..By the effort of pti Amarica became nokar of pakistan...
@sharifuddin669410 сағат бұрын
Company ka bulldog
@kausarbilal380518 минут бұрын
بس ہم ہی بیکار لوگ ہیں جو سوشل میڈیا کے علاوہ کوئی اور کام نہیں بس بانی چیئرمین کی کلٹ کےلے رونقیں لگ گئی ہیں ویسے اپ کی بات مزے کی ہے
@ticktalksociety48 минут бұрын
کلاسرا صاحب..... گرنیل جیسے لوگوں کی ٹویٹ کو پی ٹی آئی کے فینز سے بلکل ہی ڈیفیڈ نہیں کیا جارہا ہے... عمران خان کے حقیقی آزادی..... ابسولیوٹلی ناٹ جیسے بیانیہ سے ہوا نکل رہی ہے... اور عمران خان کے مغربی ممالک کے اثاثے کے طور پر امیج مضبوط ہورہا ہے
@awan66239 сағат бұрын
پہلی بار کسی اینکر نے کوئ عقل کی بات کی ہے۔۔ورنہ ہر ٹی وی چینل اور یر اینکر ایسے پروگرامز کر. رہا ہے جیسے دنیا کااہم ترین اور خوفناک ترین ٹعیٹ گرینل کا ہے اور پاکستان تباہ ہونے جا رہا ہے۔۔۔کاش پاکستانی میڈیا کوئ مثبت رویہ اپنا لے اور پاکستان کا روشن چہرہ دکھایے اور نئ نسل کا کردار بنانے۔۔