Rasool Allah Ke Akhri Ayyam Aur Khalifa Ka Chunao | Allama Syed Ali Hussain Madni | Imam Ali Naqi Tv

  Рет қаралды 54,890

Imam Ali Naqi Tv

Imam Ali Naqi Tv

Күн бұрын

Пікірлер: 106
@amnashah7748
@amnashah7748 26 күн бұрын
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH
@abczahra5971
@abczahra5971 3 ай бұрын
ماشاءالله علم ۔مطالعہ جزاك اللهُ ھائے میری بی بی 😭😭😭
@amnashah7748
@amnashah7748 26 күн бұрын
SALAM YA MUHAMMAD SALEH WA ALEHI WASALAM SALAM YA IMAM ALI A.S SALAM YA BIBI SHAHZADI FATIMA UL ZUHRA A.S SALAM YA IMAM HASSAN A.S SALAM YA IMAM HUSSAIN A.S
@amnashah7748
@amnashah7748 26 күн бұрын
ALLAH HUMA SALEH ALEH WA ALEHI WASALAM
@azrishah3460
@azrishah3460 9 ай бұрын
اَشَھَـــدُاَنّ عَلِياَ وَلِـــی الله 🙌
@zahidsandhu6432
@zahidsandhu6432 9 ай бұрын
Masha Allah Qibla
@syedasad9468
@syedasad9468 Жыл бұрын
❤Mashallah
@naheedhaider3960
@naheedhaider3960 4 ай бұрын
Salamat rahain!
@mohammadashfaq4853
@mohammadashfaq4853 5 ай бұрын
Masha Allah.
@muhammadraufsajid6816
@muhammadraufsajid6816 6 ай бұрын
Jazzak Allah Khair. Speechless.
@zulifqar1591
@zulifqar1591 9 ай бұрын
Masha Allah Thanks Thanks Masha Thanks
@Aun957
@Aun957 5 ай бұрын
MashaAllah Buhat kamal Ilmo Muarifat hai Mola Mazeed izafa Fermye or Apnay Hifzo Amaan Main Rakhay Elahi Ameen
@doulathalikhan1565
@doulathalikhan1565 Жыл бұрын
Wawa haq bayan kardiya aapne mulana subanallah
@sarwatfatima8138
@sarwatfatima8138 2 ай бұрын
Mshaallha qebla ap jì ye ilhi ameen👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤👍👍
@farnazjafry3118
@farnazjafry3118 9 ай бұрын
ماشاء اللہ ۔۔۔۔کمال مجلس جزاک اللہ
@shaistaparveen4448
@shaistaparveen4448 Жыл бұрын
ap ny haqaeeq bayan frmay mola apko slamat rakheen ap hmari shia qoom ka srmaya haeen mashalla subhanlla ya ali a madad ❤ 🎉
@AzharCh-s3o
@AzharCh-s3o 5 ай бұрын
Ma shaa Allah Kamal khitaab bht khob
@Alihadi786-m1u
@Alihadi786-m1u 5 ай бұрын
mashallah
@MuhammadNawaz-tc8zr
@MuhammadNawaz-tc8zr Жыл бұрын
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم 😭😭😭😭😭🌹 التماس دعا ❤
@TanveerFatima-io1uy
@TanveerFatima-io1uy 8 ай бұрын
Mashallha mola salamat rakhy ameen ❤
@idealwoman7009
@idealwoman7009 5 ай бұрын
Allah Pak ap ko salamat rakhy ameen alahy ameen 🤲🏻. Ap k elm main izafa farmaey Ameen 🤲🏻
@KZZ.125
@KZZ.125 9 ай бұрын
Boht khoooob mashallah❤😊❤🌹❤
@syedmajid287
@syedmajid287 9 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ خداوند متعال سے دعا ھے کہ آپ کو مع اہلیہ خانہ کے سلامت رکھے آمین یارب العالمین التماس دعا ھے
@alikausar6509
@alikausar6509 5 ай бұрын
11 op
@imranabbas1791
@imranabbas1791 3 ай бұрын
آمین یارب العالمین
@TanveerFatima-io1uy
@TanveerFatima-io1uy 8 ай бұрын
Mashallha mola salamat rakhy ameen ❤
@QasimAli-tw3ny
@QasimAli-tw3ny 9 ай бұрын
Mashallah mashallah subhanallah subhanallah
@imtiazhussain2181
@imtiazhussain2181 10 ай бұрын
Mashallah
@azrishah3460
@azrishah3460 9 ай бұрын
اَللّٰهُمّ صَلِّ علٰى مُحَمَدٍ وَعلٰى آلِ مُحَمَد ﷺ ❤️
@ahmadmaqsuodmonsaf9128
@ahmadmaqsuodmonsaf9128 9 ай бұрын
ماشاءاللہ
@doulathalikhan1565
@doulathalikhan1565 Жыл бұрын
Had haq haq............Fathima as hy.........ya mula ya husain as
@AliMohammad-fw6hn
@AliMohammad-fw6hn 9 ай бұрын
MashaAllah karoodoon hazar karood darood o Salam Hazrat Mohammad saww w hazrat ale Mohammad saww par jarey inshaAllah Labbaik ya Hussain as inshaAllah
@masumabegum2660
@masumabegum2660 9 ай бұрын
MashaAllah 👌
@syedzafarmehdirizvi1330
@syedzafarmehdirizvi1330 9 ай бұрын
Masha Allah,,,,Subhan Allah
@akbartalpur773
@akbartalpur773 5 ай бұрын
