht khoob sir g
@anwer_hussain Жыл бұрын
Very useful channel. Jazakallah
@mohammadrafiq5498 Жыл бұрын
Nice. Thanks for such definitions and explanations. Being a student of Urdu I found your lectures highly informative and beneficial. Allah bless you.
@gultajgultaj4965 Жыл бұрын
بہت اچھا پروگرام ہے جناب ہمیں بہت فاٸدہ پہچ رہا ہے
@user-sr4kl2ow7o Жыл бұрын
فائده …
@prof.faisalrizwanmal1261 Жыл бұрын
Fantastic
@firozhaider419 Жыл бұрын
Nice Information Sir
@abdulkreemkhan4467 Жыл бұрын
رنج وہ غم ہے جو ہر یاد آنے کے وقت یکساں رہتا ہے کم نہیں ہوتا جیسے کسی کی محبوب ترین چیز کا بچھڑ جانے کا غم جسکی یاد آنے پر انسان پہلے روز کی طرح غمگین ہو جائے ۔
@mdjamal8008 Жыл бұрын
अस्सलाम अलैकुम आपका समझाने का तरीका बहुत अच्छा है ? शुक्रिया
@aliuddin2857 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ ۰۰۰بہت خوب سر جی ۰۰۰ اس نگاہی دربار کا سدا ہی یہ وطیرہ رہا کہ کبھی کس کو تشنہ نہیں چھوڑا جا تا چاہے وہ کونسا بھی رنج وغم کیوں نہ ہو ۰۰بہت سرسری شروعات ہوتی ہے ۰۰۰ جس میں ادبی ۰۰۰ فکری ۰۰۰ نظری ۰۰۰ گہری ۰۰۰حسی ۰۰۰ تمام تر وسائل کے ساتھ ہمیں غرق کیا جاتا ہے اور ہزار کمالات سے ابھارا بھی جاتا ہے ۰۰ ہاں ۰۰۰ یہاں یہی ہوتا ہے جو جانے وہی مانے ۰۰۰ اس نگاہی حصار میں جو آتے ۰۰۰ وہ رنج و غم کہا ں پاتے ہیں ۰۰۰ سارے غم کافور ہوجاتے ہیں ۰۰۰ یہی ارباب ذوق کا قصور ہے ۰۰۰ بے شک یہی ہمارا سرور ہے ۰۰۰یہی ہمارا غرور ہے ۰۰۰ اللہ پاک آپ کو ہم سے بس اٹوٹ رکھے ۰۰۰ کامل رکھے ۰۰عامل رکھے ۰۰۰ قابل رکھے ۰۰۰ آمین ثم آمین یا رب العالمین رنج کا خوگر ہوا انسان تو مٹ جاتا ہے رنج مشکلیں اتنی پڑی مجھ پہ کہ آساں ہوگیئں ۰۰۰ آپ ہیں تو سب ممکن بھی ہے 🌹❤🌹
@ghufranaa Жыл бұрын
ارے کہنا کیا چاہتے ہیں؟؟؟؟؟
@kps13310 ай бұрын
Good teacher
@mohdziyauddeen1984 Жыл бұрын
Very nice
@aarzoomehek1 Жыл бұрын
Beautiful explanation
@gulmuhammad2281 Жыл бұрын
Good 👍 keep it up !
@shafinahmedkhan3713 Жыл бұрын
As Salam Alaikum sir, Aameen or summa Aameen.... par roshni dale
@SureshKumar-zb9qp Жыл бұрын
Bahut khoobsurati se aap cheezon ko bayan karte hain.bahut bahut shukriya.
