بیشک ھم مقدس مقامات کے رکھوالے ھیں ھم ہاکستانی ان مقدس مقامات کو جان سے بڑھ کر چاھتے ھیں ❤
@MuhammadHussain-xy5uuАй бұрын
Dear Rizwan Razi sahib zabardast analysis Masha allaha bless you ❤❤❤
@qasimworld1Ай бұрын
🎉love you Razi dada 🎉
@HarisKhan_11Ай бұрын
مولانا نے حکومت کو جواب دیا ہیں ، پی ٹی آئی کو نہیں ۔ ورنہ اجلاس ملتوی نا ہوتا کل ۔ 😂
@zurbafpoppyzurbuft9366Ай бұрын
مولانا نے ابھی عمران نیازی اور یوتھیوں کو ان کا جوٹھا چٹوانا ھے 😂😂😂😂
@GlobalEnterprises-n9fАй бұрын
ASSALAT O WASSALAM ALAIKA YA SAYYEDI YA RASOOL ALLAH ASSALAT O WASSALAM ALAIKA YA SAYYEDI YA KHAATAM ANNABIYYEEN WUL MURSALEEN
@dr.muhammadasifmalik2656Ай бұрын
Parliament has 2 third majority so if she does there is no harm.prerogative of parliament
@KashifKhan-go2kcАй бұрын
وعلیکم السلام دادا جی لکی سیاسی سرکس لگی ہوئی ہے
@SualehAbdulsalamАй бұрын
تحریک انتشار کی پوری کارروائ سے یہ بات ظاہر اور باہر پے کہ پاکستان میں فوجی حکومت قاءم ہوجاءے اور اس تحریک اور اس کے غیر ملکی سرپرست پوری دنیا کو یہ بات باور کراسکیں کہ پاکستان پر مختلف پابندیاں لگائ جا سکیں !
@MohammadShafi-oh3yzАй бұрын
Dada g well well to y bat h bilkul theak farmaya app n ❤❤you
@MohammadShafi-oh3yzАй бұрын
Thanks
@islam_peace786Ай бұрын
Hamid mir kay andr youthia rooh ayee hoie hai !
@RabNawaz-y1hАй бұрын
Aap great ho sir
@abdullahamir6013Ай бұрын
❤ Nice 👍🙂 Thanks ❤
@MazharhashmiHashmi-j5eАй бұрын
بہت خوب جناب
@HastamKhan-d6iАй бұрын
پاکستان سے بنگلہ دیش ہی کے (نامنہاد آزادی کا ایوارڈ ) شیخ حسینہ واجد ہی سے وصول کرنے ہی کا حامد میر صاحب پہ دباؤ کس نے ڈلوایا تھا ؟؟...بقول( فیاض الحسن چوہان صاحب). محترم رضی دادا صاحب!....
دادا جی میں مولانا کیا بہت عزت کرتا تھا لیکن ان بلکہ میلنگ نے بہت مایوس کیا ہے 😢
@mateenahmad7716Ай бұрын
Ameen ❤👍 good ❤❤
@wakilrao3110Ай бұрын
Thanks for updating.