اللّٰہ اکبر ، حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم کی نافرمانی کرنے والوں کیا مقام رہ گیا ہے ، علامہ صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے ۔
@zakerashabnamzaidi8930
@zakerashabnamzaidi8930 Жыл бұрын
Beshak subhan Allah
@tatheerjafry3533
@tatheerjafry3533 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ احسن قبلہ
@agharaza4501
@agharaza4501 7 ай бұрын
@ShafiqeMulani
@ShafiqeMulani 5 ай бұрын
🌺🌹🙏🌹🌺 salam ya molla husen 🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹
@najmahasan1273
@najmahasan1273 15 күн бұрын
Beshak
@TanveerAbbas-nn7so
@TanveerAbbas-nn7so Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@drrahim2521
@drrahim2521 9 ай бұрын
حسینیت زندہ باد❤، یزیدیت مردہ باد
@SaqlainRaza-i6c
@SaqlainRaza-i6c 8 ай бұрын
❤❤❤
@shafiqfatima7031
@shafiqfatima7031 9 ай бұрын
Moula hemsha hefazt fermaien hemsha kamyab krain sehat o salamuti aata farmaien beta moula ajreazeem atta fermaien ap ne Haq beyn fermaya duaoin me shaml fermaien jazkallah
@razahaider6758
@razahaider6758 9 ай бұрын
Mashaallah ❤️
@InamKhan-y6u
@InamKhan-y6u 4 ай бұрын
Sayyada Zahra SalamuLLAH KI Apney BABA S.AW ki khedmat ma wo Faryad K Aap k bd mujh pr Musibat or Zulmat k wo pahar tootey.K agar wo Roshan din pr partey to kali Raat k Manend hojata .Es fayaad ki Baazgasht ki goonj 1400 sal sy kaenaat k goshey goshey ma sunaai da rahi hy or qyamat tk Haq ki sada bn kr goonjti Raheygi
@MalangJan78614
@MalangJan78614 8 ай бұрын
❤ GEO ❤ ALLAMA SAHIB ❤ GEO ❤ MARHABA❤
@MuhammadNawaz-tc8zr
@MuhammadNawaz-tc8zr Жыл бұрын
Please share link for original majlis series
@MalangJan78614
@MalangJan78614 8 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Truthful5
@Truthful5 9 ай бұрын
تمام نبی اور مومنین جنتی ہیں اور حضور(ص) نے فرمایا، "حسن اور حسین تمام جنتی جوانوں کے سردار ہیں"۔ (اس حدیثِ مبارک کے 101 طُرُق بیان ہوے)- اب آپ خود فیصلہ کر لیں کہ کس کا کیا مقام ہے-
@ShafiqeMulani
@ShafiqeMulani 5 ай бұрын
🌹🙏🌹🌹🌹🙏🌹🙏🌹🙏🌹🌹🌹🌹🌹🙏🌹🙏
@Truthful5
@Truthful5 9 ай бұрын
ختم دبوت پر مہر مولا علی علیہ سلام کی ولایت اگر سب مسلمان مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کو اللہ کا ولی اور رسول کے وصی کی شہادت کو ایمان کا جُذ تسلیم کرتے تو ختمِ نبوت کا فتنہ کبھی جنم نہ لیتا-
@AmjadHossen-n1s
@AmjadHossen-n1s 9 ай бұрын
SALAM BR SYEDAH NISAA IL AALAMIN 😢
@sarwatfatima8138
@sarwatfatima8138 2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🙏
@muhammadshakeel4871
@muhammadshakeel4871 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@sajjadahmed3230
@sajjadahmed3230 2 ай бұрын
Beautifully elaborated by Maulana Madini.Lady Fatematul Zahra s.a. was a towering personality of Ahlebait a.s.since the Prophet Muhammad s.a.a.w.w was childless and Almighty blessed only daughter if Last Prophet of Islam Hazrat Muhammad s.a.a.w.w in the Holy Quran the last revelation of Almighty Allah surah e KAUSAR is a tribute for Lady Fatematul Zahra s.a. since the opponents of Holy Prophet s.a.a.w.w questioned that your generation will stop since you have no children then Almighty Allah blessed a daughter Lady Fatematul Zahra s.a...whose Husband was Caliph Ali a.s who was the 1st Muslim,whose children Hasan a.s and Hussain a.s would be the Prince of Paradise and they're the 5 persons popularily known as PANJTAN PAK A.S. and therefore, their composition was the most celebrated moment in the History of Muslims when the Holy Prophet Muhammad s.a.a.w.w under his veil put them together and declared them PANJTAN PAK a.s in popularily known Hadees e Qisa.