@nigaah Жыл бұрын
Welcome
@AsfandKhan-dj8le Жыл бұрын
ماشاللہ زبردست 🌷🌷🌷🌷❤❤❤❤
@MuhammadAfzal-px5kg Жыл бұрын
Very good I understand the difference Thank u
@mulanaiqbalqasmisalfi8174 Жыл бұрын
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللّہ احسن الجزاء صحیح اور درست کے مابین فرق کو بھی واضح کریں۔ شکریہ
@neeni7759 Жыл бұрын
رَن٘ج (فت ر ، غنہ) امذ ۱. (i) حزن و ملال کی کیفیت ، افسوس ، صدمہ غم ، اندوہ دلگیری ، (خوشی کی ضد)(ii) دُکھ ، درد ، مَرض ، بیماری(iii) تکلیف ، صعوبت ، دشواری۲. فکر ، اندیشہ ، خوف۳. کسی کی طرف سے دل صاف نہ ہونے کی صورتِ حال ، کدُورت ، غبارِ خاطر غَم (فت غ) امذ ۱. رنج ، اندوہ ، دکھ ، ملال ، الم ، افوس ( خوش کا نقیض ) .۲. سوگ ، ماتم ، گریہ و زاری .۳. فکر ، پروا ، پرشانی ، اندشیہ .۴. یاد ، خیال ، دھیان ، فکر محبوب۔ بحوالہ (اردو لغت تاریخی اصول پر)
@AnsariAli-ux1fu Жыл бұрын
واااہ ۔۔ زبردست ۔۔ بہت عمدہ و بہترین ۔۔ 🌹🌹👍🌹🌹🇰🇼
@sohailbijapur7511 Жыл бұрын
السلام وعلیکم اعتراض اور شکایت میں فرق پر ویڈیوز بنا و
@nigaah Жыл бұрын
جی ان شاء اللہ ضرور
@cricketmart1725 Жыл бұрын
thank you
@ZayyanKhan-o9l13 күн бұрын
😮
@hussainsuleman1048 Жыл бұрын
YE SUB ALFAZ GHAM K DARAJAT W KEFIYAT KO BAYAN KARNE K LIYE AUR MUTRADIFAAT K TOR PAR ISTEMAL HOTE HAI = GHAM = RANJ = ALAM = DUKH = AFSOS = SADMA = DARD = MALAL = KARB = TAKLEEF = AZIYAT = ZAKHM = CHOT = WAGHERA WAGHERA ======
@duwakhan1222 Жыл бұрын
AoA!!! Sir ye application aur letter mai Kiya farqq hai???
@AnsariAli-ux1fu Жыл бұрын
Walaikum As Salam, Janab..e..Aali. Aaj hamein Nayiee Baat Maloom huyiee.. Ek Naghma Jo Bahot Maqbool hua thha.. € = Tum Apna Ranj Wo Gham, Apni Preshani mujhe de do..🌹🇰🇼👍
@mohdfaiz1081 Жыл бұрын
Shukriya Sir! Aapni videos ke zariye aap aham maloomat dete hain. Sir, main guzaarish karna chahunga aap - Zaal, Ze, Zwaad ke istemaal me hone wali confusion ko door karen.
@hussainsuleman1048 Жыл бұрын
GHUM MAI AUR RANJ MAI YE FARQ ITNA SA DO JISM HAI MAGAR YE TU AIK JAAN HEY RANJ HE BANATA HAI YE JAHA K SARE RANG SULEMAN KA TU BUS YE ITNA BAYAN HEY
@abidrasheed6538 Жыл бұрын
Agar ap se kisi key saath koi galat fehmi main ziadti hogye,ya na chahte huey ap se nainsaafi ho gye phir apko ahsaas ho gya ,usse ranj nhe kahain gay?
@rahatjan5754 Жыл бұрын
غمِ عشق گر نہ ہوتا غمِ روزگار ہوتا
@movisclips4285 Жыл бұрын
فرق حوالہ کے ساتھ ساتھ بیان کریں تو گفتگو.مستند ہو گی
@mdsalman6673 Жыл бұрын
اسلام علیکم جناب کیا غم کا تعلق ماضی سے ہوتا ہے
@MQamarKhan Жыл бұрын
0:34 ہم معنی الفاظ کی کیفیت الگ الگ ہوتی ہے
@abdulwajidqureshi2011 Жыл бұрын
رنج سے خو گر ہو گرانسان تو مٹ جاتا ہے رنج مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہو گئیں ۔ غالب
@drsadia23 Жыл бұрын
English equivalents can be Grief or Sorrow is Runj Regret is Gham. I may be wrong. Corrections are appreciated.