@MuhammadNawaz-tc8zrАй бұрын
ROS reporter on screen Mumtaz Bhatti Sahib for excellent analysis and exclusive news
@JamilMallik-zp2tiАй бұрын
PAK FORCES HOSHYAR PAKISTAN HOSHYAR PAKISTAN zindabad, imrandoos ka ILAAJ karo❤❤❤❤❤ PAKISTAN
@ZafeerKhan-l2kАй бұрын
❤❤❤
@ZafeerKhan-l2kАй бұрын
وعلیکم السلام
@shahsayed-c7cАй бұрын
اگر پی ڈی ایم کے صدر کے طور پر فضل الرحمن کو برقرار رکھا ہوتا تو اب تک وہ ساتھ ہوتے لیکن صرف اپنا الو سیدھا کرکے مکھی کی طرح نکال دیا وہ سب فضل الرحمن کو یاد ہے
@ZulfiqarAli-lr2ksАй бұрын
Ma Shaa Allah weldone pmln great leader Nawaz Sharif 28th May wala ❤❤❤❤❤❤❤
@isalmankhan1Ай бұрын
Thanks for sharing Dada👍🏻👍🏻👍🏻
@12trq37Ай бұрын
ھمارے مفادات صرف مکہ اور مدینہ سے ھیں۔ھم ان کے غلام،نوکر،خدمتگار۔باقی کسی سے کیا مفاد ھو سکتا ھے
@mukhtarahmedtabussam8159Ай бұрын
Tumhara sara kabela saudia mi ho ga bak bak fada
@muhammadidreeskhan2767Ай бұрын
کیونکہ قادیانیوں کو ذیادہ تکلیف ہورہا ہے @@mukhtarahmedtabussam8159
@Islamicpath7860Ай бұрын
Dada jail say bahir aney ki demand ho gee dada
@maryamzahid2207Ай бұрын
رضی بھائی ہم کمی کمین اپس میں لڑ لڑ کر مرے جاتے ہیں کہانی کچھ اور اور کہں اور لڑی جا رہی ہوتی ھے
@ajmalkhatak3003Ай бұрын
Good v.log
@naseemgolra3651Ай бұрын
مولانا کی تاریخ یہ ہے کہ اس نے اپنی ساری سیاسی زندگی میں بلیک میلنگ سے کام لیا۔ 2 تین 4 جتنے ممبر ہوئے وزیر ہی رہے۔ مولانا مفتی محمود کی روح کو بڑی تسکین ملتی ہو گی
@zurbafpoppyzurbuft9366Ай бұрын
تم جیسے ۔۔۔۔۔۔۔ چاہتے ہی یہی ہیں کہ دین پارلیمنٹ سے نکل جائے حالانکہ ان کی سیاسی چال بھی دین ہی کا حصہ ہوتی ہے
@muneebrehman8532Ай бұрын
Great Razi dada bi tun ke rakho yahudi Agant ko
@muhammadiqbalakhtar4944Ай бұрын
السلام علیکم سر رضی دادا صاحب آپ بھی PTI اور مولانا فضل الرحمن کو اچھی طرح جانتے ہیں. میرے خیال میں PTI وقت گزارنا چاہتی ہے کہ شاید عدلیہ سے ان کے حق میں کوئی اچھی خبر آ جائے. جبکہ مولانا صاحب چاہتے ہیں کہ کوئی بڑی آفر انہیں مل جائے. سر آپ کو یاد ہو گا کہ یہ ویسیے ہی اسمبلی اور سینیٹ کے ممبران ہیں جن کو ایک کرنل مینج کیا کرتا تھا. اس کے کہنے پر کس طرح یہ بھاگے بھاگے آتے تھے. اس کے کہنے پر ووٹ دیتے تھے لیکن اب کیا ہے لگتا ہے موجودہ آئی ایس آئی میں دم خم نہیں رہا.
@maaz87Ай бұрын
ISI involve nai hoti aajkl jb ho gi tab yeh sb naak ragrein gy
@IftikharAhmed-uf1dlАй бұрын
عدلیہ ادارہ ہے دادا جی۔ پارلیمنٹ بہت ہی سپریم ادارہ ہے۔ تاہم ہمارے پارلیمنٹیرینز کی کوالٹی بہت low ہے
@ParveenPolene-f7xАй бұрын
Maulana Sahib has proved to be one of the best political leaders of our present political leaders, I always thought that Maulana is a Religious leader .