@waqarhashmi533
@waqarhashmi533 9 ай бұрын
😭😭😭
@zahidhussain-xs9bb
@zahidhussain-xs9bb 9 ай бұрын
۔طولانی عمر عطاء ھو قبلہ کو
@imranabbas1791
@imranabbas1791 3 ай бұрын
الہی آمین
@Truthful5
@Truthful5 9 ай бұрын
اہل بیت اور حق حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ! سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے- شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے-
@Truthful5
@Truthful5 9 ай бұрын
اگر نجات چاہتے ہو تو اہل بیت کا دامن تھام لو کیو نکہ: حضور(ص) نے فرمایا، ”میرے اہلِ بیت کشتی نوح کے مانند ہیں جو اِس میں سوار ہوا نجات پا گیا اور جو دور رہا غرق ہوا اور ہلاک ہو گیا‟، نیز یہ کہ، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت) یہ دونوں ایک دوسرے سے جُدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں،جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”حسُین مجھ سے ہے اور میں حسُین سے ہوں‟ (صحاحِ ستّہ)-
@bmmobiles2648
@bmmobiles2648 7 ай бұрын
Deen kee duschman
@Truthful5
@Truthful5 8 ай бұрын
IMAMAT PART-2 ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ تعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ تعالی اور رسول(ﷺ)- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کرنے والوں کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50 اور 51)، یعنی اللہ تعالی کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو! 10- ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)؛ لِہٰذا، حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں حاجیوں کے بڑے مجمعے میں ممبر پر مولا علی علیہ السلام کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور(ﷺ) کی ذات تمام عالمین کے لیے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)-)- لِہٰذا دینِ اسلام کی اکملیت مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت سے جڑی ہے اور یہ ختم نبوت پر مہر ہے! ” اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ تعالی اور رسول(ﷺ) کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)؛ جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)؛ عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)؛ بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)؛ بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو علم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا کہا سچ کر دکھایا کیو نکہ سب لوگوں نے اس کی اتباع کی سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے- ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں کمزور کر دیا گیا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ لسَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں- جو اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ تعالی کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247) اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالی مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہلِ بیت سے ہے، وہ وارثِ قُرآن ہیں اور مرتبِ عَلَیْہ لسَّلَام پر فایز ہیں- اِسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ لسَّلَام کندہ ہے- ” اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)- لِہٰذا جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ تعالی کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا -اِنکار کیا، اب جو اللہ تعالی کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!
@naseemfatima8474
@naseemfatima8474 7 ай бұрын
سبحان اللّٰہ بہترین بیان ماشاءاللہ ایک بات کی وضاحت فرمائیں آپ امام خمینی کو بت شکن کیوں کہتے ہیں
@Truthful5
@Truthful5 9 ай бұрын
وقت کا امام اس کے بعد امام کی نشاندہی کرتا ہے جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ تعالی کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247) اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی-
@Truthful5
@Truthful5 9 ай бұрын
مولا علی علیہ سلام کی سب سے بڑی فضیلت ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے اور تمھارے درمیان کافی ہے میری رسالت پر شہید (حااضر ناظر گواہ) اللہ اور دوسرا وہ جس کو پوری کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے!
