آج کل جو ذیادہ دوسرے فرقے کی توہین کرے اسکو وکیلِ ولایت امیرالمومنین علی علیہ السلام کا خطاب دیتے ہے ۔کیا کسی فرقے اور مذہب کی توہین کرنا ہی مقصد حسین ابن امیرالمومنین علی علیہ السلام ہے ؟ جو شخص فرقے واریت کو ہوا دیتے اور کسی مذہب یا کسی فرقے کی توہین کرتا ہے اس کا امام حسین علیہ السلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تمام مسلمان بھائی بھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