@jikk558Ай бұрын
گاؤں کی زندگی بدل گئی ہے لیکن قدرتی حسن کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ موبائل فون، الیکٹرانکس، برقی آلات اور شمسی نظام جیسی کئی وجوہات ہیں۔ اسی طرح کی سہولتوں نے انسانی طرزِ زندگی میں تبدیلیاں تو لا کر رکھ دی ہیں، لیکن ہمارے دل و دماغ دوسروں کی ضرورتوں کے لیے نہیں دھڑکتے، ہم جائیداد، خون کے رشتے اور بھائی چارے کو صرف پیسہ کمانے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں۔ حادثات کی لاشیں، بیرون ممالک میں نوکریوں کے سودے طے ہو رہے ہیں۔
@LuqmanCheema-he1ueАй бұрын
Good
@MuhammadZulqarNain-b9pАй бұрын
Nice
@naveeddar7514Ай бұрын
میری رائے کے مطابق حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب, صدر پاکستان جناب اصف علی زرداری اور میاں محمد نواز شریف سب ایک پیج پر ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ پی ٹی ائی والے بھی اس ترمیم کا حصہ بنیں تاکہ اس ترامیم کو میثاق ائین قرار دیا جائے
@farrukhrehman7432Ай бұрын
PTV walo ne bharti kr liye baba g, aap sahi se uthaty hein
@abdulhaseebazeempanhwar3690Ай бұрын
Ya Allah Hamein Apni Rehmat Se Malamaal Farma, Aur Hamein Har Bure Amal Se Bachne Wala Bana. Aameen 🤲
@VishalSharma-wu5lnАй бұрын
shia hai ye
@urana94Ай бұрын
Excellent ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂
@qamarabbas258518 күн бұрын
Great information
@shaheenlunpe3802Ай бұрын
Pakistan should do away with Democracy. With such Conniving and Dhokay Baaz Politicians it is 100 times better to have a Military Rule for the Stability of the Country. Such Doghlay Heroes like Maulana Fazlur Rehman who has never been economically Viable. Or Zardari who always Did Cartel Deals on the basis of ""Democracy Ka Husn""" and how much percentages would each Politician get from a deal. And NAWAZ Sharif yet again. Behind every successful Man is a Woman. Probably His Luck and Success was Late Begum Kulsoom NAWAZ. He could never achieve anything Without her after her death. Kindly Stop giving Excuses for the Fraudia Behaviour of Fazlur Rehman. Taubah Saaray Doghlay. Mulak Kay baaray MEIN kuch Nahin sochna. Rubbish. No option but Martial Law or Good for Nothing I.K. or Gandapur???😢😢😢😢
@Moulana.Fazlur.RehmanАй бұрын
Moulana zindabaad 💯💯💯
@Moulana.Fazlur.RehmanАй бұрын
رضوان صاحب صدا سلامت رہو💯💯💯
@workman390Ай бұрын
Wa alikm aslam sir
@adeelkasАй бұрын
Great
@khalidsaif5291Ай бұрын
سر جی اتفاق یا اتحاد کی بات ھو یا کسی بھی طرح سے کوئی خیر کا کام ھو ، پی ٹی آئی اس میں گھڑم دال سکتی ھے لچ تل سکتی ھے لیکن ساتھ نہیں دے سکتی۔ شر پی ٹی آئی کے دی این اے میں شامل ھے۔
@ZulfiqarAli-lr2ksАй бұрын
Pakistan 🇵🇰 army zainabad I love pak army 🇵🇰 💜 ♥️ ❤️ 💕 💖 🇵🇰 💜 ♥️ ❤️ 💕 💖 🇵🇰
@anwarhaque6135Ай бұрын
فضل الرحمن ، غفور حیدری اور دیگر عمران نیازی کا ساتھ دے رہے ہیں
@ra12a12Ай бұрын
Dada gi kon baher nahi aana chaheye ? 😂😂 dada gi tusi vi baryyy hi makholiye hoo 😂😂❤
@aneesahmad8115Ай бұрын
Geo dada u r absolutely right
@abrarhussain971Ай бұрын
All quite on thr parlimemt
@rizwanrashid4748Ай бұрын
Excellent
@sajjadahmed5268Ай бұрын
26 ویں آئینی ترمیم پارلیمان کے ہنگامی اجلاس مسودہ کے تیاری کے بعد 16 تاریخ تک اس لئے ملتوی کیا گیا آج سے 50 سال پہلے اسی دن 1973 کا متفقہ طور پر اسلامی جمہوری وفاقی آئین منظور ہوا تھا
@malicknoor1654Ай бұрын
سیاسی ناہموار راہداریوں کا شہسوار، دلائل کا شہنشاہ اور سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن زندہ باد گریٹ لیڈر
@zurbafpoppyzurbuft9366Ай бұрын
ہمیشہ عزت ہی کی ہے مولانا صاحب کی ہم نے❤❤
@anjumilyas8603Ай бұрын
سب درست۔ ۔ مگر ذرداری صاحب کی طرح ، اسی کے ساتھ ساتھ اپنے ذاتی مفادات بھی پورے پورے کھینچ لیا کرتے ہیں، کشید کیا کرنا ہے، جانتے ہیں ۔
@malicknoor1654Ай бұрын
@@anjumilyas8603 بھائی جان پاور پولیٹکس میں اپنا حصہ نہ لینا بھی اپنے ساتھ زیادتی ہے لیکن اس سب کے باوجود دامن داغدار نہیں ہونے دیا.