@Truthful5
@Truthful5 9 ай бұрын
جمعہ کے خطبے کے دوران صحابہ کا حضور(ص) کو چھوڑ کر جانا جمعہ کے خطبے کے دوران جب کوئ تجاراتی قافلہ اپنے آنے کا اعلان بگل بجا کر کرتا تو صحابہ حضور کو چھوڑ کر چلے جاتے تو اللہ نے فرمایا، " جب وہ کوئی تجارت یاکھیل تماشا کی چیز کودیکھتے ہیں تواُدھر کوچل کھڑے ہوتے ہیں اورتجھے اپنی حالت میں کھڑا ہواچھوڑ جاتے ہیں ،آپ کہہ دیجئے جوکچھ خدا کے پاس ہے ،وہ کھیل تماشے اورتجارت سے بہتر ہے اور خدا بہتر ین روزی دینے والا ہے" ۔ (سورہ جمعہ آیت-11)- جبکہ رسول مومنوں پر اُن کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں (سورة الأحزَاب آیت-6)-
@Truthful5
@Truthful5 8 ай бұрын
امام الناس کا عہدہ نبوت سے بڑا ہے! اللہ تعالیٰ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہ لسَّلَام کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور اِس عہدہِ اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)- لِہٰذا اِمام اُلناس ظلم ِاکبر اورظلم ِ اصغر سے پاک ہو گا یعنی معصوم-اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمام اُلناس، ہادی کلُ اور اِمام اُلخلق- حضرت اِبراھیم عَلَیْہ لسَّلَام اِمامُ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد(ﷺ) اِمامُ اُلخلق تھے، اِسی لیئے آپکے اشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے آپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا- جس امامت کے عہدے کا وعدہ تا قیامت حضرت ابراھیم علیہ سلام کی ذریعت میں رکھنے کا اللہ نے کیا وہ عہدہ امام الناس ہے اور یہ عہدہ حضرت ابراھیم علیہ سلام کو اس وقت ملا جب کہ آپ نبوت کے عہدے پر فایز تھے- حضور(ص) نے فرمایا کہ میرے 12 خلیفہ ہونگے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہونگے جو کہ امام الناس کے عہدے پر فایز ہیں اور ان کے نام یہ ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ تعالی کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247) اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی-
@Truthful5
@Truthful5 9 ай бұрын
اللہ کی غالب جماعت ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-
@bmmobiles2648
@bmmobiles2648 7 ай бұрын
Bagarait en ka problem kiya ha
@Truthful5
@Truthful5 9 ай бұрын
زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی ! اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوط (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-
@Truthful5
@Truthful5 9 ай бұрын
غیر اللہ سے مدد اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ہاں شفاعت کا اختیار اُن کو ہے جو علم الیقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں‟ (سورة الزخرف آیت-86)- لوگ شفاعت کے مالک نہیں‘ مگر وہ ہستیاں جن سے اللہ نے عہد لیا‟ (سورة مریم آیت-87-( یہاں سے پتہ چلا کہ اللہ کے علاوہ ان ہستیوں کو پکارنا شفاعت/مدد کے لیے جایز ہے- قران کی ان دو آیت پر مبنی عقیدے پر اعتراض اٹھانا سہی نہیں-
@yaallahmadad909
@yaallahmadad909 9 ай бұрын
یہ دربار کیا چیز ھے کس عمارت کا نام ھے دربار کا بادشاہ کون تھا تخت کیسا تھا دربان کون کون تھے کوئی تفصیل مل سکتی ھے اس بات کی
@uajairansari9130
@uajairansari9130 9 ай бұрын
qoran se sabit karo
@abdullahkhaleel4219
@abdullahkhaleel4219 5 ай бұрын
H.imam Azam rh,pr ye tuhmat h ke AP,AP s.wasllam ke waledan ko kafir mante h.
@uajairansari9130
@uajairansari9130 9 ай бұрын
Shia agar jhut na bole to bayan hi nahi kar sakta man garhat bat hai
@Truthful5
@Truthful5 8 ай бұрын
کیا حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے والدیں مشرک تھے جیسا کہ ابو حنیفہ کا نظریہ ہے! اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)- عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے: 1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا- 2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں- 3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا- 4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی- 5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا- حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ‎‎‎‎ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک ! پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستیاں جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہیں وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا- وہ ہستیاں جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-. Ref:- Sahi Muslim: Book Al-Shifa H-87/88, P-127, H-88/89 P-214,; Muslim:, H-36 P-442, Dawood: H-4718, P-882
@ToqeerKazmi-hs6jr
@ToqeerKazmi-hs6jr 9 ай бұрын
ماشاللہ کیا sath
@SaleemZafar-t3k
@SaleemZafar-t3k 3 ай бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@abdullahkhaleel4219
@abdullahkhaleel4219 5 ай бұрын
Tum Pele wh,40 pare Jo khud chuppae baher lao phir chuppi batin lao...