@anwarkamal4319 Жыл бұрын
رنج کا مترادف الم ہے رنج کا دورانیہ طویل ہوتا ہے غم کا دورانیہ نسبتاً کم ہوتا ہے غم کا نفسیات پر گہرا اثر ہونے سے رنج بن جاتا ہے
@amjadansari3589 Жыл бұрын
جنب برائے مہربان بال بچے میں کیا فرق ہے۔
@sadpoterycollection8344 Жыл бұрын
جناب ابلاق اور تلازمہ پر ویڈیو ؟ گزارش ہے استاد صاحب
@nigaah Жыл бұрын
ابلاق یا ابلاغ
@sadpoterycollection8344 Жыл бұрын
@@nigaah جناب ابلاق اور تلازمہ کاری
@sarmadsuneel8463 Жыл бұрын
آپ کا استدلال درست ھے۔ مترادف الفاظ اگرچہ ھم معنی ھوتے ھیں لیکن ان کی باطنی کیفیت میں کچھ فرق ھوتا ھے۔ غالب کے اشعار یاد آ گئے: رنج رنج سے خوگر ھوا انساں تو مٹ جاتا ھے رنج مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ھو گئیں غم غم, ھستی کا اسد کس سے ھو جز مرگ علاج شمع ھر رنگ میں جلتی ھے سحر ھونے تک
@KarlHagani Жыл бұрын
Salam bahai sahiba gham osko kihtihe sab mawjood hoor ranj osko kihtihe sonani me
@user-sr4kl2ow7o Жыл бұрын
رنج هلكا هوتا هے رنجش اسی سے نکلا ہے ناراضگی کے معنوں ميں بھی آتا ھے۔ غم ذياده گہری کيفيت هے اسے بيٹے کی موت کا غم کھا گيا . رنج ميں تھوڑا سا غصه شامل هے ۔ تھوڑ ی شکایت ۔۔غم لںمبا عرصه رهتا ہے رنج كی عمر چھوٹی ھوتی ہے !!! آپ مجھ سے سہمت ہيں ؟
@HUSSAINZAFFAR_JOURNALIST Жыл бұрын
برادر آپسے رابطہ کا طریقہ پوچھا تھا۔۔۔میری کتاب کے حوالے سے بات کرنا تھی۔۔۔پلیز
@mdmehmoodalam2330 Жыл бұрын
رنج الم میں کیا فرق ہے
@firozhaider419 Жыл бұрын
Sir plz (Maskhara) par vedio bnaeye
@WazirWaziri-df5el5 ай бұрын
استاذ جی میں پشتو بولتی ہوں مجھے اردو سیکھنے کا شوق ہے پلیز مجھے بیچ اور درمیان میں کیا فرق ہے کہاں کہاں پہ استعمال ہوتے ہیں پلیز فرق سمجھا ئیں پلیز پلیز
@ayeshafatmakhan1755 Жыл бұрын
Sir ek air meaning hai malal use kaise define Kate.
@gosha-e-urdurizwan1594 Жыл бұрын
بدلہ اور بدلا میں کیا فرق ہے؟
@abuanas9489 Жыл бұрын
اب اس سے اچھی تشریح ہم کیا کر سکتے ہیں
@nigaah Жыл бұрын
تو کیجئے.. کس نے منع کیا😊
@AnsariAli-ux1fu Жыл бұрын
جناب عالی ۔۔ ان کا مطلب ھے ۔۔ آپ سے اچھا تشریح وہ کیا کوئی نہیں کرسکتا ھے ۔ ۔۔ ؟ 😊🌹🇰🇼👍
@aliuddin2857 Жыл бұрын
سر کو یہ پتہ ہے لیکن پھر بھی وہ چاہیں کہ گے کہ کوئی کچھ الگ سا لے کر آئے تشریح توہے ۰۰۰ تفصیل بھی ہے ۰۰ اور کھوج بھی ہے ۰۰
@AnsariAli-ux1fu Жыл бұрын
@@aliuddin2857 بہت خوووب ۔ کیا کہنے۔۔ سر آپ بھی بہت عظیم ہیں۔ شکریہ، نوازش، سلامت رہیئے۔ امت علم دین و دنیا سے نا بلد ھے۔ آپ سے التجا ھے۔۔ قلم اٹھایئے شمع جلائیے۔ تاکہ قوم فیض یاب ہو۔ خوش رہیں ۔🤲🇰🇼🌹