@lovenature6690Ай бұрын
ڈپٹی جیوے ❤❤❤
@Khalidmehmood-zb9idАй бұрын
موجودہ سیاسی پس منظر میں مولانا دوسرے ،، نوابزادہ نصر اللّٰہ خان ،، لگتے ہیں
@malicknoor1654Ай бұрын
یقیناً مولانا فضل الرحمن نوابزادہ نصراللہ خان صاحب کو اپنا سیاسی استاد تسلیم کیا ہوا ہے. لیکن مولانا دلیل اور مضبوط مؤقف میں اپنے سیاسی استاد محترم سے کئی گنا زیادہ ہیں اور سٹریٹ پاور میں یکتا ہیں.
@MuhammadUsman-wk2lxАй бұрын
رضی دادا ۔اس حکومت سے کچھ نہیں ہونا۔یہ سارے للے اور للیاں ہیں۔
@javaidsiddiqui6633Ай бұрын
Mushahid Hussain Syed tou abb bhi sargarm hai
@AmjadHWyneАй бұрын
Faiz network abhi tak fully operational hai.
@neelambari7492Ай бұрын
😊😊😊😊😊😊😊😊
@Mirhamza-h4iАй бұрын
❤❤ good 👍❤🎉
@tahirwaseem6169Ай бұрын
Nice analysis
@tahirmianmuhammad2667Ай бұрын
سعودیہ کی نظرمیں مولانا فضلو کی کوئی اہمیت نہیں ہے
@alnahiyoon2130Ай бұрын
پریشر نھین مال چاھئے وہ بھی تگڑا تو پھر آج ہی ہان سمجھو کچھ لو کچھہ دو روز روز جھوٹے وعدے اب اعتبار ختم
@mumtazahmad4619Ай бұрын
دادا جی نکمے حکمرانوں اور مفاد رکھنے والے عناصر نے اپنے مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے یہ کھیل کھیلا ہے
@maharabdulqayyum5603Ай бұрын
Very sorry not 11 oclick 12.30 hrs.
@BenJamen-ts8lbАй бұрын
Very good vlog
@Khansahb-ql1fwАй бұрын
Dada G, Mawlana sahib ko nahe maloom k Molak se fitna hatam krny ka yahe behtareen waqat hy rahe bath jaldi ke to Mawlana sahib k leie araz hy Molak me ar b bahot sary kaam hain Jo Mawlana sahib ko maloom hain hakomat ne Molak ko b chlana hy.
@SualehAbdulsalamАй бұрын
وعلیکم السلام، خوش رہیں اور ہمیں چھوٹی چھوٹی چٹکیاں دےکر مزے لیتے اور دیتے رہیں ! 😮😮😮
@KhalidWaleed-x8cАй бұрын
dada g ap ny guranti wali bat ki thee
@maqayoummaqayoum4349Ай бұрын
وعلیکم اسلام
@mirzarashid235Ай бұрын
For PTI WORD HUM IS NOT EXIST ONLY IMRAN IS FINAL HUM SAMJAHAIN GAA NAHAIN HUM POCHAIN GAA MEAN AJAZAT LAIN KAY AAIAN GAY. 7:15
@imranshahzad9353Ай бұрын
دادا خورشید شاہ کی سربراہی میں کمیٹی آئینی ترمیم کے لۓ نہیں ہے