راوی سٹی پاکستان ھی نہیں دنیا میں ایک نادر شاندار پلان کا شہر بننے جا رہا ھے جو بین الاقوامی معیار کی جدید سہولیات سے آراستہ ھو گا منفرد اس وجہ سے کہ دریا کنارے دنیا طویل شہر ھوگا ۔
@DesignbyBK7 сағат бұрын
It was going to compete against DHA, so they will not get this build.
@hafizirfan172412 сағат бұрын
میرے بھائی اپ نے ان سے یہ کیوں نہیں پوچھا کہ اس کے اندر جو گاؤں ائیں گے کیا اپ ان کو ادھر سے ختم کر دیں گے
@MuhammadAsif-zo3nu10 сағат бұрын
بالکل جو لوگ اس پراجیکٹ کی وجہ سے متاثر ھونگے ان کو بھر پور معاوضہ ملنا چاہئے اور ان کو اس شہر میں رہائش ملنی چاہئیے تاکہ ان کی زندگی پریشانیوں میں نہ پڑے ۔