@aliuddin2857 Жыл бұрын
@@AnsariAli-ux1fu جہاں ہماری اردو مضبوط ہو گی ے شک یہ بات بھی ممکن ہوگی سارا مذہبی اثاثہ اردو میں ہی ہے اس علم دین کو ۰۰۰ اس دینی علوم کو ۰۰۰ جہا ں بھی جو سمجھے گا وہ پنی اردو سے ہی گزرے گا ۰۰۰یعنی عربی سے جب ہوگا ۰۰۰ وہ اردو پر ہی ہو گا ۰۰۰ اگر دنیاوی کسی زبان سے بھی ہوں گے ۰۰ وہ اردو سے ہی سمجھیں گے ۰۰۰ ( Bace )یعنی بنیاد تو اردو ہی ہو گی نا ۰۰۰ جب ہم اس میں کمزور ہوں گے اور رومن میں لکھیں گے تو کیسا نکھار آئے گا ۰۰۰ امت علم دین ودنیا سے نابلد ہو نے کے کامل اسباب یہی ہے ۰۰۰ یعنی ہم قول وفعل کے پابند نہیں ۰۰جہاں اردو ہماری پہچان ہے ۰۰۰ اس سے کنارہ کشی ۰۰۰ ہماری تہذیب کو ہم نے یوں ہی چھوڑ دیا ۰۰۰ مغربی نقل کو اپنی ترقئ علامت سمجھ لئیے ۰۰۰ اور اسی میں مگن ہوگئیے ۰۰۰مستقبل میں کیا رو داد ہوگی ۰۰۰ ہمیں پرواہی نہیں ۰۰۰ اور زبردست چاہت ہوتی ہے کہ ہم ہر لحاظ سے امن چمن ہو ۰۰۰بھلا آپ ہی کہئیے کہ یہ کیسے ہو ممکن ۰۰۰ آپ نیم بوئیں گے ۰۰۰ اور آم کی توقع کریں گے ۰۰۰۰اس لئیے مجھے میرے ۰۰۰سر ۰۰۰ بہت پسند ۰۰۰ ہم سر کو بہت مانتے ہیں ۰۰۰ اور من سے مانتے ہیں ۰۰۰ان کی محنت کا کسی کو اندازہ نہیں ۰۰۰ اس دور میں اس علم وروشنی کے مینار سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں ۰۰۰ ❤
@urwahkhan309 Жыл бұрын
Kismat or naseeb ma kya farq hai?
@tufailahmad3293 Жыл бұрын
مستی اور شرارت مے فرق بتائے
@aliuddin2857 Жыл бұрын
میر ان نیم باز آنکھوں میں ساری مستی شراب کی سی ہے
@aliuddin2857 Жыл бұрын
نگاہ آرزو آموز کا چر چا نہ ہوجائے شرارت سادگی ہی میں کہیں رسوا نہ ہو جائے مجھے ہسننے کی عادت تھی مگروہ اور کچھ سمجھا ذرا سی اک شرارت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا ہنگامہ غم سے تنگ آکر اظہار مسرت کر بیٹھے مشہور تھی اپنی زندہ دلی دانستہ شرارت کر بیٹھے
@educationwithabidhussain2058 Жыл бұрын
سر ایک اور اک میں کیافرق ہے
@aliuddin2857 Жыл бұрын
کچ ھ فرق نہیں ہوتا ۰۰۰ شاعری میں عروضی اعتبار کبھی ایک اور کبھی اک کیا جاتا ہے معنوی اعتبار سے دونوں کوئی فرق نہیں ۰۰۰دونوں برابر سمجھیں جاتے ہیں
@qaisarshadab2222 Жыл бұрын
رنج ، غم کا الٹرا پرو میکس ہے
@TanveerAhmad-jm1lo Жыл бұрын
سر!!! ایک بات واضح فرما دیں اگر زحمت نہ ہو تو۔ جو چیز ہمیں حاصل نہ ہو اس کے لیے ہم "کھونے" کا لفظ کیوں استعمال کرتے ہیں؟ مثلاً محبوب کو "کھونے" کا ملال یا رنج۔۔جبکہ محبوب ابھی اس کو ملا ہی نہیں۔
@TanveerAhmad-jm1lo Жыл бұрын