@KhalilurRahman-s7d
@KhalilurRahman-s7d 5 ай бұрын
مولوی صاحب،یہ بتایئں کہ علی ر ض ع نے قلم دوات کیوں نہیں دیا؟ سنا ہے کہ بعد میں عباس ر ض ع نے علی سے کہا آوء رسول ص ع سے خلافت بارے پوچھتے ہیں لیکن علی نے کہا اگر رسول نے انکار کیا تو پھر قیامت تک۔ ہاشمی خاندان کو خلافت نہیں ملے گی۔اس سے کیا مطلب نکالا جا سکتا ہے؟
@ahsanmushtaq7285
@ahsanmushtaq7285 9 ай бұрын
Shion ki motbar aur mustanad kitab JiLA ul Oyoon men Hazrat Ali R z ki shadi ki pehli Raat ki manzar Kashi Tehreer ki gai hey Jo ke sara sar Toheen hey shia Aaj Tak challange ke bavujud bhi is gustakhi ka Jawab nahi de sakey khuda Ra in khurafat ko parhen Aap ke Paun taley se Zameen Nikal Jaey gi Aur Aap kano ko Hath Lagaen gey
@syedmushaf5331
@syedmushaf5331 9 ай бұрын
Kia ama Aisha na likha hay wo deen sa farig hain
@abdullahkhaleel4219
@abdullahkhaleel4219 5 ай бұрын
Bakwas,bakwas,bakwas,bakwas bakwas.
@ameernawaz5764
@ameernawaz5764 9 ай бұрын
ناجائز مغالطے بیان کر رھے ہیں حضور سرور عالمﷺ نے سارا دین زبانی بیان فرمایا سارا قرآن لسان نبوت سےامت میں منتقل ھؤا کیا وصیت میں آپ نہیں فرماسکتے تھے کہ میرے بعد خلیفہ علی رضی اللہ عنہ ھوں گے خلافت اہلیت میں ملوکیت کی طرح منتقل ھوگی تو کس کو انکار ھوسکتا تھا
@MuhammadNawaz-tc8zr
@MuhammadNawaz-tc8zr Жыл бұрын
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم 😭😭😭😭😭😭 التماس دعا ❤
@MalangJan78614
@MalangJan78614 8 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@thundercricketedit3923
@thundercricketedit3923 9 ай бұрын
Mashallah
@agharaza4501
@agharaza4501 7 ай бұрын
@Truthful5
@Truthful5 8 ай бұрын
اگر نجات چاہتے ہو تو اہل بیت کا دامن تھام لو کیو نکہ: حضور(ص) نے فرمایا، ”میرے اہلِ بیت کشتی نوح کے مانند ہیں جو اِس میں سوار ہوا نجات پا گیا اور جو دور رہا غرق ہوا اور ہلاک ہو گیا‟، نیز یہ کہ، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت) یہ دونوں ایک دوسرے سے جُدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں،جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”حسُین مجھ سے ہے اور میں حسُین سے ہوں‟ (صحاحِ ستّہ)-
@nasimbukhari4365
@nasimbukhari4365 4 ай бұрын
Mashallah
@MalangJan78614
@MalangJan78614 8 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Cat mode and a glass of water #family #humor #fun
00:22
Kotiki_Z
Рет қаралды 42 МЛН
Don’t Choose The Wrong Box 😱
00:41
Topper Guild
Рет қаралды 62 МЛН
Allama Syed Ali Hussain Madni  Majlis Tarheem 6th May 2024
32:03
Jamia Quran e Natiq
Рет қаралды 3,3 М.
Hazrat Zainab SA Ka Khutba- Karbala- Molana Ishaq
56:19
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 222 М.
Hazrat Ali as ke Faislay _ Allama dr syed Zameer akhter naqvi
21:44
Tamkeen Zehra Abidi official
Рет қаралды 311 М.
Cat mode and a glass of water #family #humor #fun
00:22
Kotiki_Z
Рет қаралды 42 МЛН