آپ نے رنج اور غم کے فرق کو بہت اچھی طرح بیان فرمایا۔۔بہت شکریہ👍
@JahangirKakar-yz8lu Жыл бұрын
رنج و الم میں کیا فرق ھے ؟
@zahirKhan-iu6vz Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃاللہ سر! درج ذیل جملوں میں کیا فرق ہے آپ بھی ذرہ ہنس لیں اور آپ بھی ذرہ ہنسیں آپ مجھے گھر پہنچا دیں اور آپ مجھے گھر پہنچا ئیں نماز پڑھ لو اور نماز پڑھو میں نے اس کو تخت پر بٹھایا اور میں نے اس کو تخت پر بٹھایا دیا فصل کاٹ دو اور فصل کاٹ لو سنئیے اور سنئیےگا سر میں ان جملوں میں بڑی الجھن میں ہوں۔
@rasheedahmad5906 Жыл бұрын
محترم السلام علیکم۔۔رنج اور غم کی جو تشریح آپ نے کی ھے وہ بالکل درست ہے۔ماشاءاللہ آپ بہت محنت سے اردو زبان کی خدمت کر رہے ہیں۔ آپ کی اجازت سے ان الفاظ کا مفہوم مختصرا یوں بیان کیا جاسکتا ہے کہ رنج اس تکلیف کا نام ہے جو کسی کی طرف سے پہنچائ جاتی ہے اور غم اس کیفیت کا نام ہے جو اپنے اندر ہی پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ شدید احساس محرومی ہوتا ہے اس کی وجہ کسی چیز کے حصول میں ناکامی یا کسی چیز کے کھو جانے کا شدید احساس ہونا ہے ایک فارسی شعر اس کی مثال ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔م۔۔ غم چیز رگ جاں را خراشد کہ گاہے باشد و گاہے نباشد کیا آپ میری رائے کو پسند فرماتے ہیں ؟
@majharshaikh6906 Жыл бұрын
रंज येह रन से ही बना है यानी जंग येह मेरी राय है
@mohammadayyubumar1344 Жыл бұрын
میرے خیال سے رنج ، طویل عرصے تک رہنے والی شئے نہیں ہے، جبکہ اسکے برعکس غم میں ایک تسلسل ہوتا ہے۔میری رائے غلط بھی ہو سکتی ہے۔
@ghufranaa Жыл бұрын
کسی کا ادھار واپس دیتے ہوئے جو کیفیت ہوتی ہے وہ غم ہوتا ہے اور اگر وہ رقم جو چور یا جیب تراش اچک لے اور اس وقت جو خیال آتا ہے۔ کے کاش میں اس رقم سے ادھار چکا دیتا اسوقت جو کیفیت طاری ہوتی ہے وہ رنج ہوتا ہے 😂😅😊😆 استاد محترم سے معذرت کے ساتھ 🙏🙏🙏
@nigaah Жыл бұрын
😀
@pervezkhattak4976 Жыл бұрын
غم ایک کیفیت ھوتا ھے اور اس کیفیت کے اثر کو رنج کہتے ھیں خوا کم ھو یا ذیادہ
@Ryazulhasan Жыл бұрын
لغت تو رنج کے معنی غم بتا رہی ہے
@nigaah Жыл бұрын
غم مترادف ہے
@ProPakistani-r4t Жыл бұрын
آپ کی ھر علمی ویڈیو نہائت اھم ھوتی ھے
@rahatjan5754 Жыл бұрын
رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
@rajendrakaur240 Жыл бұрын
Ab Jhule se Utar Aao Janab😂😂😂😂
@sardaralikhan2725 Жыл бұрын
بعض چیزوں میں رائے نہیں مانگی جاتی ۔جو مستند بات یا تشریح ہوتی ہے وہی دی جاتی ہے۔ آپ اپنے اندازے سے بتاتے ہیں حوالہ کوئی نہیں دیا ۔نہ کسی لغت کا حوالہ دیا ۔